UP GIC LECTURER MAINS EXAM
MODEL PAPER-URDU
SECTION-A
:ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے
دکنی اُردو کی صرفی و نحوی خصوصیات بیان کیجئے.
حنیف نقوی بحیثیت محقق.
احتشام حسین بحثیت نقاد.
قطب شاہی دور کے منظر نامے پر روشنی ڈالیے.
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات کا جائزہ لیجئے.
SECTION-B
ناول اُمراؤ جان ادا کا تنقیدی جائزہ پیش کیجئے.
دادر پل کے بچے کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کرشن چندر کا اسلوب بیان کیجئے.
غبار خاطر کے خطوط اعلٰی کلاسیکی ادب اور انشائیے کا* نادر نمونہ ہیں” اس خیال کی وضاحت تفصیل سے کریں.
اُردو صحافت میں “ظفر علی خاں” کا مقام تحریر کریں.
ڈراما سلور کنگ کا منظر نامہ پیش کریں.
SECTION-C
امجد حیدر آبادی بحیثیت رباعی گو.
اُردو میں طنز و مزاح کی روایت پر نوٹ لکھئے.
باغ و بہار کے کسی ایک قصے کا تجزیہ پیش کریں.
پریم چند کا افسانہ “کفن” کا خلاصہ تحریر کریں.
محمد حسین آزاد کی ادبی خدمات پر ایک نوٹ لکھئے.
تشبیہ ، استعارہ اور کنایہ کی تعریف مع مثال بیان کریں.
وحید اختر کی نظم نگاری پر نوٹ لکھئے.
سرور جہاں آبادی کی نظم “بیر بہوٹی” کی تشریح کریں.
مرثیہ نگاری کے آغاز و ارتقا بیان کرتے ہوئے اس کر اجزائے ترکیبی لکھیں.
اُردو قصیدے کا فن اور اس کر اجزائے ترکیبی بیان کریں.
……………….
یہ سوال نامہ صرف پریکٹس کی غرض سے تیار کیا گیا ہے۔ ضروری نہیں کہ یہ سوال امتحان میں آ جائیں۔