Uphesc Special Urdu Quiz-01

Uphesc Special

یہ کوئزمندرجہ ذیل مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے کار آمد ثابت ہوگا۔

Exams:- Uphesc, Up Gic, Up Tgt, Up Gdc, Dsssb, Net/Jrf, Rpsc, Mpsc, Ph.D Exam, Set Exam.

تمام احباب کا خیر مقدم ہے۔  کوئز کسی بھی امتحان کی تیاری کو پرکھنے کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں۔ 

کوئز حل کرنے کے لیے بیحد احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ نے متن پڑھ لیا ہے تب آپ کو کوئز دیتے وقت خود اعتمادی کا احساس ہوگا۔ اگر آپ بغیر کسی متن کو پڑھے کوئز میں شامل ہو رہے ہیں تو ہو سکتا ہے آپ کے سوالات غلط ہو جائیں، اور آپ کا حوصلہ پست ہو جائے۔ اس لیے آپ کو یہ مشورہ دینا چاہتے ہیں کہ پہلے آپ ہر موضوع کو ایک مرتبہ تفصیل سے پڑھ لیں۔ اس کے بعد کوئز میں شامل ہوں۔۔

شکریہ 

Password::-

Time:- Over

0 votes, 0 avg
46

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Special Urdu Quiz

Uphesc Special Urdu Quiz

22-12-2024

Urdu Quiz Series 2024

TGT & UPHESC

Urdu Questions Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Quiz Only For Website Admin

اپنا نام ڈالئے

1 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

” ادب جو اثرات آسانی سے قبول کر لیتا ہے ، زبانیں انہیں دیر میں قبول کرتی ہیں ۔“ کس کا جملہ ہے؟

2 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

تحقیق میں کس نے قطعیت کے ساتھ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی کر دیا؟

3 / 51

Category: اُردو داستان

اردو کی اولین نثری داستان کس کو تسلیم کیا جاتا ہے؟

4 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

رہنمائے زبان اُردو کس کی تصنیف ہے؟

5 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

سرکاری دفاتر میں فارسی کی جگہ اردو کو سرکاری زبان کب بنایا گیا؟

6 / 51

Category: متفرقات

مضامین کس زبان کا لفظ ہے ؟

7 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا سہ ماہی علمی و تحقیقی رسالہ کون سا ہے؟

8 / 51

Category: Net/Jrf Old Paper

ناصر کاظمی کااصل نام کیا ہے؟

9 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کا عنوان کس کے شعر سے اخذ کیا گیا ہے؟

10 / 51

Category: اُردو داستان

کس داستان کے کردار انسانی جسم کے اعضاء ہیں؟

11 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کی کہانی کس کردار سے شروع ہوتی ہے؟

12 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کے مرکزی کردار وزیر بیگم کس شاعر کی ماں تھی؟

13 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

نئے نئے مضمون تلاش کرنے کا شوق جب نشے کی صورت اختیار کر جائے تو اسے خیال بندی کہتے ہیں“۔ یہ قول کس کا ہے؟

14 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں میں ٹھگوں کی تاریخ کس عنوان کے تحت بیان کی گئی ہے؟

15 / 51

Category: اُردو داستان

شاہ عالم ثانی کا تخلص کیا تھا؟

16 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

”تحلیل نفسی اور ادبی تنقید“ کس کی تصنیف ہے؟

17 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

میر حسن اور میر انیس کے درمیان کیا رشتہ تھا؟

18 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

’ شمی ‘‘ راجندر سنگھ بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے؟

19 / 51

Category: اسپیشل ٹیسٹ

خلیل الرحمٰن اعظمی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

20 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں میں کل کتنے عنوان ہیں؟

21 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں" کس نے لکھا؟

22 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

رشید حسن خاں کا مضمون ”غیر معتبر حوالے“ کس کتاب میں شامل ہے؟

23 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ان میں کون سا رسالہ لکھنؤ سے نکلتا تھا؟

24 / 51

Category: متفرقات

مضامین رشید کل کتنے مضامین پر مشتمل ہے ؟

25 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کا موضوع کیا ہے؟

26 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

خلیل الرحمن اعظمی کے مقالے ”مقدمہ کلام آتش“ پر داد دیتے ہوئے ان کو ”آتش پرست“ کہا؟

27 / 51

Category: اُردو صحافت

سید سلیمان ندوی نے رسالہ معارف کس سن میں جاری کیا؟

28 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

رسالہ ”شعر و حکمت“ سے کس کا تعلق تھا؟

29 / 51

Category: اُردو صحافت

رسالہ "نگار" کس نے جاری کیا ؟

30 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کی چاند تھے سر آسماں کا انگریزی ترجمہ کس نے کیا؟

31 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

لاہور کے ایک شاعر بینی نرائن جہاں فورٹ ولیم کالج میں اُس وقت پہنچے جب؟

32 / 51

Category: اُردو صحافت

رسالہ "فکر و نظر" کس نے جاری کیا ؟

33 / 51

Category: دبستان

کس دبستان دہلی کے شعرا کے یہاں معاملات اور واقعات سچے اور اصلی نہیں ہوتے؟

34 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

عقلیت، نیچریت یہ فکری بنیادیں کس تحریک کے ذیل میں آتی ہیں؟

35 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

”علی نامہ“ کی صنفی حیثیت کیا ہے؟

36 / 51

Category: یو پی جی آئی سی

ناصر کاظمی کا شعری مجموعہ برگ نے پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا تھا؟

37 / 51

Category: دبستان

دبستان دہلی کے مقابلہ دبستان لکھنو کے شعرا کے یہاں کیا زیادہ نظر آتا ہے؟

38 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کس سن میں شائع ہوا؟

39 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

”نشاط خواب“ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

40 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

آٹھ مختلف   ہیئیتوں کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں

41 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

داستان ”قصہ مہر افروز و دلبر“ کل کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟

42 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

قطب مشتری میں قطب کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟

43 / 51

Category: اُردو داستان

داستان قصہ مہر افروز دلبر کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

44 / 51

Category: متفرقات

مضامین سر سید میں کل کتنے مضامین شامل ہیں؟

45 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ان میں کون سی کتاب رشید حسن خاں کی مرتب کردہ نہیں ہے؟

46 / 51

Category: اُردو داستان

سب رس کا کردار عقل کہاں کا بادشاہ تھا؟

47 / 51

Category: اُردو صحافت

رسالہ "نوائے وقت" کہاں سے نکلتا تھا ؟

48 / 51

Category: دبستان

کس دبستان کی خوش حالی اور عیش و عشرت کی زندگی نے شعر و ادب کو بھی متاثر کیا؟

49 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کا مرکزی کردار کون ہے؟

50 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

حکومت اتر پردیش کا اردو رسالہ کون سا ہے؟

51 / 51

Category: Uphesc & Up Tgt

ناول کئی چاند تھے سر آسماں کو پڑھ کر فاروقی صاحب سے کس نے کہا کہ آپ آدمی ہیں کہ جن"۔

Your score is

The average score is 65%

0%

Pos.NameScore
1Ajwa Maheen100 %
2Sana Ansari98 %
3Kashfa naaz98 %
4Roshan jahan90 %
5فیضیہ حسام86 %
6Mohd Majid79.5 %
7Tabassum76 %
8Sajida Khatooon75.5 %
9Afsana75 %
10Sm73.5 %
11Azad barket73 %
12Nuzhat perween73 %
13Alfalah Anees71.5 %
14Zishan71 %
15Faiz69 %
16zeenat khan69 %
17Azra64.5 %
18Shahida63 %
19Salma naaz63 %
20Fahmina Ali62.5 %
21Sajida57 %
22Khursheed Ansari57 %
23mazid ali57 %
24تبسم56 %
25Farheen Iqbal55 %
26Abdul53 %
27Sufia Parween53 %
28Shokeen Ali51 %
29Fathima zahra49 %
30wasim akram47 %
31Nikhat perween47 %
32MATEEAULLAH SAEEDULLAH SAYYED43 %
33Md Fahim akhtar39 %
34Asharaf Raza33 %
35S Anjum29 %
36Ahad6 %

اس کوئز کے سوالات بنانے میں بہت احتیاط برتی گئی ہے۔ اگر کوئی سوال مشکوک لگتا ہو تو ای میل کر سکتے ہیں۔

 hilalalam74@gmail.com

Paid Quiz Plan:-

100rs. Month (NET/JRF + TGT Quiz Available)

500rs. Six Month (All Quiz Available) 

899rs. One Year (All Quiz Available)

Note:- Assistant Professor Quiz not working this time

Contact: hilalalam74@gmail.com

error: Content is protected !!