پہلی اکائی مکمل کوئز

دوستوں نیٹ جے آر ایف اردو نصاب کی پہلی اکائی سے مکمل کوئز آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

408
Created on By Mohd Hilal Alam

اردو زبان

پہلی اکائی مکمل کوئز

Urdu Mock Test Series 2022

Unit-01

1 / 50

لسانیات کی وہ شاخ جس میں کسی زبان کی آوازوں کے مخارج کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟

2 / 50

مدھیہ دیش کی زبان کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟

3 / 50

اردو کی تمام ضمیریں کن زبانوں سے ماخوذ ہیں ؟

4 / 50

کسی زبان کی جملوں کی ساخت اور جملوں میں لفظوں کی ترتیب کے قاعدوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟

5 / 50

جدید اردو کا معیاری لب و لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے۔ ‘‘ بقول؟

6 / 50

جن آوازوں کی ادائیگی میں منہ کے اندر کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوتی وہ کیا کہلاتے ہیں ؟

7 / 50

زبان کے سائنسی طریقے سے مطالعے کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟

8 / 50

گریسن کی تقسیم کے مطابق جدید ہند آریائی زبانیں کتنی شاخوں میں بٹ جاتی ہیں؟

9 / 50

مغربی ہندی کی کل کتنی بولیاں ہیں ؟

10 / 50

’’ اردو شہ پارے ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

11 / 50

وسطیٰ ہند آریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

12 / 50

مغربی ہندی کی پانچ بولیوں کے دو گرہوں کا زمرہ:
(A) برج بھاشا ، بندیلی ، قنوجی
(B) ہریانی ، کھڑی بولی
(C) بندیلی ،ہریانی ، قنوجی
(D) کھڑی بولی ،برج بھاشا ، ہریانی

13 / 50

ادبی پراکرتوں کی قسموں والا زمرہ ؟
(A) مہاراشٹری ، شورسینی
(B) مگدھی ، راجستھانی
(C) مگدھی ، اردھ مگدھی ، پیشاچی
(D) گجراتی ، کھڑی بولی ، مگدھی

14 / 50

15 / 50

ان میں مغربی پنجاب کی زبان کون سی ہے ؟

16 / 50

مسعود حسین خاں کے بیانات کا درست زمرہ کیا ہوگا؟
(A) اردو کا اصل سر اور حقیقی مولد و منشا دہلی ہے۔
(B) ہریانوی زبان کی پیدائش اردو کی پیدائش کے بعد عمل میں آئی ۔
(C) قدیم اردو کی اساس دہلی کی ہریانی بولی پر قائم ہے ۔
(D) اردو نے قدیم مغربی ہندی سے ترقی پاکر موجودہ روپ اختیار کیا ۔

17 / 50

لسانیات کی کلید کس کو کہا جاتا ہے؟

18 / 50

مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟

19 / 50

بگڑی ہوئی زبان‘‘ کس کو کہا گیا ؟

20 / 50

۔مغربی ہندی کے تعلق سے درست زمرہ تلاش کریں :
(A) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، کھڑی بولی
(B) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : کھڑی بولی، ہریانی
(C) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، ہریانی
(D) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : بندیلی، قنوجی

21 / 50

اردو کی بولیوں کو مجموعی طور پر تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ،وہ ہیں؟

22 / 50

23 / 50

کھڑی بولی میں ضمیر میں تیرا میرا کی جگہ ۔۔۔۔کا استعمال ملتا ہے؟

24 / 50

مارفیم کس کی سب سے چھوٹی اکائی ہے ؟

25 / 50

اردھ ماگدھی اپ بھرنش کے متعلق درست بیان بتائیں ۔

26 / 50

لغت کے مطابق درست ترتیب کیا ہوگی؟

27 / 50

ماہر لسانیات نے شوسینی اپ بھرنش کی سچی جانشین کس بولی کو کہا ؟

28 / 50

پورے مشرقی ہندوستانیوں کی بولی :

29 / 50

اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟

30 / 50

جائے وفات کے اعتبار سے درست زمرہ تلاش کریں:
(A) محمد حسین آزاد :دہلی
(B) نصیر الدین ہاشمی : حیدر آباد
(C) شوکت سبزواری :کراچی
(D) سید سلیمان ندوی : بہار

31 / 50

مغربی روہیل کھنڈ ، دو آبہ کے شمالی حصہ اور پنجاب کے ضلع انبالہ میں بولی جانے والی؟

32 / 50

شور سینی اپ بھرنش میں شامل بولیوں کا زمرہ ؟
(A) کھڑی بولی ، راجستھانی
(B) پنجابی ، گجراتی
(C) مراٹھی ، ہریانی
(D) مگدھی ، پالی

33 / 50

زبان کی قواعد کے حصوں کا زمرہ ملائیں ؟

34 / 50

35 / 50

ذیل میں دو زمرے درست ہیں ؟
(A) لہندا ، سندھی ، مراٹھی ، آسامی
(B) مہاراشٹری ، بنگالی ، اڑیا ، بہاری
(C) شورسینی ، مگدھی ، اردھ مگدھی ، پشاچی
(D) پالی ، سنسکرت، کھڑی بولی، کوسلی

36 / 50

ہند آریائی زبانوں کے تین ادوار کی صحیح ترتیب ہوگی ؟

37 / 50

زبان کے آٹھویں خاندانوں میں سے سب سے بڑا خاندان کون سا ہے؟

38 / 50

کون سا زمرہ مغربی ہندی کا نہیں ہے؟

39 / 50

اردو کھڑی بولی اور ہریانی کی آمیزش سے نکلی ۔‘‘ بقول؟

40 / 50

شور سینی کا مرکز کیا تھا ؟

41 / 50

42 / 50

پراکرت صاف سنسکرت کی بیٹی معلوم ہوتی ہے۔ ‘‘ بقول؟

43 / 50

فونیمیات میں سب سے چھوٹی اکائی ؟

44 / 50

مغربی ہندی کی نمائندہ بولی کس کو کہا جاتا ہے ؟

45 / 50

اردو کے قواعد کا خاکہ پالی میں ملے گا۔ ‘‘ بقول؟

46 / 50

لسانیات کی شاخوں کا درست زمرہ ؟

47 / 50

مغربی پہاڑی کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟

48 / 50

 ’’ فطری زبان ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟

49 / 50

کسی زبان کے معنی سمجھنے کے طریقوں کا مطالعہ کس ذیل میں آتا ہے؟

50 / 50

بندشی آوازوں کا زمرہ تلاش کریں :
(A) چ ، ح ، ض، دھ
(B) ک ، کھ ، ن ، م
(C) پ ، بھ ، د ، ٹ ، ج
(D) ک ، کھ ، گ، گھ

Your score is

The average score is 66%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

  • Kehar Singh
    March 6, 2022 at 3:25 am

    जी सर आपसे सवाल बहुत अच्छे थे इस तरह के सवाल एक ऐप में बनाओ आप अपना एक ऐप लांच करो
    جی سر آپ کے سوال بہت اچھے تھے اس طرح کے سوال آپ ایک ایپ میں لانچ کرو اور ایک اپنا خود کا ایپ بناؤ اس میں اس طرح کے سوال ڈالنا

    • Mohd Hilal Alam
      March 6, 2022 at 5:44 am

      Aapki Raye Par Amal Kiya Jayega. Koshish Rahegi Ke Ek Behtreen apps Lanch kiya jaye

  • Sabir Shabeer
    March 6, 2022 at 5:42 am

    سر بہت ہی اچھا کوئز تھا شکریہ سر

    • Mohd Hilal Alam
      March 6, 2022 at 5:45 am

      خوش آمدید۔ اس کو شیئر ضرور کریں

    • S.Firdous
      March 6, 2022 at 7:48 am

      بہت عمدہ
      بہت بہت شکریہ

  • Imran Raza
    March 7, 2022 at 1:45 am

    بہت شکریہ حضرت بہت شاندار کوئز تھی

  • Mohammad Taiyib
    March 7, 2022 at 3:28 am

    Ji sir bahut hi acha quiz hy Masha Allah

  • محمد شمشیر
    March 17, 2022 at 6:50 am

    سوالات کا انتخاب بہت عمدہ ہے سر۔

  • Hashmi
    January 28, 2023 at 6:47 am

    Bhot acha test set tha sir jazakallah dusri units k liy kaise Krna hoga???

  • Shabnam
    February 5, 2023 at 8:19 pm

    Bahut hi behtar test hai sir jajakallah

  • Ubaidur rahman
    September 8, 2023 at 6:21 am

    سر مجھے بھی پڑھنا ہے

error: Content is protected !!