ڈاکٹر ابراہیم افسر

Books & Articles 

Dr. Ibraheem Afsar

ملازمت/ وابستگی دہلی حکومت کے تعلیمی شعبے میں بہ حیثیت اُردو استاد

دورِ حاضر میں ڈاکٹر ابراہیم افسر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ان کی بیش بہا ادبی کاوشوں کے سبب موصوف کا شمار اکیسویں صدی کے تازہ کار محققوں میں ہو نے لگاہے۔ڈاکٹر ابراہیم افسر کا زیادہ تر کام مشہور و معروف محقق رشید حسن خاں کی مختلف جہتوں پر ہے۔ اگر ان کو ”ماہر رشید حسن خاں“ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا۔ اب تک ڈاکٹر ابراہیم افسر کی آٹھ کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں جن میں ”رشید حسن خاں کی غالب شناسی، رشید حسن خاں کے انٹرویوز، رشید حسن خاں تحریروں کے آئینے میں (جلد اوّل اور دوم)، رشید حسن خاں کی ادبی جہات، رشید حسن خاں کے تبصرے اور تجزیے“ (جلد اوّل)اور اردو املا مسائل و مباحث(رشید حسن خاں کے حوالے سے)قابل ذکر ہیں۔

مطبوعات: 

رشید حسن خاں کی ادبی جہات، احمد فراز کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ 

تدوین ::: احمد فراز کے انٹرویوز، معیار و میزان، نیر مسعود بہ نام رشید حسن خاں، رشید حسن خاں کے انٹرویوز،  رشید حسن خاں کے تبصرے اور تجزیے ، رشید حسن خاں کے تحقیقی و تدوینی متعلقات،  ، رشید حسن خاں کی غالب شناسی، رشید حسن خاں تحریروں کے آئنے میں ، اُردو املا :مسائل و مباحث (ترتیب)، مشاہیر ادب کے خطوط بنام رشید حسن خاں۔

ترجمہ:: صادق کے ہندی مضامین

اعزازات: 

رشید حسن خاں کی ادبی جہات

احمد فراز کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ

رشید حسن خاں تحریروں کے آئینے میں

رشید حسن خاں کی غالب شناسی

رشید حسن خاں کے انٹرویوز

رشید حسن خاں کے تبصرے اور تجزیے

احمد فراز کے انٹرویو

معیار و میزان

نیرمسعود بہ نام رشید حسن خاں

رشید حسن خاں کے تحقیقی و تدوینی متعلقات

اردو املا: مسائل و مباحث

صادق کے ہندی مضامین

ڈاکٹر ابراہیم افسر کے مضامین کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں۔

مشاہیر ادب کے خطوط بنام رشید حسن خاں

ڈاکٹر ابراہیم افسر کے مضامین کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں۔

(ادبی میراث ویب سائٹ پر نشر کیے گئے)

1۔ رشید حسن خاں کے انٹرویوز – ڈاکٹر ابراہیم افسر

2۔ ادب،تہذیب اور ثقافت کا امین میرٹھ کا”میلا نوچندی“ – ڈاکٹرابراہیم افسر

3۔  ادب،تہذیب اور ثقافت کا امین میرٹھ کا”میلا نوچندی“ – ڈاکٹرابراہیم افسر

4۔ ادب،تہذیب اور ثقافت کا امین میرٹھ کا”میلا نوچندی“ – ڈاکٹرابراہیم افسر

5۔  ڈرامہ ’’ضحاک‘‘کی عصری معنویت – ڈاکٹر ابراہیم افسر

6۔ امیر خسروؔدہلوی اور اُن کا ہندوستانی رنگِ سخن – ڈاکٹر ابراہیم افسر

7۔ اسرار گاندھی کا افسانہ ’’اخبار میں لپٹی روٹیاں‘‘کا تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹرابراہیم افسر

8. اکیسویں صدی میں اُرود تحقیق (2000سے2020تک) – ڈاکٹر ابراہیم افسر

9.  ’’کچھ شگفتگی کچھ سنجیدگی‘‘خاکوں کا گنجینۂ گوہر- ڈاکٹر ابراہیم افسر

10. ”ذہن زاد“ کا تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر ابراہیم افسر

11. فوزیہ رباب کی شاعری کاتنقیدی مطالعہ :’’آنکھوں کےاُس پار‘‘کےحوالےسے- ڈاکٹر ابراہیم افسر

12. راجندر سنگھ بیدی کے افسانے’’صرف ایک سگریٹ‘‘کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ- ڈاکٹرابراہیم افسر

  1. سرِ دار(ناول)/ابراہیم اختر – ڈاکٹر ابراہیم افسر

  2. مختار شمیم :حیات اور ادبی کارنامے/ ڈاکٹر محمد ناظم حسین -ڈاکٹر ابراہیم افسر
  3.  میرا پہلا ادبی سفر – ڈاکٹر ابراہیم افسر

ڈاکٹر ابراہیم افسر کی تصانیف پر کیے گئے تبصروں کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں۔

رشید حسن خاں کے تبصرے اور تجزیے ۔ تبصرہ۔ از محمد ہلال عالم

error: Content is protected !!