Home Paid Quiz Uphesc Urdu Model Paper-01 Mohd Hilal Alam March 11, 2024 Uphesc Urdu Model Paper-01 Uphesc Urdu Test Start- March 2024 6 Report a question What's wrong with this question? You cannot submit an empty report. Please add some details. Created on March 31, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Urdu Uphesc Urdu Model Paper-01 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) اپنا نام ڈالئے 1 / 70 ”بابائے اردو“ کے نام سے کون مشہور ہے؟ مولوی عبد الحق محمد حسین آزاد مرزا غالب ولی دکنی 2 / 70 ”دریائے لطافت“ کے مرتبین کا نام بتائیں؟ مولوی عبد الحق رشید حسن خاں گیان چند جین مسعود حسین خاں 3 / 70 ذیل میں کون سی کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے؟ نیرنگ خیال آب حیات مضامین پطرس غبار خاطر 4 / 70 نیرنگ خیال کے دوسرے حصے کو کس نے اپنے دیباچے اور ایک طویل اختتامیہ کے ساتھ مرتب کیا؟ محمد حسین آزاد مولوی عبد الحق آغا محمد طاہر آغا خاں بہادر 5 / 70 مولانا آزاد نے ”البلاغ“ کس سن میں جاری کیا؟ 1916 1914 1912 1918 6 / 70 مقالات شبلی کی پانچویں جلد میں کس طرح کے مضامین شامل ہیں؟ تعلیمی تاریخی تنقیدی ادبی 7 / 70 خلیل الرحمن اعظمی کے مقالے ”مقدمہ کلام آتش“ پر داد دیتے ہوئے ان کو ”آتش پرست“ کہا؟ آل احمد سرور محمد حسن رشید احمد صدیقی جمیل جالبی 8 / 70 ”آزمائش“ کس کا لکھا ہوا ڈراما ہے؟ حبیب تنویر آغا حشر کاشمیری محمد مجیب امتیاز علی تاج 9 / 70 اصلاح زبان سے متعلق قواعد و ضوابط کس شاعر نے مرتب کئے؟ ناسخ مظہر جان جاناں شاہ حاتم آتش 10 / 70 ذیل میں کون سی نظم ”اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان ہے؟ التجائے مسافر لینن خدا کے حضور میں حقیقت حسن ذوق و شوق 11 / 70 کس ماہر لسانیات کے مطابق ”دو آبہ گنگ و جمن اور ہریانہ اردو کا مسکن ہے؟ شوکت سبزواری نصیر الدین ہاشمی مسعود حسین خاں سید سلیمان ندوی 12 / 70 مثبت (+) کا نشان کس طرح کی علامت ہے؟ نفسیاتی مصورانہ ریاضیاتی مذہبی 13 / 70 ان میں کون ایک سوشل سائٹ ہے؟ Internet Explorer Firefox Orkut Google 14 / 70 کس نے اپنی مثنوی میں ”جزیات نگاری“ زیادہ استعمال کی؟ دیا شنکر نسیم میر حسن میر سوز مرزا شوق 15 / 70 ان میں کون سی رائے آل احمد سرور کی ہے؟ غزل بے وقت کی راگنی ہے۔ غزل بڑی کافر صنف سخن ہے۔ غزل کا خمیر عشق و محبت ہے۔ غزل اردو شاعری کی آبرو ہے۔ 16 / 70 لکھ قلم پہلے حمد رب ودود کہ ہر اک جا پہ ہے وہی موجود اردو کی کس مثنوی کی ابتدا اس شعر سے ہوتی ہے؟ خواب و خیال زہر عشق گلزار نسیم سحر البیان 17 / 70 ”غبار خاطر“ کی ہیئت کیا ہے؟ خاکوں کا مجموعہ افسانوں کا مجموعہ خطوط کا مجموعہ مضامین کا مجموعہ 18 / 70 ”حرف معتبر“ کس کی غزلوں کا مجموعہ ہے؟ منچندا بانی پروین شاکر معین احسن جذبی ناصر کاظمی 19 / 70 کس داستان میں فحش نگاری بالکل بھی نہیں ہے؟ باغ و بہار رانی کیتکی کی کہانی فسانہ عجائب قصہ مہر افروزو دلبر 20 / 70 ان میں سے کس نے مولانا ابو الکلام آزاد کے خطوط کو مرتب کیا؟ مالک رام رشید احمد صدیقی رشید حسن خاں قمر رئیس 21 / 70 غواصی کی مشہور مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کس بادشاہ کے عہد میں لکھی گئی؟ ابراہیم عادل شاہ ابو الحسن قطب شاہ عبد اللہ قطب شاہ سلطان قطب شاہ 22 / 70 کتاب ”اردو زبان کی تاریخ کا خاکہ“کے خالق ہیں؟ نصیر الدین احتشام حسین مسعود حسین خاں خلیل احمد بیگ 23 / 70 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ شمس الرحمن فاروقی شوکت سبزواری مسعود حسن رضوی مولوی عبد الحق 24 / 70 ”غرض کہ شہزادہ خودپرست، شمشیر کے زور سے اور تدبیر کی لاگ سے برابر فتوحات حاصل کیے جاتا ہے، اور یہ تینوں دولت خواہ اس کے استحکام اور محافظت میں برابر مصروف تھے۔ ہر کام کا مہتمم اپنا حق صدق دل سے ادا کر رہا تھا۔“ یہ اقتباس کس مضمون سے ماخوذ ہے؟ باغ و بہار سیر عدم سیر زندگی جنت الحمقا 25 / 70 سید امداد علی نے تہذیب الاخلاق کی مخالفت میں کون سا رسالہ نکالا؟ مدرسہ الااخلاق امداد الآفاق مذہب الاخلاق امداد الاخلاق 26 / 70 ان پیج اردو ”میک او۔ایس“ کے لئے کس سن میں رلیز ہوا؟ 2013 2015 2012 2010 27 / 70 ”اردو زبان اور اس کا رسم الخط“ کس کی تصنیف ہے؟ مسعود حسین خاں گیان چند جین مسعود حسن رضوی ادیب مرزا خلیل احمد بیگ 28 / 70 اس دور میں زندگی بسر کی بیمار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذیل کے کس ٹکڑے سے شعر صحیح طور پر مکمل ہوتا ہے؟ ملاقات ہو گئی ہے شام ہو گئی ہے برات ہو گئی ہے رات ہو گئی ہے 29 / 70 ان میں کون سا ناول ”شعور کی رو“ کی تکنیک میں لکھا گیا ہے؟ آگ کا دریا امراؤ جان ادا گؤدان ٹیڑھی لکیر 30 / 70 خیمے سے بر آمد ہوئے زینب کے جو دلبر دیکھا کہ حسین ابن علی روتے ہیں در پر اس شعر کا تعلق مرثیے کے کس عنصر ترکیبی سے ہے؟ شہادت بین رجز رخصت 31 / 70 شمالی ہند کی پہلی طبع زاد داستان کا نام بتائیں؟ باغ و بہار چندر بدن و مہیار بوستان خیال فسانہ عجائب 32 / 70 غزل وہ بانسری ہے جسے زندگی کی ہلچل میں ہم نے کھو دیا تھا۔“ کس کا قول ہے؟ آل احمد سرور مسعود حسن رضوی ادیب شمس الرحمن فاروقی فراق گورکھپوری 33 / 70 ”شب خون“ کس کی ادارت میں نکلتا تھا؟ حیات اللہ انصاری محمد علی جوہر شمس الرحمن فاروقی ظفر علی خاں 34 / 70 کمپیوٹر کے اہم جز ”مدر بورڈ“ کا نام کیا ہے؟ کلیدی تختہ تختہ اُم قوت رسانہ فارہ 35 / 70 فسانہ عجائب کا کردار ”فیروز بخت“ کہاں کا رہنے والا تھا؟ عجم دمشق ختن یمن 36 / 70 یاد میں جلوہ رخسار کے ہو حشر میرا صبح محشر کو یہ سمجھوں کہ ہے وہ صبح وطن یہ شعر کس کے قصیدہ سے ماخوذ ہے؟ محسن کاکوروی غالب سودا ذوق 37 / 70 ”نقوش و افکار“ کس کی تخلیق ہے؟ مرزا خلیل احمد بیگ نیاز فتح پوری مسعود حسن رضوی مجنوں گورکھپوری 38 / 70 ان میں ”قومی شاعر“ کون ہے؟ اسماعیل میرٹھی اختر الایمان افسر میرٹھی برج نرائن چکبست 39 / 70 روٹھنے والوں سے کوئی اتنا جا کر پوچھے خود یہ روٹھے رہے یا ہم سے مانایا نہ گیا یہ مطلع کس صنف شاعری سے متعلق ہے؟ قصیدہ ہجویہ قطعہ بند اشعار غزل قصیدہ 40 / 70 ”بمبئی سے بھوپال تک“ کے مصنف کا نام بتائیں؟ عصمت چغتائی محمد حسن احتشام حسین قرت العین حیدر 41 / 70 کس بادشاہ نے اپنے دور حکومت میں شاہی دفتروں کی زبان اردو کر دی تھی؟ ابراہیم عادل شاہ یوسف عادل شاہ اسماعیل عادل شاہ علی عادل شاہ 42 / 70 ”شیخ سرمد“ کا کردار کس ڈرامے میں ہے؟ انار کلی ضحاک یہودی کی لڑکی خانہ جنگی 43 / 70 ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور سرکاری تحقیقی اداروں کے ذریعے ریسرچ پروجیکٹ کا آن لائن الیکٹرانک اسٹوریج کیا ہے؟ گیان درشن ای پاٹھ شالہ شودھ گنگا سویم پربھا 44 / 70 ”جدید اردو کا معیاری لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے؟ یہ نظریہ کس کا ہے؟ محمود شیرانی شوکت سبزواری مسعود حسین خاں نصیر الدین ہاشمی 45 / 70 ایک ہی بحر اور قافیہ میں کہی گئی غزل کو کیا کہتے ہیں؟ سہ غزلہ دو غزلہ غیر مردف غزل بیت الغزل 46 / 70 مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کا مصنف کون ہے؟ غواصی ابن نشاطی نصرتی وجہی 47 / 70 غبار خاطر میں شامل پہلا خط کس شہر میں لکھا گیا؟ شملہ کلکتہ احمد نگر شری نگر 48 / 70 ”اردو برج بھاشا سے نکلی۔“ یہ نظریہ کس کتاب میں ہے؟ سیر ایران سخن دان فارس آب حیات نیرنگ خیال 49 / 70 کفر کی راہ سے کارہ تھا، جو وہ نیک طریق اس مصرع میں ”کارہ“ سے کیا مراد ہے؟ قید کالا کوا کوئلہ 50 / 70 اردو شاعری میں زلف و خال و خط یا جھوٹی خوشامد اور مداحی کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ کس کا قول ہے؟ کلیم الدین احمد الطاف حسین حالی احتشام حسین شبلی نعمانی 51 / 70 ان میں کون سی کتاب مسعود حسین خاں کی مرتب کردہ ہے؟ بکٹ کہانی فسانہ عجائب گلزار نسیم باغ و بہار 52 / 70 ”کلام کی فصاحت میں صرف لفظ کا فصیح ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ جن الفاظ کے ساتھ وہ ترتیب میں آئے، ان کی ساخت، ہیئت، نشست سبکی اور گرانی کے ساتھ اس کو خاص تناسب اور توازن ہو ورنہ فصاحت قائم نہ رہے گی۔“ یہ قول کس کا ہے اور کس کتاب میں شامل ہے؟ امداد امام اثر:: کاشف الحقائق شبلی نعمانی:: شعر العجم الطاف حسین حالی:: مقدمہ شعر و شاعری شبلی نعمانی:: موازنہ انیس و دبیر 53 / 70 نظم معریٰ اردو میں کس ادب سے آئی؟ انگریزی ادب سنسکرت ادب فارسی ادب ہندی ادب 54 / 70 کولیری کی محنت کشوں کی سسکتی بلکتی زندگی کو کس مصنف نے اپنے ناول میں بیان کیا ہے؟ عبد اللہ حسین قرت العین حیدر الیاس احمد گدی شمس الرحمن فاروقی 55 / 70 ”جمیلہ“ کس ناول کا کردار ہے؟ آگ کا دریا گؤدان فائر ایریا کئی چاند تھے سر آسماں 56 / 70 ولی پہلی مرتبہ دہلی کس کے عہد میں آئے تھے؟ اورنگ زیب احمد شاہ تیمور شاہ جہاں 57 / 70 علی نامہ میں ”علی“ کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟ ابراہیم عادل شاہ عبد اللہ قطب شاہ قلی قطب شاہ علی عادل شاہ ثانی 58 / 70 ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف لکھنا، کسی شعر یا نثری جملے کے اصل متن میں تبدیلی کر دینا کیا کہلاتا ہے؟ تدوین تصحیح تحریف تسوید 59 / 70 ”سی پارہ دل“ کتنے منازل پر مشتمل ہے؟ سات چار چھ پانچ 60 / 70 درج ذیل شعراء کی صحیح زمانی ترتیب بتایئے۔ خلیل الرحمن اعظمی، جذبی، ناصر کاظمی، منچندا بانی منچندا بانی، ناصر کاظمی، جذبی، خلیل الرحمن اعظمی جذبی، ناصر کاظمی، خلیل الرحمن اعظمی، منچندا بانی ناصر کاظمی، جذبی، منچندا بانی، خلیل الرحمن اعظمی 61 / 70 غالب نے خاندان تیمور کے تاریخی حالات کس کتاب میں بیان کئے ہیں؟ دستنبو پرتوستان پنج آہنگ سبد چین 62 / 70 ”تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔“ بقول؟ مالک رام حنیف احمد نقوی رشید حسن خاں قاضی عبد الودود 63 / 70 ”ادبی تنقید کے لسانی مضمرات“ کے تخلیق کار کا نام بتائیں؟ گیان چند جین رشید حسن خاں مرزا خلیل احمد بیگ مسعود حسین خاں 64 / 70 ”ملک الشعراء“ کا خطاب کس شاعر کو دیا گیا؟ معین احسن جذبی محسن کاکوروی مومن مرزا سودا 65 / 70 ”بنیادی نسخے کا انتخاب“ عنوان کس کتاب میں شامل ہے؟ تحقیق و تدوین ادبی تحقیق مبادیات تحقیق ادبی تحقیق مسائل و تجزیہ 66 / 70 مشرقی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں؟ سات پانچ چھ تین 67 / 70 ”قافیہ“ کے لغوی معنی کیا ہوتے ہیں؟ آگے آنے والا پیچھے آنے والا بیٹھنے والا آخر میں آنے والا 68 / 70 تذکرہ ”چمنستان شعراء“ کس کی تخلیق ہے؟ شفیق اورنگ آبادی مصحفی میر تقی میر قائم چاند پوری 69 / 70 بہار زندگی برباد کر دی قیامت اے دل ناشاد کر دی اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟ تلمیح تجنیس براعات استہلال ترصیح 70 / 70 ”افسانہ“ کس زبان کا لفظ ہے؟ ایرانی انگریزی فارسی عربی Your score isThe average score is 67% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin