صنف کی تعداد اور حصے
مثنوی کے عنوان کی تعداد سے متعلق سوالات آنے کے امکانات بیحد کم ہیں۔ لیکن آپ کے لئے اس پر بھی سوال بنائے ہیں۔
مثنوی کے اشعارکی تعداد سے متعلق سوالات آنے کے امکانات ہوتے ہیں۔محققین کی تحقیق کے مطابق اشعار کی تعداد میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ ہم نے متن پڑھ کر کسی ایک محقق کی رائے کو قبول کیا اور اسی کے مطابق مثنوی کے اشعار پر سوال بنائے۔
ناولوں کے ابواب کی تعداد سے متعلق سوالات امتحان میں پوچھے جاتے ہیں۔
کس افسانوی مجموعے میں کتنے افسانے شامل ہیں۔ اس کی تعداد کے متعلق بھی سوال آنے لگے ہیں۔
ڈرامے کے سین اور ایکٹ کی تعداد کے متعلق سوالات بھی آتے ہیں۔
غیر افسانوی نثر یعنی مضامین، خطوط ، سفر نامے، خودنوشت وغیرہ کے حصے، عنوان کی تعداد سے متعلق سوالات۔
یہ کوئزمندرجہ ذیل مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے کار آمد ثابت ہوگا۔
Exams:- Uphesc, Up Gic, Up Tgt, Up Gdc, Dsssb, Net/Jrf, Rpsc, Mpsc, Ph.D Exam, Set Exam. |
Quiz Password:- Karwaneadab
Average Score |
64% |