اشعار پر مشتمل اسپیشل ٹیسٹ ڈیمو

اشعار پر مشتمل ٹیسٹ ڈیمو

غزل، نظم، مثنوی،  کے علاوہ داستان، ڈراما، ناول، افسانہ، اور دیگر اصناف  میں شامل اشعار پر مشتمل ٹیسٹ

This is a Demo Quiz..

سو سوالات پر مبنی مکمل کوئز ممبرشپ لینے والے افراد کے لیے ہے۔ اگر آپ ویب سائٹ ممبرشپ لینا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ کے سرورق پر موجود ممبرشپ فارم بھریں اور مکمل کوئز حاصل کریں۔

Full Quiz

51
Created on By Mohd Hilal Alam

اسپیشل ٹیسٹ

اشعار پر مشتمل ٹیسٹ

اشعار پر مشتمل ٹیسٹ

Urdu Quiz Series

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 10

بقدر ہر سکوں راحت بود بنگر تفاوت را
دویدن، رفتن، استادن، نشتن، خفتن و مردن

 سر سید احمد خاں کے کس مضمون کا اختتام  اس شعر کے ساتھ ہوا ہے؟

2 / 10

اور کوئی طلب ابنائے زمانہ سے نہیں

مجھ پہ احساں جو نہ کرتے تو یہ احساں ہوتا

اس شعر کے ساتھ کس انشائیے کی ابتداء کی گئی ہے؟

3 / 10

4 / 10

آپ کا بندہ اور پھروں ننگا

آپ کا نوکر اور کھاؤں اُدھار

یہ شعر کس انشائیے میں درج ہے؟

5 / 10

خدا کے واسطے جھوٹی نہ کھائیے قسمیں

مُجھے یقین ہوا مجھ کو اعتبار آیا

یہ شعر کس مضمون میں درج ہے؟

6 / 10

7 / 10

وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے

کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

یہ شعر کس انشائیے میں درج ہے؟

8 / 10

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے

 سر سید احمد خاں نے اپنے کس مضمون کی ابتدا اس شعرسے کی ہے؟

9 / 10

گز شنم از سرے مطلب تمام شد مطلب

حجاب چہرہ مقصود و بود مطلبہا

اس شعر کے ساتھ کس مضمون کا اختتام ہوا ہے؟

10 / 10

Your score is

The average score is 65%

0%

error: Content is protected !!