Urdu Dastan Quiz

اُردو داستان

تمام احباب کا خیر مقدم ہے۔ کوئز کسی بھی امتحان کی تیاری کو پرکھنے کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں۔ 

کوئز حل کرنے کے لیے بیحد احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ نے متن پڑھ لیا ہے تب آپ کو کوئز دیتے وقت خود اعتمادی کا احساس ہوگا۔ اگر آپ بغیر کسی متن کو پڑھے کوئز میں شامل ہو رہے ہیں تو ہو سکتا ہے آپ کے سوالات غلط ہو جائیں، اور آپ کا حوصلہ پست ہو جائے۔ اس لیے آپ کو یہ مشورہ دینا چاہتے ہیں کہ پہلے آپ ہر موضوع کو ایک مرتبہ تفصیل سے پڑھ لیں۔ اس کے بعد کوئز میں شامل ہوں۔۔

شکریہ

0 votes, 0 avg
69
Created on By Mohd Hilal Alam

اُردو داستان

اُردو داستان

(متفرقات)

ادبی کاوش و کاروان ادب

1 / 20

انشاءاللہ خاں انشاء کی ولادت کے شہر میں ہوئی ؟

2 / 20

کس داستان نگار نے اپنی داستان کے ذریعے دلی کی ٹکسالی زبان استعمال کر کے اردو نثر نگاری میں سادہ اسلوب کی بنیاد ڈالی؟

3 / 20

گنج خوبی کو کس کی کتاب تسلیم کیا گیا؟

4 / 20

کون سا شاعر نابینا تھا جس نے داستانی ادب میں اپنی ایک داستان کی وجہ سے شہرت پائی اور اس کا املا منشیوں سے لکھوایا تھا؟

5 / 20

میر امن کی ولادت کس شہر میں ہوئی؟

6 / 20

شاہ عالم ثانی کا تخلص کیا تھا؟

7 / 20

عجائب القصص کس نے لکھی؟

8 / 20

داستان نو طرز مرصع کس نے لکھی؟

9 / 20

میر حسین عطا خان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

10 / 20

داستان قصہ مہر افروز دلبر کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

11 / 20

داستان قصہ مہر افروز دلبر کس کی تصنیف ہے؟

12 / 20

سب رس کا کردار عقل کہاں کا بادشاہ تھا؟

13 / 20

داستان سب رس کس کی فرمائش پر قلم بند کی گئی؟

14 / 20

اردو کی اولین نثری داستان کس کو تسلیم کیا جاتا ہے؟

15 / 20

کس صدی سے اردو میں داستان نگاری کا آغاز ہوا؟

16 / 20

کس داستان کے کردار انسانی جسم کے اعضاء ہیں؟

17 / 20

اُردو کی قدیم داستانیں ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

18 / 20

بوستان خیال کا سب سے پہلا ترجمہ اُردو میں کس نے کیا؟

19 / 20

اُردو کی نثری داستانیں ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

20 / 20

اُردو کی منظوم داستانیں ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

Your score is

The average score is 74%

0%

 

اس کوئز کے سوالات بنانے میں بہت احتیاط برتی گئی ہے۔ اگر کوئی سوال مشکوک لگتا ہو تو ای میل کر سکتے ہیں۔

hilalalam74@gmail.com

error: Content is protected !!