Mh Set Urdu April 2017 Paper 2

Mh Set Urdu April 2017 Paper 2

33
Created on By Mohd Hilal Alam

SET EXAM

MH SET April 2017 PAPER - II Urdu

* MH SET April 2017 PAPER - II Urdu *

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 50

’’فسانہ ٗ عجائب‘‘ کس شہر میں لکھی گئی؟

2 / 50

عہد متوسطین کے کس شاعرنے کسی بادشاہ یارئیس کی مدح سے اپنے قلم کو آلودہ نہیں کیا؟

3 / 50

وہ نظم جس میں بحر کے استعمال اور قافیوں کی ترکیب میںمقررہ اصولوں کی پابندی کی گئی ہو، کیا کہلاتی ہے؟

4 / 50

رانی کیتکی‘ کی کہانی میں مدن بان کون ہے؟

5 / 50

بازیچہٗ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
یہ کس کا شعر ہے؟

6 / 50

ایک چادر میلی سی‘‘ میں تلوکا کا پیشہ کیا ہے؟

7 / 50

’کالی شلوار‘‘ کس کا افسانہ ہے؟

8 / 50

کون سا ناول گوتم بدھ کے عہد سے شروع ہوکر تقسیم ہند کے المیے پر ختم ہوتا ہے؟

9 / 50

اپنے دور کے تہذیبی رویے سے انحراف کر کے جنس نگاری کے پردے میں معاشرتی حقیقت نگاری کا فریضہ انجام دینے والی خاتون افسانہ نگار کا نام ہے؟

10 / 50

کس شاعر کے وطن،نام سنہ پیدائش اور سنہ وفات کے بارے میںمحقیقین متفق الرائے نہیں ہیں؟

11 / 50

کس شاعر نے قومی معاملات اور ملکی سیاست میں سر گرم حصہ لینے کے باوجودغزل کی آبیاری اپنے خونِ جگر سے کی؟

12 / 50

سودا اور ذوق کے بعد اردو قصیدہ گوئی کے بڑے شاعر کون ہیں؟

13 / 50

کس نقاد نے شبلی کو انیسے کہاہے؟

14 / 50

’’شب کو میں اپنے بستر خواب راحت‘‘
یہ کس کے قصیدے کا مصرعہ ہے؟

15 / 50

’’پنجاب میں اردو‘‘کس مصنف کی کتاب ہے؟

16 / 50

ذیل میں سے کون سا مضمون سر سید احمد خاں کا نہیں ہے؟

17 / 50

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کون ہے؟

18 / 50

پنڈت دیا شنکر نسیم نے کس سے مشورۂ سخن کیا؟

19 / 50

ذیل میں سے کون سی مثنوی عادل شاہی عہد کی منطوم تاریخ ہے؟

20 / 50

’’نکات الشعرا‘‘ کا مولف کون ہے؟

21 / 50

نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے تھے؟

22 / 50

افسانہ’’عید گاہ‘‘ میں بچہ کیا خریدتا ہے؟

23 / 50

’’حسین اورانقلاب‘‘ اس عنوان سے کس نے مرثیہ لکھا ہے؟

24 / 50

ذیل میں کون آغا حشر کا ڈرامہ نہیں ہے؟

25 / 50

’’گؤدان‘‘ میں لیڈی ڈاکٹر کون ہے؟

26 / 50

کھنؤ کے کس شاعر کے یہاں وارداتِ عشق کی کیف و مستی تصوف کی چاشنی اور قلندرانہ شان ملتی ہے؟

27 / 50

نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ْ

28 / 50

’’غزل نیم وحشی صنف سخن ہے‘‘ یہ کس کا قول ہے؟

29 / 50

رام بابو سکسینہ نے کس کے عہد کو اردو شاعری کا عہد زرّیں کہاہے؟

30 / 50

سب سے پہلے اردو کے کس شاعر کو گیان پیٹھ ایوارڈ دیا گیا ہے؟

31 / 50

’’امراو جان ادا‘‘ میں کس شہر کی تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی عکاسی نظر آتی ہے؟

32 / 50

برس پندرہ یا کہ بارہ کا سن
جوانی کی راتیں مرادوں کے دن

33 / 50

کس ڈرامے سے لکھنؤی مزاج کی تماشا پسندی،تعیش اور لہو ولعب میں دلچسپی نظر آتی ہے؟

34 / 50

وجہی نے سب رس کس کی فرمائش پر لکھی؟

35 / 50

فیض کا کون سا مجموعہ ان کے دورِ اسیری کی یادگار ہے؟

36 / 50

زہرہ، مشتری کس مثنوی کے کردار ہیں؟

37 / 50

آزاد بخت کس داستان کا کردار ہے؟

38 / 50

اس مصرعے کی نشاندہی کیجئے جس میں ناسخ نے میر کی شاعرانہ عظمت کا اعتراف کیا ہے؟

39 / 50

اردو قصیدے کے اولین نمونے کہاں ملتے ہیں؟

40 / 50

ذیل میں سے کون سی کتاب احتشام حسین کی ہے؟

41 / 50

صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟

42 / 50

کس ناول میں’’فرقہ ٔ باطنیہ‘‘ کا ذکر کیا گیا ہے؟

43 / 50

’’ژ‘‘ کس زبان کا خالص حرف ہے؟

44 / 50

’آیات ونغمات‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

45 / 50

شمالی ہند کا پہلا جمہوری شاعر کون ہے؟

46 / 50

ڈرامہ انار کلی میں شہزادہ سلیم کا بے تکلف دوست کون ہے؟

47 / 50

’’ریختہ‘‘ کے لغوی معنی ہیں؟

48 / 50

’شہزادے کا بازار میں گھسٹنا‘‘ یہ کس کا مضمون ہے؟

49 / 50

’کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے‘‘
اس مصرعے میں لفظ کا استعمال کس طور پہ ہوا ہے؟

50 / 50

’’مکتی بودھ‘‘ کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

Your score is

The average score is 83%

0%

error: Content is protected !!