Ugc Net Jrf Urdu Paper Nov 2020

[کاروان ادب ٹیسٹ] *{نیٹ پرچہ}*

 (Nov2020)موضوع:-  نومبر.    2020  . کا نیٹ پرچہ

««««««««««««««««««««««««

»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»

دوستوں   نومبر.    2020 نیٹ جے آر ایف اردو پرچہ  آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں 

183
Created on By Mohd Hilal Alam

Net/Jrf Old Paper

Ugc Net Jrf Nov 2020 PAPER - II Urdu

*Ugc Net Jrf Urdu Paper 04 Nov 2020*

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 100

مندر جہ ذیل اشعار میں سے ذوق کے شعر کے نشاندہی کیجئے:

2 / 100

میر تقی میر کس نواب کی دعوت پر لکھنؤ گئے؟

3 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجئے۔
”قلعہ التموت کے پھاٹک پر حسین کو روکا گیا۔اور چونکہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ نہیں پیش کر سکا۔ لہذا وہی خط جو شیخ علی وجودی نے لکھ دیا تھا،اسے لے کر قلعدار کے پاس بھیجا گیا۔پھررکن الدین خورشا کا ہموز عنفوان شباب تھا مگر چونکہ ان لوگوں کے عقیدے میں امام پیدا ہوتے ہی امام ہوتا ہے لہذا ان کی تقدس و وجاہت میں نو عمری سے کوئی فرق نہیں آنے پاتا۔ ان کے نزدیک اگر رتبہ امامت حاصل ہو تو ایک چھ برس کا بچہ اور ساٹھ برس کا بوڑھا دونوں یکساں معصوم ہیں۔اور دونوں کے احکام بھی یکساں طریقے سے واجب التعمیل ہیں۔یہ سلطنت اور یہ مذہب دونوں حسن بن صباح کی بے نظیر کوششوں سے قائم ہوئے تھے۔جس کو ڈیڑھ سو برس گزر چکے تھے اور باوجود یہ کہ دینا میں بڑے بڑے انقلاب ہوگئے مگر اس خاندان کا وہی دور دورہ رہا۔بعض دلیر الو العزم حملہ آوروں نے دو ایک مرتبہ یہاں کی پولیٹیکل قوت کو ضرر پہونچایا مگر مذہبی اثرات پہلے سے زیادہ ترقی پر ہیں اور التموت کا قلعہ اسی طرح مامون و محفوظ چلا ّتا ہے جس پر مخالفت کے ساتھ کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔“

مندرجہ بالا اقتباس کی روشنی میں صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے

4 / 100

مجنوں گورکھپوری کس دبستان تنقید کے نمائندہ ناقد مانے جاتے ہیں؟

5 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔شاعر اور اس کے مجموئے کے لحاظ سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) اصغر گونڈوی آتش گل
(B) جگر مرادآبادی آتش گل
(C) مجروح سلطان پوری غزل
(D) عرفان اسم اعظم
دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

6 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں:
(A) مومن کی غزل میں جدید لب و لہجہ ملتا ہے
(B) غزل کا آرٹ نقاب پوش آرٹ ہے
(C) اقبال کے یہاں تغزل نام کو نہیں،لتا
(D) غزل برہنگی کی تاب لا سکتی ہے،نہ چینخ و پکار اور شور غوغا کی
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

7 / 100

شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) سید سے،تخت کے قابض وہی، بہت ہی عمدہ ہے
(B) آواز ہئ قوم،کشمیر، خاک دل
(C) توحید،شہر آشوب،مفلسی
(D) فاختہ کی آواز،گنگا،مادر وطن

8 / 100

ناقد اور اس کی تصنیف کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) آل احمد سرور ادب اور نظریہ
(B) کلیم الدین احمد ادبی تنقید
(C) محمد حسن عملی تنقید
(D) احتشام حسین ادب اور سماج
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

9 / 100

”نہ کہیں عیش تمھارا بھی منغض ہو جائے
دوستو! درد کو محفل میں نہ تم یاد کرو
ممکن ہے کہ خواجہ میر درد نے فارسی شعرا سے یہ مضمون اخذ کیا ہو۔ لیکن یقینا ان کا شعر،فارسی شعر سے بہت بڑھ گیا ہے۔اول تو فارسی مطلع کے مضمون کو اپنے مقطع میں لانا جس میں خود درد کا لفظ ہی شاعر کے دعوے پر ذیل کا حکم رکھتا ہے۔“۔۔ یہ رائے کس کتاب سے ہے اور کس کی ہے؟

10 / 100

تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب نشاندہی کیجئے۔

11 / 100

قصہ ہماری بے سرو پائی کا اب سنو
ٹک اپنا دھیان رکھ کے مرا حال سب سنو
کس واسطے میں آیا ہوں یاں تک تباہ ہو
سارا بیان کرتا ہوں اس کا سبب سنو
باغ و بہار میں ان اشعار سے کس کا قصہ شروع ہوتا ہے؟

12 / 100

ذیل میں چار بیانات درض کئے گئے ہیں۔صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔

13 / 100

”جب انصاف اندھا ہو جائے تو ناانصافی قانون بن جاتی ہے“یہ مکالمہ ڈرامہ ضحاک میں کس کردار نے ادا کیا ہے؟

14 / 100

ذیل میں دو زمرے درست ہیں اور دو غلط:
(A) محمد حسین آزاد،گوپی چند نارنگ،محمد حسن
(B) محی الدین قادری زور،مجنوں گورکھپوری،احتشام حسین
(C) محی الدین قادری زور،قاضی عبد الودود،امتیاز علی خاں عرشی
(D) گیان چند جین،شکیل الرحمن،کلیم الدین احمد
دو درست زمروں کی نشاندہی کیجئے:

15 / 100

دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) شاد عظیم آبادی : قاصد کو چلتے وقت قسم دی رسول کی
(B) مجروح سلطان پوری : سر اٹھائے بزم جاناں میں بھلا کس کی مجال
(C) شہریار : دیار دل نہ رہا،بزم دوستاں نہ رہی
(D) عرفان صدیقی : نگاہ ساقی نا مہرباں یہ کیا جانے

16 / 100

”نقد الشعر“ کس کی کتاب ہے؟

17 / 100

صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے:

18 / 100

ذیل میں دو زمرے درست ہیں اور دو نادرست:
(A) عبد الحلیم شرر،مرزا ہادی رسوا،عبد اللہ حسین
(B) سعادت حسن منٹو،شوکت صدیقی، ڈپٹی نذیر احمد
(C) راجندر سنگھ بیدی، سہیل عظیم آبادی، سریندر پرکاش
دو درست زمروں کی نشاندہی کیجئے:

19 / 100

تذکرہ اور تذکرہ نگاروں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے:
(a) کریم الدین (i) گلشن بے خار
(b) میر تقی میر (ii) شعرائے اردو
(c) میر حسن (iii) طبقات الشعراء
(d) شیفتہ (iv) نکات الشعراء

20 / 100

مصنفین اور کتابوں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے۔
(a) امداد امام اثر (i) اردو اتنقید پر ایک نظر
(b) آل احمد سرور (ii) تنقیدی جائزے
(c) احتشام حسین (iii) نئے پرانے چراغ
(d) کلیم الدین احمد (iv) کاشف الحقائق

21 / 100

ایک ہی میدان کے ہونے کی حیثیت سے ذیل میں دو زمرے صحیح اور غلط:
(A) افلاطون، آئی اے رچرڈس، شبلی
(B) امداد امام اثر، احتشام حسین،مجنوں گورکھپوری
(C) ارسطو،مولوی عبد الحق،رشید حسن خاں
(4) امتیاز علی خاں عرشی، گیان چند جین،رشید حسن خاں
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

22 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) فورٹ ولیم کالج،رجب علی بیگ سرور،شیر علی افسوس
(B) فورٹ ولیم کالج،فقیر محمد خاں گویا ؔ،میر امن
(C) فورٹ ولیم کالج،شیر علی افسوس،کاظم علی جواں
(D) فورٹ ولیم کالج،میر امن،حیدر بخش حیدری
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

23 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجئے:
ادھر آسماں پر درخشندہ قد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر یہ زمیں پر مہ چاردہ
پڑا عکس دونوں کا جوں نہر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگا لوٹنے چاند ہر لہرمیں
نظر آئے اتنے جو ہک بار چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے کے منھ کو لگے چار چاند
عجب طرح کا حسن تھا جاں فزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ مہ رو برو جس کے تھا ٹھیکرا
کہوں اس کی پوشاک کا کیا بیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط ایک پشواز ِ آب رواں
زبس موتیوں کی تھی سنجاف گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے تو وہ بیٹھی تھی موتی میں تل
اور اک اوڑھنی جوں ہوا میں حباب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ شبنم کو آوئے حجاب
صباحت،صبا اس میں جھلکی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑی سر سے کاندھے پہ ڈھکی ہوئی
گریباں میں تکمہ اک الماس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستارہ سا مہتاب کے پاس کا
وہ کرتی وہ انگیا جواہر نگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیا باغ ا ور ابتدا کی بہار
وہ چھپ تختی اور اس کی کرتی کا چاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑاقے کی انگیا کسی ٹھیک ٹھاک
وہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ با زو پہ ڈھلکے ہوئے نورتن
ان اشعار میں کس کے حسن کی تعریف کی گئی ہے؟

24 / 100

ولی کی شاعری میں کیا نہیں ہے؟

25 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) مرزا ہادی رسوا۔ انتظار حسین۔ سریندر پرکاش
(B) راستہ بند ہے۔چوٹیں۔ ایک لڑکی
(C) تماشا گھر۔اداس نسلیں۔گؤدان
(D) ایک چادر میلی سی۔ٹیڑھی لکیر۔خدا کی بستی
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

26 / 100

”ادبی تحقیق: مسائل اور تجزیہ“ کس کی کتاب ہے؟

27 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجئے۔
”قلعہ التموت کے پھاٹک پر حسین کو روکا گیا۔اور چونکہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ نہیں پیش کر سکا۔ لہذا وہی خط جو شیخ علی وجودی نے لکھ دیا تھا،اسے لے کر قلعدار کے پاس بھیجا گیا۔پھررکن الدین خورشا کا ہموز عنفوان شباب تھا مگر چونکہ ان لوگوں کے عقیدے میں امام پیدا ہوتے ہی امام ہوتا ہے لہذا ان کی تقدس و وجاہت میں نو عمری سے کوئی فرق نہیں آنے پاتا۔ ان کے نزدیک اگر رتبہ امامت حاصل ہو تو ایک چھ برس کا بچہ اور ساٹھ برس کا بوڑھا دونوں یکساں معصوم ہیں۔اور دونوں کے احکام بھی یکساں طریقے سے واجب التعمیل ہیں۔یہ سلطنت اور یہ مذہب دونوں حسن بن صباح کی بے نظیر کوششوں سے قائم ہوئے تھے۔جس کو ڈیڑھ سو برس گزر چکے تھے اور باوجود یہ کہ دینا میں بڑے بڑے انقلاب ہوگئے مگر اس خاندان کا وہی دور دورہ رہا۔بعض دلیر الو العزم حملہ آوروں نے دو ایک مرتبہ یہاں کی پولیٹیکل قوت کو ضرر پہونچایا مگر مذہبی اثرات پہلے سے زیادہ ترقی پر ہیں اور التموت کا قلعہ اسی طرح مامون و محفوظ چلا ّتا ہے جس پر مخالفت کے ساتھ کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔“

مندرجہ بالا اقتباس کی روشنی میں صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے

28 / 100

کیا اعتبار یاں کا پھر اس کو خوار دیکھا
مصرعہ  دوم کی نشاندہی کر کے میر تقی میر کا شعر مکمل کیجئے۔

29 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجئے:

ادھر آسماں پر درخشندہ قد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر یہ زمیں پر مہ چاردہ
پڑا عکس دونوں کا جوں نہر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگا لوٹنے چاند ہر لہرمیں
نظر آئے اتنے جو ہک بار چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے کے منھ کو لگے چار چاند
عجب طرح کا حسن تھا جاں فزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ مہ رو برو جس کے تھا ٹھیکرا
کہوں اس کی پوشاک کا کیا بیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط ایک پشواز ِ آب رواں
زبس موتیوں کی تھی سنجاف گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے تو وہ بیٹھی تھی موتی میں تل
اور اک اوڑھنی جوں ہوا میں حباب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ شبنم کو آوئے حجاب
صباحت،صبا اس میں جھلکی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑی سر سے کاندھے پہ ڈھکی ہوئی
گریباں میں تکمہ اک الماس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستارہ سا مہتاب کے پاس کا
وہ کرتی وہ انگیا جواہر نگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیا باغ ا ور ابتدا کی بہار
وہ چھپ تختی اور اس کی کرتی کا چاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑاقے کی انگیا کسی ٹھیک ٹھاک
وہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ با زو پہ ڈھلکے ہوئے نورتن
ان اشعار کی روشنی میں بتایئے کہ یکا یک بہت سارے چاند ایک ساتھ کیسے نظر آئے؟

30 / 100

مصنفین کے نام جوڑیئے:
(a) قصہ مہر ماہ (i) نہال چند لاہوری
(b) باغ اردو (ii) میر امن
(c) گنج خوبی (iii) حیدر بخش حیدری
(d) مذہب عشق (iv) شیر علی افسوس

31 / 100

”سب سے زیادہ مقدم اور ضروری چیز جو کہ شاعر سے تمیز دیتی ہے قوت متخلیہ یا تخیل ہے۔جس کو انگریزی میں امیجیشن کہتے ہیں۔یہ قوت جس قدر شاعر میں اعلی درجے کی ہوگی اسی قدر اس کی شاعری اعلی ٰ درجے کی ہوگی۔“
یہ اقتباس کس کتاب سے ماخوذ ہے اور یہ رائے کس کی ہے؟

32 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجئے
”قلعہ التموت کے پھاٹک پر حسین کو روکا گیا۔اور چونکہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ نہیں پیش کر سکا۔ لہذا وہی خط جو شیخ علی وجودی نے لکھ دیا تھا،اسے لے کر قلعدار کے پاس بھیجا گیا۔پھررکن الدین خورشا کا ہموز عنفوان شباب تھا مگر چونکہ ان لوگوں کے عقیدے میں امام پیدا ہوتے ہی امام ہوتا ہے لہذا ان کی تقدس و وجاہت میں نو عمری سے کوئی فرق نہیں آنے پاتا۔ ان کے نزدیک اگر رتبہ امامت حاصل ہو تو ایک چھ برس کا بچہ اور ساٹھ برس کا بوڑھا دونوں یکساں معصوم ہیں۔اور دونوں کے احکام بھی یکساں طریقے سے واجب التعمیل ہیں۔یہ سلطنت اور یہ مذہب دونوں حسن بن صباح کی بے نظیر کوششوں سے قائم ہوئے تھے۔جس کو ڈیڑھ سو برس گزر چکے تھے اور باوجود یہ کہ دینا میں بڑے بڑے انقلاب ہوگئے مگر اس خاندان کا وہی دور دورہ رہا۔بعض دلیر الو العزم حملہ آوروں نے دو ایک مرتبہ یہاں کی پولیٹیکل قوت کو ضرر پہونچایا مگر مذہبی اثرات پہلے سے زیادہ ترقی پر ہیں اور التموت کا قلعہ اسی طرح مامون و محفوظ چلا ّتا ہے جس پر مخالفت کے ساتھ کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔“
مندرجہ بالااقتباس کے حوالے سے صحیح واقعہ کی نشاندہی کیجئے:

33 / 100

درج ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) سجاد حیدر یلدرم،اخترالایمان،مرزا غالب
(B) پطرس بخاری،رشید احمد صدیقی، احمد جمال پاشا
(C) الطاف حسین حالی،مسعود حسین خاں،مشتاق احمد یوسفی
(D) لاہور کا جغرافیہ،شامت اعمال،چارپائی
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

34 / 100

تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔

35 / 100

غزل کے ہر شعر مزید تین تین مصرعے لگانا اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟

36 / 100

’ریگ نواح کاظمہ‘میں کاظم سے کیا مراد ہے؟

37 / 100

’گل نغمہ‘ کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

38 / 100

درج ذیل تخلیقات کی صحیح زمانی ترتیب بہ لحاظ سنہ ِ تصنیف بتایئے:

39 / 100

مدفن کے اعتبار سے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے:
(a) غالب (i) دہلی
(b) سودا (ii) سری نگر
(c) فانی (iii) لکھنؤ
(d) محی الدین قادری زور (iv) حیدرآباد

40 / 100

”اردو دہلی کی قدیم زبان نہیں بلکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ دہلی جاتی ہے،اور چوں کہ مسلمان پنجاب سے ہجرت کر جاتے ہیں۔اس لئے ضروری ہے کہ وہ پنجاب سے کوئی اور زبان اپنے ساتھ لے کر گئے ہوں گے۔“ یہ بیان کس کا ہے؟

41 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجئے:

ادھر آسماں پر درخشندہ قد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر یہ زمیں پر مہ چاردہ
پڑا عکس دونوں کا جوں نہر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگا لوٹنے چاند ہر لہرمیں
نظر آئے اتنے جو ہک بار چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے کے منھ کو لگے چار چاند
عجب طرح کا حسن تھا جاں فزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ مہ رو برو جس کے تھا ٹھیکرا
کہوں اس کی پوشاک کا کیا بیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط ایک پشواز ِ آب رواں
زبس موتیوں کی تھی سنجاف گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے تو وہ بیٹھی تھی موتی میں تل
اور اک اوڑھنی جوں ہوا میں حباب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ شبنم کو آوئے حجاب
صباحت،صبا اس میں جھلکی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑی سر سے کاندھے پہ ڈھکی ہوئی
گریباں میں تکمہ اک الماس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستارہ سا مہتاب کے پاس کا
وہ کرتی وہ انگیا جواہر نگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیا باغ ا ور ابتدا کی بہار
وہ چھپ تختی اور اس کی کرتی کا چاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑاقے کی انگیا کسی ٹھیک ٹھاک
وہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ با زو پہ ڈھلکے ہوئے نورتن
اس اقتباس میں آب رواں کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟

42 / 100

ذیل میں چار بیانات درج کئے گئے ہیں۔صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔

43 / 100

شاعر اور اشعار کے اعتبار سے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے:
(a)حسرت موہانی (i) کہاں سے آتے ہیں یہ گھر اجالتے ہوئے لفظ
چھپاہے کیا میری مٹی میں ماہ پارہ کوئی
(b)عرفان صدیقی (ii) اتنا نہ تجھ سے ملتے نہ دل کو کھوکے روتے
جیسا کیا تھا ہم نے ویسا ہی یار پایا
(c)مرزا غالب (iii) یک قدم بے سود ہے اظہار آرزو
حسن بے پروا کے آگے عشق نا منظور کا
(d)میر تقی میر (iv)حال دل نہیں معلوم لیکن اس قدر یعنی
ہم نے بار بار ڈھونڈا، تم نے بار ہا پایا

44 / 100

دل میں ذوق وصل و یاد یار تک باقی نہیں
غالب کے اس شعر کے مصرعہ ئ ثانی کی نشاندہی کیجئے۔

45 / 100

ذیل میں دی گئی ا صناف کے ان کے معروف شعرا سے جو ڑیئے:
(a) رباعی (i) میر تقی میر
(b) شہر آشوب (b) امجد حیدرآبادی
(c) ریختی (iii) حالی
(d) قطعہ (iv) انشاء
صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے:

46 / 100

زمانی ترتیب کے اعتبار سے درج ذیل ناقدین کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟

47 / 100

بوستان خیال کا طلسم اجرام و اجسام کو کون فتح کرتا ہے؟

48 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) مطلع، مقطع، ردیف
(B) چہرہ، شہادت،بین
(C) شہادت،گریز، تشبیب
(D) تشبیب، رزم،شہادت
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

49 / 100

فضلی کی کربل کتھا میں پانچویں مجلس کا آغاز کس جملے سے ہوتا ہے؟

50 / 100

”ہمارے پڑھنے کا طریقہ تو اب سن چکے،اب مولویوں کی جماعت کا حال بھی سن لیجئے اس جماعت میں تمام کے تمام سر حد پارہی کے لوگ تھے۔لمبے لمبے کرتے،بری بڑی آستینیں،ڈیڑھ ڈیڑھ دو تھان کی شلواریں شملہ بہ مقدار علم کے لحاظ سے کئی کئی سیر کے پگڑ،لمبی لمبی داڑھیاں۔“
یہ عبارت کس کتاب کی ہے؟

51 / 100

اقبال کے دوسرے اردو شعری مجموعہ کا کیا نام ہے؟

52 / 100

ذیل میں دو زمرے درست ہیں۔
(A) ملا وجہی، رجب علی بیگ سرور،انشا اللہ خاں انشا
(B) اندر سبھا،سب رس، انار کلی
(C) امانت لکھنؤی،امتیاز علی تاج، حبیب تنویر
(D) محمد حسن،میر امن،آغا حشر
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے :

53 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) خاک ہند ۔حب وطن
(B) باز آمد ۔مناجات بیوہ
(C) انقلاب ۔حویلی
(D) گریز ۔ بازگشت
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

54 / 100

مصنفین اور کتابوں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے۔
(a) سوانح مولانا روم (i) مقدمہ شعر و شاعری
(b) محمد حسین آزاد (ii) مخزن نکات
(c) الطاف حسین حالی (iii) آب حیات
(d) قائم (iv) شبلی نعمانی

55 / 100

”ادبی تنقید فن ہے سائنس نہیں گو سائنسی طریقہ کار مدد لے سکتی ہے اور لے رہی ہے“۔
تنقید سے متعلق یہ قول کس کا ہے؟

56 / 100

محقق اور ان کی مرتبہ کتابوں کے چار زمرے دیئے گئے ہیں ان میں دو زمرے صحیح ہیں
(A) قاضی عبد الودود ۔تذکرہ ابن امین اللہ طوفان
(B) امتیاز علی عرشی ۔کلیات میر
(C) رشید حسن خاں ۔فسانہ مبتلا
(D) حافظ محمود شیرانی ۔مجموعہ نغز
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

57 / 100

ذیل میں کون درست نہیں ہے؟

58 / 100

ترجمہ سے متعلق ’دریافت اور بازیافت‘ کے عنوان سے تحریر کردہ مضمون کا مصنف کون ہے؟

59 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجئے:
ادھر آسماں پر درخشندہ قد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر یہ زمیں پر مہ چاردہ
پڑا عکس دونوں کا جوں نہر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگا لوٹنے چاند ہر لہرمیں
نظر آئے اتنے جو ہک بار چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے کے منھ کو لگے چار چاند
عجب طرح کا حسن تھا جاں فزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ مہ رو برو جس کے تھا ٹھیکرا
کہوں اس کی پوشاک کا کیا بیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط ایک پشواز ِ آب رواں
زبس موتیوں کی تھی سنجاف گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے تو وہ بیٹھی تھی موتی میں تل
اور اک اوڑھنی جوں ہوا میں حباب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ شبنم کو آوئے حجاب
صباحت،صبا اس میں جھلکی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑی سر سے کاندھے پہ ڈھکی ہوئی
گریباں میں تکمہ اک الماس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستارہ سا مہتاب کے پاس کا
وہ کرتی وہ انگیا جواہر نگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیا باغ ا ور ابتدا کی بہار
وہ چھپ تختی اور اس کی کرتی کا چاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑاقے کی انگیا کسی ٹھیک ٹھاک
وہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ با زو پہ ڈھلکے ہوئے نورتن
سنجاف،گریباں،کرتی،انگیاں کا تعلق کس سے ہے؟

60 / 100

ذیل میں دو بیانات دئے گئے ہیں جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل ہے دونوں کو غور سے پڑھیے اور ذیل میں دیئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے:
دعویٰ: خداکی بستی ایک شاہکار ناول ہے۔
دلیل: کیوں کہ اسے پہلا آدم جی انعام ملا تھا۔

61 / 100

مصنف اور ناول کے حوالے سے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے:
(a) ڈپٹی نظیر احمد (i) فردوس بریں
(b) قرۃ العین حیدر (ii) توبتہ النصوح
(c) عبد الحلیم شرر (iii) آگ کا دریا
(d) انتظار حسین (iv) بستی

62 / 100

ذیل کے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) مجتبیٰ حسین : ابن بطوطہ کی تلاش
(B) سر سید : مسافران لندن
(C) شبلی نعمانی : سفر نامہ روم و مصر شام
(D) ابن انشا : جاپان چلو جاپان چلو

63 / 100

”شاعر جو سنے جاتے ہیں مستغنی الاحوال
دیکھے جو کوئی فکر تردد کو تو یاں ہے
اس شعر میں مستغنی الاحوال کے کیا معنی ہیں؟

64 / 100

نور ہے صحرا میں گویا اک چراغ طور کا
مصرعہ اول کی نشاندہی کرکے حسرت کا یہ شعر مکمل کیجئے۔

65 / 100

مضحکہ دہر،باب الجنّت،صبح صادق
یہ نام کس شاعر کے قصیدوں کے ہیں؟

66 / 100

کس کے کلام میں یاسیت کے گہرے اثرات ملتے ہیں؟

67 / 100

”حضور پان دئے،بہوت مان،ہور فرمائے کہ انسان کے وجود ہیچ میں کچھ عشق کا بیان کرنا اپنا ناؤں عیاں کرنا، کچھ نشان دھرنا“۔
یہ اقتباس کس کتاب کا ہے؟

68 / 100

اقبال کی کی نظم۔’لینن خدا کے حضور میں‘ ان کے کس شعری مجموعہ میں شامل ہے؟

69 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) شوکت صدیقی۔ سعادت حسن منٹو۔سریندر پرکاش
(B) آگ کا دریا۔اداس نسلیں۔بستی
(C) واردات۔ٹھنڈا گوشت۔ چوٹیں
(D) ایک چادر میلی سی،ہم وحشی ہیں۔اپنے دکھ مجھے دیدو
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

70 / 100

ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی
درج ذیل مصرعوں میں سے صحیح مصرعہ کی مدد سے مطلع مکمل کیجئے۔

71 / 100

ذیل میں کس صنف میں قافیہ نہیں ہوتا؟

72 / 100

ذیل میں سے دوزمرے صحیح ہیں۔
(A) آمد اور رجز ۔ مرثیہ
(B) مدح اور حسن طلب ۔ قصیدہ
(C) سراپا اور حسن طلب ۔ مرثیہ
(D) آمد اور گریز ۔ قصیدہ
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

73 / 100

کون پہلے پیدا ہوا؟ صحیح ترتیب بتایئے:

74 / 100

تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔

75 / 100

ذیل میں چار بیانات درج کئے گئے ہیں۔صحیح بیان کی نشان دہی کیجئے۔

76 / 100

کرتا ہے یہ دو زباں سے یکسر
حمد حق و مدحت پیمبر
اس شعر میں‘یک‘ اور’دو ‘میں کون سی صنعت ہے؟

77 / 100

اصناف ادب کے اعتبار سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) ہم وحشی ہیں۔ایک لڑکی۔خواب باقی ہیں
(2) شامت اعمال۔وکیل صاحب۔جنون لطیفہ
(3) تماشہ گھر۔ چینی شاعری۔ایک لڑکا
(4) تنہائی۔سمندر کا بلاوا۔چکلے

78 / 100

مرزا محمد رفیع سودا کا مدفن کہاں ہے؟

79 / 100

ذیل کی آوازوں کو ان کے لسانی نام سے جوڑیئے:
(a) ب (i) دو لبی
(b) ک (ii) تالوی
(c) غ (iii) غشائی
(d) ج (iv) حلقی
صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے:

80 / 100

ذیل میں سے دو زمرے مکمل شعر کی حیثیت سے صحیح ہیں۔
(A) ہوا پہ دوڑتا ہے اس طرح سے ابر سیاہ
عیاں ہو خامہ سے تحریر نغمہ جائے صریر
(B) زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر
عیاں ہو خامہ سے تحریر نغمہ جائے صریر
(C) نکل کے سنگ سے گر ہو شرارہ تخم نشاں
زمیں پہ ہمسر سنبل ہے موج نقش حصیر
(D) اثر سے باد بہاری کے لہلہانے میں
زمیں پہ ہمسر سنبل ہے موج نقش حقیر
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

81 / 100

’بوستان خیال‘ کی ترجمہ شدہ جلدوں کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے:

82 / 100

”جو الفاط اور جو خاص ترکیبیں اہل زبان کی بول چال میں زیادہ مستعمل اور متداول ہیں،ان کو روز مرہ کہتے ہیں روز مرہ اگر چہ ایک جد اگانہ وصف سمجھا جاتا ہے۔ لیکن در حقیقت وہ فصاحت ہی کا ایک فرد خاص ہے۔ “
یہ رائے کس کتاب سے ماخوذ ہے اور کس کی ہے؟

83 / 100

ذیل میں کس کی صنفی شانخت اس کے مخصوص موضوع کی بنا پر ہوتی ہے؟

84 / 100

ذیل میں دو زمرے فن کے اعتبار سے صحیح ہیں۔
(A) پریم چند،کرشن چند،راجندر سنگھ بیدی
(B) غالب،پریم چند، مومن خان مومن
(C) میر ضمیر،میر خلیق، مرزا دبیر
(D) میر حسن، میر انیس، دیا شنکر نسیم کول
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

85 / 100

ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔
(A) امراو جان ادا،آگ کا دریا،ٹھنڈا گوشت
(B) آگ کا دریا،خدا کی بستی،بستی
(C) اپنے دکھ مجھے دیدو،پم وحشی ہیں،روشنی کی رفتار
(D) ہم وحشی ہیں،گؤدان،اپنے دکھ مجھے دیدو
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

86 / 100

کرے ہے وا لب غنچہ در ہزار سخن
درج ذیل کے صحیح مصرعہ سے شعر مکمل کیجئے۔

87 / 100

ذیل میں دو بیانات دئے گئے ہیں جن میں ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل ہے۔دونوں کو غور سے پڑھیے اورذیل میں دیئے گئے جوابات میں صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے:
دعویٰ: مابعد جدیدیت ادبی تفہیم و تخلیق کی کلی وجدان کا رجحان ہے۔
دلیل: کیوں کہ اس میں ادبی عمل کے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔

88 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجئے
”قلعہ التموت کے پھاٹک پر حسین کو روکا گیا۔اور چونکہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ نہیں پیش کر سکا۔ لہذا وہی خط جو شیخ علی وجودی نے لکھ دیا تھا،اسے لے کر قلعدار کے پاس بھیجا گیا۔پھررکن الدین خورشا کا ہموز عنفوان شباب تھا مگر چونکہ ان لوگوں کے عقیدے میں امام پیدا ہوتے ہی امام ہوتا ہے لہذا ان کی تقدس و وجاہت میں نو عمری سے کوئی فرق نہیں آنے پاتا۔ ان کے نزدیک اگر رتبہ امامت حاصل ہو تو ایک چھ برس کا بچہ اور ساٹھ برس کا بوڑھا دونوں یکساں معصوم ہیں۔اور دونوں کے احکام بھی یکساں طریقے سے واجب التعمیل ہیں۔یہ سلطنت اور یہ مذہب دونوں حسن بن صباح کی بے نظیر کوششوں سے قائم ہوئے تھے۔جس کو ڈیڑھ سو برس گزر چکے تھے اور باوجود یہ کہ دینا میں بڑے بڑے انقلاب ہوگئے مگر اس خاندان کا وہی دور دورہ رہا۔بعض دلیر الو العزم حملہ آوروں نے دو ایک مرتبہ یہاں کی پولیٹیکل قوت کو ضرر پہونچایا مگر مذہبی اثرات پہلے سے زیادہ ترقی پر ہیں اور التموت کا قلعہ اسی طرح مامون و محفوظ چلا ّتا ہے جس پر مخالفت کے ساتھ کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔“
دیئے اقتباس کی روشنی میں درست جواب کی نشاندہی کیجئے۔

89 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے:

90 / 100

”قلعہ التموت کے پھاٹک پر حسین کو روکا گیا۔اور چونکہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ نہیں پیش کر سکا۔ لہذا وہی خط جو شیخ علی وجودی نے لکھ دیا تھا،اسے لے کر قلعدار کے پاس بھیجا گیا۔پھررکن الدین خورشا کا ہموز عنفوان شباب تھا مگر چونکہ ان لوگوں کے عقیدے میں امام پیدا ہوتے ہی امام ہوتا ہے لہذا ان کی تقدس و وجاہت میں نو عمری سے کوئی فرق نہیں آنے پاتا۔ ان کے نزدیک اگر رتبہ ئ امامت حاصل ہو تو ایک چھ برس کا بچہ اور ساٹھ برس کا بوڑھا دونوں یکساں معصوم ہیں۔اور دونوں کے احکام بھی یکساں طریقے سے واجب التعمیل ہیں۔یہ سلطنت اور یہ مذہب دونوں حسن بن صباح کی بے نظیر کوششوں سے قائم ہوئے تھے۔جس کو ڈیڑھ سو برس گزر چکے تھے اور باوجود یہ کہ دینا میں بڑے بڑے انقلاب ہوگئے مگر اس خاندان کا وہی دور دورہ رہا۔بعض دلیر الو العزم حملہ آوروں نے دو ایک مرتبہ یہاں کی پولیٹیکل قوت کو ضرر پہونچایا مگر مذہبی اثرات پہلے سے زیادہ ترقی پر ہیں اور التموت کا قلعہ اسی طرح مامون و محفوظ چلا ّتا ہے جس پر مخالفت کے ساتھ کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔“
درج بالا اقتباس کی روشنی میں بتایئے کہ قلعہ التموت کے پھاٹک پر حسین کو کیوں روکا گیا؟

91 / 100

مصنف کے اعتبار سے ذیل کے صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) الاو ئ۔روشنی کی رفتار۔نظارے
(B) پت جھڑ کی آواز۔جگنو کی دنیا۔ستاروں کے آگے
(C) نظارے۔ طلسم خیال۔ شکاری عورتیں
(D) بابا لوگ۔سارا دن دھوپ میں۔پرندہ پکڑنے کی گاڑی

92 / 100

”منظور علاج ِ روشنی ہے
مطلوب گل ِ بکاؤلی ہے“
یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے؟

93 / 100

الاؤ کا 1982 کا ایڈیشن کس شہر سے شائع ہوا؟

94 / 100

ذیل میں سے کس میں مشدد الفاظ پائے جاتے ہیں؟

95 / 100

خدا کی بستی میں نیاز کس سے شادی کرتا ہے؟

96 / 100

دو صحیح زمروں کی زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) بدنصیب :کامتا۔اما۔پھول متی
(B) سوانگ :گجندر۔شیام دلاری۔گنگو
(C) مالکن :شیو داس۔رام پیاری۔دلاری
(D) نئی بیوی :کامتا۔شیوداس۔دلاری

97 / 100

کرداروں کو صحیح افسانوں سے جوڑیئے:
(a) عبد الرحیم سینڈو (i) شادی
(b) جمیل (ii) جنازے
(c) راحت (iii) نظارے درمیاں ہیں
(d) خورشید عالم (iv) باپو گوپی ناتھ

98 / 100

بال جبریل کی نظموں کی صحیح ترتیب بتایئے:

99 / 100

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجئے:
ادھر آسماں پر درخشندہ قد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر یہ زمیں پر مہ چاردہ
پڑا عکس دونوں کا جوں نہر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگا لوٹنے چاند ہر لہرمیں
نظر آئے اتنے جو ہک بار چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے کے منھ کو لگے چار چاند
عجب طرح کا حسن تھا جاں فزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ مہ رو برو جس کے تھا ٹھیکرا
کہوں اس کی پوشاک کا کیا بیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط ایک پشواز ِ آب رواں
زبس موتیوں کی تھی سنجاف گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے تو وہ بیٹھی تھی موتی میں تل
اور اک اوڑھنی جوں ہوا میں حباب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ شبنم کو آوئے حجاب
صباحت،صبا اس میں جھلکی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑی سر سے کاندھے پہ ڈھکی ہوئی
گریباں میں تکمہ اک الماس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستارہ سا مہتاب کے پاس کا
وہ کرتی وہ انگیا جواہر نگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیا باغ ا ور ابتدا کی بہار
وہ چھپ تختی اور اس کی کرتی کا چاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑاقے کی انگیا کسی ٹھیک ٹھاک
وہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ با زو پہ ڈھلکے ہوئے نورتن
اس اقتباس میں چاند کس کے شامنے ٹھیکرا لگنے لگا؟

100 / 100

ذیل میں سے دو زمرے تصنیف کے کردار کے لحاظ سے صحیح ہیں۔
(A) حسن آرا،بکاؤلی،جمیلہ
(B) بکاؤلی،راجا اندر،تاج الملوک
(C) حسن آرا،بے نظیر،بکاؤلی
(D) تاج المکوک،جمیلہ،نجم النساء
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

Your score is

The average score is 68%

0%

error: Content is protected !!