Mh Set Urdu Jan 2019 Paper 2

Mh Set Urdu Jan 2019 Paper 2

25
Created on By Mohd Hilal Alam

SET EXAM

MH SET Jan 2019 PAPER - II Urdu

*MH SET Jan 2019 PAPER - II Urdu*

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 100

جب قریب آیا تو ہم خود سے جدا ہونے لگے
وہ حجاب درمیں جان و متن لگنے لگے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

2 / 100

ہائے وہ جلوۂ ایمن ،وہ نگاہ ِ سر طور
فتنہ ساماں سے ترا فتنۂ سامان ہونا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

3 / 100

اردو ادب کی کس تحریک یا رجحان نے کارل مارکس کے نظریے کو اپنایا؟

4 / 100

اردو زبان کا تعلق براہ راست کس خاندان سے ہے؟

5 / 100

ذیل میں سے کس کردار کا تعلق مثنوی ”سحر البیان“ سے ہے؟

6 / 100

ذیل میں سے کون سی تصنیف ملا وجہی کی ہے؟

7 / 100

’’ خدائے سخن‘‘ کے لقب سے کون مشہور ہے؟

8 / 100

’اردو ادب کی تنقیدی تاریخ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

9 / 100

ذیل میں کون سی کتاب کلیم الدین احمد کی ہے؟

10 / 100

ہوا پہ دوڑتا ہے اس طرح ابر سیاہ
کے جیسے جائے کوئی پیل مست بے زنجیر
نہ خوار دشت ہی،نرمی میں خواب مخمل ہے
ہر اک تارے رگ سنگ بھی، ہے تار حریر
یہ اشعار کس قصیدہ سے ماخوذ ہے؟

11 / 100

’’ماہ طلعت ‘‘ کس داستان کا کردار ہے

12 / 100

اس طویل نظم کو جس میں کوئی قصہ یا کوئی واقعہ تسلسل کے ساتھ کیا گیاہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

13 / 100

’ پودے ‘ کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟

14 / 100

’ رحمت ‘ کس ناول کا کردار ہے؟

15 / 100

سب تجھ کو مسیحا کہتے ہیں اور در پہ بھیڑ اکٹھی ہے
رکھ یاد مسیحائی کبھی تری اک دھوکے ہی کی ٹٹی ہے
کیا جان بچاؤ ادو یہ، کیا مسکچر کڑوی گٹھی ہے
کیا کایا کلپ کے انجکشن کیا نشتد ،مرہم پٹی ہے
سب ٹھاٹھ پڑارہ جائگا جب لاد چلے گا بنجارہ
مندرجہ بالابند کا تعلق شاعری کی کس صنف سے ہے؟

16 / 100

’بنت لمحات‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

17 / 100

’سلطان زین الملوک‘ کون ہے؟

18 / 100

راجندر سنگھ بیدی کے پہلے مجموعے کا کیا نام ہے؟

19 / 100

نظیر اکبر آبادی کا پورا نام کیا تھا؟

20 / 100

مکالمہ مگاری کی اہمیت کس صنف میں ہے؟

21 / 100

اخبار ’ فوائد الناظرین‘ کس کالج سے نکلتا تھا؟

22 / 100

دار الترجمہ کس شہر میں قائم کیا گیا تھا؟

23 / 100

کلام میں کسی خاص واقعہ یا قصہ کی طرف اشارہ ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟

24 / 100

”موم کی طرح جلتے رہے ہم شہیدوں کے تن“
یہ مصرعہ کس نظم سے ماخوذ ہے؟

25 / 100

’’خواجہ سگ پرست ‘‘ کس داستان کس کردار ہے؟

26 / 100

معروف محقق قاضٰ عبد الودود کا وطن کہاں تھا؟

27 / 100

ذیل میں کون سا قصیدہ سودا کا ہے؟

28 / 100

مندرجہ ذیل کتب میں سے داستان کون سی ہے؟

29 / 100

’ماہ رخ‘ پری کا کردار کس مثنوی میں ہے؟

30 / 100

’’ ہندو ستان لی الہامی کتابیں دو ہیں،
مقدس وید اور دیوان غالب
یہ قول کس ادیب کا ہے؟

31 / 100

تیرے وحشی نے گرفتاری سے بچنے کے لئے
رم کیا اتنا کہ آہوئے ختن لگنے لگا
یہ کس کا شعر ہے؟

32 / 100

’’رامائن کا ایک سین‘‘ کس کی نظم ہے؟

33 / 100

منٹو کا افسانہ’’ پیرزن‘‘ کا کردار کون ہے؟

34 / 100

”کون سی پتنگ چاہیے ہر رنگ،ہر نوع،ہر مزاق،ہر بہار کی پتنگیں موجود ہیں صاحب! کون سی پتنگ لیجئے گا۔دو سھاریا،گلہریا،پہاڑیا، للسرا،،گھایل، لنگوٹیا،چاند تارا، بگلا نپا، تر بوزیا۔۔۔۔
یہ عبارت کس ڈرامے سے ماخوذ ہے؟

35 / 100

ترقی پسند تحریک کے بنیاد گزار کون تھے؟

36 / 100

’اردو زبان برج بھاشا سے نکلی‘
یہ ذیل میں سے کس کا نظریہ ہے؟

37 / 100

درد الفت یوں ہی تھا رگ رگ میں ساری ہائے ہائے
کیوں لگایا پھر وفا زخم کاری ہائے ہائے
تجھ سا بے فکر اور کسی کی غم گساری ہائے ہائے
درد سے میرے ہو تجھ کو بے قراری ہائے ہائے
کیا ہوئی ظالم تیری غفلت شعاری ہائے ہائے درج بالا مصرعے کا تعلق کس صنف سے ہے؟

38 / 100

رسالہ ’’ شب خون ‘‘ کے ذریعہ کس ادبی تحریک یا رجحان کو فروغ حاصل ہوا؟

39 / 100

قول آبرو کا تھا نہ جاؤں گا اس گلی
ہوکے بے قرار دیکھو پھر گیا
درج بالا شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئے ہے؟

40 / 100

’’ اردو کی داغ بیل پنجاب میں پڑی‘‘ یہ خیال کس محقق کا ہے؟

41 / 100

حالی نے شاعر کے کون سی تین شرطیں لازمی قرار دی ہیں؟

42 / 100

یہ نگاہیں شرمگیں،یہ آنکھ شرمائی ہوئی
ہے تو شکل یار لیکن ہے مرجھائی ہوئی
ہے نظر حسرت زدہ اور آنکھ للچائی ہوئی
کیا مرے دلدار کی یہ بھی تمنائی ہوئی
یہ منظوم مکالمہ کس ڈرامے سے ماخوذ ہے؟

43 / 100

’’ سب رس ‘‘ کس صدی کی داستان ہے؟

44 / 100

’’شعر شور انگیز‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

45 / 100

ظلم اب بھی وہی کرتے ہو جو کرتے آئے
تم ستم گر ہی فقط ہو ستم ایجاد نہیں یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

46 / 100

ذیل میں سے کون ترقی پسند نقاد نہیں ہیں؟

47 / 100

تذکرہ ’’ نکات الشعراء کس نے لکھا ہے؟

48 / 100

’’ مقدمہ تاریخ زبان اردو ‘‘ کے مصنف کون ہیں؟

49 / 100

مثنوی ’’ سحر البیان‘‘ میں جنون کے بیٹے کا کیا نام ہے؟

50 / 100

نغمہ زار درد کی جانب چلے ہم
ایک بھی ذرہ نہ کچلا جائے اس رفتار سے
نغمہ زار درد کی جانب چلے ہم
کنج میں پیڑوں کے سورج جھانکا تھا
کوہساروں ،سبزہ زاروں میں جھکتی روشنی کا جشن تھا
جشن جاری ہی رہے گا تا ابد
جاری رہے
مندرجہ بالا شعری اقتباس کے خالق کا نام بتایئے؟

51 / 100

سر سید احمد خاں نے کون سا رسالہ جاری کیا؟

52 / 100

’ اصول تحقیق و ترتیب متن‘‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟

53 / 100

اختر الایمان کس پہلا شعری مجموعہ کوم سا ہے؟

54 / 100

شاعر شباب اور شاعر انقلاب کسے کہا جاتا ہے؟

55 / 100

میرا جی کا اصل نام کیا ہے؟

56 / 100

’’ سب رس‘ ‘ میں دل کا جاسوس کون ہے؟

57 / 100

ذیل میں سے کون سا افسانہ پریم چند کا نہیں ہے؟

58 / 100

غزل میں دو یا دو سے زیادہ شعر مل کرمعنی دیتے ہیں تو انھیں کیا کہتے ہیں؟

59 / 100

’ نام دیو‘ کس شہر کے باغ کا مالی تھا؟

60 / 100

میر تقی میر کس شہر میں دفن ہوئے تھے؟

61 / 100

”دل آرام“ کس ڈرامہ کا کردار ہے؟

62 / 100

مثنوی ’’ قطب مشتری‘ کا بنیادی موضوع کیا ہے؟

63 / 100

شاعری کے لئے کس نقاد نے محاکات اور تخیل کو ضروری قرار دیا ہے؟

64 / 100

ذیل میں سے کون سی نظم مولانا حالی کی ہے؟

65 / 100

’’ عود ہندی ‘‘ کیا ہے؟

66 / 100

ذیل میں سے کس کتاب کے مصنف علامہ شبلی نعمانی ہیں

67 / 100

’’حیات ِ جاوید‘ میں کس ادیب کی زندگی کو پیش کیا ہے؟

68 / 100

کون سی داستان ہے جس میں طوطا ایک اہم کردار ادا کرتا ہے؟

69 / 100

’زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر‘‘
یہ قصیدہ کس کی مدح میں لکھا گیا؟

70 / 100

’’دیوان غالب‘‘ اردو میں پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟

71 / 100

مرزا دبیر کا نام کیا تھا؟

72 / 100

کتاب ’ہندوستانی لسانیات‘ کے مصنف کون ہیں؟

73 / 100

ڈرامہ ’’ انار کلی ‘‘ کے پلاٹ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے؟

74 / 100

’’ گلشن بے خار‘‘ کیا ہے؟

75 / 100

قصیدے کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے؟

76 / 100

کتاب ’ ترجمہ کا فن اور روایت‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟

77 / 100

غلط جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟

78 / 100

آزاد بخت کس داستان کا کردار ہے؟

79 / 100

اردو کا پہلا مثنوی نگار کون ہے؟

80 / 100

میر انیس ابتدا میں کون سا تخلص کرتے تھے؟

81 / 100

اردو کی لسانی تشکیل میں کس زبان کو بنیادی حیثیت حاصل ہے؟

82 / 100

نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟

83 / 100

’ عبد اللہ پور (جمنا نگر) سے چل کر ہم جگ دھری پہونچے۔شہر کے باہر سڑک کنارے ایک چوکی تھی۔وہاں جو چوکیدار تھا،ابا سے جانے کیوں اسکی تکرار ہوگئی ابا ایک دم بگڑ گئے۔جھگڑا شاید اس پر ہوا تھا کہ وہاں رات گزارنا چاہتے تھے۔ اس جھگڑے کے بعد انھوں نے وہاں رات گزارنے کا ارادہ ترک کر دیااور دوسری سمت جانے والی کچی سڑک پر مڑ گئے‘‘۔
مندرجہ بالااقتباس کہاں سے ماخوذ ہے؟

84 / 100

ذیل میں کون سا کردار ’’امراؤ جان ادا‘‘ میں نہیں ہے؟

85 / 100

قطعہ میں کم سے کم کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

86 / 100

کرشن چند کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟

87 / 100

ناول ’آگ کا دریا ‘ پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟

88 / 100

ناول’ گئودان‘ کا مرکزی کردار کون ہے؟

89 / 100

ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیض احمد فیض کا ہے؟

90 / 100

مولانا ابولاکلام آزاد کا اصل نام کیا تھا؟

91 / 100

’’اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک ‘‘ کس کی کتاب ہے؟

92 / 100

’ نشاط روح ‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

93 / 100

’’ درشن کب دو گے‘‘ کس کا افسانہ ہے؟

94 / 100

’ پرفیسر مہتا کا ناول کا کردار ہے؟

95 / 100

اسد اللہ کس دکنی شاعر کا نام تھا ؟

96 / 100

سر سید احمد خان نے غدر کے متعلق کون سی کتاب لکھی

97 / 100

غزل میں اگر مطلع جیساہی دوسرا شعر آتا ہے، تو اسے کیا کہتے ہیں؟

98 / 100

میر کی آپ بیتی کا کیانام ہے؟

99 / 100

میرامن نے ’’ باغ و بہار ‘‘ کے علاوہ اور کون سی کتاب لکھی؟

100 / 100

جگر مرادآبادی کا اصل نام کیا ہے؟

Your score is

The average score is 84%

0%

error: Content is protected !!