Mh Set Urdu Jan 2018 Paper 2

Mh Set Urdu Jan 2018 Paper 2

26
Created on By Mohd Hilal Alam

SET EXAM

MH SET Jan 2018 PAPER - II Urdu

*MH SET Jan 2018 PAPER - II Urdu *

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 50

مکر شاعرانہ کس کے کلام کی اہم خوبی ہے؟

2 / 50

سودا کس کے دربار سے وابستہ تھے؟

3 / 50

اردو زبان کس بولی کا صاف ،ستھرا، نکھرا،اور شستہ ادبی روپ ہے؟

4 / 50

’’ سرور جہاں آبادی‘‘ کا پورا نام کیا ہے؟

5 / 50

 صوفی شاعر کی حیثیت سے کسے امتیاز حاصل ہے؟

6 / 50

’’سفر نامہ روم و مصر و شام‘‘ کس نقاد کی تصنیف ہے؟

7 / 50

’’ در شرح گوید‘‘ کس مثنوی کا باب ہے؟

8 / 50

’’ فروزاں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے ؟

9 / 50

پطرس بخاری نے اپنے کس مضمون میں بایئسکل کا ذکر کیا ہے؟

10 / 50

’’ ادب کا مقصد صرف انبساط عطا کرنا ہے‘‘ یہ کس تنقیدی نطریے کا بنیادی اصول ہے؟

11 / 50

’’آگ کا دریا ‘‘ میں ابو المنصور کمال الدین کس دور کی نمائندگی کرتا ہے؟

12 / 50

کس سنہ میں اردو کو عدالتی زبان بنایا گیا؟

13 / 50

کس شاعر نے اپنی تشبیب میں ہندوستانی تہذیب و ثقافت اور دیو مالا کو پیش کیا ہے؟

14 / 50

فسانۂ آزاد کتنی جلدوں میں ہے؟

15 / 50

نظم طبا طبائی نے کس کی نظم کا ترجمہ ’ گور غریباں‘ کے نام سے کیا ہے؟

16 / 50

حسن تھا پردۂ تجرید میں سب سوں آزاد
طالب عشق ہوا صورت انسان میں آ
یہ کس شاعر کا شعر ہے؟

17 / 50

بیدی کے کس افسانے میں مغویہ عورت کا کردار ملتا ہے؟

18 / 50

نظم ’’ رقیب سے ‘‘ فیض کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

19 / 50

بہت شور سنتے تھے پہلو میںدل کے
جو چیرا تو اک ’’قطرۂ خون نہ نکلا
یہ شعر کس کا ہے؟

20 / 50

ایک روشن دماغ تھا نہ رہا
شہر میں اک چراغ تھا نہ رہا
اس شعر میں حالی نے کس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے؟

21 / 50

ذیل میں سے کس مثنوی کو’’ شاہنامہ دکن‘‘ کہا گیا ہے؟

22 / 50

کس نے اردو شعراء کو انگریزی شاعر سے فیض یاب ہونے کا مشورہ دیا؟

23 / 50

ذیل میں کون سا افسانہ خواجہ احمد عباس کا ہے؟

24 / 50

’’ سب رس‘‘ میں نظر کو آب حیات کا پتا کون دیتا ہے؟

25 / 50

کلیم الدین احمد کس طرح کی تنقید کے علم بردار ہیں؟

26 / 50

’’ مثنوی سحر البیان‘‘ میں کس بادشاہ کی مدح کی گئی ہے؟

27 / 50

ذیل میں سب سے زیادہ کس ڈرامے کو اسٹیج کیا گیا؟

28 / 50

ذیل میں سے کون افسانہ نگار پارلیمنٹ کا ممبر تھا؟

29 / 50

کس ترقی پسند شاعر نے اپنی غزلوں کے مجموعے کا نام ’’ غزل‘‘ رکھا ہے؟

30 / 50

غالب شکن کی حیثیت سے کون سا شاعر مشہور ہوا ہے؟

31 / 50

’’ کنور اودے بھان ‘‘ کس داستان کس کردار ہے؟

32 / 50

خالص فارسی حروف کی نشاندہی کیجئے؟

33 / 50

’’خاک ہند ‘‘ کس کی نظم ہے؟

34 / 50

باغ وبہار کا چوتھا درویش کس ملک کا شہزادہ ہے؟

35 / 50

’’جاتری ‘‘ کس کی نظم ہے؟

36 / 50

سر سید احمد خاں نے کس شہر میں سائنٹفک سو سائٹی قائم کی؟

37 / 50

’’ خوب صورت بلا‘‘ کس کا ڈرامہ ہے؟

38 / 50

ذیل میں سے کون سا ناول مرزا رسوا کا نہیں ہے؟

39 / 50

عصمت چغتائی کے بھائی کا کیا نام تھا؟

40 / 50

ادب برائے ادب کے حامی ، ادب کا مطالعہ کن بنیادی پہلوؤں کو دھیان میں رکھ کر کرتے ہیں؟

41 / 50

نذیر احمد کے کس ناول میں نصوح روز محشر کا خواب دیکھتا ہے؟

42 / 50

خواجہ میر درد کے بھائی نے کون سی مثنوی لکھی ہے؟

43 / 50

اردو کی کس صنف شاعری نے رزمیہ  کی کمی کو پورا کیا ہے؟

44 / 50

کس نے اپنی خود نوشت میں معشوقوں کا ذکر بڑی بے باکی سے کیا ہے؟

45 / 50

ارسطو کس کا شاگرد تھا؟

46 / 50

ناول گئودان میں ہوری نے کس کی گائے ادھار لی ؟

47 / 50

ڈرامہ انار کلی کے دوسرے باب کا عنوان کیا ہے؟

48 / 50

سوقیانہ شاعر کسے کہا جاتا ہے تھا؟

49 / 50

کس نے دیوان غالب کو نئی نسل کی انجیل کہا؟

50 / 50

ہاں مہ نو سنیں ہم اسکا نام
جس کو تو جھک کے کر رہا ہے سلام
یہ کس کے قصیدے کا مطلع ہے؟

Your score is

The average score is 78%

0%

error: Content is protected !!