اسپیشل ٹیسٹ نمبر بارہ

 نیٹ جے آر ایف اسپیشل ٹیسٹ نمبر بارہ

 کاروان ادب کوئز سسٹم کی ابتدا  سن 2019 میں ہوئی۔اس سسٹم کا مقصد اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کی غرض سے الگ الگ موضوع پر کوئز اپلوڈ کرنا ہے۔ ان کوئز کے ذریعے تقریباََ بیس سے تیس ہزار سوالات بنانے کا منصوبہ ہے۔ جس سے کہ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کو فائدہ حاصل ہو۔ اور وہ اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کریں۔

اردو مقابلہ جاتی امتحانات  کے کوئز تیار کرنےمیں نیٹ، ٹی جی ٹی ، پی جی ٹی، یوپی جی آئی سی ، ڈی ایس ایس بی ، یو پی ٹیٹ ، سی ٹیٹ، اسسٹنٹ پروفیسر وغیرہ کے امتحان قابل توجہ ہیں۔

(محمد ہلال عالم مرادآبادی)

دوستوں نیٹ جے آر ایف اردو نصاب  سے اسپیشل ٹیسٹ نمبر بارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں 

149
You must log in to pass this quiz.

 نیٹ جے آر ایف اسپیشل ٹیسٹ نمبر بارہ

دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئز کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر ضرور کیا کریں۔

کوئز شیئر کرنے سے ہم کو حوصلہ ملتا ہے اور ہم آپ کے لئے اور اچھے سوالات کے ساتھ کوئز لاتے ہیں۔

  • shaleel Ahmad
    May 12, 2022 at 5:06 pm

    masha allah

error: Content is protected !!