تنقید کی تعریف

سوال:- تنقید کیا ہے؟ جواب:- تنقید عربی زبان کا لفظ ہے۔ تحقیق کی طرح تنقید بھی دنیائے ادب کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے۔ ان دونوں کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ تحقیق اور تنقید نہر کے دو کناروں کی طرح ہیں۔ جو کبھی بھی آپس میں نہیں مل سکتے مگر ہمیشہ ایک … Continue reading تنقید کی تعریف