Home Paid Quiz Uphesc Quiz-01 Mohd Hilal Alam April 4, 2024 Uphesc Quiz-01 Uint-01 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اُردو زبان کا ارتقا اور نظریات 9 Created on April 04, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-01 Uphesc Urdu Unit-01 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 115 حافظ محمود شیرانی نے اُردو کا پہلا شاعر قرار دیا؟ امیر خسرو بھگت گیر مسعود سلمان 2 / 115 اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟ پراکرت پالی دور کلاسیکی سنسکرت اپ بھرنش 3 / 115 لفظ ریختہ کس نے متروک کیا؟ سودا نے آتش نے ناسخ نے 4 / 115 شور سینی اپ بھرنش میں شامل بولیوں کا زمرہ ؟ (A) کھڑی بولی ، راجستھانی (B) پنجابی ، گجراتی (C) مراٹھی ، ہریانی (D) مگدھی ، پالی C A,B, A اور C B اور D A اور B 5 / 115 2 4 1 3 6 / 115 لسانیات کی کلید کس کو کہا جاتا ہے؟ صوتیات معنیات نحویات صرفیات 7 / 115 ہندوستان میں آریائوں کی آمد کے بعد سب سے پہلے کس کے نمونے ملتے ہیں؟ اپ بھرنش کلاسیکل سنسکرت ٹکسالی سنسکرت ویدک سنسکرت 8 / 115 کیا اُردو ادب کا ایک مخلوط زبان ہونا بھی اس کی انفرادیت میں شامل ہو سکتا ہے؟ ہاں نہیں 9 / 115 توضیحی لسانیات کی کل کتنی سطح ہیں ؟ چار چھ پانچ تین 10 / 115 پراکرت صاف سنسکرت کی بیٹی معلوم ہوتی ہے۔ ‘‘ بقول؟ شوکت سبزواری مسعود حسین خاں محمود شیرانی محمد حسین آزاد 11 / 115 پورے مشرقی ہندوستانیوں کی بولی : شورسینی مگدھی مہاراشٹری پالی 12 / 115 زبان کے آٹھویں خاندانوں میں سے سب سے بڑا خاندان کون سا ہے؟ سامی ہند و چینی ہند یورپی دراوڑی 13 / 115 ان میں سے کن دو زبانوں کی قواعد کے اصول تقریباً ایک جیسے ہیں؟ انگریزی و اُردو عربی و ہندی اُردو و ہندی اُردو و انگریزی 14 / 115 تیمور کے حملے کو اُردو کی ابتداء کا آغاز کس نے کہا؟ ڈاکٹر اسپر نگر محمد حسین آزاد گلکرسٹ 15 / 115 اُردو کے دکن میں پیدا ہونے کا قائل کون ہے؟ شوکت سبزواری نصیرالدین ہاشمی محمد حسین آزاد مسعود حسین 16 / 115 ’’اُردو کی تعلیم کے لسانیاتی پہلو‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ گوپی چند نارنگ خلیل احمد بیگ شوکت سبزواری درخشاں زریں 17 / 115 پالی کس مذہب کی مذہبی زبان ہے؟ سکھ بُدھ مسلم ہندو 18 / 115 لفظ اُردو کا استعمال سب سے پہلے کہاں ہوا؟ تزک جہانگیر ی آئین اکبری تزک بابری 19 / 115 ہند آریائی زبانوں کے تین ادوار کی صحیح ترتیب ہوگی ؟ قدیم ہند آریائی ،جدید ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی جدید ہند آریائی ، قدیم ہند آریائی،وسطی ہند آریائی قدیم ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی ، جدید ہند آریائی جدید ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی ، قدیم ہند آریائی 20 / 115 ’’ فطری زبان ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟ منڈا مشرقی ہندی پراکرت اپ بھرنش 21 / 115 مغربی روہیل کھنڈ ، دو آبہ کے شمالی حصہ اور پنجاب کے ضلع انبالہ میں بولی جانے والی؟ کھڑی بولی ہریانی قنوجی بندیلی 22 / 115 فونیمیات میں سب سے چھوٹی اکائی ؟ نحویم مارفیم صرفیم فونیم 23 / 115 اردو کی تمام ضمیریں کن زبانوں سے ماخوذ ہیں ؟ سنسکرت اور پراکرت انگریزی اور لاطینی ترکی اور فارسی عربی اور فارسی 24 / 115 اردو کی بولیوں کو مجموعی طور پر تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ،وہ ہیں؟ لسانی بولیاں ، کشمیری اردو، پنجابی بولیاں لسانی بولیاں ، سماجی بولیاں ، علاقی بولیاں علاقی بولیاں ، کھریلو بولیاں ، شہری بولیاں مراٹھی اردو ، سماجی اردو ، علاقی اردو 25 / 115 بر صغیر کی زبانوں سے کون پہلے آگاہ ہوا؟ امیر خسرو بندہ نواز شاہ نصیر 26 / 115 اُردو ادب کی حکاتی روایت کے تین سماجی ادارے کون کون سے ہیں؟ منطر نگاری ، قوالی، داستان گوئی مرثیہ خوانی ، قوالی ، کالم نگاری مرثیہ خوانی ، افسانہ نگاری ، داستان گوئی قوالی، مرثیہ حوانی ، داستان گوئی 27 / 115 مغربی ہندی کی کل کتنی بولیاں ہیں ؟ سات پانچ چار تین 28 / 115 اُردو میں حروف علت کی تعدا د کتنی ہے؟ 6 5 3 4 29 / 115 مغربی پہاڑی کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ نیپال سندھ شملہ گڑ گاؤں 30 / 115 مدھیہ دیش کی زبان کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟ مذہبی ہندی مشرقی ہندی خیالی ہندی مغربی ہندی 31 / 115 ڈاکٹر سدیشور ورما نے قدیم ہند آریائی کو کتنی منزلوں میں تقسیم کیا ؟ 4 6 7 5 32 / 115 ماہر لسانیات نے شوسینی اپ بھرنش کی سچی جانشین کس بولی کو کہا ؟ کھڑی بولی بندیلی قنوجی برج بھاشا 33 / 115 ماہرین لسانیات نے ہندوستان میں ہند آریائی زبانوں کے ارتقاء کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے ؟ چار پانچ تین دو 34 / 115 زبان کی قواعد کے حصوں کا زمرہ ملائیں ؟ صرف ، حرف صرف ، مارف صرف ، نحو نحو ، محو 35 / 115 کسی زبان کی جملوں کی ساخت اور جملوں میں لفظوں کی ترتیب کے قاعدوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟ نحویات فونیمیات مارفیمیات صرفیات 36 / 115 عربی اور عبرانی زبان کس خاندان سے نکلی ہیں؟ دراوڑی ملایائی سامی ہند یورپی 37 / 115 جدید اردو کا معیاری لب و لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے۔ ‘‘ بقول؟ شوکت سبزواری محمد حسین آزاد محمود شیرانی مسعود حسین خاں 38 / 115 اُردو کی ابتداء دکن سے ہوئی۔ کس نے کہا؟ نصیر الدین ہاشمی سہیل بُخاری سلیمان ندوی 39 / 115 انشاء اللہ خاں کے مطابق اُردو کی ابتدا ہوئی؟ عہد بابری عہد شاہ جہاں عہد جہانگیر ی 40 / 115 ادبی پراکرتوں کی قسموں والا زمرہ ؟ (A) مہاراشٹری ، شورسینی (B) مگدھی ، راجستھانی (C) مگدھی ، اردھ مگدھی ، پیشاچی (D) گجراتی ، کھڑی بولی ، مگدھی B اور D A ,B, C A اور C C اور D 41 / 115 بندشی آوازوں کا زمرہ تلاش کریں : (A) چ ، ح ، ض، دھ (B) ک ، کھ ، ن ، م (C) پ ، بھ ، د ، ٹ ، ج (D) ک ، کھ ، گ، گھ B اور C A اور D A اور B C اور D 42 / 115 اُردو زبان کی بناوٹ میں کئی۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔نے حصہ لیا ہے؟ رہنمائوں، شاعروں ادیبوں، زبانوں بولیوں، زبانوں مولویوں، لیڈروں 43 / 115 مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟ مگدھی مہاراشٹری اپ بھرنش شورسینی 44 / 115 اُردو زبان کا ارتقاء" موضوع پر کس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی؟ سید سلیمان ندوی نصیر الدین ہاشمی شوکت سبزواری 45 / 115 ابتداء میں اُردو کو کس نام سے پُکارا گیا؟ ہندی دونوں ریختہ 46 / 115 اُردو اور ہندی دونوں زبانوں کا سر چشمہ کس کو کہا گیا؟ کھڑی بولی ہریانوی برج بھاشا قنوجی 47 / 115 اُردو کو بطور زبان سب سے پہلے کہاں رائج کیا گیا؟ دہلی دکن لکھنؤ 48 / 115 ذیل میں دو زمرے درست ہیں ؟ (A) لہندا ، سندھی ، مراٹھی ، آسامی (B) مہاراشٹری ، بنگالی ، اڑیا ، بہاری (C) شورسینی ، مگدھی ، اردھ مگدھی ، پشاچی (D) پالی ، سنسکرت، کھڑی بولی، کوسلی A اور C C اور D A اور B B اور D 49 / 115 گریسن کی تقسیم کے مطابق جدید ہند آریائی زبانیں کتنی شاخوں میں بٹ جاتی ہیں؟ دو پانچ تین چار 50 / 115 کس کو لسانیات کی کلید کہا جاتا ہے؟ معنیات فونیمیات صوتیات نحویات 51 / 115 ریختہ میں پہلے کس نے دیوان مرتب کیا؟ سعد سلمان امیر خسرو ولی دکنی 52 / 115 شور سینی کا مرکز کیا تھا ؟ دہلی متھرا قنوج بہار 53 / 115 مغربی ہندی کی نمائندہ بولی کس کو کہا جاتا ہے ؟ بندیلی برج بھاشا ہریانوی کھڑی بولی 54 / 115 اُردو کی ابتداء سندھ سے ہوئی۔ کس نے کہا؟ نور الحسن ہاشمی سلیمان ندوی حافظ محمود شیرانی 55 / 115 اُردو کا رسم الخط کس زبان سے ماخوذ ہے؟ عربی و فارسی ترکی و انگریزی ہندی و فارسی ہندی و سنسکرت 56 / 115 بگڑی ہوئی زبان‘‘ کس کو کہا گیا ؟ لہندا اپ بھرنش بندشی پراکرت 57 / 115 محمد حسین آزاد نے اُردو کا ماخذ قرار دیا؟ دیو ناگری برج بھاشا سنسکرت 58 / 115 یہ کس نے کہا ’’ نواح دہلی کی بولیاں اُردو کا اصل منبع ہیں اور حضرت دہلی اس کے حقیقی مولد و منشا‘‘۔ سید سلیمان ندوی نصیرالدین ہاشمی مسعود حسین خان شوکت سبزواری 59 / 115 قدیم ہند آریائی دور کتنے ق م سے کتنے ق م تک شمار کیا جاتا ہے؟ ۱۵۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م ۵۰۰ ق م سے ۱۵۰۰ ق م ۱۰۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م ۵۰۰ ق م سے ۱۰۰۰ ق م 60 / 115 شوکت سبزواری کے مطابق اُردو کا آغاز ہوا؟ کھڑی بولی برج بھاشا سنسکرت 61 / 115 اُردو زبان کے صوتی آہنگ کی امتیازی شان عربی فارسی کی کتنی آوازوں سے قائم ہے؟ چار سات پانچ چھ 62 / 115 مدھیہ پردیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟ سینتی کمار چٹر جی گریسن سید سلیمان ندوی مسعود حسین خان 63 / 115 جنوبی ہند کن زبانوں کا مرکز تھا؟ برج بھاشا دراوڑی دیوناگری 64 / 115 اولیت میں کس مبلغ نے ہندی زبان استعمال کی؟ معین الدین چشتی خواجہ غلام فرید گیسو دراز 65 / 115 جن آوازوں کی ادائیگی میں منہ کے اندر کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوتی وہ کیا کہلاتے ہیں ؟ لب دنتی مصمتے مصوتے ارتعاشی 66 / 115 سید سلیمان ندوی نے اپنے نظریات پیش کئے؟ دکن میں اردو نقوش سلیمانی اُردو کی ابتداء 67 / 115 زبانوں کے وجود کے لیے کون سا عمل کارفرما ہوتا ہے؟ تاریخی اور تہذیبی سماجی اقتصادی تہذیبی 68 / 115 ۔مغربی ہندی کے تعلق سے درست زمرہ تلاش کریں : (A) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، کھڑی بولی (B) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : کھڑی بولی، ہریانی (C) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، ہریانی (D) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : بندیلی، قنوجی B اور D C اور D A اور C A اور D 69 / 115 واحد جمع ’’تذکیرو تانیث اور اجزائے کلام کی ابتدائی تعریفیں کس یونانی دانشور سے منسوب ہیں ؟ سرولیم جیمس ارسطو افلاطون ساسور 70 / 115 اُردو کی پہلی مطبوعہ کتاب کون سی ہے؟ باغ و اُردو چہار درویش سب رس 71 / 115 امیر خسرو نے اپنی شاعری کو کیا قرار دیا؟ ریختہ ہندوی ہندی 72 / 115 ترقی پسند تحریک میں کون سے دو ر کے رجحانات کا امتزاج پایا جاتا ہے؟ حقیقت پسندی اور انقلابی تحریک رومانیت اور جمالیت پسندی تصوریت اور عینیت پسندی تخئیل اور وجدان پسندی 73 / 115 اُردو کے لئے لفظ معلی کا استعمال کیا؟ جہانگیر نے شاہ جہاں نے بابر نے 74 / 115 اپ بھرنشوں کا زمانہ کس دور کو کہا جاتا ہے؟ قدیم ہند آریائی وسطی ہند آریائی جدید ہند آریائی دور حاضر کو 75 / 115 وسطیٰ ہند آریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ چار پانچ تین دو 76 / 115 کھڑی بولی میں ضمیر میں تیرا میرا کی جگہ ۔۔۔۔کا استعمال ملتا ہے؟ تجھ مجھ اپنا پرایا اور، یا ہوں نوں 77 / 115 زبان کے سائنسی مطالعے کا کیا نام ہے؟ صوتیات لسانیات الفاظ مارفیمیات 78 / 115 کون سا زمرہ مغربی ہندی کا نہیں ہے؟ بندیلی ، برج بھاشا شورسینی ، مراٹھی ہریانی ، قنوجی برج بھاشا ، کھڑی بولی 79 / 115 3 1 4 2 80 / 115 اُو‘‘ کو ترجیح دینے والی تین بولیاں کون کون سی ہیں؟ برج بھاشا، قنوجی، کھڑی بولی قنوجی، برج بھاشا ، بندیلی کھڑی بولی، ہریانی ، برج بھاشا ان میں سے کوئی نہیں 81 / 115 سہیل بُخاری نے اُردو کی ابتدا کا علاقہ قرار دیا؟ سندھ دکن اوڑیسہ 82 / 115 4 3 1 2 83 / 115 ’اُردو اکبر کے عہد میں پیدا ہوئی اور شاہجہاں کے زمانے میں اس نے فروغ پایا‘‘ بقول؟ میر امن محمود شیرانی مسعود حسین ڈاکٹر بخاری 84 / 115 1 2 4 3 85 / 115 اردھ ماگدھی اپ بھرنش کے متعلق درست بیان بتائیں ۔ بہار سے الہٰ آباد تک کا علاقہ اڑیسہ کا علاقہ موجودہ برار کا علاقہ پنجاب کا علاقہ 86 / 115 مارفیم کس کی سب سے چھوٹی اکائی ہے ؟ نحویات مارفیمیات صرفیات فونیمیات 87 / 115 لسانیات کی شاخوں کا درست زمرہ ؟ صوتیات ، نحویات ، ضمریات ، سمعیات صوتیات ، صرفیات ، نحویات ، معنیات مارفیمیات ، ضمریات ، فیمیات، نحویات فونیمیات ، تلفظیات ، صرفیات ، نودیت 88 / 115 اُردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟ ہند آریائی تُرک آریائی عرب آریائی 89 / 115 شورسینی اپ بھرنش میں کتنی بولیاں شامل ہیں؟ چھ پانچ سات چار 90 / 115 مسلمانوں کی آمد کے وقت ہندوستان میں کون سی زبان بولی جاتی تھی؟ ہندی سنسکرت پراکرت اپ بھرنش 91 / 115 ریختہ کے کیا معنی ہیں؟ دونوں بنانا ایجاد کرنا 92 / 115 اردو کھڑی بولی اور ہریانی کی آمیزش سے نکلی ۔‘‘ بقول؟ سلیمان ندوی مسعود حسین خاں شوکت سبزواری محمد حسین آزاد 93 / 115 اردو کے قواعد کا خاکہ پالی میں ملے گا۔ ‘‘ بقول؟ مسعود حسین خاں محی الدین قادری زور محمد حسین آزاد شوکت سبزواری 94 / 115 لسانیات کی وہ شاخ جس میں کسی زبان کی آوازوں کے مخارج کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟ معنیات صرفیات نحویات صوتیات 95 / 115 سہیل بُخاری کے مطابق اُردو کا پہلا سہرا ہے؟ دیوناگری رگ وید سنسکرت 96 / 115 زبانوں کے اس زُمرے کی نشان دہی کیجئے جس کا رسم الخط اُردو زبان سے ملتا جلتا ہے؟ سنسکرت، انگریزی، مراٹھی گجراتی، ہندی، کشمیری بنگالی، تمل، ملیالم پنجابی، سندھی، پشتو 97 / 115 لفظ اُردو کے کیا معنی ہیں؟ لشکر زبان قیام 98 / 115 مولوی عبد الحق نے پہلی تصنیف قرار دیا؟ کربل کتھا آب حیات معراج العا شقین 99 / 115 وسطی ہند آریائی کا زمانہ کتنے ق م سے کتنے ق م تک کا زمانہ ہے؟ ۵۰۰ ق م سے ۱۰۰۰ ق م ۱۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م ۵۰۰ ۱ ق م سے ۵۰۰ ق م ۱۰۰۰ ق م سے ۱۵۰۰ ق م 100 / 115 اُردو زبان کی ایک اہم بولی’ دکنی ‘ ہندوستان کے کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ مشرق جنوبی مغرب شمال 101 / 115 ’’ اردو شہ پارے ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ مسعود حسین خاں محی الدین قادری زور احتشام حسین سہیل بخاری 102 / 115 زبان آوازوں کے کس نظام کا نام ہے؟ روایتی علامتی اور تصوراتی علامتی اور روایتی تصوراتی 103 / 115 مسعود حسین خاں کے بیانات کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ (A) اردو کا اصل سر اور حقیقی مولد و منشا دہلی ہے۔ (B) ہریانوی زبان کی پیدائش اردو کی پیدائش کے بعد عمل میں آئی ۔ (C) قدیم اردو کی اساس دہلی کی ہریانی بولی پر قائم ہے ۔ (D) اردو نے قدیم مغربی ہندی سے ترقی پاکر موجودہ روپ اختیار کیا ۔ A اور B A اور C D,B,A C,B,A 104 / 115 کسی زبان کے معنی سمجھنے کے طریقوں کا مطالعہ کس ذیل میں آتا ہے؟ فونیمیات نحویات معنیات صرفیات 105 / 115 مغربی ہندی کی پانچ بولیوں کے دو گرہوں کا زمرہ: (A) برج بھاشا ، بندیلی ، قنوجی (B) ہریانی ، کھڑی بولی (C) بندیلی ،ہریانی ، قنوجی (D) کھڑی بولی ،برج بھاشا ، ہریانی B اور D A اور B C اور D B اور C 106 / 115 دکن میں کس سلطنت کا شیرازہ بکھر گیا تھا؟ بہمنی گولکنڈہ بیجاپور 107 / 115 حافظ محمود شیرانی نے کس کی آمد کو اُردو کی بنیاد قرار دیا؟ خلجی کی عربوں کی بابر کی 108 / 115 پراکرتوں کا زمانہ کس دور کو کہا جاتا ہے؟ دور حاضر جدید ہند آریائی وسطی ہند آریائی قدیم ہند آریائی 109 / 115 "زبانوں کا گھر" کس ملک کو کہا گیا؟ امریکہ پاکستان ہندوستان ایران 110 / 115 ’’صفحے کے صفحے الٹتے جائیں ٹ، ڈ، ڑ کی آوازیں اُردو شاعری کے مقدس وید یعنی دیوان غالب میں نہیں ملتیں ۔ یہی حال اقبال کا ہے۔‘‘ بقول؟ سلیمان ندوی شوکت سبزواری گیان چند جین مسعود حسین خان 111 / 115 محی الدین قادری زور کی کتاب کا نام ہے؟ دکن میں اردو ہندوستانی لسانیات نقوش سلیمانی 112 / 115 زبان کے سائنسی طریقے سے مطالعے کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟ زبانوں کا گروہ سیاسیات سماجیات لسانیات 113 / 115 اُردو کس زبان کا لفظ ہے؟ عربی فارسی ترکی 114 / 115 ان میں مغربی پنجاب کی زبان کون سی ہے ؟ لہندا سندھی مراٹھی اودھی 115 / 115 حافظ محمود شیرانی نے اپنے نظریات کو پیش کیا؟ دکن میں اردو ابتدائے اردو پنجاب میں اُردو Your score isThe average score is 56% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin