Home Paid Quiz اردو نظم Mohd Hilal Alam August 30, 2021 اردو نظم 983 Created on August 30, 2021 By Mohd Hilal Alamنظم نگاری اُردو نظم اُردو نظم نگاری 1 / 20 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ عرش و فرش، تین رنگ، نیند کی راتیں روح ادب، سموم و سبو، نجوم جوہر صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ شعلہ شبنم، اگلے لوگ، فکر و نشاط 2 / 20 مخدوم کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ شعلہ طور، سرخ سویرا، گل تر آتش گل، مشعل، برگ نے سرخ سویرا، گل تر، بساط رقص بساط رقص، نشاط ثانیہ، شعاع اُردو 3 / 20 علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے؟ حقیقت حُسن ذوق و شوق نالہ درد ساقی نامہ 4 / 20 پیدائش کے اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہوگی؟ فیض، جوش، اقبال، حالی حالی، فیض، اقبال، جوش حالی، اقبال، جوش، فیض حالی، اقبال، فیض، جوش 5 / 20 یہاں برق کلیسا میں ربط و تسلسل ہے اور طنز اور شعریت کا اچّھا امتزاج بھی ہے، اس میں جلوہ دربار دہلی ربط و تسلسل ہے لیکن ربط کامل نہیں۔ بقول؟ شمس الرحمٰن فاروقی احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور 6 / 20 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ ہوگا؟ باز آمد، یادیں، بنت لمحات گاندھی نامہ، آدمی نامہ، چکی نامہ انقلاب، مفلسی، تاج محل مفلسی، بنجارہ نامہ، آدمی نامہ 7 / 20 محمد حسین آزاد کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ شب قدر، صبح اُمید انقلاب، شب قدر نشاط اُمید، مناجات بیوہ آثار سلف، صبح اُمید 8 / 20 نظم کسان کس سن میں لکھی گئی؟ 1928 1926 1929 1927 9 / 20 نظم حویلی کس نے لکھی؟ میراجی مخدوم ساحر لدھیانوی چکبست 10 / 20 نظم شکست زنداں کا خواب کس سن میں لکھی گئی؟ 1923 1925 1921 1926 11 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کس مجموعے میں شامل ہے؟ روح ادب شعلہ و شبنم نقش و نگار عرش و فرش 12 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کس سن میں لکھی گئی؟ 1926 1922 1927 1921 13 / 20 چکبست کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ کسان، برق کلیسا خاک ہند، حب قومی کسان، حب قومی آثار سلف، صبح اُمید 14 / 20 اسماعیل میرٹھی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ آثار سلف، خدا کی صنعت مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن حمد خدا، تاج محل، پگڈنڈی خلافت، حقیقت، تنہائی 15 / 20 اکبر الہٰ آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ آثار سلف، صبح اُمید مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن 16 / 20 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل بال جبریل، بانگ درا، ضرب کلیم، ارمغان حجاز 17 / 20 چکبست کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ فکر و نشاط، صبح وطن، اگلے لوگ روح ادب، حب وطن، تین رنگ الہام و افکار، نئی صبح، چار مہرے صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ 18 / 20 الطاف حسین حالی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس برکھارُت، نشاط اُمید، حب وطن صبح امید، باز آمد، پگڈنڈی آثار سلف، حب وطن، رامائن کا ایک سین 19 / 20 جوش ملیح آبادی کی نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ شعلہ و شبنم رامش و رنگ روح ادب عرش و فرش 20 / 20 نظم جنگل کی شہزادی کے تخلیق کار کون ہیں؟ جوش ملیح آبادی اقبال چکبست اختر الایمان Your score isThe average score is 70% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin
Mohd Ashraf
August 8, 2022 at 4:49 amبہت شکریہ
Nuzhat perween
September 15, 2023 at 4:39 pmSawalat bahut umda
Nuzhat perween
January 6, 2024 at 4:13 pmسوالات بہت عمدہ تھے