MP Assistant Professor Urdu Notes

All Unit Some Notes

اردو کے حروف تہجی
رموز اوقاف
اُردو قواعد
صنائع لفظی
صنائع معنوی

مرثیہ کا فن
مرثیہ کا فن
اردو مرثیے کا آغاز و ارتقا
میر ببر علی انیس
دبیر
Unit-04

4
Unit-05

5
Unit-06

6
Unit-07

جمیل الدین عالی کا تعارف
مرزا جمیل الدین احمد نام اور عالی تخلص ہے۔یکم جنوری۱۹۲۶ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لوہارو ہے۔تقسیم ہند کے بعد آپ کراچی چلے آئے اور پاکستان گورنمنٹ کے ایک مرکزی دفتر میں ملازم ہوگئے۔۱۹۵۱ء میں سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کے بعد انکم ٹیکس آفیسر مقرر ہوئے۔۱۹۷۶ء میں ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا۔ پاکستان رائٹرز گلڈ قائم کرنے میں آپ کا بڑا ہاتھ ہے۔ان کا پہلا تخلص مائل تھا۔ غزل کے علاوہ انھوں نے دوہے اور گیت بھی لکھے ہیں۔ معتمد اعزازی انجمن ترقی اردو پاکستان ہیں۔ عالی صاحب کئی ایوارڈ سے نوازے گئے۔ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی(شعبہ ادب)۱۹۸۹ء اور اکادمی ادبیات پاکستان کا ’’کمال فن ایوارڈ‘‘۲۰۰۶ء میں ملا۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں : ’غزلیں ، دوہے،گیت‘، ’لاحاصل‘، ’جیوے جیوے پاکستان‘(قومی نغمے)، ’دنیا میرے آگے‘، ’تماشا مرے آگے‘،(سفرنامے)، ’نقار خانے میں‘(کالموں کا مجموعہ)، ’اے مرے دشت سخن‘، ’اک گوشۂ بساط‘(شعری مجموعے)، ’حرفے چند‘ (کتابوں پر دیپاچے، تین جلدیں)، ’انسان ‘(طویل نظم)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:179
Unit-08

تنقید کی تعریف
تنقید اور تنقید نگار
تحقیق کی تعریف
Unit-09

اردو ماس میڈیا
صحافت کسے کہتے ہیں
عوامی ذرائع ابلاغ، ترسیل
فن ترجمہ نگاری
دارالترجمہ عثمانیہ کی علمی اور ادبی خدمات
Unit-10

Md. Syd.Mohd . Suhail
June 30, 2023 at 6:02 amالسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
آپ کو میری طرف سے عید قرباں کی پر خلوص مبارکباد
ایم پی اسسٹنٹ پروفیسر سے متعلق جو نوٹس آپ کے پاس ہیں ،وہ کیسے دستیاب ہو سکتے ہیں ؟
Mohd Hilal Alam
July 10, 2023 at 1:21 amNotes Jo bhi Hain wo link isi post m diya gya hai, iske alawa humare paas is exam ke notes nhi hain….
ایم ۔اے ۔خان
July 7, 2023 at 5:58 pmالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم !
اوپر جو سوال کیا گیا ہے وہی میرا سوال ہے نوٹس کی حصول یابی کس طرح میسر ہے؟؟؟
Mohd Hilal Alam
July 10, 2023 at 1:21 amNotes Jo bhi Hain wo link isi post m diya gya hai, iske alawa humare paas is exam ke notes nhi hain….