Home Paid Quiz ناولوں کے کردار موک ٹیسٹ 2 Mohd Hilal Alam September 29, 2021 ناولوں کے کردار موک ٹیسٹ 2 721 Created on September 29, 2021 By Mohd Hilal Alamکردار نگاری ناولوں کے کردار-2 ناولوں کے کردار پر ٹیسٹ نمبر دو 1 / 20 نوری جولاہا کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟ آگ کا دریا فسانہ آزاد توبتہ النصوح 2 / 20 ہمایوں فر کا کردار کس ناول میں ہے؟ فسانہ آزاد فردوس بریں پھول بن 3 / 20 ناول توبتہ النصوح میں کلیم کا نصوح سے کیا رشتہ ہے؟ چچا بھتیجے کا باپ بیٹے کا بھائی بھائی کا 4 / 20 خورشید جان، بیگا جان، امیر جان، نواب محمود علی خان، اکبر علی خان، شاہرخ خان ، شمشیر خان میں سے کون سا کردار ناول اُمراؤ جان ادا کا نہیں ہے؟ امیر جان شاہرخ خان شمشیر خان 5 / 20 ثریا بیگم کس ناول کا کردار ہے؟ فسانہ آزاد فردوس بریں انار کلی 6 / 20 ناول فردوس بریں کا ہیرو اور ہیروئن کون ہے؟ حسین اور بلغان خاتون حسین اور زمرد شیخ وجودی اور بلغان خاتون 7 / 20 ان میں کون سا کردار ناول توبتہ النصوح میں نہیں ہے؟ فہمیدہ صالحہ نادرہ 8 / 20 ناول گودان کے کردار ہوری کی بڑی بیٹی کا کیا نام ہے؟ دھنیا روپا سونا 9 / 20 مظہر الحق نام کا کردار کس ناول میں ہے ؟ آگ کا دریا فردوس بریں اُمراؤ جان ادا 10 / 20 مرجان کا کردار کس ناول میں ہے؟ فسانہ آزاد فردوس بریں آگ کا دریا 11 / 20 حبیب لبیب کا کردار کس ناول میں ہے؟ فردوس بریں فسانہ آزاد ایک چادر میلی سی 12 / 20 بھولا کس ناول کا کردار ہے؟ گودان فردوس بریں توبتہ النصوح 13 / 20 ناول فردوس بریں کے کردار یعقوب کا موسیٰ سے کیا رشتہ ہے؟ باپ بیٹے کا دونوں بھائی ہیں دونوں دوست ہیں 14 / 20 ناول اُمراؤ جان ادا میں اُمراؤ کو کس نے اغوا کیا تھا؟ دلاور خان مرزا سلطان پیر بخش 15 / 20 پیر بخش کا کردار کس ناول میں ہے؟ اُمراؤ جان ادا آگ کا دریا فردوس بریں 16 / 20 سرفراز کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟ خُدا کی بستی آگ کا دریا اُمراؤ جان ادا 17 / 20 آزاد اور حسن آرا کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟ آگ کا دریا فردوس بریں فسانہ آزاد 18 / 20 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کے سب سے چھوٹے بیٹے کا کیا نام ہے؟ کلیم علیم سلیم 19 / 20 ناول گودان کا کردار نہیں ہے؟ حضور سنگھ، داتا دین ہوری، رام سیوک شیام بہاری، مس مالتی 20 / 20 کون سا کردار ناول توبتہ النصوح کا نہیں ہے؟ علیم سلیم شمیم Your score isThe average score is 71% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin