Home Paid Quiz ناولوں کے کردار موک ٹیسٹ 2 Mohd Hilal Alam September 29, 2021 ناولوں کے کردار موک ٹیسٹ 2 721 Created on September 29, 2021 By Mohd Hilal Alamکردار نگاری ناولوں کے کردار-2 ناولوں کے کردار پر ٹیسٹ نمبر دو 1 / 20 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کے سب سے چھوٹے بیٹے کا کیا نام ہے؟ علیم کلیم سلیم 2 / 20 ناول فردوس بریں کے کردار یعقوب کا موسیٰ سے کیا رشتہ ہے؟ دونوں دوست ہیں باپ بیٹے کا دونوں بھائی ہیں 3 / 20 ناول فردوس بریں کا ہیرو اور ہیروئن کون ہے؟ حسین اور زمرد شیخ وجودی اور بلغان خاتون حسین اور بلغان خاتون 4 / 20 ثریا بیگم کس ناول کا کردار ہے؟ فسانہ آزاد فردوس بریں انار کلی 5 / 20 بھولا کس ناول کا کردار ہے؟ گودان توبتہ النصوح فردوس بریں 6 / 20 ناول گودان کا کردار نہیں ہے؟ حضور سنگھ، داتا دین ہوری، رام سیوک شیام بہاری، مس مالتی 7 / 20 مظہر الحق نام کا کردار کس ناول میں ہے ؟ اُمراؤ جان ادا فردوس بریں آگ کا دریا 8 / 20 سرفراز کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟ اُمراؤ جان ادا آگ کا دریا خُدا کی بستی 9 / 20 خورشید جان، بیگا جان، امیر جان، نواب محمود علی خان، اکبر علی خان، شاہرخ خان ، شمشیر خان میں سے کون سا کردار ناول اُمراؤ جان ادا کا نہیں ہے؟ امیر جان شاہرخ خان شمشیر خان 10 / 20 نوری جولاہا کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟ آگ کا دریا توبتہ النصوح فسانہ آزاد 11 / 20 ہمایوں فر کا کردار کس ناول میں ہے؟ فسانہ آزاد پھول بن فردوس بریں 12 / 20 پیر بخش کا کردار کس ناول میں ہے؟ آگ کا دریا فردوس بریں اُمراؤ جان ادا 13 / 20 آزاد اور حسن آرا کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟ فردوس بریں آگ کا دریا فسانہ آزاد 14 / 20 ناول اُمراؤ جان ادا میں اُمراؤ کو کس نے اغوا کیا تھا؟ پیر بخش دلاور خان مرزا سلطان 15 / 20 حبیب لبیب کا کردار کس ناول میں ہے؟ ایک چادر میلی سی فردوس بریں فسانہ آزاد 16 / 20 کون سا کردار ناول توبتہ النصوح کا نہیں ہے؟ شمیم سلیم علیم 17 / 20 مرجان کا کردار کس ناول میں ہے؟ آگ کا دریا فسانہ آزاد فردوس بریں 18 / 20 ناول توبتہ النصوح میں کلیم کا نصوح سے کیا رشتہ ہے؟ چچا بھتیجے کا باپ بیٹے کا بھائی بھائی کا 19 / 20 ناول گودان کے کردار ہوری کی بڑی بیٹی کا کیا نام ہے؟ دھنیا سونا روپا 20 / 20 ان میں کون سا کردار ناول توبتہ النصوح میں نہیں ہے؟ نادرہ صالحہ فہمیدہ Your score isThe average score is 71% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin