Daily Urdu Quiz Series Quiz-02

Daily Urdu Quiz Series-2026

Sharpen your Urdu language skills with Daily Urdu Quiz Series-2026, specially designed for UGC NET/JRF, UPHESC-52, UP TGT, UP PGT, UP GIC, UP LT, DSSSB, RPSC, BPSC TRE-4, Assistant Professor, and other competitive examinations.

📚 Practice important MCQs, strengthen your concepts, and boost your exam preparation with high-quality questions prepared by Mohd Hilal Alam.

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Start your preparation today and stay ahead in every Urdu competitive exam!

 

Quiz Time : Daily 9pm to 10pm

Quiz Time Over Now.. New Quiz Open Next Day.

35
Created on By Mohd Hilal Alam

اردو کی شعری اصناف

اُردو کی شعری اصناف

Urdu Quiz Series 2026

اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے

Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam

Password:-5579

اپنا نام ڈالئے

1 / 50

مثنوی گلزار نسیم میں تاج الملوک کا زین الملوک سے کیا رشتہ ہے ؟

2 / 50

ان میں صحیح زمرہ بتائیں:
(A) قطب مشتری ۔1609
(B) پھول بن ۔1680
(C) سحر البیان ۔1721
(D) گلزار نسیم ۔1839

3 / 50

درست زمرہ تلاش کریں :

4 / 50

بیان اور توجیہ غور سے پڑھئے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے ۔
بیان : لغوی اور اسطلاحی معنوں میں اردو قصیدہ عربی قصیدہ سے مختلف ہے ۔
توجیہ : عربی قصیدے میں کسی کی مدح نہیں ہوتی ۔

5 / 50

رنگین نے سحر البیان کے جواب میں کون سی مثنوی لکھی ؟

6 / 50

مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

7 / 50

قصیدے میں ’’ برعتہ الحشام ‘‘ کا کیا مطلب ہے؟

8 / 50

ابن نشاطی کی مثنوی ’’ پھول بن ‘‘ کی امتیازی خصوصیات یہ ہیں:
(الف) اس میں ایک قصہ دوسرے قصہ کے اختتام پر شروع ہوتا ہے ۔
(ب) اس میں قصہ در قصہ کی تکنیک اختیار کی گئی ہے ۔
(ج) اس میں ابن نشاطی نے 66 مقامات پر 39 صنعتیں استعمال کی ہیں۔
(د) اس کو گولکنڈہ کی آخری مثنوی کہا جاتا ہے۔

9 / 50

مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟

10 / 50

مثنوی ’’سحر البیان ‘‘ کے بارے میں درست زمرہ کیا ہوگا؟
(الف)میر حسن کی مثنوی ہے۔
(ب) اس کی بحر ’بحر متقارب ‘ ہے ۔
(ج)یہ قطب مشتری کے جواب میں لکھی گئی۔
(د) اس کونسیم نے مرتب کیا۔

11 / 50

مثنوی کس زبان کا لفظ ہے ؟ اور اس کے کیا معنی ہیں ؟

12 / 50

جمیل مظہری کے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا ؟
(A) سید کاظم علی ۔ اصل نام

(B) مضراب شہادت۔ مرثیہ

(C) عرفان صدیقی۔ خودنوشت

(D) مضراب شہادت ۔ 1951

13 / 50

درج ذیل میں دو زمرہ صحیح ہیں :
(A) کدم راؤ پدم راؤ ، پھول بن ، سب رس
(B) باغ و بہار ، باب الجنت ، قطب مشتری
(C) بکٹ کہانی ، سحر البیان ، زہر عشق
(D) گلزار نسیم ، کدم راؤ پدم راؤ ، قطب مشتری

14 / 50

ابن نشاطی کا اصل نام کیا تھا ؟

15 / 50

موج گوہر میں بھی ہے طرز تبسم پیدا
کوئی دم میں ، روش غنچہ ، ہنسے گا گوہر
یہ شعر کس کے قصیدہ کا ہے؟

16 / 50

’ ترا مال ہے توں اتا دل نہ کر ‘ قطب مشتری میں یہ جملہ کس کردار نے کہا؟

17 / 50

مثنوی قطب مشتری میں حلب کا بادشاہ کون ہے؟

18 / 50

لکھنؤ میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ ؟

19 / 50

دبیر کی وفات کہاں ہوئی ؟

20 / 50

مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں :

21 / 50

عناصر مثنوی کا درست زمرہ کیا ہوگا ؟

22 / 50

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے

کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
یہ شعر کس صنف سخن سے ہے ؟

23 / 50

غالب کا داخل نصاب مرثیہ کون سا ہے؟

24 / 50

’’ زندوں کی تعریف کو قصیدہ کہتے ہیں اور مردوں کی تعریف کو جس میں تاسف اور افسوس بھی شامل ہوتا ہے ‘‘ ۔ بقول ؟

25 / 50

ظلمت کدے میں ہند کے محشر بپا ہے آج

تہذیب اپنے خون سے رنگیں قبا ہے آج
رفتار وقت مدعی ارتقا ہے آج

لیکن جو ہو رہا تھا وہی ہو رہا ہے آج
جنبش خودی جہاں میں ہے ارزاں اسی طرح
انسان کا غلام ہے انساں اسی طرح
یہ بند کس صنف سخن سے تعلق رکھتا ہے؟

26 / 50

’’ اردو کے بڑے قصیدہ نگاروں میں ذوق شاید اکیلے شاعر ہیں جن کے قصیدے کا موضوع صرف درباری مداحی ہے ۔‘‘ یہ قول کس کا ہے؟

27 / 50

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟

28 / 50

مثنوی اور ان کے کرداروں کے جوڑے ملائیں :
(A) سحر البیان      (i) بہرام ، حسن آرا
(B) کدم راؤ پدم راؤ      (ii) سمن بر ، ملک آرا
(C) پھول بن      (iii) بے نظیر ، نجم النساء
(D) گلزار نسیم      (iv) اکھر ناتھ ، مچھندر

29 / 50

 ذوق سے متعلق دو زمرہ صحیح ہیں ؟
(A) خاقانی ہند ۔ ذوق
(B) خاقانی ہند۔ سودا
(C) شیخ محمد رمضان ۔ ذوق
(D) شیخ محمد رمضان۔ سودا

30 / 50

مثنوی کدم راؤپدم راؤ سے متعلق درست زمرہ لکھیں :
(۱)اردو زبان کی آخری مثنوی۔
(۲) 1032 اشعار پر مشتمل۔
(۳) اس کو جمیل جالبی نے مرتب کیا۔
(۴) احمد شاہ بہمنی کے دور میں لکھی گئی ۔

31 / 50

عادل شاہی دور کی مثنویاں :

32 / 50

میر انیس نے حضرت یوسف کس کو کہا ؟

33 / 50

ٹھنڈی ٹھنڈی وہ ہوائیں وہ بیاباں وہ سحر

دم بدم جھومتے تھے وجد کے عالم میں شجر
اوس نے فرش زمرد پہ بچھائے تھے گہر

لوٹی جاتی تھی لہکتے ہوئے سبزے پہ نظر
دشت سے جھوم کے جب باد صبا آئی تھی
صاف غنجوں کے چٹکنے کی صدا آتی تھی
یہ بند کس کے مرثیے سے لیا گیا ہے؟

34 / 50

بکٹ کہانی کو کن دو ادیبوں نے مل کر مرتب کیا؟

35 / 50

بکٹ کہانی کے متعلق دو زمرے درست ہیں؟
(A) بارہ ماسہ اور شمالی ہند کی پہلی مثنوی۔
(B) مسعود حسین خاں نے 325 اشعار بتائے ہیں۔
(C) جمیل جالبی نے 325 اشعار بتائے ہیں۔
(D) بارہ ماسہ اور شمالی ہند کی آخری مثنوی۔

36 / 50

مثنوی پھول بن میں ختن کے سودا گر کے بیٹے کا کیا نام ہے؟

37 / 50

’’ہیرو کا میدان جنگ میں آنا ‘‘ کس زمرہ میں آتا ہے؟

38 / 50

مرثیے کی شکل اور اس کے اجزائے ترکیبی کس نے متعین کئے ؟

39 / 50

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں :
(A) کدم راؤ پدم راؤ ۔فضلی
(B) سحر البیان ۔ میر حسن
(C) بکٹ کہانی ۔ افضل
(D) گلزار نسیم ۔ ملا وجہی

40 / 50

بکٹ کہانی ‘‘ پر کس زبان کا غلبہ ہے ؟

41 / 50

مثنوی قطب مشتری میں پریوں کے علاقے کو کیا کہا گیا ؟

42 / 50

مثنوی گلزار نسیم میں روح افزا کا عاشق کون ہے ؟

43 / 50

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟

44 / 50

کیا لطف جو غیر پردہ کھولے
جادو وہ جو سر چڑھ کے بولے
یہ شعر کس مثنوی کا ہے؟

45 / 50

صحیح جوڑ ملائیں :
(A) گلزار نسیم     (i) میر حسن
(B) قطب مشتری     (ii) دیا شنکر نسیم
(C) سحر البیان     (iii) نظامی بیدری
(D) کدم راؤ پدم راؤ     (iv) ملا وجہی

46 / 50

’’ قصیدہ تو ختم مرزا سودا پر ہوا ‘‘۔ بقول؟

47 / 50

اکھر ناتھ اور مچھندر کس مثنوی کے کردار ہیں ؟

48 / 50

وفات کے اعتبار سے زمانی ترتیب کیا ہوگی؟

49 / 50

’ انیس ایک مطالعہ ‘ کس کی تخلیق ہے ؟

50 / 50

پیدائش کے اعتبار سے درست زمرہ ؟

Your score is

The average score is 66%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

Thank You for Attempting the Quiz!

Thank you for participating in Daily Urdu Quiz Series-2026. Quiz-02..  We hope this quiz helped you evaluate your preparation and improve your understanding of Urdu for competitive examinations.

📖 Keep practicing regularly to strengthen your concepts and boost your score.

📢 Join our Telegram Group for:

  • Daily Urdu MCQs
  • PDF Notes
  • Previous Year Questions (PYQs)
  • Practice Tests
  • Exam Updates
  • Study Materials
  • Link- Join Telegram Channel

📱 Download Our App for:

  • Daily Quizzes
  • Mock Tests
  • Current Affairs
  • Practice Sets
  • PDFs & Notes
  • Comprehensive Exam Preparation
  • Link:- Install Now

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Keep Learning. Keep Practicing. Keep Succeeding!

error: Content is protected !!