Daily Urdu Quiz Series Quiz-10

Daily Urdu Quiz Series-2026

Sharpen your Urdu language skills with Daily Urdu Quiz Series-2026, specially designed for UGC NET/JRF, UPHESC-52, UP TGT, UP PGT, UP GIC, UP LT, DSSSB, RPSC, BPSC TRE-4, Assistant Professor, and other competitive examinations.

📚 Practice important MCQs, strengthen your concepts, and boost your exam preparation with high-quality questions prepared by Mohd Hilal Alam.

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Start your preparation today and stay ahead in every Urdu competitive exam!

Quiz Time : Daily 9:30pm to 10:30pm..

19

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Created on By Mohd Hilal Alam

اردو قواعد

اردو قواعد

Urdu Quiz Series 2026

اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے

Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam

Password:-9057

اپنا نام ڈالئے

1 / 46

Category: Uphesc & Up Tgt

”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟

2 / 46

Category: اردو قواعد

مرد کا مونث کیا ہوگا؟

3 / 46

Category: اردو قواعد

پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات
یوں بوند بوند اتری ہمارے دلوں میں رات
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟

4 / 46

Category: اردو قواعد

وہ علم جس میں زبان اور شعر کا مطالعہ ایک مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے ؟

5 / 46

Category: اردو قواعد

پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات
یوں بوند بوند اتری ہمارے دلوں میں رات
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

6 / 46

Category: اردو قواعد

وہ لفظ جس سے کسی شخص ، چیز یا جگہ کا نام ظاہر ہو ، کیا کہلاتا ہے؟

7 / 46

Category: اردو قواعد

زبان کی قواعد کے کل کتنے حصے ہوتے ہیں؟

8 / 46

Category: اردو قواعد

تراجم کا واحد کیا ہوگا؟

9 / 46

Category: اردو قواعد

کوئی ایسی بات کہی جائے جس کا اصل مقصد کچھ ہو اور ظاہر کچھ اور ہو کیا کہلاتا ہے ؟

10 / 46

Category: اردو قواعد

آنے والے زمانے کو کیا کہیں گے ؟

11 / 46

Category: اردو قواعد

جب ہاتھ اس کی نبض پہ رکھا طبیب نے
محسوس یہ کیا کہ بدن میں لگی ہے اگ
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟

12 / 46

Category: اردو قواعد

وہ حروف جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ آتے ہیں اور جو خصوصیت یا حصر کے معنی پیدا کرتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟

13 / 46

Category: اردو قواعد

سادہ آوازوں کو تحریری علامات یا شکل میں لانے کا نام ؟

14 / 46

Category: اردو قواعد

آلہ کی جمع کیا ہوگی؟

15 / 46

Category: اردو قواعد

مستقل کلمہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟

16 / 46

Category: SET EXAM

ذیل میں اردو قواعد کے لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟

17 / 46

Category: اردو قواعد

تعداد کے لحاظ سے کسی اسم کا تنہا استعمال کیا کہلاتا ہے ؟

18 / 46

Category: اردو قواعد

وہ مستقل کلمہ جو اسم کی جگہ استعمال ہوتا ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟

19 / 46

Category: اردو قواعد

تاجر کی جمع کیا ہوگی؟

20 / 46

Category: اردو قواعد

پوچھا کہ طلب کہا قناعت
پوچھا کہ سبب کہا کہ قیامت
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟

21 / 46

Category: اردو قواعد

لطف اس کے بدن کا کیا کہوں میر
کیا جانیے جان ہے کہ تن ہے
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟

22 / 46

Category: اردو قواعد

اُردو میں معکوسی آوازوں کی کل تعداد ؟

23 / 46

Category: اردو قواعد

خاتون کا مذکر کیا ہوگا؟

24 / 46

Category: اردو قواعد

جب کسی لفظ سے اس کے وہی معنی مراد لیے جائیں جس کے لیے اسے وضع کیا گیا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

25 / 46

Category: اردو قواعد

میکش کو ہوس ایاغ کی ہے
پروانے کو لو چراغ کی ہے
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

26 / 46

Category: اردو قواعد

ہونا جہاں کا اپنی آنکھوں سے نہ ہونا
آتا نہیں نظر کچھ جاوے نظر جہاں تک
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

27 / 46

Category: اردو قواعد

افق کی جمع کیا ہوگی؟

28 / 46

Category: اردو قواعد

جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے اس کو کیا کہتے ہیں ؟

29 / 46

Category: اردو قواعد

آٹے میں نمک ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے؟

30 / 46

Category: اردو قواعد

دستور کی جمع کیا ہوگی؟

31 / 46

Category: اردو قواعد

میاں کا مونث کیا ہوگا؟

32 / 46

Category: Uphesc & Up Tgt

”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟

33 / 46

Category: اردو قواعد

ذہن کی جمع کیا ہوگی؟

34 / 46

Category: اردو قواعد

وہ علم جس میں ان طریقوں اور امکانات کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن کے ذریعہ ایک ہی معنی کو کئی طرح ادا کر سکیں، کیا کہلاتا ہے ؟

35 / 46

Category: اردو قواعد

مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟

36 / 46

Category: اردو قواعد

جس سے کسی اسم کی تعداد معلوم ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟

37 / 46

Category: اردو قواعد

جب کتاب کے شروع میں کسی قصہ یا قصیدے کے ابتدائی اشعار میں ایسے لفظ موجود ہوں جن سے اصل مطلب ظاہر ہو جائے، کیا کہلاتا ہے ؟

38 / 46

Category: اردو قواعد

کافور ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے؟

39 / 46

Category: اردو قواعد

اکابر کا واحد کیا ہوگا؟

40 / 46

Category: اردو قواعد

جب کسی لفظ کو اس کے حقیقی معنی کے بجائے کسی قرینے کی بنا پر اس کے مجازی معنی میں استعمال کیا جائے اور حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اس کو کیا کہتے ہیں ؟

41 / 46

Category: اردو قواعد

سلطان کا مونث کیا ہوگا؟

42 / 46

Category: اردو قواعد

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

43 / 46

Category: اردو قواعد

"محاورے زبان کے بڑھے ہوئے ناخن  ہوتے ہیں" ۔۔۔ بقول ؟

44 / 46

Category: اردو قواعد

حروف شمشی والا زمرہ تلاش کریں ؟

45 / 46

Category: اردو قواعد

جب ہاتھ اس کی نبض پہ رکھا طبیب نے
محسوس یہ کیا کہ بدن میں لگی ہے آگ
اس شعر میں کو ن سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟

46 / 46

Category: اردو قواعد

پہلے مصرعے میں کچھ ایسے الفاظ استعمال ہوں کہ پڑھتے وقت ہجو کا گمان ہو ، مگر دوسرے مصرعے پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ہجو نہیں بلکہ مدح ہے، کیا کہلاتا ہے ؟

Your score is

The average score is 70%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

Thank You for Attempting the Quiz!

Thank you for participating in Daily Urdu Quiz Series-2026. Quiz-10..  We hope this quiz helped you evaluate your preparation and improve your understanding of Urdu for competitive examinations.

📖 Keep practicing regularly to strengthen your concepts and boost your score.

📢 Join our Telegram Group for:

  • Daily Urdu MCQs
  • PDF Notes
  • Previous Year Questions (PYQs)
  • Practice Tests
  • Exam Updates
  • Study Materials
  • Link- Join Telegram Channel

📱 Download Our App for:

  • Daily Quizzes
  • Mock Tests
  • Current Affairs
  • Practice Sets
  • PDFs & Notes
  • Comprehensive Exam Preparation
  • Link:- Install Now

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Keep Learning. Keep Practicing. Keep Succeeding!

error: Content is protected !!