Home Paid Quiz Mh Set Urdu May 2016 Paper 2 Mohd Hilal Alam February 26, 2023 Mh Set Urdu May 2016 Paper 2 MH SET URDU May 2016 Paper (II) 39 Created on December 23, 2022 By Mohd Hilal AlamSET EXAM MH SET May 2016 PAPER - II Urdu * MH SET May 2016 PAPER - II Urdu * (Karwan E Adab & Adabi Kavish) اپنا نام ڈالئے 1 / 50 میر تقی میر کا انتقال کس شہر میں ہوا تھا؟ لکھنؤ عظیم آباد آگرہ دہلی 2 / 50 نظم و نثر کھرے کھوٹے، اچھے برے میں فرق کرنا اور امتیازی حیثیت متعین کرنا کس کا کام ہے؟ نثری نگار کا مرثیہ نگارکا تنقید نگارکا ناول نگارکا 3 / 50 شاہزادہ بے نطیر کو کون پری اڑا کر لے جاتی ہے؟ ماہ رخ ماہ ہارہ مہ جبیں ماہ طلعت 4 / 50 ڈرامہ ”آگرہ بازار“ کے تخلیق کا ر ذیل میں سے کون ہیں؟ حبیب تنویر محمد حسن امتیاز علی تاج آغا حشر 5 / 50 منوہر اور مد مالتی کس مثنوی کے کردار ہیں؟ گلشن عشق نو سر ہار سیف الملوک اور بدیع الجمال قطب مشتری 6 / 50 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہواتھا؟ 1936 1935 1938 1939 7 / 50 حسرت موہانی کا پورا نام کیا تھا؟ سید فضل الحسن سید فضیل قادری محمد فضل خاں سید جمیل احمد 8 / 50 پراکرتوں کی پانچ واضح شکلوں میں کون شامل نہیں ہے؟ ماگدھی شور سینی سندھی مہاراشٹری 9 / 50 نعتیہ قصائد میں کس شاعر نے نام پیدا کیا؟ غالب ذوق سودا محسن کا کوروی 10 / 50 ذیل میں کون سا افسانہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ بھولا لمبی لڑکی مہا لکشمی کا پل متھن 11 / 50 رسالہ ”تہذیب اخلاق“ میں کس قسم کے موضوعات پر مبنی مضامین شائع ہوتے تھے؟ جنسی معاشرتی خالص مذہبی جاسوسی 12 / 50 ذیل میں سے کون سا افسانوں کا مجموعہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ اپنے دکھ مجھے دے دو نمرود کی خدائی ہاتھ ہمارے قلم ہوئے دانہ ودام 13 / 50 جس غزل میں ردیف نہ ہو ارو شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ سہ غزلہ غیر مردف غزلہ دو غزلہ بیت الغزل 14 / 50 کس شاعر کا سفرِ دہلی ان کی شاعری میں ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے؟ شاد عظیم آبادی ولی میر قلی قطب شاہ 15 / 50 ”شکستہ کنگورے“ کی صنفی حیثیت کیا ہے؟ ناول شعری مجموعہ افسانوں کا مجموعہ ڈراموں کا مجموعہ 16 / 50 اردو کا ہیولیٰ وادیئ سندھ میں تیار ہوا ہوگا، یہ خیال کس کاہے؟ وہاب اشرفی امداد امام اثر سید سلیمان ندوی نصیرالدین ہاشمی 17 / 50 ”فسانہ آزاد“ کے مصنف کون ہیں؟ رجب علی بیگ سرور محمد حسین آزاد ابوالکلام آزاد رتن ناتھ سرشار 18 / 50 غالب کے خطوط کے دو مجموعوں کے کیا نام ہیں؟ عود ہندی، چمنستان ِ شاعری عود ہندی،سخندان فارس اردوئے معلی،سخندان فارس عود ہندی،اردوئے معلی 19 / 50 مندرجہ ذیل میں کن کا شمار سر سید کے رفقاء میں نہیں ہوتاہے؟ شبلی نعمانی الطاف حسین حالی سید سلیمان ندوی ڈپٹی نذیر احمد 20 / 50 ’شمن‘ کس ناول کا کردار ہے؟ آگ کا دریا ایک چادر میلی سی ٹیڑھی لکیر گؤدان 21 / 50 ذیل میں کون سی کتاب سر سید کی نہیں ہے؟ اسباب بغاوت ہند آثار الصنادید ابن الوقت سر کشی ضلع بجنور 22 / 50 ”ابابیل“ اور ”سردار جی“ کس کے افسانے ہیں؟ قرۃ العین حیدر کرشن چندر خواجہ احمد عباس حیات اللہ انصاری 23 / 50 تشبیب کس صنف کا جزو ہے؟ قصیدہ مثنوی غزل مرثیہ 24 / 50 ڈرامے کو زندگی کی نقالی کس نے کہا؟ ارسطو احتشام حسین آل احمد سرور افلاطون 25 / 50 ذیل میں کون سا کردار ناول ”امراو جان ادا“میں نہیں ہے؟ عندلیب بیگم بسم اللہ بوا حسینی خورشید جان 26 / 50 ذیل میں کس کا شمارمشہور ترقی پسند نقادوں میں ہوتا ہے؟ شمس الرحمن فاروقی احتشام حسین گوپی چند نارنگ رشید احمد صدیقی 27 / 50 موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے اس شعر کا تعلق کس مثنوی سے ہے؟ زہر عشق گلزار نسیم گلشن عشق سحر البیان 28 / 50 اردو زبان برج بھاشا سے نکلی، یہ خیال کس کا ہے؟ گوپی چند نارنگ محمود شیرانی مسعود حسین خاں محمد حسین آزاد 29 / 50 ٖٓافسانہ ”آخری کوشش“ کے تخلیق کار کون ہیں؟ حیات اللہ انصاری قرۃ العین حیدر الطاف حسین حالی عصمت چغتائی 30 / 50 بلبل ہند مر گیا ہیہات جس کی تھی بات بات میں اک بات اس شعر میں علم بلاغت کا کون سا وصف موجود ہے؟ تضاد حسن تعلیل تشبیہ استعارہ 31 / 50 ”سمندر کا بلاوا“ کس کی نظم ہے؟ میرا جی اختر الایمان مخدوم محی الدین فیض احمد فیض 32 / 50 ”دیوان غالب“ کو الہامی کتاب کس نے قرار دیا؟ قاضی عبد الودود عبد الرحمن بجنوری رشید احمد صدیقی شاد 33 / 50 مافوق الفطرت عناصر شاعری کی کس صنف میں پائے جاتے ہیں؟ قصیدہ مرثیہ غزل مثنوی 34 / 50 ذیل میں کون سا تذکرہ شیفتہ نے لکھا؟ گلشن بے خار نکات الشعرا گل عجائب ریاض الفصحا 35 / 50 مفلسی سب بہار کھوتی ہے مرد کا اعتبار کھوتی ہے مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے؟ میر تقی میر قلی قطب شاہ سراج ولی دکنی 36 / 50 محی الدین قادری زور کون تھے؟ ماہر لسانیات نامور ناول نگار ممتاز شاعر داستان گو 37 / 50 ٰٓایسی نطم جس کے تمام مصرعے برابر کے ہوں،مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟ آزاد نظم نثری نظم پابند نظم نظم معری 38 / 50 ذیل میں کون سی نظم نظیر اکبرآبادی کی نہیں ہے؟ جاتری آدمی نامہ بلدیو جی کا میلا کلجگ 39 / 50 ہوتا ہے ان پہ فضل جو ربِّ کریم کا موجِ سمسوم بنتی ہے جھونکا نسیم کا یہ شعر اردو کی کس نظم سے اخذ کیا گیا ہے؟ ایک آرزو مسجد قرطبہ دعوت انقلاب رامائن کا ایک سین 40 / 50 نجم النسا شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ بدل کر جاتی ہے؟ لڑکے کا بھکارن کا جوگن کا شہزادی کا 41 / 50 امتیاز علی تاج نے ”ڈرامہ انار کلی“ میں کس عہد کے مشہور رومانی قصے کو ڈرامے کی شکل دی ہے؟ بہمنی عہد عادل شاہی عہد مغلیہ عہد قطب شاہی عہد 42 / 50 اردو کی داغ بیل پنجاب میں پڑی، یہ خیال کس کا ہے؟ اختر اورنیوی محمد حسین آزاد نصیر الدین ہاشمی محمود شیرانی 43 / 50 ”ہمارے قصائد کی حالت تو ناگفتہ بہ ہے،البتہ ہمارے شعرا نے مرثیہ میں ایک خاص قسم کی نمایاں ترقی ظاہر کی ہے۔“ یہ خیال اردو کے کس نقاد کا ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد خواجہ الطاف حسین حالی محمد حسین 44 / 50 ”گنجینہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟ فانی شاد یگانہ فراق 45 / 50 ”شعلہ و شبنم“ اور ”حرف حکایت“ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ مخدوم فیض اقبال جوش 46 / 50 قیامت کے دن جب خدا پوچھے گا کہ تو کیا لایا ہے تو میں کہو ں گا کہ حالی سے مسدس لکھوا کر لایا ہوں“ یہ قول کس کا ہے؟ نواب مصطفی علی خاں شیفتہ مرزا اسد اللہ خاں غالب شبلی نعمانی سر سید احمد خاں 47 / 50 غزل کی اصلاح تمام اصناف سخن میں سب سے زیادہ اہم ااور ضروری ہے“۔ ٰیہ خیال کس نقاد کا ہے؟ عظمت اللہ خان شبلی نعمانی کلیم الدین احمد خواجہ الطاف حسین حالی 48 / 50 ذیل میں سے کون سی تصنیف رشید احمد صدیقی کی ہے؟ یادوں کے چراغ آشفتہ بیانی پری گزشتہ لکھنؤ آندھی میں چراغ 49 / 50 داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟ ایران عراق افغانستان سیستان 50 / 50 ”نیا عہد نامہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟ جذبی خلیل الرحمن اعظمی یگانہ جگر مرادآبادی Your score isThe average score is 85% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin MH SET URDU May 2016 Paper (III)