ناولوں کے کردار موک ٹیسٹ 2

720
Created on By Mohd Hilal Alam

کردار نگاری

ناولوں کے کردار-2

ناولوں کے کردار پر ٹیسٹ نمبر دو

1 / 20

آزاد اور حسن آرا کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟

2 / 20

ناول گودان کے کردار ہوری کی بڑی بیٹی کا کیا نام ہے؟

3 / 20

مرجان کا کردار کس ناول میں ہے؟

4 / 20

ان میں کون سا کردار ناول توبتہ النصوح میں نہیں ہے؟

5 / 20

ہمایوں فر کا کردار کس ناول میں ہے؟

6 / 20

ناول فردوس بریں کا ہیرو اور ہیروئن کون ہے؟

7 / 20

بھولا کس ناول کا کردار ہے؟

8 / 20

ناول گودان کا کردار نہیں ہے؟

9 / 20

مظہر الحق نام کا کردار کس ناول میں ہے ؟

10 / 20

ناول اُمراؤ جان ادا میں اُمراؤ کو کس نے اغوا کیا تھا؟

11 / 20

خورشید جان، بیگا جان، امیر جان، نواب محمود علی خان، اکبر علی خان، شاہرخ خان ، شمشیر خان میں سے کون سا کردار ناول اُمراؤ جان ادا کا نہیں ہے؟

12 / 20

سرفراز کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟

13 / 20

نوری جولاہا کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟

14 / 20

کون سا کردار ناول توبتہ النصوح کا نہیں ہے؟

15 / 20

حبیب لبیب کا کردار کس ناول میں ہے؟

16 / 20

ناول توبتہ النصوح میں کلیم کا نصوح سے کیا رشتہ ہے؟

17 / 20

ناول توبتہ النصوح میں نصوح کے سب سے چھوٹے بیٹے کا کیا نام ہے؟

18 / 20

ثریا بیگم کس ناول کا کردار ہے؟

19 / 20

ناول فردوس بریں کے کردار یعقوب کا موسیٰ سے کیا رشتہ ہے؟

20 / 20

پیر بخش کا کردار کس ناول میں ہے؟

Your score is

The average score is 71%

0%

error: Content is protected !!