New Syllabus
Unit – I
تاریخ زبان اردو
1۔ ہند آریائی کی مختصر تاریخ
2۔ پراکرت ، اپ بھرنش
3۔ کھڑی بولی کے اوصاف
4۔ اردو کی ابتدا کے بارے میں مختلف نظریات
(محمد حسین آزاد، محمود شیرانی، نصیر الدین ہاشمی، مسعود حسین خاں، سید سلیمان ندوی،
شوکت سبزواری)
5۔ اردو کا ابتدائی زمانہ
6۔ اردو ساخت کے بنیادی عناصر
7۔ دکنی اردو کی لسانی خصوصیات
(سب رس، قطب مشتری، قلی قطب شاہ، ولی، سراج اورنگ آبادی)
8۔ اردو اور اس کی اہم بولیاں (Dialects)
9۔ اردو کی لسانی انفرادیت
10۔ اردو صوتیات؍ فونیمیات
11۔ اردو مارفیمیات
12۔ اردو نحویات
13۔ اردو معنیات
Unit – II
اردو کی شعری اصناف
1۔قصیدہ
قصیدہ کا فن اور ارتقا
اردوکے اہم قصیدہ گو اور ان کے قصائد
مرزا محمد رفیع سوداؔ: ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی، تضحیک روزگار
شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ: زہے نشاط اگر کیجیے اسے تحریر، ہیں مری آنکھ میں اشکوں کے تماشہ گوہر
2۔مثنوی
مثنوی کا فن اور ارتقا
اردو کے اہم مثنوی نگار اور ان کی مثنویاں
نظامی بیدری: کدم راؤ پدم راؤ
ملا وجہی: قطب مشتری
ابن نشاطی: پھول بن
افضل جھنجھانوی: بکٹ کہانی
میر حسن : سحر البیان
دیا شنکر نسیم: گلزار نسیم
3۔مرثیہ:
مرثیے کا فن اور اس کا ارتقا
اردو کے اہم مرثیہ نگار اور ان کے مرثیے
مرزا ببرعلی انیس: نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری
مرزا سلامت علی دبیر: ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے
مرزا غالب: مرثیہ عارف
جمیل مظہری: جنبش سے میرے خامۂ افسوں طراز کی
Unit – III
اردو غزل
1۔ غزل کا فن اور ارتقا
2۔ اردو کے اہم غزل گو شعرا اور ان کی شاعری
ولی: ’’کلیات ولی‘‘(ردیف الف، ب اور ی؍یے کی ابتدائی پانچ پانچ غزلیں)
میر: ’’انتخاب میر‘‘ از مولوی عبدالحق (ابتدائی بیس غزلیں)
غالب: ’’دیوان غالب‘‘، مطبوعہ غالب انسٹی ٹیوٹ (ردیف الف ، ر، ن اور ی؍یے کی ابتدائی پانچ غزلیں)
مومن: ’’دیوان مومن‘‘ (ردیف الف اور یے کی ابتدائی پانچ غزلیں)
شاد عظیم آبادی: ’’کلیات شاد‘‘ ، بہار اردو اکادمی، پٹنہ (ردیف الف، ب اور ی؍یے کی ابتدائی پانچ غزلیں )
حسرت موہانی: ’’کلیات حسرت‘‘(ردیف الف ، م اور ی ؍ یے کی ابتدائی پانچ غزلیں)
فانی بدایونی: ’’کلام فانی‘‘ ، ناشر، مشورہ بک ڈپو، گاندھی نگر ، دہلی (ابتدائی دس غزلیں)
جگر مرادآبادی: ’’آتش گل‘‘کی ابتدائی دس غزلیں
اصغر گونڈوی: ’’نشاط روح‘‘ کی ابتدائی دس غزلیں
یگانہ چنگیزی: ’’آیات وجدانی‘‘ کی ابتدائی دس غزلیں
فراق گورکھپوری: ’’گل نغمہ‘‘ کی ابتدائی دس غزلیں
مجروح سلطان پوری: ’’غزل‘‘ کی ابتدائی پانچ غزلیں
کلیم عاجز: ’’وہ جو شاعری کا سبب ہوا‘‘ کی ابتدائی پانچ غزلیں
شہر یار: ’’اسم اعظم‘‘ کی ابتدائی پانچ غزلیں
عرفان صدیقی: ’’عشق نامہ‘‘ کی ابتدائی پانچ غزلیں
Unit – IV
اردو نظم
1۔ نظم کی صنفی شناخت
2۔ اردو میں نظم نگاری کا آغاز و ارتقا
3۔ اردو کے اہم نظم نگار اور ان کی نظمیں:
نظیر اکبر آبادی: مفلسی ، آدمی نامہ، بنجارہ نامہ
محمد حسین آزاد: شب قدر ، صبح امید
الطاف حسین حالی: نشاط امید، برکھارت، مناجات بیوہ
اسمٰعیل میرٹھی: خدا کی صنعت، آثار سلف
اکبر الہ آبادی: فرضی لطیفہ ، برق کلیسا ، دربار دہلی
برج نرائن چکبست: رامائن کا ایک سین ، خاک ہند، حب وطن
علامہ اقبال: لالہ صحرائی، شعاع امید، ساقی نامہ ،ذوق و شوق، لینن خدا کے حضور میں
جوش ملیح آبادی: کسان ، جنگل کی شہزادی، شکست زنداں کا خواب
میراجی: کلرک کا نغمہ محبت، جاتری، سمندر کا بلاوا
فیض احمد فیض: تنہائی ، صبح آزادی، مجھ سے پہلی سی محبت۔۔۔۔۔۔
اختر الایمان : ایک لڑکا، پگ ڈنڈی، باز آمد
مخدوم محی الدین : چاند تاروں کا بن ، حویلی، انقلاب
ن م راشد: حسن کوزہ گر (مکمل)
ساحر لدھیانوی: چکلے، تاج محل ، گریز
شفیق فاطمہ شعریٰ: بازیابی، باز گشت
Unit – V
اردو داستان اور ڈرامہ
1۔ داستان کا فن اور روایت
2۔ اردو کے اہم داستان گو اور داستانیں
ملا وجہی : سب رس
فضل علی خاں فضلی : کربل کتھا
انشا اللہ خاںا نشا : رانی کیتکی کی کہانی
میرا من : باغ وبہار
رجب علی بیگ سرور : فسانہ عجائب
میر محمد تقی خیال : بوستان خیال
3۔ ڈرامے کا فن اور اس کا آغاز اور ارتقا
4۔ اردو کے اہم ڈراما نگار اور ان کے ڈرامے
امانت لکھنوی : اندر سبھا
آغاحشر کا شمیری : یہودی کی لڑکی
امتیازعلی تاج : انار کلی
حبیب تنویر : آگرہ بازار
محمد حسن : ضحاک
Unit – VI
ناول اور افسانہ
1۔ ناول کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
2۔ اردو کے اہم ناول نگار اور ان کے ناول:
پنڈت رتن ناتھ سر شار : فسانۂ آزاد
ڈپٹی نذیر احمد : توبتہ النصوح
عبدالحلیم شرر : فردوس بریں
مرزا ہادی رسوا : امراؤ جان ادا
پریم چند : گئو دان
عصمت چغتائی : ٹیڑھی لکیر
راجندر سنگھ بیدی : ایک چادر میلی سی
قرۃ العین حیدر : آگ کا دریا
شوکت صدیقی : خدا کی بستی
عبداللہ حسین : اداس نسلیں
انتظار حسین : بستی
الیاس احمد گدی : فائر ایریا
3۔ افسانے کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
4۔ اردو کے اہم افسانہ نگار اور ان کے افسانے
پریم چند : واردات (افسانوی مجموعہ)
سعادت حسن منٹو : ٹھنڈا گوشت (افسانوی مجموعہ)
کرشن چندر : ہم وحشی ہیں (افسانوی مجموعہ)
راجندر سنگھ بیدی : اپنے دکھ مجھے دے دو (افسانوی مجموعہ )
عصمت چغتائی : چوٹیں (افسانوی مجموعہ)
خواجہ احمد عباس : ایک لڑکی (افسانوی مجموعہ)
قرۃ العین حیدر : روشنی کی رفتار (افسانوی مجموعہ)
سہیل عظیم آبادی : الاؤ (افسانوی مجموعہ)
جیلانی بانو : راستہ بند ہے (افسانوی مجموعہ)
سریندر پرکاش : بجو کا (افسانوی مجموعہ)
غیاث احمد گدی : بابا لوگ (افسانوی مجموعہ)
اقبال مجید : تماشا گھر (افسانوی مجموعہ)
Unit – VII
تنقید و تحقیق
1۔ تنقید کی تعریف اور اس کی اہمیت
2۔ تذکروں کی تنقیدی اہمیت
3۔ مشرقی تصور تنقید:
عربی شعریات: سلام الجمحی ، ابن قتیبہ، قدامہ ابن جعفر، ابن رشیق، ابن خلدون، عبدالقاہر جرجانی
فارسی شعریات: امیر کیکاؤس بن اسکندرابن قابوس، رشید الدین وطواط، شمس قیس رازی، عروضی سمر قندی
سنسکرت شعریات: بھرت منی ، ابھینوگپت ، آنند وردھن ، اچاریہ شنکک
4۔ مغربی تصور نقد:
افلاطون ، ارسطو، لان جائنس، آئی اے رچرڈس، میتھیو آرنلڈ، ٹی ایس ایلیٹ
5۔ دبستان تنقید:
تاثراتی ، مارکسی، جمالیاتی، نفسیاتی ، سائنٹفک، متنی، ہیئتی، اسلوبیاتی
6۔ اردو کے اہم ناقدین:
محمد حسین آزاد، حالی، امداد امام اثر، شبلی، احتشام حسین، کلیم الدین احمد ، آل احمد سرور، محمد حسن
شمس الرحمن فاروقی، گوپی چند نارنگ، شکیل الرحمن ، وزیر آغا، مجنوں گورکھپوری، شبیہ الحسن
7۔ تحقیق کی اہمیت
8۔ تحقیق اور تنقید کا باہمی رشتہ
9۔ اصول تحقیق اور طریقہ کار
10۔ اردو کے اہم محققین:
محی الدین قادری زور، قاضی عبدالودود، مولوی عبدالحق، امتیاز علی عرشی، رشید حسن خاں،
گیان چند جین، جمیل جالبی
Unit – VIII
غیر افسانوی نثر
1۔ سوانح اور خود نوشت سوانح نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
2۔ اردو کے اہم سوانح نگار اور ان کے سوانح:
الطاف حسین حالی : حیات جاوید
علامہ شبلی نعمانی : الفاروق
3۔ اردو کے اہم خود نوشت سوانح نگار:
اختر الایمان : اس آباد خرابے میں
آل احمد سرور : خواب باقی ہیں
مسعود حسین خاں : ورود مسعود
4۔ اردو میں مکتوب نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
5۔ اردو کے اہم مکتوب نگار:
مرزا غالب : اردوئے معلی
مولانا ابوالکلام آزاد : غبار خاطر
6۔ اردو میں مضمون نگاری و آغاز و ارتقا
7۔ اردو کے اہم مضمون نگار:سرسید احمد خاں، مضامین سر سید
8۔ اردو میں انشائیہ نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
9۔ اردو کے اہم انشائیہ نگار اور ان کے انشائیے:
سجاد حیدر یلدرم : مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
کنہیا لال کپور : غالب جدید شعرا کی محفل میں، چینی شاعر
رشید احمد صدیقی : چارپائی ، وکیل صاحب
پطرس بخاری : لاہور کا جغرافیہ، سائیکل کی سواری(مرحوم کی یاد میں)
احمد جمال پاشا : کپور کا فن، شامت اعمال
مشتاق احمد یوسفی : جنونِ لطیفہ ، گھر میں آنا مرغیوں کا
10۔ اردو میں خاکہ نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
11۔ اردو کے اہم خاکہ نگار اور ان کے خاکے:
مولوی عبدالحق : نام دیو مالی
رشید احمد صدیقی : کندن
فرحت اللہ بیگ : نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی
12۔ اردو میں سفرنامہ کا آغاز و ارتقا
13۔ اردو کے اہم سفرنامہ نگار اور ان کے سفرنامے:
سر سید احمد خاں : مسافران لندن
شبلی نعمانی : سفرنامہ روم و مصر و شام
ابن انشاء : ابن بطوطہ کے تعاقب میں
مجتبیٰ حسین : جاپان چلو جاپان چلو
Unit – IX
اردو کے ادبی دبستان، ادارے اور تحریکات و رجحانات
1۔ دبستان دہلی
2۔ دبستان لکھنؤ
3۔ فورٹ ولیم کالج
4۔ دلی کالج
5۔ دار الترجمہ عثمانیہ
6۔ اردو میں اصلاح زبان کی روایت
7۔ اردو میں ایہام گوئی
8۔ اردو ادب میں رومانی تحریک
9۔ علی گڑھ تحریک
10۔ ترقی پسند ادبی تحریک
11۔ حلقہ ارباب ذوق
12۔ جدیدیت
13۔ما بعد جدیدیت
Unit – X
اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف اور ہیئتیں
رباعی، قطعہ ، شہر آشوب، ریختی، واسوخت، تضمین، مستزاد، مثلث، مربع ، مخمس، مسدس، مثمط، مثمن، گیت، چہار بیت،ہائکو، ترائلے، ثلاثی، تبصرہ، رپورتاژ، پیروڈی
ترجمہ اور ذرائع ابلاغ:
ترجمہ: فن اور روایت
ریڈیو فیچر، اداریہ نگاری، کالم نگاری، منظر نامہ (اسکرپٹ رائٹنگ)، کمنٹری