Urdu Quiz Series 2024 (Quiz-22)

مشہور اشعار پر کوئز

یہ کوئزمندرجہ ذیل مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے کار آمد ثابت ہوگا۔

Exams:- Uphesc, Up Gic, Up Tgt, Up Gdc, Dsssb, Net/Jrf, Rpsc, Mpsc, Ph.D Exam, Set Exam.

72
Created on By Team Karwan E Adab

اُردو غزل

Urdu Quiz 2024 (22)

Quiz 2024 (22)

Urdu Quiz Series 2024

Urdu Questions Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 35

سینے میں جلن آ نکھوں میں طوفان سا کیوں ہے
اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

2 / 35

دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن ،خوش بہار
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

3 / 35

تم ہمارے کس طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

4 / 35

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

5 / 35

تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

6 / 35

یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

7 / 35

مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

8 / 35

پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں
پھر وہی زندگی ہماری ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

9 / 35

حسن بے پروا کو خود بیں و خود آرا کر دیا
کیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

10 / 35

موت مانگی تھی جدائی تو نہیں مانگی تھی
لے دعا کر چکے اب ترک دعا کرتے ہیں
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

11 / 35

چمن اپنا لٹا کر بلبل ناشاد نکلی ہے
مبارک باد تیری آرزو صیاد نکلی ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

12 / 35

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں ،نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

13 / 35

زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

14 / 35

 شغل بہتر ہے عشق بازی کا
کیا حقیقی کیا مجازی کا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

15 / 35

نہیں آتی تو یاد اُن کی مہینوں نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

16 / 35

دل کا اجڑنا سہل سہی ، بسنا سہل نہیں ظالم
بستی بسنا کھیل نہیں ، بستے بستے بستی ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

17 / 35

پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجال
درپردہ چشم یار کی شہہ پاکے پی گیا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

18 / 35

آلام روزگار کو آساں بنا دیا
جو غم ہوا اسے غم جاناں بنا دیا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

19 / 35

کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

20 / 35

ہم نے دیکھا ہی تھا دنیا کو ابھی اس کے بغیر
لیجئے بیچ میں پھر دیدہ تر آ گئے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

21 / 35

مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

22 / 35

شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس
دل کو کئی کہانیاں یاد سی ایک ره گئیں
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

23 / 35

یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

24 / 35

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

25 / 35

غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنا
میری طرف بھی غمزہ غماز دیکھنا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

26 / 35

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

27 / 35

خرد کا نام جنوں پڑ گیا ، جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

28 / 35

جسے عشق کا تیر کاری لگے
اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

29 / 35

یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی
یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

30 / 35

زباں ملی بھی تو کس وقت بے زبانوں کو
سنانے کے لیے جب کوئی داستاں نہ رہی
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

31 / 35

اس دور میں زندگی بسر کی
بیمار کی رات ہو گئی ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

32 / 35

کر گیا روشن ہمیں پھر سے کوئی بدر منیر
ہم تو سمجھے تھے کہ سورج کو گہن لگنے لگا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

33 / 35

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

34 / 35

شام سے کُچھ بجھا سا رہتا ہے
دل ہوا ہے چراغ مفلس کا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

35 / 35

جگ میں آکر اِدھر اُدھر دیکھا
تو ہی نظر آیا جدھر دیکھا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

Your score is

The average score is 59%

0%

Average Score
 59%
error: Content is protected !!