Home Paid Quiz Mh Set Urdu May 2016 Paper 2 Mohd Hilal Alam February 26, 2023 Mh Set Urdu May 2016 Paper 2 MH SET URDU May 2016 Paper (II) 48 Created on December 23, 2022 By Mohd Hilal AlamSET EXAM MH SET May 2016 PAPER - II Urdu * MH SET May 2016 PAPER - II Urdu * (Karwan E Adab & Adabi Kavish) اپنا نام ڈالئے 1 / 50 ذیل میں کون سا افسانہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ لمبی لڑکی بھولا متھن مہا لکشمی کا پل 2 / 50 کس شاعر کا سفرِ دہلی ان کی شاعری میں ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے؟ ولی قلی قطب شاہ میر شاد عظیم آبادی 3 / 50 ڈرامے کو زندگی کی نقالی کس نے کہا؟ آل احمد سرور افلاطون احتشام حسین ارسطو 4 / 50 ”شعلہ و شبنم“ اور ”حرف حکایت“ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ مخدوم اقبال فیض جوش 5 / 50 ”ہمارے قصائد کی حالت تو ناگفتہ بہ ہے،البتہ ہمارے شعرا نے مرثیہ میں ایک خاص قسم کی نمایاں ترقی ظاہر کی ہے۔“ یہ خیال اردو کے کس نقاد کا ہے؟ خواجہ الطاف حسین حالی آل احمد سرور محمد حسین کلیم الدین احمد 6 / 50 ہوتا ہے ان پہ فضل جو ربِّ کریم کا موجِ سمسوم بنتی ہے جھونکا نسیم کا یہ شعر اردو کی کس نظم سے اخذ کیا گیا ہے؟ رامائن کا ایک سین دعوت انقلاب ایک آرزو مسجد قرطبہ 7 / 50 غالب کے خطوط کے دو مجموعوں کے کیا نام ہیں؟ عود ہندی، چمنستان ِ شاعری اردوئے معلی،سخندان فارس عود ہندی،اردوئے معلی عود ہندی،سخندان فارس 8 / 50 شاہزادہ بے نطیر کو کون پری اڑا کر لے جاتی ہے؟ ماہ رخ ماہ طلعت ماہ ہارہ مہ جبیں 9 / 50 جس غزل میں ردیف نہ ہو ارو شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ سہ غزلہ غیر مردف غزلہ بیت الغزل دو غزلہ 10 / 50 غزل کی اصلاح تمام اصناف سخن میں سب سے زیادہ اہم ااور ضروری ہے“۔ ٰیہ خیال کس نقاد کا ہے؟ کلیم الدین احمد خواجہ الطاف حسین حالی شبلی نعمانی عظمت اللہ خان 11 / 50 حسرت موہانی کا پورا نام کیا تھا؟ سید فضیل قادری سید جمیل احمد سید فضل الحسن محمد فضل خاں 12 / 50 ”گنجینہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟ شاد فانی یگانہ فراق 13 / 50 میر تقی میر کا انتقال کس شہر میں ہوا تھا؟ عظیم آباد آگرہ لکھنؤ دہلی 14 / 50 ”فسانہ آزاد“ کے مصنف کون ہیں؟ رجب علی بیگ سرور رتن ناتھ سرشار ابوالکلام آزاد محمد حسین آزاد 15 / 50 ٰٓایسی نطم جس کے تمام مصرعے برابر کے ہوں،مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟ نثری نظم پابند نظم آزاد نظم نظم معری 16 / 50 ”سمندر کا بلاوا“ کس کی نظم ہے؟ اختر الایمان مخدوم محی الدین میرا جی فیض احمد فیض 17 / 50 ڈرامہ ”آگرہ بازار“ کے تخلیق کا ر ذیل میں سے کون ہیں؟ محمد حسن حبیب تنویر آغا حشر امتیاز علی تاج 18 / 50 محی الدین قادری زور کون تھے؟ داستان گو نامور ناول نگار ممتاز شاعر ماہر لسانیات 19 / 50 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہواتھا؟ 1935 1936 1938 1939 20 / 50 امتیاز علی تاج نے ”ڈرامہ انار کلی“ میں کس عہد کے مشہور رومانی قصے کو ڈرامے کی شکل دی ہے؟ مغلیہ عہد عادل شاہی عہد بہمنی عہد قطب شاہی عہد 21 / 50 بلبل ہند مر گیا ہیہات جس کی تھی بات بات میں اک بات اس شعر میں علم بلاغت کا کون سا وصف موجود ہے؟ حسن تعلیل تشبیہ استعارہ تضاد 22 / 50 تشبیب کس صنف کا جزو ہے؟ مرثیہ قصیدہ غزل مثنوی 23 / 50 ذیل میں سے کون سا افسانوں کا مجموعہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ دانہ ودام ہاتھ ہمارے قلم ہوئے اپنے دکھ مجھے دے دو نمرود کی خدائی 24 / 50 مندرجہ ذیل میں کن کا شمار سر سید کے رفقاء میں نہیں ہوتاہے؟ سید سلیمان ندوی الطاف حسین حالی شبلی نعمانی ڈپٹی نذیر احمد 25 / 50 ”دیوان غالب“ کو الہامی کتاب کس نے قرار دیا؟ عبد الرحمن بجنوری رشید احمد صدیقی شاد قاضی عبد الودود 26 / 50 ذیل میں کون سی کتاب سر سید کی نہیں ہے؟ ابن الوقت سر کشی ضلع بجنور اسباب بغاوت ہند آثار الصنادید 27 / 50 پراکرتوں کی پانچ واضح شکلوں میں کون شامل نہیں ہے؟ مہاراشٹری شور سینی ماگدھی سندھی 28 / 50 مفلسی سب بہار کھوتی ہے مرد کا اعتبار کھوتی ہے مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے؟ میر تقی میر قلی قطب شاہ سراج ولی دکنی 29 / 50 منوہر اور مد مالتی کس مثنوی کے کردار ہیں؟ سیف الملوک اور بدیع الجمال نو سر ہار گلشن عشق قطب مشتری 30 / 50 ”ابابیل“ اور ”سردار جی“ کس کے افسانے ہیں؟ قرۃ العین حیدر خواجہ احمد عباس حیات اللہ انصاری کرشن چندر 31 / 50 ذیل میں کون سا تذکرہ شیفتہ نے لکھا؟ گل عجائب گلشن بے خار ریاض الفصحا نکات الشعرا 32 / 50 داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟ سیستان افغانستان عراق ایران 33 / 50 ٖٓافسانہ ”آخری کوشش“ کے تخلیق کار کون ہیں؟ حیات اللہ انصاری قرۃ العین حیدر عصمت چغتائی الطاف حسین حالی 34 / 50 ذیل میں سے کون سی تصنیف رشید احمد صدیقی کی ہے؟ یادوں کے چراغ آندھی میں چراغ گزشتہ لکھنؤ آشفتہ بیانی پری 35 / 50 نجم النسا شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ بدل کر جاتی ہے؟ شہزادی کا لڑکے کا بھکارن کا جوگن کا 36 / 50 اردو کی داغ بیل پنجاب میں پڑی، یہ خیال کس کا ہے؟ اختر اورنیوی نصیر الدین ہاشمی محمود شیرانی محمد حسین آزاد 37 / 50 قیامت کے دن جب خدا پوچھے گا کہ تو کیا لایا ہے تو میں کہو ں گا کہ حالی سے مسدس لکھوا کر لایا ہوں“ یہ قول کس کا ہے؟ نواب مصطفی علی خاں شیفتہ سر سید احمد خاں مرزا اسد اللہ خاں غالب شبلی نعمانی 38 / 50 ”شکستہ کنگورے“ کی صنفی حیثیت کیا ہے؟ شعری مجموعہ ڈراموں کا مجموعہ افسانوں کا مجموعہ ناول 39 / 50 اردو زبان برج بھاشا سے نکلی، یہ خیال کس کا ہے؟ محمد حسین آزاد مسعود حسین خاں محمود شیرانی گوپی چند نارنگ 40 / 50 ’شمن‘ کس ناول کا کردار ہے؟ گؤدان ایک چادر میلی سی آگ کا دریا ٹیڑھی لکیر 41 / 50 ذیل میں کون سی نظم نظیر اکبرآبادی کی نہیں ہے؟ کلجگ آدمی نامہ جاتری بلدیو جی کا میلا 42 / 50 اردو کا ہیولیٰ وادیئ سندھ میں تیار ہوا ہوگا، یہ خیال کس کاہے؟ وہاب اشرفی نصیرالدین ہاشمی امداد امام اثر سید سلیمان ندوی 43 / 50 مافوق الفطرت عناصر شاعری کی کس صنف میں پائے جاتے ہیں؟ غزل قصیدہ مرثیہ مثنوی 44 / 50 ذیل میں کون سا کردار ناول ”امراو جان ادا“میں نہیں ہے؟ بوا حسینی عندلیب بیگم خورشید جان بسم اللہ 45 / 50 ”نیا عہد نامہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟ جذبی یگانہ خلیل الرحمن اعظمی جگر مرادآبادی 46 / 50 نظم و نثر کھرے کھوٹے، اچھے برے میں فرق کرنا اور امتیازی حیثیت متعین کرنا کس کا کام ہے؟ مرثیہ نگارکا نثری نگار کا تنقید نگارکا ناول نگارکا 47 / 50 نعتیہ قصائد میں کس شاعر نے نام پیدا کیا؟ سودا غالب ذوق محسن کا کوروی 48 / 50 موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے اس شعر کا تعلق کس مثنوی سے ہے؟ زہر عشق گلزار نسیم گلشن عشق سحر البیان 49 / 50 رسالہ ”تہذیب اخلاق“ میں کس قسم کے موضوعات پر مبنی مضامین شائع ہوتے تھے؟ خالص مذہبی جنسی معاشرتی جاسوسی 50 / 50 ذیل میں کس کا شمارمشہور ترقی پسند نقادوں میں ہوتا ہے؟ احتشام حسین شمس الرحمن فاروقی رشید احمد صدیقی گوپی چند نارنگ Your score isThe average score is 86% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin MH SET URDU May 2016 Paper (III)