Ugc Net Dec 2023 Urdu Question Paper
یادداشت پر مبنی سوالات
نیٹ جے آر ایف امتحان اُردو پرچے سے اب تک موصول ہوئے سوالات کا موازنہ کرنے پر ۔۔۔۔
40-45 بہت آسان
30-35 تھوڑے سے مشکل
25-30 بہت مشکل
بے سبب زلزلہ عالم میں نہیں آتا ہے،
کوئی بیتاب تہِ خاک تڑپتا ہو گا۔!! (امیرؔ مینائیؒ)
اس میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟۔۔۔حسن تعلیل
دھونی کا نظریہ کس نے پیش کیا؟۔۔۔۔۔آنندوردھن
اردو میں پہلی مرتبہ کس ناول میں شعور کی رو کی تکنیک کا استعمال پوا؟۔۔۔۔لندن کی ایک رات
افسانہ پیاسی چڑیا کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے؟۔۔۔۔ بابا لوگ
ابن قتیبہ نے شاعری کی کتنی قسمیں بتلائی ہیں؟۔۔۔۔چار
کس نقاد نے ایک کتاب موازنہ انیس و دبیر لکھ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ میر انیس بڑے مرثیہ نگار ہیں؟۔۔۔شبلی نعمانی
رامیشوری اور ونود کس افسانے کا کردار ہے؟۔۔۔۔۔۔ قاتل کی ماں
رسالہ معیار کہاں سے شائع ہوتا تھا؟۔۔۔۔ پٹنہ
حلقہ ارباب ذوق کا پہلا نام کیا تھا؟۔۔۔۔۔ بزم داستان گویاں
پانچ مصرعوں والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟۔۔۔۔ مخمس
اردو کا سب سے قدیم نام کیا ہے؟۔۔۔۔ہندوی
فسانہ آزاد کا ہندی میں ترجمہ کس نے کیا؟۔۔۔ پریم چند
شاہ نصیر کے بارے میں یہ کس نے کہا کہ محاورہ دہلی کا اور زبان لکھنوٗ کی ہے ؟
مجنوں۔۔۔۔۔تاریخ جمالیات
نیاز فتح پوری۔۔۔۔۔۔انتقادیات
آل احمد سرور۔۔۔۔۔۔۔تنقیدی اشارے
احتشام حسین۔۔۔۔۔۔۔۔تنقیدی جائزے
نقاد کو نہ تو کلاسیکوں کے بندھے تکے اصولوں کی لکیر کا فقیر ہونا چاہیے اور نہ رومانیوں کی طرح سارے اصولوں سے بالا تر ہونا چاہیےـــ بقول؟۔۔۔میتھیو آرنلڈ
جمیل جالبی کے مطابق مثنوی کدم راوٗ پدم راوٗ کا پہلا اور آخری صفحات غائب ہیں۔
غالب کو اپنے فارسی کلام سے غیر معمولی دلچسپی تھی انہوں نے فارسی میں نظم و نثر دونوں پہ کام کیا
غالب کو اردو سے زیادہ فارسی کلام پسند تھا
داستاں بے نظیر(1645 )،آدمی نامہ ، لالہ صحرائی اور ایک لڑکا ۔۔ تمام کی زمانی ترتیب کیا ہوگی؟؟
اشعار میں شعاع امید سے
شہریار کی غزل
بیان اول بیان دوم والے لگ بھگ تین سے چار یا چار سے پانچ سوال
ہاں باغ و بہار سے تیسرے درویش کی سے ایک پیراگراف 5 اور گلزار نسیم کے اشعار ائے5 پانچ سوال
۔ یہ اقتباس کس درویش کے قصے سے ماخوذ ہے؟۔۔۔۔ تیسرے درویش
ولی نعمت سے کیا مراد یے؟۔۔۔۔۔والد
گنجفہ کے کیا معنی ہیں؟۔۔۔۔۔ تاش کا کھیل
اقتباس میں ’زربفت‘‘ کے کیا معنی ہیں؟۔۔۔۔ سنہرا کپڑا
نصرتی کا پورا نام اور نصرتی کس دربار سے وابستہ تھا یہ دو سوال رہے
سر سید اور راجہ رام موہن رائے سے متاثر تھے اور ایک بیان اول بیان دو م علی گڑھ تحریک 1857 ازادی 1857 کی ازادی کی اس سے پھوٹ نکلی ایسا کچھ تھا
شبلی نے شعر کے لیے کن دو چیزوں کو ضروری بتایا وہی محاکا ت اور تخیل والا
خاورنامہ سے خاور نامہ میں بیان اول بیان دوم اس طرح دیا تھا
علی نامہ سے بھی تھے سوال
سودا اؤر ذوق کی غزل اور قصیدے کے اشعار دیا
فرحت اللہ بیک سے بیان اول بیان دو میں سے کچھ اس کے سوال تھے
ٹیڑھی لکیر سے اور وہ کیا ہے 1947 میں شائع ہوئی ایک اپشن تھا اور اس میں تقسیم ہند کا ذکر ہے وہ ایک اپشن تھا اور اس میں ایک 45 منزلیں ہیں
ٹیڑھی لکیر سوانحی ناول تھا اس میں سے کون سا کون کون صحیح ہیں
اندر سبھا سے ایک شعر تھا
ضحاک کے کردار دے کر ڈرامہ پوچھا گیا۔۔۔ فریدوں، نوشابہ وغیرہ
شرر کی پیدائش دل گداز اور اسی سوال میں اور دو اپشنز بھی تھے
حسرت کی غزل
دہلی اُردو اخبار کا 1857 کے بعد نام کیا ہو گیا؟؟
اخبار الظفر
بکٹ کہانی کا آخری مہینہ۔۔۔اساڑھ
ذیل میں کون سی تصنیف رشید احمد صدیقی کی نہیں ہے؟
مجالس رنگین
ٹی۔ایس۔ایلیٹ کی پیدائش و وفات۔۔۔۔ 1888—1965
قرت العین حیدر کے ناولوں کی زمانی ترتیب (میرے بھی صنم خانے، آگ کا دریا، آخر شب کے ہمسفر، چاندنی بیگم)
العجم فی معایر اشعار العجم کس کی تصنیف ہے؟۔۔۔۔ شمس الدین محمد بن قیس رازی
اپبھرنش کے کیا معنی ہیں؟۔۔۔۔۔ بگڑی ہوئی زبان
حدائق السحر فی دقائق الشعر کس کی تصنیف ہے؟۔۔۔۔ رشید الدین وطواط
مندرجہ اشعار کے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط ۔ صحیح کی نشاندہی کیجئے۔
سلگنا اور شئے ہے جل کے مر جانے سے کیا ہوگا.
جو ہم سے ہو رہا ہے کام ، پروانے سے کیا ہوگا
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے
پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
………………………….
تذکرہ ترتیب
مخزن نکات
چمنستان الشعراء
تذکرہ شعرائے اردو
تذکرہ ہندی
……………………
اور اس کو افسانہ نگار سے ملانا تھا
جنت کی تلاش
نظارہ دمیاں ہے
اندھیرے اور اُجالے میں
چھوٹی آپا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کون سے دکنی شاعر کی شاعری دلی والوں کے لئے چسکا کا کام کرتی ہے؟۔۔۔فراقی
گلشن عشق ، علی نامہ، سیف الملوک کی زمانی ترتیب
وفات کے اعتبار سے صحیح زمانی ترتیب۔۔۔ میر،مومن، غالب، ذوق
امداد امام اثر نے غزل کے لیے کم سے کم پانچ اور قصیدے کے لئے 21 اشعار بتائیں ہیں
دوسرا بیان تھا انہوں نے اخلاقیات کو ضروری نہیں سمجھا ہے
اسی طرح چار بیانات میں سے دو کو کرنا تھا
نقوش سلیمانی اور طلسم لوح کا ذکر کس داستان میں ہے۔۔۔۔۔فسانہ عجائب