Ugc Net Jrf Urdu Paper Dec 2022

[کاروان ادب ٹیسٹ] *{نیٹ پرچہ}*

 (Dec2022)موضوع:-دسمبر.    2022  . کا نیٹ پرچہ

««««««««««««««««««««««««

کاروان ادب کے سبھی ٹیسٹ اور کلاس مفت ہوتی ہیں۔ اُردو ادب کا اکیلا ایسا چینل جس کا مقصد اُردو کے ساتھیوں کو ڈیجیٹل کی دنیا میں شامل کرنا ہے۔

»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»

دوستوں   دسمبر.    2022 نیٹ جے آر ایف اردو پرچہ  آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں 

62
Created on By Mohd Hilal Alam

Net/Jrf Old Paper

Ugc Net Jrf Dec 2022 PAPER - II Urdu

*Ugc Net Jrf Urdu Paper Dec 2022 *

Exam Date:- 22 Feb 2023

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 100

2 / 100

سنہ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

3 / 100

علم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق
وصل میں مرگ آرزو، ہجر میں لذت طلب
عین وصال میں مجھے حوصلہ نظر نہ تھا
گرچہ بہانہ جو رہی میری نگاہ بے ادب
یہ اشعار کس نظم سے ماخوذ ہیں؟

4 / 100

مرنے کے دن قریب ہیں شاید کہ اے حیات
تجھ سے طبیعت اپنی بہت سیر ہو گئی
اس شعر پر کس ناول کا اختتام ہوا ہے؟

5 / 100

”دو غزلہ“ کسے کہتے ہیں؟

6 / 100

زمین جس کہرام کو دیکھ کر لرزاں تھی، وہ کہرام کیوں برپا تھا؟

7 / 100

اس اقتباس کے تیسرے شعر میں کون سی صنعت لائی گئی ہے؟

8 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

9 / 100

نظموں اور شعراء کے لحاظ سے درج ذیل میں سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A ۔ آدمی نامہ ۔ بنجارہ نامہ ۔ خاک ہند
B ۔ فرضی لطیفہ ۔ برق کلیسا ۔ دربار دہلی
C ۔مناجات بیوہ ۔ برکھارت ۔ آثار سلف
D ۔کسان ۔ جنگل کی شہزادی ۔ شکست زنداں کا خواب

10 / 100

11 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

12 / 100

13 / 100

سنسکرت شاعری میں رس کا نظریہ کس نے پیش کیا ہے؟

14 / 100

اس اقتباس کے نویں (9) شعر میں ”تھی سبزے سے راست مو بر اندام“ کا کیا مفہوم ہے؟

15 / 100

16 / 100

رسالہ ’فوائد الناظرین‘ کس نے جاری کیا تھا؟

17 / 100

18 / 100

19 / 100

20 / 100

96۔100۔سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
ملکہ نے آداب بجا لاکر التماس کیا کہ یہ لونڈی وہی گنہگار ہے، جو غضب سلطانی کے باعث، اس جنگل میں پہنچی۔ اور یے سب تماشے خدا کے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں۔یہ سنتے ہی بادشاہ کے لہو نے جوش مارا، اٹھ کر محبت سے گلے لگا لیا، اور ہاتھ پکڑ کے، اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر، حکم بیٹھنے کا کیا۔ لیکن بادشاہ حیران اور متعجب بیٹھے تھے، فرمایا کہ بادشاہ زادیوں کو اپنے ساتھ لے کر جلد آویں۔ جب وے آئیں، ما، یہنوں نے پہچانا اور گلے مل کر روئیں اور شکر کیا۔ ملکہ نے اپنی والدہ اور چھہوں ہمشیروں کے رُو بہ رُو اتنا کچھ نقد اور جوہر رکھا کہ خزانہ تمام عالم کا اس پا سنگ میں نہ چڑھے۔ پھر بادشاہ نے سب کو ساتھ بٹھا کر، خاصہ نوش جان فرمایا۔“
100۔ مذکورہ بالا اقتباس میں ” خاصہ “ کا کیا مفہوم ہے؟

21 / 100

22 / 100

23 / 100

”ترائلے“ کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

24 / 100

96۔100۔سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
ملکہ نے آداب بجا لاکر التماس کیا کہ یہ لونڈی وہی گنہگار ہے، جو غضب سلطانی کے باعث، اس جنگل میں پہنچی۔ اور یے سب تماشے خدا کے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں۔یہ سنتے ہی بادشاہ کے لہو نے جوش مارا، اٹھ کر محبت سے گلے لگا لیا، اور ہاتھ پکڑ کے، اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر، حکم بیٹھنے کا کیا۔ لیکن بادشاہ حیران اور متعجب بیٹھے تھے، فرمایا کہ بادشاہ زادیوں کو اپنے ساتھ لے کر جلد آویں۔ جب وے آئیں، ما، یہنوں نے پہچانا اور گلے مل کر روئیں اور شکر کیا۔ ملکہ نے اپنی والدہ اور چھہوں ہمشیروں کے رُو بہ رُو اتنا کچھ نقد اور جوہر رکھا کہ خزانہ تمام عالم کا اس پا سنگ میں نہ چڑھے۔ پھر بادشاہ نے سب کو ساتھ بٹھا کر، خاصہ نوش جان فرمایا۔“
96۔ مذکورہ بالا اقتباس میں ملکہ کس کی خدمت میں آداب بجا لائی؟

25 / 100

26 / 100

27 / 100

28 / 100

احوال اس فقیر کا اے دوستاں سنو
بعنی جو مجھ پہ بیتی ہے وہ داستاں سنو
جو کچھ کہ شاہ عشق نے مجھ سے کیا سلوک
تفصیل وار کرتا ہوں اس کا بیاں سنو
داستان ”باغ و بہار“ میں اپنی گفتگو کا آغاز ان اشعار سے کون سا درویش کرتا ہے؟

29 / 100

زمانی اعتبار سے شعرا کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

30 / 100

”ہمارے ادب کو قومی آزادی کی تحریک کی ترجمانی کرنی چائیے۔ اسے سامراجیوں اور ظلم کرنے والے امیروں کی مخالفت کرنا چائیے۔
اسے مزدوروں اور کسانوں اور تمام مظلوم انسانوں کی طرف داری اور حمایت کرنا چائیے۔ اس میں عوام کے دکھ سکھ، ان کی بہترین خواہشوں اور تمناؤں کا اظہار اس طرح کرنا چائیے جس سے ان کی انقلابی قوت میں اضافہ ہو اور وہ متحد و منظم ہو کر اپنی جد و جہد کو کامیاب بنا سکیں۔“
ترقی پسند ادیبوں کے جلسے میں یہ باتیں کس نے اپنی تقریر میں کہی تھیں؟

31 / 100

فقط موتیوں کی پڑی پائے زیب
کہ جس کے قدم سے گہر پائے زیب
اس بیت میں کون سی صنعت ہے؟

32 / 100

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ حسن شوقی کی مشہور مثنوی ہے۔
دلیل: حسن شوقی قطب شاہی عہد کا اہم شاعر تھا۔

33 / 100

لندن میں ہندوستانی ترقی پسند ادیبوں کے پہلے مینی فیسٹو پر کتنے ادیبوں نے دستخط کیے تھے؟

34 / 100

35 / 100

”مابعد جدیدیت سرے سے لیک دینے، فارمولے وضع کرنے یا تخلیق کار کے لئے ہدایت نامے جاری کرنے کا فلسفہ ہے ہی نہیں۔“
یہ خیال کس نقاد کا ہے؟

36 / 100

’مسافران لندن‘ کے نام سے سر سید کے علاوہ کس نے سفر نامہ لکھا ہے؟

37 / 100

کس محقق نے پٹنہ سے ایک تحقیقی رسالہ ”معاصر“ نکالا تھا؟

38 / 100

39 / 100

زمانہ آغاز کے اعتبار سے ادبی تحریک یا رجحان کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

40 / 100

مذکورہ بالا اقتباس کے پہلے شعر میں مرغ سحر کے غل سے کس کے جاگنے کا ذکر ہے؟

41 / 100

’مستزاد‘ کی کتنی قسمیں ہیں؟

42 / 100

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: مرزا رسوا کا شاہکار ناول ”امراؤ جان ادا“ ہے۔
دلیل: اس ناول کی شہرت صرف اس کے کردار امراؤ جان ادا کی شاعری کی وجہ سے ہوئی۔

43 / 100

زمانی اعتبار سے نظم نگاروں کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

44 / 100

45 / 100

46 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط:
A۔ محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، مسعود حسین خاں ، جگن ناتھ آزاد
B۔ محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، مسعود حسین خاں ، گوپی چند نارنگ
C۔ محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، گوپی چند نارنگ ، مرزا خلیل بیگ
D۔ محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، مسعود حسین خاں ، قمر رئیس
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

47 / 100

ان میں شوکت سبزواری کی کتاب کون سی ہے؟

48 / 100

49 / 100

50 / 100

درج ذیل ابیات کس مثنوی سے لیے گئے ہیں؟
پھرنا جو وطن کا مدعا ہے
اب صفحے پہ یوں قلم پھرا ہے
کہنے لگی وہ مراد پائی
بولا وہ جو یاں سے ہو رہائی

51 / 100

حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب عمل میں آیا؟

52 / 100

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: اکبر کے دربار کا مشہور شاعر عبد الرحیم خان خاناں برج بھاشا کا مشہور شاعر گزرا ہے۔
دلیل: اسی لیے برج بھاشا اہم زبان بن گئی تھی۔

53 / 100

کلیات میر پہلی مرتبہ کب اور کہاں سے شائع ہوا؟

54 / 100

رسالہ ’محب ہند‘ کس نے شائع کیا تھا؟

55 / 100

56 / 100

57 / 100

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: عملی و ادبی سطح پر سر سید ایک عہد ساز شخصیت کے مالک ہیں۔
دلیل: چوں کہ انہوں نے خیال انگیز مضامین لکھے۔

58 / 100

غزل کے نقطہ آغاز اور نقطہ اختتام سے متعلق ذیل میں سے کون سی بات درست ہے؟

59 / 100

درج ذیل میں سے غالب کا شعر کون سا ہے؟
(۱)ہم نے دیکھا ہی تھا اس کو ابھی دنیا کے بغیر
لیجیے بیچ میں پھر دیدہ تر آ گئے ہیں
(۲)مستی عیش دو عالم کی نہیں پروا مجھے
دیکھنے والا ہوں میں اس نرگس مخمور کا
(۳)کیا سناتے ہو کہ ہے ہجر میں جینا مشکل
تم سے بے رحم پہ مرنے سے تو آساں ہوگا
(۴)فرصت کاروبار شوق کسے
ذوق نظارہ جمال کہاں 

60 / 100

61 / 100

سال پیدائش کے لحاظ سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

62 / 100

63 / 100

64 / 100

درج ذیل بیانات کو غور سے پڑھیے اور صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے:

65 / 100

66 / 100

زمانی اعتبار سے درج ذیل مثنوی نگاروں کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

67 / 100

جان گلکرسٹ فورٹ ولیم کالج کے کیا تھے؟

68 / 100

نظم ”شعاع امید“ کو شاعر نے کتنے ذیلی حصوں میں تقسیم کیا ہے؟

69 / 100

رباعی کے دیگر دو نام کیا ہیں؟

70 / 100

”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔
تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“
یہ خیال کس نقاد کا ہے؟

71 / 100

دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے
پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
اس شعر میں کون سی خصوصیت ہے؟

72 / 100

ولی کی زبان“ کے عنوان سے کس کا مضمون ہے جسے کلیات ولی کے مرتب نے اپنے مقدمے کے بعد شامل کر لیا ہے؟

73 / 100

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: ”باغ و بہار“ کی مقبولیت کا بہت بڑا راز اس کی فصاحت اور سلاست میں ہے۔
دلیل: اس کتاب کا شمار اردو کی اہم داستانوں میں ہوتا ہے۔

74 / 100

نظم ”آدمی نامہ“ کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟

75 / 100

96۔100۔سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
ملکہ نے آداب بجا لاکر التماس کیا کہ یہ لونڈی وہی گنہگار ہے، جو غضب سلطانی کے باعث، اس جنگل میں پہنچی۔ اور یے سب تماشے خدا کے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں۔یہ سنتے ہی بادشاہ کے لہو نے جوش مارا، اٹھ کر محبت سے گلے لگا لیا، اور ہاتھ پکڑ کے، اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر، حکم بیٹھنے کا کیا۔ لیکن بادشاہ حیران اور متعجب بیٹھے تھے، فرمایا کہ بادشاہ زادیوں کو اپنے ساتھ لے کر جلد آویں۔ جب وے آئیں، ما، یہنوں نے پہچانا اور گلے مل کر روئیں اور شکر کیا۔ ملکہ نے اپنی والدہ اور چھہوں ہمشیروں کے رُو بہ رُو اتنا کچھ نقد اور جوہر رکھا کہ خزانہ تمام عالم کا اس پا سنگ میں نہ چڑھے۔ پھر بادشاہ نے سب کو ساتھ بٹھا کر، خاصہ نوش جان فرمایا۔“
98۔ بادشاہ نے کسے اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر بیٹھنے کا حکم دیا؟

76 / 100

مندرجہ بالا اقتباس میں کون سے اشعار محاورے کے استعمال سے اور خوبصورت ہو گئے ہیں؟

77 / 100

صنفی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

78 / 100

کس علم میں ہم کسی زبان میں استعمال ہونے والی اہم اور تفاعلی آوازوں کا تعین کرتے ہیں؟

79 / 100

80 / 100

ترقی پسند مصنفین کی دوسری کل ہند کانفرنس کب اور کس شہر میں منعقد ہوئی تھی؟

81 / 100

”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“
یہ قول کس نقاد کا ہے؟

82 / 100

ڈراما ”انار کلی“ میں بختیار کون ہے؟

83 / 100

ملا نصرتی کے حالات زندگی اور کلام پر کس نے ایک مسبوط کتاب لکھی ہے؟

84 / 100

محمد حسین آزاد نے نظم ”شب قدر“ انجمن پنجاب کے جلسے میں پیش کی تھی؟

85 / 100

میر امن سے قبل ”قصہ چہار درویش“ کا اردو ترجمہ کس نے کیا تھا؟

86 / 100

سبز پری کا کردار کس ڈرامے میں ہے؟

87 / 100

88 / 100

89 / 100

زہے نشاط اگر کیجیے اسے تحریر
عیاں ہو خامے سے تحریر نغمہ جائے صریر
مندرجہ بالا شعر کا تعلق قصیدے کے کس جزو سے ہے؟

90 / 100

91 / 100

96۔100۔سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
ملکہ نے آداب بجا لاکر التماس کیا کہ یہ لونڈی وہی گنہگار ہے، جو غضب سلطانی کے باعث، اس جنگل میں پہنچی۔ اور یے سب تماشے خدا کے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں۔یہ سنتے ہی بادشاہ کے لہو نے جوش مارا، اٹھ کر محبت سے گلے لگا لیا، اور ہاتھ پکڑ کے، اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر، حکم بیٹھنے کا کیا۔ لیکن بادشاہ حیران اور متعجب بیٹھے تھے، فرمایا کہ بادشاہ زادیوں کو اپنے ساتھ لے کر جلد آویں۔ جب وے آئیں، ما، یہنوں نے پہچانا اور گلے مل کر روئیں اور شکر کیا۔ ملکہ نے اپنی والدہ اور چھہوں ہمشیروں کے رُو بہ رُو اتنا کچھ نقد اور جوہر رکھا کہ خزانہ تمام عالم کا اس پا سنگ میں نہ چڑھے۔ پھر بادشاہ نے سب کو ساتھ بٹھا کر، خاصہ نوش جان فرمایا۔“
97۔ مذکورہ بالا اقتباس میں ”وہی گنہگار“ سے کیا مراد ہے؟

92 / 100

93 / 100

96۔100۔سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
ملکہ نے آداب بجا لاکر التماس کیا کہ یہ لونڈی وہی گنہگار ہے، جو غضب سلطانی کے باعث، اس جنگل میں پہنچی۔ اور یے سب تماشے خدا کے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں۔یہ سنتے ہی بادشاہ کے لہو نے جوش مارا، اٹھ کر محبت سے گلے لگا لیا، اور ہاتھ پکڑ کے، اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر، حکم بیٹھنے کا کیا۔ لیکن بادشاہ حیران اور متعجب بیٹھے تھے، فرمایا کہ بادشاہ زادیوں کو اپنے ساتھ لے کر جلد آویں۔ جب وے آئیں، ما، یہنوں نے پہچانا اور گلے مل کر روئیں اور شکر کیا۔ ملکہ نے اپنی والدہ اور چھہوں ہمشیروں کے رُو بہ رُو اتنا کچھ نقد اور جوہر رکھا کہ خزانہ تمام عالم کا اس پا سنگ میں نہ چڑھے۔ پھر بادشاہ نے سب کو ساتھ بٹھا کر، خاصہ نوش جان فرمایا۔“
99۔ مذکورہ بالا اقتباس میں ”بادشاہ بیگم“ کون ہے؟

94 / 100

95 / 100

96 / 100

افسانہ ”جوار بھاٹا“ کس کی تخلیق ہے؟

97 / 100

شعرا اور ان کے مجموعہ کلام کے لحاظ سے درج ذیل دیے گئے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے:
A ۔اسم اعظم ۔ ساتواں در ۔ شام ہونے والی ہے
B ۔نشاط روح ۔ سرود زندگی ۔ چراغ سخن
C ۔عشق نامہ۔ کینوس ۔ شب درمیاں
D ۔گل نغمہ۔ روح کائنات ۔ جب فصل بہاراں آئی تھی

98 / 100

سال وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

99 / 100

100 / 100

’آثار الصنادید‘ کا پہلا ایڈیشن کب اور کہاں سے شائع ہوا تھا؟

Your score is

The average score is 69%

0%

  • Md Danish Ayaz
    June 17, 2023 at 6:19 pm

    Mashallah bahut khoob

error: Content is protected !!