اسپیشل ٹیسٹ نمبر گیارہ

 نیٹ جے آر ایف اسپیشل ٹیسٹ نمبر گیارہ

 کاروان ادب کوئز سسٹم کی ابتدا  سن 2019 میں ہوئی۔اس سسٹم کا مقصد اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کی غرض سے الگ الگ موضوع پر کوئز اپلوڈ کرنا ہے۔ ان کوئز کے ذریعے تقریباََ بیس سے تیس ہزار سوالات بنانے کا منصوبہ ہے۔ جس سے کہ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کو فائدہ حاصل ہو۔ اور وہ اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کریں۔

اردو مقابلہ جاتی امتحانات  کے کوئز تیار کرنےمیں نیٹ، ٹی جی ٹی ، پی جی ٹی، یوپی جی آئی سی ، ڈی ایس ایس بی ، یو پی ٹیٹ ، سی ٹیٹ، اسسٹنٹ پروفیسر وغیرہ کے امتحان قابل توجہ ہیں۔

(محمد ہلال عالم مرادآبادی)

دوستوں نیٹ جے آر ایف اردو نصاب  سے اسپیشل ٹیسٹ نمبر گیارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں 

125

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.

 نیٹ جے آر ایف اسپیشل ٹیسٹ نمبر گیارہ

دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئز کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر ضرور کیا کریں۔

کوئز شیئر کرنے سے ہم کو حوصلہ ملتا ہے اور ہم آپ کے لئے اور اچھے سوالات کے ساتھ کوئز لاتے ہیں۔

  • fathima zahra
    May 7, 2022 at 7:18 am

    very nice quiz conducting from adabi kaavish , is very beneficialfor net jrf aspirantsand is very appreciable

  • عمران احمد
    May 7, 2022 at 1:30 pm

    شکریہ سر
    بہت مستفید ہوا

error: Content is protected !!