Mh Set Urdu Sep 2015 Paper 2

Mh Set Urdu Sep 2015 Paper 2

27
Created on By Mohd Hilal Alam

SET EXAM

MH SET May 2016 PAPER - III Urdu

* MH SET May 2016 PAPER - III  Urdu *

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 75

گرد غباریاں کا خلعت ہے اپنے تن کو
مرکر بھی چاہتے ہیں خاک وطن کفن کو
درج بالا شعر چکبست کی کس نظم سے ماخوذ ہے؟

2 / 75

اردو کی پہلی باضابطہ ادبی تحریک کون سی ہے؟

3 / 75

ذیل میں وہ کون سا شعری مجموعہ ہے جس پر ساہتیہ اکاڈمی نے مخدوم کو ایوارڈ دیا؟

4 / 75

اندر سبھا کا سال تصنیف کیا ہے؟

5 / 75

لندن کے نان کنگ ریسٹورنٹ میں کس تحریک کا خاکہ تیار کیا گیا ہے؟

6 / 75

ذیل میں کون سی کتاب شمس الرحمن فاروقی کی نہیں ہے؟

7 / 75

آگ کا دریا کتنے زمانوں پر محیط ہے؟

8 / 75

ان میں سے کون سی داستان تمثیلی پیرایہ میں لکھی گئی ہے؟

9 / 75

صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے؟

10 / 75

ارہر کا کھیت کس کا انشائیہ ہے؟

11 / 75

فیض کی نظم چندروز اور مری جان فقط چند ہی روز یہ کس نوعیت کی ہے؟

12 / 75

قصیدے کا وہ کون سا جذو ہے جو غزل کی صورت رو نما ہوا؟

13 / 75

خوجی کا کردار کس نے تخلیق کیاہے؟

14 / 75

علامہ اقبال کی ابتدائی ذہنی تشکیل میں کس کا اہم کرداررہا ہے؟

15 / 75

داستان کی سب سے مقبول تکنیک کون سی ہے؟

16 / 75

قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟

17 / 75

اردو کا ہیولیٰ وادیئ سندھ میں تیار ہو“ یہ کس کا قول ہے؟

18 / 75

کس ادبی تحریک یا رجحان پر وجودیت کے زیادہ اثرات ہیں؟

19 / 75

نظیر اکبر آبادی کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

20 / 75

آمد کس صنف شاعری کا جز و ہے؟

21 / 75

انیس و دبیر نے کس ہیئت میں مرثیہ لکھے؟

22 / 75

سحرالبیان کا سب سے فعال کردار کون ہے؟

23 / 75

جوش ملیح آبادی کی خود نوشت کا کیا نام ہے؟

24 / 75

اس مست نیم خواب کی آنکھوں کوں دیکھ کر
مجلس میں غم کی شوق میں گرداں ہوا ہوں میں
یہ شعر کس کا ہے؟

25 / 75

مرزا ہادی رسوا کا مقبول ترین ناول کون سا ہے؟

26 / 75

قافیہ فی نفسہ شعر کے لئے ضروری نہیں“یہ قول کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

27 / 75

ان میں نواب مرزا شوق لکھنوی کی مثنوی کون سی ہے؟

28 / 75

ولی پہلی بار دہلی کب پہونچے؟

29 / 75

گؤدان کا کون سا کردار دیہات سے شہر کی جانب منتقل ہوتا ہے؟

30 / 75

ذیل میں کون سی نظم محمد حسین آزاد کی ہے؟

31 / 75

شاعری کے لئے کس نے سادگی، اصلیت اور جوش کو لازمی قرار دیا ہے؟

32 / 75

زمانی اعتبار سے محققین کی صحیح ترتیب دیجیئے؟

33 / 75

تزکیہ ارو تطہیر کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

34 / 75

ابن رشیق کی کتاب العمدہ سے کس نقاد نے استفادہ کیا ہے؟

35 / 75

ذیل میں کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہے؟

36 / 75

ہر چند سبک دست ہوئے بت شکنی میں
ہم نہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگ گراں اور
یہ شعر کس کا ہے؟

37 / 75

کس فکشن نگار کے فکری تناظرات بہت پھیلے ۃہوئے ہیں؟

38 / 75

ذیل میں غالب کو کون سا خطاب ملا تھا؟

39 / 75

ان میں خواجہ میر دردؔ کا معاصر کون ہے؟

40 / 75

میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
غلغلہ ہائے الاماں بت کدہ صفات میں
یہ شعر اقبال کے کس مجموعہ کلام ہے؟

41 / 75

کون سا ڈرامہ امتیاز علی تاج کا نہیں ہے؟

42 / 75

شاد عظیم آبادی کا پورا نام کیا تھا؟

43 / 75

مقالہ ’زیب النساء کس نے لکھا ہے؟

44 / 75

منگو کوچوان منٹو کے کس افسانہ کا کردار ہے؟

45 / 75

محمد حسن کا کون سا ڈرامہ ڈراما ایمرجنسی پر مبنی ہے؟

46 / 75

کس شاعر نے مرد مومن، کا ایک مخصوص تصور پیش کیا ہے؟

47 / 75

مدن بان کس داستان کا کردار ہے؟

48 / 75

ذیل میں سے کون فانی کا ہم عصر نہیں ہے؟

49 / 75

آلام روز گار کو آساں بنا دیا
اس کا مصرعہ ثانی کیا ہے؟

50 / 75

ذیل میں اقبال کی طویل نظم کون سی ہے؟

51 / 75

اقبال کی کس نطم میں ڈرامائی عناصر پائے جاتے ہیں؟

52 / 75

خطبات احمدیہ میں کتنے خطبات ہیں؟

53 / 75

مولانا ابوالکلام آزاد کے مجموعہ خطوط کا نام کیا ہے؟

54 / 75

ذیل میں رزمیہ مثنوی کون سی ہے؟

55 / 75

ان میں مارکسی تنقید کے علم بردار کون ہیں؟

56 / 75

اردو میں کس تحریک یا رجحان کے زیر اثر مارکسی تنقید کو فروغ حاصل ہوا؟

57 / 75

زمانی لحاظ سے کون سی ترتیب صحیح ہے؟

58 / 75

جسے عشق کا تیر قاری لگے
اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
یہ کس کا شعر ہے؟

59 / 75

ان میں کون سا عنصر تحقیق کے طریقہ کار میں شامل نہیں ہے؟

60 / 75

زعفران کے پھول کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

61 / 75

غالب کی حیات میں خطوط ِ غالب کس نام سے شائع ہوئے؟

62 / 75

بہمنی دور کی مشہور مثنوی کون سی ہے؟

63 / 75

ہمت مردانہ اور جرات رندانہ کا شاعر کون ہے؟

64 / 75

دکنی زبان نے کس مقامی زبان کے اثرات قبول کئے؟

65 / 75

ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح
اٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
اس شعر میں علم بلاغت کا کون سا وصف موجود ہے؟

66 / 75

انگریزی نقاد آئی اے رچرڈس نے کسی نوع کی تنقید پیش کی ہے؟

67 / 75

’گلشن عشق‘ کی ہیروئن کس دیش کے راجہ کی بیٹی ہے؟

68 / 75

مرزا واجد حسین یگانہ چنگیزی کا دوسرا تخلص کیا ہے؟

69 / 75

 نظم کی بنیادی خصوصیت کیا ہے؟

70 / 75

شمشیر بکف دیکھ کے حیدر کے پسر کو
جبریل لرزتے ہیں سمیٹے ہوئے پر کو
یہ شعر کس کے مرثیہ کا ہے؟

71 / 75

ملا وجہی نے مثنوی ”قطب مشتری“ میں در شرح شعر کوید کے تحت جو اشعار کہے ہیں ان سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟

72 / 75

ساون میں دیا پھر مہ شوال دکھائی
برسات میں عید آئی قدح کش کی بن آئی
یہ شعر کس کے قصیدہ کا ہے؟

73 / 75

اندو کا کردار بیدی کے کس افسانے میں ہے؟

74 / 75

سر سید کی تالیف جام جم کا موضوع کیا ہے؟

75 / 75

ذیل میں اردو قواعد کے لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟

Your score is

The average score is 76%

0%

error: Content is protected !!