Net Jrf Urdu Model Paper-3 (Dec23)
٭نوٹ::
(اس پرچے میں معلوم کیے گئے سوالات کا اصل امتحان میں آنے کا ہم دعویٰ نہیں کرتے۔ اگر اس طرح کے سوالات آتے ہیں تو یہ محض ایک اتفاق ہوگا۔)
——————————–
ماڈل پرچے کے سوالات کا خاکہ
——————————
کاروان ادب ماڈل پرچہ نیٹ /جے آر ایف جون 2023 امتحان والے پرچے کو سامنے رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ اس ماڈل پرچے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا واحد پرچہ ہے جو اصل امتحان کے پرچے کا اُلٹ ہے۔ ہو بہو اس جیسا پرچہ تیار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاکہ آپ کو امتحان سے قبل ماک امتحان کا لطف آئے اور تیاری کا جائزہ لیا جا سکے اور اپنی غلطیوں کی اصلاح امتحان سے قبل ہو جائے۔ آپ سے التماس ہے کہ آپ اس پرچے کو ضرور حل کریں، تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ تیاری کتنی ہو چکی، اور کتنی غلطیاں انجانے میں ہو رہی ہیں۔جیسا کہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ سوال نامہ تیار کرنا بیحد مشکل کام ہے۔ ایک ایک سوال تیار کرنے کے لئے بہت سی کتابیں پڑھنا ہوتی ہیں۔ نصاب میں شامل سبھی اکائی کو اصل متن سے دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔تب جاکر کہیں سو سوالات کا پرچہ تیار ہو پایا ہے۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو امتحان میں کامیابی سے ہمکنار کرے اور آپ کی مراد پوری ہو۔۔ آمین ثم آمین
محمد ہلال عالم
Model Test Complete..