کاروان ادب نیٹ جے آر ایف ماڈل پیپر 22 مئی 2022

ماڈل پیپر 2022

نیٹ ؍ جے آر ایف اُردو کے مکمل نصاب پر مبنی

 کاروان ادب کوئز سسٹم کی ابتدا  سن 2019 میں ہوئی۔اس سسٹم کا مقصد اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کی غرض سے الگ الگ موضوع پر کوئز اپلوڈ کرنا ہے۔ ان کوئز کے ذریعے تقریباََ بیس سے تیس ہزار سوالات بنانے کا منصوبہ ہے۔ جس سے کہ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کو فائدہ حاصل ہو۔ اور وہ اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کریں۔

اردو مقابلہ جاتی امتحانات  کے کوئز تیار کرنےمیں نیٹ، ٹی جی ٹی ، پی جی ٹی، یوپی جی آئی سی ، ڈی ایس ایس بی ، یو پی ٹیٹ ، سی ٹیٹ، اسسٹنٹ پروفیسر وغیرہ کے امتحان قابل توجہ ہیں۔

(محمد ہلال عالم مرادآبادی)

دوستوں نیٹ جے آر ایف اردو نصاب  سے ماڈل ٹیسٹ پیپر آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں 

102
You must log in to pass this quiz.

ماڈل پیپر 2022

دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئز کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر ضرور کیا کریں۔

کوئز شیئر کرنے سے ہم کو حوصلہ ملتا ہے اور ہم آپ کے لئے اور اچھے سوالات کے ساتھ کوئز لاتے ہیں۔

error: Content is protected !!