Home Paid Quiz Mh Set Urdu April 2017 Paper 2 Mohd Hilal Alam February 26, 2023 Mh Set Urdu April 2017 Paper 2 Mh Set Urdu April 2017 Paper 2 38 Created on December 25, 2022 By Mohd Hilal AlamSET EXAM MH SET April 2017 PAPER - II Urdu * MH SET April 2017 PAPER - II Urdu * (Karwan E Adab & Adabi Kavish) اپنا نام ڈالئے 1 / 50 ’کالی شلوار‘‘ کس کا افسانہ ہے؟ سعادت حسن منٹو راجندر سنگھ بیدی کرشن چند خواجہ احمد عباس 2 / 50 سب سے پہلے اردو کے کس شاعر کو گیان پیٹھ ایوارڈ دیا گیا ہے؟ فراق فیض حسرت جوش 3 / 50 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے تھے؟ مارکسی ترقی پسند جمالیاتی عملی 4 / 50 صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟ اخترالایمان- روح ادب مخدوم- بساط رقص جوش- سروادی سینا فیض-زمین زمین 5 / 50 اردو قصیدے کے اولین نمونے کہاں ملتے ہیں؟ کھنؤ میں دکن میں دلی میں لاہور میں 6 / 50 بازیچہٗ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے یہ کس کا شعر ہے؟ آتش غالب مومن سودا 7 / 50 وجہی نے سب رس کس کی فرمائش پر لکھی؟ عبداللہ قطب شاہ ابراہیم قطب شاہ محمد قلی قطب شاہ محمد قطب شاہ 8 / 50 پنڈت دیا شنکر نسیم نے کس سے مشورۂ سخن کیا؟ ناسخ خلیق انشا آتش 9 / 50 زہرہ، مشتری کس مثنوی کے کردار ہیں؟ قطب مشتری سیف الملوک وبدیع الجمال طوطی نامہ پھول بن 10 / 50 ’’پنجاب میں اردو‘‘کس مصنف کی کتاب ہے؟ نصیر الدین ہاشمی قاضی عبد الودود رشید حسن خاں محمود شیرانی 11 / 50 کھنؤ کے کس شاعر کے یہاں وارداتِ عشق کی کیف و مستی تصوف کی چاشنی اور قلندرانہ شان ملتی ہے؟ نسیم آتش ناسخ انیس 12 / 50 رانی کیتکی‘ کی کہانی میں مدن بان کون ہے؟ پری شہزادی رانی کیتکی کی سہیلی رانی کیتکی کی ماں 13 / 50 نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ْ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا ارمغان حجاز 14 / 50 زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کون ہے؟ پردۂ مجاز، گؤدان،میدان عمل، چوگان ہستی چوگان ہستی،میدان عمل،گودان، پردۂ مجاز چوگان ہستی،پردۂ مجاز، میدان عمل، گؤدان گؤدان، چوگان ہستی، میدان عمل، پردۂ مجاز 15 / 50 کون سا ناول گوتم بدھ کے عہد سے شروع ہوکر تقسیم ہند کے المیے پر ختم ہوتا ہے؟ گریز آگ کا دریا معصومہ آگ 16 / 50 افسانہ’’عید گاہ‘‘ میں بچہ کیا خریدتا ہے؟ مٹھائی کھلونا چمٹا کپڑا 17 / 50 کس شاعر کے وطن،نام سنہ پیدائش اور سنہ وفات کے بارے میںمحقیقین متفق الرائے نہیں ہیں؟ میر تقی میر سراج قلی قطب شاہ ولی 18 / 50 ’’غزل نیم وحشی صنف سخن ہے‘‘ یہ کس کا قول ہے؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور خواجہ احمد فاروقی احتشام حسین 19 / 50 ’کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے‘‘ اس مصرعے میں لفظ کا استعمال کس طور پہ ہوا ہے؟ تشبیہ کنایہ مجاز استعارہ 20 / 50 کس نقاد نے شبلی کو انیسے کہاہے؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور جمیل جالبی مسعود حسین 21 / 50 ذیل میں سے کون سا مضمون سر سید احمد خاں کا نہیں ہے؟ گلشن امید کی بہار تعصب امید کی خوشی بحث وتکرار 22 / 50 ایک چادر میلی سی‘‘ میں تلوکا کا پیشہ کیا ہے؟ بس چلانا ٹیکسی چلانا بیل گاڑی چلانا یکہ چلانا 23 / 50 عہد متوسطین کے کس شاعرنے کسی بادشاہ یارئیس کی مدح سے اپنے قلم کو آلودہ نہیں کیا؟ میر درد میر تقی میر میر حسن مصحفی 24 / 50 ’’ژ‘‘ کس زبان کا خالص حرف ہے؟ ہندی عربی سندھی فارسی 25 / 50 ’آیات ونغمات‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ جوش فیض سردار جعفری جاں نثار اختر 26 / 50 کس شاعر نے قومی معاملات اور ملکی سیاست میں سر گرم حصہ لینے کے باوجودغزل کی آبیاری اپنے خونِ جگر سے کی؟ شاد فانی حسرت اصغر 27 / 50 ڈرامہ انار کلی میں شہزادہ سلیم کا بے تکلف دوست کون ہے؟ بختیار رستم سہراب ضحاک 28 / 50 ’شہزادے کا بازار میں گھسٹنا‘‘ یہ کس کا مضمون ہے؟ رشید احمد صدیقی آل احمد سرور پطرس بخاری خواجہ حسن نظامی 29 / 50 وہ نظم جس میں بحر کے استعمال اور قافیوں کی ترکیب میںمقررہ اصولوں کی پابندی کی گئی ہو، کیا کہلاتی ہے؟ معرّا نظم پابند نظم آزاد نظم نثری نطم 30 / 50 فیض کا کون سا مجموعہ ان کے دورِ اسیری کی یادگار ہے؟ نقش فریادی دست تہہ سنگ زنداں نامہ شام شہر یاراں 31 / 50 رام بابو سکسینہ نے کس کے عہد کو اردو شاعری کا عہد زرّیں کہاہے؟ میر و سودا انیس و دبیر انشاو مصحفی آرزو و حاتم 32 / 50 برس پندرہ یا کہ بارہ کا سن جوانی کی راتیں مرادوں کے دن سحر البیان گلشن عشق نیرنگ خیال گلزار نسیم 33 / 50 ’’مکتی بودھ‘‘ کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟ عصمت چغتائی راجندر سنگھ بیدی خواجہ احمد عباس کرشن چند 34 / 50 کس ناول میں’’فرقہ ٔ باطنیہ‘‘ کا ذکر کیا گیا ہے؟ شریف زادہ زوال بغداد فردوس بریں ایام عرب 35 / 50 آزاد بخت کس داستان کا کردار ہے؟ فسانہ ٔ آزاد طلسم وہوش ربا سب رس باغ و بہار 36 / 50 اپنے دور کے تہذیبی رویے سے انحراف کر کے جنس نگاری کے پردے میں معاشرتی حقیقت نگاری کا فریضہ انجام دینے والی خاتون افسانہ نگار کا نام ہے؟ عصمت چغتائی جیلانی بانو قرۃ العین حیدر ہاجرہ مسرور 37 / 50 اس مصرعے کی نشاندہی کیجئے جس میں ناسخ نے میر کی شاعرانہ عظمت کا اعتراف کیا ہے؟ میر کا شیوۂ گفتار کہاں سے لاؤں آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں معتقد کون نہیں میر کی استادی کا نہ ہوا پر نہ ہوا میر کا انداز نصیب 38 / 50 ’’شب کو میں اپنے بستر خواب راحت‘‘ یہ کس کے قصیدے کا مصرعہ ہے؟ غالب سودا محسن ذوق 39 / 50 ’’نکات الشعرا‘‘ کا مولف کون ہے؟ میر حسن میر تقی میر غلام حسین شورش محمد حسین آزاد 40 / 50 ’’فسانہ ٗ عجائب‘‘ کس شہر میں لکھی گئی؟ رام پور دلی کانپور لکھنؤ 41 / 50 ’’گؤدان‘‘ میں لیڈی ڈاکٹر کون ہے؟ دھنیا مالتی مسز کھنہ روپا 42 / 50 کس ڈرامے سے لکھنؤی مزاج کی تماشا پسندی،تعیش اور لہو ولعب میں دلچسپی نظر آتی ہے؟ اندر سبھا انار کلی چمن عشق آگرہ بازار 43 / 50 ’’ریختہ‘‘ کے لغوی معنی ہیں؟ مذاق اڑانا ملا ہوا تعریف کرنا محبت کرنا 44 / 50 ’’حسین اورانقلاب‘‘ اس عنوان سے کس نے مرثیہ لکھا ہے؟ حالی جوش شاد عظیم آبادی جمیل مظہری 45 / 50 ’’امراو جان ادا‘‘ میں کس شہر کی تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی عکاسی نظر آتی ہے؟ لکھنؤ حیدرآباد دلی کانپور 46 / 50 شمالی ہند کا پہلا جمہوری شاعر کون ہے؟ حالی نٖظیر اکبراآبادی سرور جہاں آبادی چکبست 47 / 50 ذیل میں سے کون سی مثنوی عادل شاہی عہد کی منطوم تاریخ ہے؟ ہشت بہشت علی نامہ خاور نامہ ابراہیم نامہ 48 / 50 ذیل میں سے کون سی کتاب احتشام حسین کی ہے؟ روایت اور بغاوت جدید اردو تنقید اصول ونظریات نئے اور پرانے چراغ شناسا چہرے 49 / 50 ذیل میں کون آغا حشر کا ڈرامہ نہیں ہے؟ یہودی کی لڑکی سلور کنگ سفید خون رادھا کنھیا 50 / 50 سودا اور ذوق کے بعد اردو قصیدہ گوئی کے بڑے شاعر کون ہیں؟ محسن مصحفی آتش امیر مینائی Your score isThe average score is 83% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin