Ugc Net June 2024 Urdu Question Paper (Cancelled)

Ugc Net June 2024 Urdu Paper (Cancelled)

[کاروان ادب ٹیسٹ] *{نیٹ پرچہ}*

موضوع:-  18جون.    2024  .  

نیٹ امتحان

««««««««««««««««««««««««

دوستوں 18 جون  ۔ 2024    ۔۔کا    نیٹ جے آر ایف اردو پرچہ  آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(یہ امتحان رد ہو گیا تھا)

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں )

Quiz Password:- Karwaneadab

42
Created on By Mohd Hilal Alam

Net/Jrf Old Paper

Ugc Net Jrf June 2024 (Cancelled)

*Ugc Net Jrf Urdu Paper June 2024 *

Exam Date:- 18 June 2024

(Cancelled)

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)قیام الدین قائم کا تذکرہ ”مخزن نکات“ ہے۔
(B)قائم چاند پوری کا تذکرہ ”چمنستان شعرا“ ہے۔
(C)کریم الدین کی تصنیف تذکرہ ”طبقات شعرائے ہند“ ہے۔
(D)قطب الدین باطن کا”تذکرہ ریختہ گویاں“ ہے۔

2 / 100

ایسی غزل جو ابتدا سے انتہا تک کسی خاص کیفیت کی نمائندگی کرتی ہے، اُسے کیا کہتے ہیں؟

3 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)میر تقی میر
(B)ولی دکنی
(C)مرزا غالب
(D)قلی قطب شاہ 

4 / 100

خاکوں کا مجموعہ ''گنجے فرشتے '' کس کی تصنیف ہے؟

5 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)نصرتی کی مثنوی ''علی نامہ'' ایک عشقیہ مثنوی ہے۔
(B)نصرتی کی مثنوی '' علی نامہ '' تاریخی رزمیہ ہے۔
(C)نصرتی، علی عادل شاہ ثانی کے دربار کا ملک الشعراء تھا۔
(D)نصرتی نے مثنوی ''گلشن عشق'' میں اپنے خاندانی حالات کا بیان کیا ہے۔

6 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)”شکست زنداں کا خواب“ فیض کی نظم ہے۔
(B)”ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے“ مخدوم محی الدین کی نظم ہے۔
(C)”مدرسہ علی گڑھ“ اکبر الہٰ آبادی کی نظم ہے۔
(D)”تاج محل“ ساحر لدھیانوی کی نظم ہے۔

7 / 100

8 / 100

دار الترجمہ عثمانیہ، حیدر آباد کا قیام کب عمل میں آیا تھا؟

9 / 100

10 / 100

تین سطروں پر مشتمل نظم کو کیا کہتے ہیں؟

11 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)افضل پانی پتی
(B)جعفر زٹلی
(C)فائز دہلوی
(D)امیر خسرو

12 / 100

''اگر مسلمان ہندوستان میں نہ آئے ہوئے تو جدید ہند آریائی زبانوں کے ادبی آغاز و ارتقا میں دو ایک صدی کی ضرور تاخیر ہو جاتی۔''
یہ نظریہ کس ماہر لسانیات کا ہے؟

13 / 100

تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)انتظار حسین
(B)قرت العین حیدر
(C)منٹو
(D)قاضی عبد الستار 

14 / 100

شیخ امام بخش ناسخ کا تعلق کس دبستان سے تھا؟

15 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)''بوستان خیال '' کا داستان گو میر تقی خیال، احمد آباد کا رہنے والا تھا۔
(B)''بوستان خیال'' محمد شاہ بادشاہ کے عہد حکومت میں قلم بند کی گئی۔
(C)”بوستان خیال“ کا اُردو میں سب سے پہلا ترجمہ محمد احمد دہلوی نے کیا۔
(D)اُردو میں ''بوستان خیال '' انیس ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔

16 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے۔۔۔ مرزا دبیر
(B)پیدا شعاع مہر کی مقراض جب ہوئی۔۔۔ میر انیس
(C)جنبش سے میرے خامہ افسوں طراز کی۔۔۔ جمیل مظہری
(D)لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔۔۔ مرزا غالب

17 / 100

حاتم کا پورا نام کیا ہے؟

18 / 100

''اُردو کی اساس ورنا کلر ہندوستانی پر قائم ہے، جو کھڑی بولی کا دوسرا نام ہے۔''
اُردو کے آغاز اور ابتداء کے سلسلے میں یہ خیال کس ماہر لسانیات کا ہے؟

19 / 100

20 / 100

لغت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)نظیر
(B)نذیر
(C)نسیم
(D)نصیر

21 / 100

''تر ائیلے '' صنف ہے؟

22 / 100

23 / 100

تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)کرشن چندر
(B)سعادت حسن منٹو
(C)سجّاد ظہیر
(D)فراق گورکھپوری 

24 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)قلی قطب شاہ
(B)ولی دکنی
(C)سراج اورنگ آبادی
(D)ملا وجہی 

25 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)''شکست '' کرشن چندر کا شاہکار افسانہ ہے۔
(B)افسانہ ''کالو بھنگی'' میں کرشن چندر نے ایک گرے پڑے، روکھے پھیکے اور بے مزہ کردار کی کہانی پیش کی ہے۔
(C)افسانہ ''مہالکشمی کا پل '' میں کرشن چندر نے پنجاب اور کشمیر کی زندگی کو پیش کیا ہے۔
(D)افسانہ ''دو فرلانگ لمبی سڑک '' میں سڑک خود کردار ہے۔

26 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)اکبر الٰہ آبادی
(B)اسماعیل میرٹھی
(C)الطاف حسین حالی
(D)چکبست

27 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)عصمت چغتائی
(B)کرشن چندر
(C)سریندر پرکاش
(D)جیلانی بانو 

28 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)”غالب بحیثیت محقق“ نصیر الدین ہاشمی کا اہم تحقیقی کارنامہ ہے۔
(B)”اُردو مثنوی شمالی ہند میں“ گیان چند جین کی تصنیف ہے۔
(C)رشید حسن خاں نے ”گلزار نسیم“ کو نئے اصولوں کے تحت ترتیب دیا ہے۔
(D)”تذکرہ ماہ و سال“ امتیاز علی خاں عرشی کی تصنیف ہے۔ 

29 / 100

30 / 100

تاریخ اشاعت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)ابن الوقت
(B)توبتہ النصوح
(C)مراۃ العروس
(D)بنات النعش 

31 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)اخبار ”زمیندار“ کے مدیر ظفر علی خاں تھے۔
(B)مولانا محمد علی جوہر نے دہلی سے اُردو اخبار ”ہمدرد“ جاری کیا۔
(C)مولانا ابو الکلام آزاد اردو اخبار ”مخزن“ کے مدیر تھے۔
(D)عبد المجید سالک ”پیسہ اخبار“ کے مدیر تھے۔ 

32 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)'' عشق نامہ '' یاس یگانہ چنگیزی کا شعری مجموعہ ہے۔
(B)''آیات وجدانی '' یاس یگانہ چنگیزی کا شعری مجموعہ ہے۔
(C)یاس یگانہ چنگیزی کی وفات 1956 میں لکھنؤ میں ہوئی۔
(D)یاس یگانہ چنگیزی کی وفات 1949 میں عظیم آباد میں ہوئی۔

33 / 100

تاریخ اشاعت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)بال جبریل
(B)ارمغان حجاز
(C)ضرب کلیم
(D)بانگ درا 

34 / 100

35 / 100

لغت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)عابد
(B)اعمال
(C)عاصم
(D)آثار 

36 / 100

مندرجہ بالا شعری اقتباس میں کس کی طرف اشارہ ہے؟

37 / 100

38 / 100

ورنا کلر ٹرانسلیشن سوسائٹی کس کی نگرانی میں قائم کی گئی تھی؟

39 / 100

ذیل میں سے کون سا کردارامتیاز علی تاج کے ڈرامے ''انار کلی '' میں نہیں ہے؟

40 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)نواب مرزا شوق
(B)دیا شنکر نسیم
(C)خواجہ حیدر علی آتش
(D)انشا اللہ خاں انشا 

41 / 100

منگل کس ناول کا کردار ہے؟

42 / 100

43 / 100

اس اقتباس کے مطابق کس کے حکم کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا؟

44 / 100

''شاعری کا مستقبل بہت روشن ہے۔ اس دور میں جب عقائد متزلزل اور مذہب و فلسفہ بے اثر ہیں۔ شاعری ہی انسان کو تسکین دے گی اور ان دونوں کی جگہ لے لے گی۔ ''
یہ خیال کیا مغربی نقاد کا ہے؟

45 / 100

' اے شوخ تجھ نین میں دیکھا نگاہ کر کر '
اس شعر کا دوسرا مصرعہ کیا ہے؟

46 / 100

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)علی عادل شاہ ثانی
(B)شاہ امین الدین اعلیٰ
(C)اشرف بیابانی
(D)میراں جی شمس العشاق 

47 / 100

مندرجہ بالا اشعار کس شاعر کے قصیدے سے ماخوذ ہیں؟

48 / 100

داستان ''طلسم ہوش ربا '' کے مصنفین کون ہیں؟

49 / 100

مثنوی '' بوستان خیال'' کس کی تصنیف ہے؟

50 / 100

اداروں کے قیام کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)اورینٹل کالج لاہور
(B)فورٹ ولیم کالج
(C)انجمن پنجاب
(D)سائنٹفک سوسائٹی، علی گڑھ 

51 / 100

52 / 100

53 / 100

اس اقتباس میں کا شہر کا ذکر ہے؟

54 / 100

55 / 100

مندرجہ بالا اشعار میں شاہوں کی پیشانی نہ جھاڑنے کا کیا مطلب ہے؟

56 / 100

اگر کسی چیز کے لیے کوئی ایسی وجہ بیان کی جائے جو چاہے واقع نہ ہو مگر اس میں کوئی جدت و نزاکت ہو اور بات
واقعہ اور فطرت سے مناسبت بھی رکھتی ہو، اُسے کیا کہتے ہیں؟

57 / 100

58 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)جس نظم کے ہر بند میں آٹھ مصرعے ہوں اسے مثمن کہتے ہیں۔
(B)چھ چھ مصرعوں کے بند والی نظم کو مخمس کہتے ہیں۔
(C)مسمط نظم کی وہ شکل ہے جس میں متعدد بند موجود ہوں۔
(D)واسوخت وہ صنف سخن ہے جس میں مدح کی جاتی ہے۔

59 / 100

''شعر کو اُس کی اپنی قیمت کے لحاظ سیپرکھنا چاہیے، نہ کہ شاعر کی شخصیت کی بنا پر۔''
یہ خیال کس ناقد کا ہے؟

60 / 100

61 / 100

کس شاعر نے مرثیے کو مسدس کی شکل دی؟ جسے بعد میں مرثیہ نگاروں نے اسی ہیئت کو اختیار کیا۔

62 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)امتیاز علی خاں عرشی
(B)قاضی عبد الودود
(C)عبد الحق
(D)گیان چند جین 

63 / 100

64 / 100

داستان ''سب رس '' میں نظر کون ہے؟

65 / 100

ذیل میں کون سا افسانہ افسانوی مجموعہ '' بابا لوگ'' میں شامل نہیں ہے؟

66 / 100

مندرجہ بالا اشعار جس قصیدے سے لیے گئے ہیں وہ کس قسم کا قصیدہ ہے؟

67 / 100

''اسم اعظم'' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

68 / 100

مصنف پہلے کسے پہچاننے کی ہدایت کار رہا ہے؟

69 / 100

ذیل میں کون سا شعری مجموعہ مخدوم محی الدین کا نہیں ہے؟

70 / 100

ڈرامے کے فن اور اصول سے متعلق ہندوستان کی پہلی اہم کتاب کون ہے؟

71 / 100

72 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)''سبز پری '' ڈراما اندر سبھا کا کردار ہے۔
(B)ڈراما اندر سبھا 1862 میں لکھا گیا۔
(C)ڈراما اندر سبھا میں لال پری، شہزادہ شاہ رخ پر عاشق ہو جاتی ہے۔
(D)ڈراما اندر سبھا میں راجا اندر اپنا دربار سجاتا ہے۔ جہاں بہت سی پریاں اپنے ناچ گانے سے راجا کا دل بہلاتی ہیں۔

73 / 100

''ہند آریائی لسانیات میں بیسویں صدی کا سب سے بڑا کارنامہ گریسن کا عظیم الشان ' لسانی جائزہ ہند ' ہے۔''
یہ خیال کس ماہر لسانیات کا ہے؟

74 / 100

تاریخ اشاعت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)زنداں نامہ
(B)دشت صبا
(C)نقش فریادی
(D)دست تہہ سنگ

75 / 100

اس زلف سیہ کا ہے یہ نقشہ مرے آگے
یا کھیل رہا ہے کوئی کالا مرے آگے
اس شعر میں شاعر نے کا صنعت کا استعمال کیا ہے؟

76 / 100

تاریخ اشاعت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)گلزار نسیم
(B)قطب مشتری
(C)زہر عشق
(D)سحر البیان 

77 / 100

اے انفس و آفاق میں پیدا ترے آیات
حق یہ ہے کہ زندہ و پائندہ تری ذات
یہ بیت اقبال کو کس نظم سے ماخوذ ہے؟

78 / 100

یہ اقتباس کس کی تصنیف سے ماخوذ ہے؟

79 / 100

پریم چند کے افسانوں کا پہلا مجموعہ کسے مانا جاتا ہے؟

80 / 100

درج بالا شعری اقتباس میں '' مگس رانی '' سے کیا مراد ہے؟

81 / 100

''کاکلوت '' سے کیا مراد ہے؟

82 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)عربی قصائد کی تشبیب میں غزل کبھی شامل نہیں رہی۔
(B)عربی قصائد کی تشبیب میں غزل بھی شامل تھی۔
(C)صنف غزل عشق و محبت کے مضامین تک محدود ہے۔
(D)رفتہ رفتہ غزل عشق و محبت کے مضامین تک محدود نہ رہی۔

83 / 100

ذیل میں سے کون سا انشائیہ پطرس بُخاری کا نہیں ہے؟

84 / 100

مسعود حسین خاں کے مطابق جنوبی ہند کی آریائی زبان کون سی ہے؟

85 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)ڈپٹی نذیر احمد
(B)سر سید احمد خاں
(C)علامہ شبلی نعمانی
(D)محمد حسین آزاد 

86 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)مخدوم محی الدین
(B)ساحر لدھیانوی
(C)فراق گورکھپوری
(D)فیض احمد فیض 

87 / 100

ان میں سے کس ادیب کا تعلق فورٹ ولیم کالج سے نہیں تھا؟

88 / 100

خودنوشت سوانح '' تواریخ عجیب '' کس کی تصنیف ہے؟

89 / 100

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
دل میں ذوق وصل و یاد یار تک باقی نہیں
آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا

90 / 100

'' جب دنیا ابھی نئی نئی تھی، جب آسمان تازہ تھا اور زمین ابھی میلی نہیں ہوئی تھی، جب درخت صدیوں میں سانس لیتے تھے اور پرندوں کی آواز میں جگ بولتے تھے۔ ''
ان جملوں سے کس ناول کا آغاز ہوتا ہے؟

91 / 100

' ہے چرخ جب سے ابلق ایام پرسوار '
کس قسم کا قصیدہ ہے؟

92 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)”بوطیقا“ میں شاعری کے مقصد اور اس کی ماہیت پر بحث کی گئی ہے۔
(B)ارسطو نے بوطیقا میں کسی بھی بنیادی اصطلاح سے بحث نہیں کی ہے۔
(C)ٹی ایس ایلیٹ شاعری کو فلسفہ و مذہب کا بدل سمجھتا ہے۔
(D)”مکالمات افلاطون“ وہ عظیم تصنیف ہے جس کی کوکھ سے فلسفے کی باقا عدہ روایت جنم لیتی ہے۔

93 / 100

''کاویہ میمانسا'' یعنی نقد شاعری کس کی تصنیف ہے؟

94 / 100

''بنت لمحات'' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

95 / 100

96 / 100

ذیل میں سے کس نقاد کا شمار ترقی پسند ناقدوں میں نہیں ہوتا ہے؟

97 / 100

تاریخ پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
(A)خواجہ میر درد
(B)میر تقی میر
(C)سودا
(D)میر حسن 

98 / 100

' گرنی تھی ہم پہ برق تجلی نہ طور پر '
اس شعر کا دوسرا مصرعہ کیا ہے؟

99 / 100

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)”توبتہ النصوح“ ایک اصلاحی ناول ہے۔
(B)”توبتہ النصوح“ کا مرکزی کردار نوشا ہے۔
(C)مرزا محمد رسوا، امراؤ جان کی کہانی کو لکھنوی تہذیب کے پس منظر میں سجاتے ہیں۔
(D)آزاد خاں، امراؤ جان ادا کے اغوا کرنے اور اسے بازار حسن میں فروخت کرنے کا ذمہ دار تھا۔

100 / 100

ارسطو کے بعد تنقیدی فکر میں کون یونانی نام اہم ہے؟ جسے بقول جمیل جالبی پہلا رومانی نقاد بھی کہا جا سکتا ہے۔

Your score is

The average score is 77%

0%

error: Content is protected !!