Home Paid Quiz اردو نظم Mohd Hilal Alam August 30, 2021 اردو نظم 983 Created on August 30, 2021 By Mohd Hilal Alamنظم نگاری اُردو نظم اُردو نظم نگاری 1 / 20 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ بال جبریل، بانگ درا، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا 2 / 20 چکبست کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ الہام و افکار، نئی صبح، چار مہرے روح ادب، حب وطن، تین رنگ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ فکر و نشاط، صبح وطن، اگلے لوگ 3 / 20 یہاں برق کلیسا میں ربط و تسلسل ہے اور طنز اور شعریت کا اچّھا امتزاج بھی ہے، اس میں جلوہ دربار دہلی ربط و تسلسل ہے لیکن ربط کامل نہیں۔ بقول؟ شمس الرحمٰن فاروقی احتشام حسین آل احمد سرور کلیم الدین احمد 4 / 20 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ ہوگا؟ گاندھی نامہ، آدمی نامہ، چکی نامہ انقلاب، مفلسی، تاج محل باز آمد، یادیں، بنت لمحات مفلسی، بنجارہ نامہ، آدمی نامہ 5 / 20 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ شعلہ شبنم، اگلے لوگ، فکر و نشاط عرش و فرش، تین رنگ، نیند کی راتیں روح ادب، سموم و سبو، نجوم جوہر 6 / 20 نظم حویلی کس نے لکھی؟ ساحر لدھیانوی میراجی مخدوم چکبست 7 / 20 نظم شکست زنداں کا خواب کس سن میں لکھی گئی؟ 1926 1921 1923 1925 8 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کے تخلیق کار کون ہیں؟ جوش ملیح آبادی اختر الایمان چکبست اقبال 9 / 20 چکبست کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ کسان، حب قومی خاک ہند، حب قومی کسان، برق کلیسا آثار سلف، صبح اُمید 10 / 20 اکبر الہٰ آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن آثار سلف، صبح اُمید تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ 11 / 20 علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے؟ ساقی نامہ حقیقت حُسن ذوق و شوق نالہ درد 12 / 20 محمد حسین آزاد کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ نشاط اُمید، مناجات بیوہ انقلاب، شب قدر آثار سلف، صبح اُمید شب قدر، صبح اُمید 13 / 20 الطاف حسین حالی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ آثار سلف، حب وطن، رامائن کا ایک سین صبح امید، باز آمد، پگڈنڈی تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس برکھارُت، نشاط اُمید، حب وطن 14 / 20 جوش ملیح آبادی کی نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ شعلہ و شبنم عرش و فرش روح ادب رامش و رنگ 15 / 20 نظم کسان کس سن میں لکھی گئی؟ 1929 1928 1927 1926 16 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کس سن میں لکھی گئی؟ 1922 1926 1921 1927 17 / 20 اسماعیل میرٹھی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ خلافت، حقیقت، تنہائی آثار سلف، خدا کی صنعت حمد خدا، تاج محل، پگڈنڈی مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن 18 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کس مجموعے میں شامل ہے؟ عرش و فرش شعلہ و شبنم روح ادب نقش و نگار 19 / 20 پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہوگی؟ فیض، جوش، اقبال، حالی حالی، اقبال، جوش، فیض حالی، فیض، اقبال، جوش حالی، اقبال، فیض، جوش 20 / 20 مخدوم کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ بساط رقص، نشاط ثانیہ، شعاع اُردو سرخ سویرا، گل تر، بساط رقص شعلہ طور، سرخ سویرا، گل تر آتش گل، مشعل، برگ نے Your score isThe average score is 70% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin
Mohd Ashraf
August 8, 2022 at 4:49 amبہت شکریہ
Nuzhat perween
September 15, 2023 at 4:39 pmSawalat bahut umda
Nuzhat perween
January 6, 2024 at 4:13 pmسوالات بہت عمدہ تھے