Home Paid Quiz اردو نظم Mohd Hilal Alam August 30, 2021 اردو نظم 983 Created on August 30, 2021 By Mohd Hilal Alamنظم نگاری اُردو نظم اُردو نظم نگاری 1 / 20 نظم حویلی کس نے لکھی؟ میراجی مخدوم چکبست ساحر لدھیانوی 2 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کس سن میں لکھی گئی؟ 1926 1922 1927 1921 3 / 20 جوش ملیح آبادی کی نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ رامش و رنگ روح ادب عرش و فرش شعلہ و شبنم 4 / 20 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ روح ادب، سموم و سبو، نجوم جوہر شعلہ شبنم، اگلے لوگ، فکر و نشاط عرش و فرش، تین رنگ، نیند کی راتیں 5 / 20 اکبر الہٰ آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن آثار سلف، صبح اُمید تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ 6 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کس مجموعے میں شامل ہے؟ روح ادب عرش و فرش شعلہ و شبنم نقش و نگار 7 / 20 علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے؟ نالہ درد ذوق و شوق ساقی نامہ حقیقت حُسن 8 / 20 محمد حسین آزاد کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ شب قدر، صبح اُمید آثار سلف، صبح اُمید انقلاب، شب قدر نشاط اُمید، مناجات بیوہ 9 / 20 چکبست کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ الہام و افکار، نئی صبح، چار مہرے فکر و نشاط، صبح وطن، اگلے لوگ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ روح ادب، حب وطن، تین رنگ 10 / 20 نظم شکست زنداں کا خواب کس سن میں لکھی گئی؟ 1925 1921 1926 1923 11 / 20 نظم کسان کس سن میں لکھی گئی؟ 1929 1927 1928 1926 12 / 20 اسماعیل میرٹھی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ خلافت، حقیقت، تنہائی حمد خدا، تاج محل، پگڈنڈی مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن آثار سلف، خدا کی صنعت 13 / 20 یہاں برق کلیسا میں ربط و تسلسل ہے اور طنز اور شعریت کا اچّھا امتزاج بھی ہے، اس میں جلوہ دربار دہلی ربط و تسلسل ہے لیکن ربط کامل نہیں۔ بقول؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین شمس الرحمٰن فاروقی 14 / 20 الطاف حسین حالی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس آثار سلف، حب وطن، رامائن کا ایک سین برکھارُت، نشاط اُمید، حب وطن صبح امید، باز آمد، پگڈنڈی 15 / 20 چکبست کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ کسان، برق کلیسا آثار سلف، صبح اُمید کسان، حب قومی خاک ہند، حب قومی 16 / 20 پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہوگی؟ حالی، اقبال، جوش، فیض حالی، فیض، اقبال، جوش فیض، جوش، اقبال، حالی حالی، اقبال، فیض، جوش 17 / 20 مخدوم کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ بساط رقص، نشاط ثانیہ، شعاع اُردو آتش گل، مشعل، برگ نے شعلہ طور، سرخ سویرا، گل تر سرخ سویرا، گل تر، بساط رقص 18 / 20 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ ہوگا؟ گاندھی نامہ، آدمی نامہ، چکی نامہ باز آمد، یادیں، بنت لمحات انقلاب، مفلسی، تاج محل مفلسی، بنجارہ نامہ، آدمی نامہ 19 / 20 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ بانگ درا، ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا بال جبریل، بانگ درا، ضرب کلیم، ارمغان حجاز 20 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کے تخلیق کار کون ہیں؟ جوش ملیح آبادی چکبست اختر الایمان اقبال Your score isThe average score is 70% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin
Mohd Ashraf
August 8, 2022 at 4:49 amبہت شکریہ
Nuzhat perween
September 15, 2023 at 4:39 pmSawalat bahut umda
Nuzhat perween
January 6, 2024 at 4:13 pmسوالات بہت عمدہ تھے