Ugc Net June 2023 Urdu Question Paper
یادداشت پر مبنی سوالات
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
2023 یو جی سی سوالنامہ
1شعر العجم کے کس جلد میں اردو شاعری سے متعلق بحث کی گئی ہے؟
چہارم
2تقابلی مطالعہ کے لیے کون سی کتاب جانی جاتی ہے ؟
موزنہ انیس و دبیر
3العمدہ کس کی تصنیف ہے ؟
ابن رشیق
4دھونی کا نظریہ کس نے دیا ؟
آنند وردھن
بہترین شعر وہ ہے جو سب سے زیادہ جھوٹ تو یہ قول کس کا ہے؟
قدامہ ابن جعفر
6 اردو تنقید کا وجود محض فرضی ہے ؟
کلیم الدین
7 شاعری میں سادگی اصلیت اور جوش کا ہونا ضروری ہے ؟
حالی
8 شاعری میں محاکات اور تخیل یہ کس کا قول ہے ۔؟
شبلی
9 حالی کی نظم مناجات بیوہ انسانی رشتوں کی رام کہانی سناتی ہے ؟
جمیل جالبی
10 کسی متن کے قلمی اور غیر مطبوعہ نسخے کو کیا کہتے ہیں ؟
مخطوطہ
11 کتھارسس کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا ؟
ارسطو
.12زمرہ کلیم الدین احمد ۔اردو تنقید پر ایک نظر۔؟
وزیر آغا ۔نظم جدید کی کروٹیں
13 علم نحو کسے کہتے ہیں؟
جملوں کی ساخت کا مطالعہ
14 لسانی شاخ کے حساب سے؟
کھڑی بولی ۔ہریانوی ۔برج بھاشا۔قنوجی
15اردو کی پیدائش کس اپ بھرنش سے ہوئی ہے ۔؟
شورشینی
16زمرہ ہندوستانی لسانیات کا خاکہ احتشام حسین
17لطف ہے کون سی کہانی میں
آپ بیتی کہوں کی جگ بیتی
18کس تصنیف کے أغاز میں یہ شعر درج ہے
ناول امراؤ جان ادا
19 وہ صنف جس میں محبوب کو جلی کٹی سنائ جاتی ہے
واسوخت
20نظم مفلسی کس ہیئت میں ہے
مخمس
21کس کا شمار مشہور محقق میں ہوتا ہے
قاضی عبد الودود
22غزل کی ہیئت کس صنف سخن سے مطابقت رکھپی ہے
قصیدہ
23نباتات ۔بخارات اور فتوحات کس نظم کے قوافی ہیں؟
لینین خدا کے خضور میں
24 یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیر
اسی فقیری میں ہوں میں امیر
ساقی نامہ
25 یہی ٹھری جو شرط وصل لیلی
تواستعفی میرا باحسرت و یاس
اکبر الہ آبادی فرضی لطیفہ
26کہا میں نے کتنا ہے گل کا ثبات
کلی نے یہ سن کر ۔۔۔۔۔ کیا
تبسم ۔میر
27غزل کس صنف کے بطن سے نکلی ہے۔
قصیدہ
28 ابو الکلام آزاد نے غبار خاطر کے خطوط کہاں کے اسیری میں لکھے تھے۔
احمد نگر
29 آج شام سورج کی ٹکیہ بہت لال تھی
ایک چادر میلی سی
30کربل کتھا کا ذکر پہلی بار کس تذکرہ میں ملتاہے؟
طبقات شعرا
31افسانہ فوٹو گرافر کس کی تصنیف ہے ؟
قرہ العین حیدر
32کشتی مسکین و جان وپاک دیوار نیم
علم موسی بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش ؟
صنعت لف و نشر
33پیاسی تھی جو سپاہ خدا تین رات کی
ساحل سے سر پٹکتی تھیں موجیں فرات کی ؟
صنعت حسن تعلیل
34سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئں
خک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئں؟
صنعت حسن و تعلیل ؟
35 دعوی ۔اقبال اردو کے عظیم شاعر ہیں
دلیل۔انھوں نے فارسی میں بھی شاعری کی ہے؟
دعوی درست اور دلیل غلط
36۔دعوی ۔دارالترجمہ عثمانیہ مولوی عبدالحق کی نگرانی میں قائم ہوا
دلیل ۔اس لیے وہ بابائے اردو کہلائے ۔
دعوی درست اور دلیل غلط
37۔دعوی۔ قرۃالعین حیدر اردو کے اہم فکشن نگار ہے
دلیل۔ کیوں کہ انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ ملا ہے
دعوی درست اور دلیل غلط؟
38 دعوی۔ حالی اردو کے سوانح نگاری کے بانی ہیں
دلیل۔کیوں کہ انہوں نے حیات جاوید یادگارغالب حیات سعدی جیسی کتابیں لکھی ہے ۔؟
دعوی درست اور دلیل درست
39لغت کے حساب سے شعرا کا تخلص
رقیب ✅
40.شاد ✅
41.غالب بحیثیت محقق کس کی کتاب ہے
قاضی عبدالودود؟
42.تذکرہ ریختہ گویاں کس کی تالیف ہے؟
فتح علی حسینی گردیزی
43.کون سی تصنیف رشید حسن خاں نے مرتب کی ہے ؟
فسانہ عجائب
44.امر جنسی کی تناظر میں کون سا ڈرامہ لکھا گیا ؟۔
ضحاک
45.مشرق سے ہو بیزار نہ مغرب سے حذر کر
فطرت کا اشارہ ہے ہر شب کو سحر کرے
اقبال
46.تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستاں کے
کرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
مرثیہ عارف
47.زمرہ پیدائش کے اعتبار سے۔
غالب سر سید حالی
48.کلیم الدین احمد۔ احتشام حسین ۔وزیر آغا ۔گوپی چند نارنگ
49.اس مثنوی میں میں نے اپنی عمر صرف کر دی تب جا کر بڑھاپے میں یہ مثنوی لکھی
میر حسن
50.اردو شاعری میں کس شاعر نے دو تخلص استعمال کیا۔
غالب
51.ڈرامہ آگرہ بازار کی ابتدا کس نظم میں سے ہوئی
شہر آشوب
52.کرشن چند کے افسانوی مجموعہ ہم وحشی ہیں میں کون کون سے افسانے شامل ہیں ؟
52.نظیر اکبر آبادی کی نظم مفلسی کس ہیئت میں لکھی گئی ہے ۔؟
مخمس
درست جوڑ۔
53.چینی شاعری کنہیا لال کپور
شامت اعمال احمد جمال پاشا
جنون لطیفہ ۔مشتاق احمد یوسفی
54.سفر نامہ روم و مصر و شام ۔الفاروق ۔ابن بطوطہ کے تعاقب میں
55.درست زمرہ ۔
فیض احمد فیض ۔نقش فریادی
ن م راشد ۔گمان کا ممکن
56.قصیدہ ۔سودا
رباعی۔امجد
مسدس۔ حالی
واسوخت۔میر تقی میر
57.زمرہ۔علی گڑھ تحریک ۔ترقی پسند تحریک۔ جدیدیت
58.ترقی پسند تحریک کی پہلی کل ہند کانفرنس لکھنؤ میں ہوئی تھی
59.وفات کے اعتبار سے زمانی ترتیب۔
پریم چندر۔کرشن چندر۔ عصمت چغتائ۔قرہ العین حیدر
عبارت باغ و بہار سیر دوسرے درویش کی ۔۔صفحہ 92 اور 93….
61.دیس کا احوال سوداگروں سے سنتی ہے
62.نیم روز کا قصہ بہرور سے پوچھتی ہے
63.بادشاہ میدان میں کھڑا ہوتا ہے
64۔بہرور پادشاہ زادی کا غلام
65۔خانہ زاد سے مراد گھر کا پلا ہوا
اشعار مثنوی سحرالبیان بیان سے ماخوذ ہیں
۔داستان شہزادے کے کوٹھے پر سونے کی اور پری کے اڑا کر لے جانے کی
66۔وہ سے مراد شہزادہ بے نظیر
67۔ماہ تمام۔۔بے نظیر
68۔تنوں سن ۔ حسین و جمیل
69۔چادر ۔ململ کی صاف اور ملائم چادڑ
70۔آنکھوں کو آرام۔دل کو سکون و آرام
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ کوئ جواب غلط ہو تو براے مہربانی اصلاح ضرور کریں
کس اکائ سے کتنے سوالات | ||||
Unit-7 | 18+6 | |||
Unit-4 | 12 | |||
Unit-3 | 8 | |||
Unit-8 | 8 | |||
Unit-6 | 9+5 | |||
Unit-1 | 5 | |||
Unit-5 | 5 | |||
Unit-2 | 5+4 | |||
Unit-10 | 4 | |||
2 | لغت سے | |||
3 | صنعت سے | |||
5 | دعویٰ دلیل | |||
5 | داستان پیراگراف | |||
5 | مثنوی پیراگراف | |||
……………………………………………………………………………………………………………………….