تیسری اکائی مکمل کوئز

نیٹ جے آر ایف تیسری اکائی (اردو غزل)

 کاروان ادب کوئز سسٹم کی ابتدا  سن 2019 میں ہوئی۔اس سسٹم کا مقصد اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کی غرض سے الگ الگ موضوع پر کوئز اپلوڈ کرنا ہے۔ ان کوئز کے ذریعے تقریباََ بیس سے تیس ہزار سوالات بنانے کا منصوبہ ہے۔ جس سے کہ مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کو فائدہ حاصل ہو۔ اور وہ اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کریں۔

اردو مقابلہ جاتی امتحانات  کے کوئز تیار کرنےمیں نیٹ، ٹی جی ٹی ، پی جی ٹی، یوپی جی آئی سی ، ڈی ایس ایس بی ، یو پی ٹیٹ ، سی ٹیٹ، اسسٹنٹ پروفیسر وغیرہ کے امتحان قابل توجہ ہیں۔

(محمد ہلال عالم مرادآبادی)

دوستوں نیٹ جے آر ایف اردو نصاب کی تیسری اکائی یعنی اُردو غزل سے مکمل  کوئز آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

(مہربانی کرکے اس کوئز کو اپنے دوستوں میں شیئر ضرور کریں 

271
Created on By Mohd Hilal Alam

اُردو غزل

تیسری اکائی مکمل کوئز

Urdu Mock Test Series 2022

Unit-03

(مکمل کوئز)

اپنا نام ڈالئے

1 / 65

میرے شکوہ غم سے عالم ندامت میں
اس بت تبسم پر شمع سی فروزاں ہے
اس شعر میں فروزاں کے کیا معنی ہیں؟

2 / 65

کون سا بیان غلط ہے؟

3 / 65

شاد عظیم آبادی کا شعر تلاش کریں؟

4 / 65

مرزا غالب کے شاگردوں کا دُرست زمرہ؟

5 / 65

فراق کو گل نغمہ پر کون کون سے انعام ملے ؟

6 / 65

آیات وجدانی کس کا مجموعہ کلام ہے ؟

7 / 65

بحر کم ظرف ہے بسان حباب 

کاسہ لیس اب ہوا ہے تو جس کا 

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

8 / 65

مجھے بلا کے یہاں آپ چھپ گیا کوئی

وہ مہماں ہوں جسے میزباں نہیں ملتا

یہ شعر کس کا ہے؟

9 / 65

درج ذیل شعراء کی جائے ولادت کا درست زمرہ ملائیں :
(A) مجروح (i) بدایوں
(B) کلیم عاجز (ii) نالندہ
(C) شہریار (iii) اعظم گڑھ
(D) عرفان صدیقی (iv) بریلی

10 / 65

درست زمرہ بتائیں :
(A) ساتواں در ۔شہریار : دریا ۔فراق
(B)عشق نامہ ۔عرفان صدیقی : اسم اعظم ۔شہریار
(C) نشاط روح ۔جگر : مشعل جاں۔فراق
(D) سات سماوات ۔عرفان صدیقی : حاصل سیر جہاں ۔شہریار

11 / 65

ولی کی پیدائش کس جگہ ہوئی؟

12 / 65

درست زمرہ بتائیں :
(A) جگر ۔پدم بھوشن
(B) اصغر ۔پدم بھوشن
(C) عرفان صدیقی ۔پدم بھوشن
(D) فراق ۔پدم بھوشن

13 / 65

وہ جی گیا جو عشق میں جی سے گزر گیا ‘‘اس کے بعد والا مصرع کیا ہے؟

14 / 65

زمانی اعتبار سے دُرست ترتیب کیا ہوگی؟

15 / 65

مجروح کے شعری مجموعے کا نام بتاؤ؟

16 / 65

غالب کے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا:

17 / 65

پیدائیش کے اعتبار سے دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

18 / 65

شاعر ہے دماغ کس کو کہا جاتا ہے؟

19 / 65

صحیح جوڑے ملائیں :
(A) غزل اور مطالعہ غزل (i) شمس الرحمن فاروقی
(B) اردو غزل گوئی (ii) ڈاکٹر یوسف حسین خاں
(C) اردو غزل (iii) فراق گورکھپوری
(D) اردو غزل کے اہم موڑ (iv) عبادت بریلوی

20 / 65

’’ مشعل ‘‘ نام سے کس نے شعری مجموعہ لکھا ؟

21 / 65

میر تقی میر کس کی دعوت پر لکھنؤ گئے تھے؟

22 / 65

کچھ اب تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو کہ دنیا
کتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو گئی ہے

23 / 65

فراق گورکھپوری کی وفات کس سن میں ہوئی ؟

24 / 65

آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے
اک شرح حیات ہو گئی ہے
یہ شعر کس مجموعہ کلام سے ہے؟

25 / 65

مرزا غالب کے کلکتہ جانے کی کیا وجہ رہی؟

26 / 65

تم نے نظریں پھیر لیں تو کیا ہوا
دل میں اک نشتر اترتا ہی رہا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

27 / 65

غزل اور اس کے شاعری کا زمرہ جوڑیے۔
(A) اس نے کیا دیکھا کہ ہر صحر چمن لگنے لگا (i) کلیم عاجز
(B) چھا رہی ہیں جو مری آنکھوں پر (ii) مجروح
(C) خوشی ہے کیا کسی آوارۂ وطن کے لئے (iii) عرفان صدیقی
(D) دور دور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے (iv) شہریار

28 / 65

گر وہاں بھی یہ خموشی اثر افغاں ہوگا

حشر میں کون مرے حال کا پرساں ہوگا

یہ شعر کس کا ہے؟

 

29 / 65

کن دو شاعروں کی جائے ولادت بدایوں ہے؟

30 / 65

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں :
(A) نکات سخن، مشاہدات زنداں ، قید فرنگ
(B) داغ جگر ، شعلہ طور ، آتش گل
(C) نشاط روح ، سرود زندگی
(D) سروش مستی ، آیات وجدانی ، آیات و نغمات

31 / 65

ان میں دو زمرے جائے وفات کے اعتبار سے درست ہیں :
(A) جگر۔مرادآباد : شہریار۔دہلی
(B) مجروح ۔ ممبئی : جگر۔ گونڈہ
(C) شہر یار ۔ علی گڑھ : اصغر ۔ الہٰ آباد
(D) اصغر ۔ گورکھپور : مجروح ۔ اعظم گڑھ

32 / 65

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں :
(A) اسم اعظم ، نیند کی کرچیں
(B) کوچہ جاناں جاناں ، پھر ایسا نظارہ نہیں ہوگا
(C) دھوپ کی دیوار ، حاصل سیر جہاں
(D) کینوس ، دیوانے دو

33 / 65

ان میں درست زمرہ کون سا ہے؟

34 / 65

مومن کی وفات کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

35 / 65

جدید غزل کے عناصراربعہ ان میں سے کون نہیں ہیں؟

36 / 65

آگره میں پیدا ہونے والے دو شاعر؟

37 / 65

مدرس مدرسے میں گر نہ بولے درس درشن کا

تو اس کوں عاشقاں استاد کامل کر نئیں گنتے

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

38 / 65

فانی نے اپنا پہلا دیوان کس سن میں مرتب کر لیا تھا؟

39 / 65

حسرت کا پورا نام کیا تھا؟

40 / 65

یاسیات کا امام کس کو کہا جاتا ہے اور کس نے کہا؟

41 / 65

وفات کے اعتبار سے دُرست ترتیب کیا ہوگی؟

42 / 65

اپنی جدید غزل کو وقت کی راگنی کون سمجھتا ہے؟

43 / 65

میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بار ہا

میری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

44 / 65

شہاب چہرہ کوئی گم شدہ ستارہ کوئی
ہوا طلوع افق پر مرے دوبارہ کوئی
یہ شعر کس مجموعے میں شامل ہے؟

45 / 65

ازہر حسین کس شاعر کے والد کا نام تھا؟

46 / 65

کس نے شاد عظیم آبادی کو اس دور کا میر کہا ہے؟

47 / 65

منھ تکا کرے یہ جس تس کا

شعر مکمل کرو؟

48 / 65

مصحفی کے مطابق ولی کا دیوان کس سن میں دہلی آیا؟

49 / 65

یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی۔ جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
یہ شعر کس مشہور شاعر کے ہیں؟

50 / 65

نصاب میں کن شعری مجموعوں کی غزلیں شامل کی گئی ہیں؟
(A) گل نغمہ ، شعلہ طور ، اسم اعظم ، مشعل
(B)آتش گل ، غزل ، آیات وجدانی ، نشاط روح
(C) عشق نامہ ، گل نغمہ ، وہ جو شاعری کا سبب ہوا ، اسم اعظم
(D) روح کائنات ، روپ ، سرود زندگی ، سات سماوات

51 / 65

شعراء اور ان کے شعری مجموعوں کو جوڑیے :
(A) شعلہ ساز (i) مجروح
(B) مشعل جاں (ii) اصغر گونڈوی
(C) چراغ سخن (iii) فراق گورکھپوری
(D)نشاط روح (iv) یگانہ چنگیزی

52 / 65

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے 

ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے 

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

53 / 65

شاعری زیبر کی محتاج ہے اور زیور غزل کا محتاج ہے‘‘۔ بقول؟

54 / 65

غزل نقاب پوش آرٹ اور چاول پر قل ہو اللہ لکھنے کے آرٹ ہے‘‘ بقول؟

55 / 65

غزل کس زبان کا لفظ ہے؟

56 / 65

رنگ سوتے ہیں چمکتا ہے طرحداری کا

طرفہ عالم ہے ترے حسن کی بیداری کا

یہ شعر کس شاعر نے کہا ہے؟

 

57 / 65

لکھنؤ میں وفات پانے والے؟

58 / 65

’ نئی غزل ‘ نام سے کس نے کتاب لکھی ؟

59 / 65

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہوگی؟

60 / 65

معاملہ بندی کس کے کلام کی خاص خوبی ہے؟

61 / 65

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں :
(A) جگر۔علی سکندر : اصغر ۔محمد اصغر
(B) یگانہ۔مرزا واجد حسین : جگر۔علی سکندر
(C) فراق۔سندر لال سہائے : غالب ۔فرحت اللہ
(D) فانی ۔شوکت علی خان : حسرت ۔سید فضل الحسن

62 / 65

فانی بدایونی کس سن میں پيدا ہوئے؟

63 / 65

غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کیا کہلاتا ہے؟

64 / 65

غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہو کیا کہلاتا ہے؟

65 / 65

کون سا شعری مجموعہ نصاب میں شامل نہیں ہے؟

Your score is

The average score is 64%

0%

نیٹ جے آر ایف تیسری اکائی (اردو غزل)

دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئز کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر ضرور کیا کریں۔

کوئز شیئر کرنے سے ہم کو حوصلہ ملتا ہے اور ہم آپ کے لئے اور اچھے سوالات کے ساتھ کوئز لاتے ہیں۔

  • عمران احمد
    May 16, 2022 at 9:12 am

    Sukriya sir

error: Content is protected !!