Home Paid Quiz Uphesc Quiz-04 Mohd Hilal Alam April 7, 2024 Uphesc Quiz-04 Unit-04 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غیر افسانوی نثر 4 Created on April 07, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-04 Uphesc Urdu Unit-04 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 39 مقالات شبلی کی ساتویں جلد کس سن میں شائع ہوئی ؟ 1938 1951 1930 1940 2 / 39 مقالات حالی کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ دو چار تین پانچ 3 / 39 غبار خاطر میں مولانا ابو الکلام نے کن پرندوں کی کہانی لکھی؟ مرغا اور مرغی چڑا چڑے طوطا مینا کبوتر 4 / 39 ”ساحل اور سمندر“ کے مصنف کا نام بتائیے؟ شمس الرحمن فاروقی سید احتشام حسین محمد حسن آل احمد سرور 5 / 39 خوش طبعی کس کا مضمون ہے ؟ الطاف حسین حالی سر سید احمد خاں محمد حسین آزاد شبلی نعمانی 6 / 39 نیرنگ خیال کس کے مضامین کا مجموعہ ہے؟ رشید احمد صدیقی سر سید احمد خاں الطاف حسین حالی محمد حسین آزاد 7 / 39 اردوئے معلیٰ اور غبار خاطر کیا ہیں؟ انشائیوں کے مجموعے خاکوں کے مجموعے خطوط کے مجموعے خودنوشت سوانح 8 / 39 اسماعیل پانی پتی کے مطابق مقالات سر سید کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟ 16 14 18 10 9 / 39 سی پارہ دل میں کتنی آیات احکام ہیں؟ چھ سو چار سو پانچ سو تین سو 10 / 39 محمد اختر الایمان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ امروہہ فیض آباد حیدر آباد نجیب آباد 11 / 39 نکتہ چینی کس کے مضمون کا نام ہے ؟ خواجہ حسن نظامی سر سید احمد خاں محمد حسین آزاد رشید احمد صدیقی 12 / 39 ساحل اور سمندر کس کے سفرنامے کا نام ہے؟ آل احمد سرور احتشام حسین شبلی نعمانی کلیم الدین احمد 13 / 39 سی پارہ دل کے انشائیوں کا تعلق کس موضوعات سے ہے ؟ تصوف و معرفت تحقیق و تنقید تاریخی و سماجی عشقیہ مضامین 14 / 39 املا اور صحت الفاظ کس کا مضمون ہے ؟ شبلی نعمانی رشید حسن خاں الطاف حسین حالی شمس الرحمن فاروقی 15 / 39 سی پارہ دل کتنے انشائیوں پر مشتمل ہے ؟ 134 129 128 132 16 / 39 نیرنگ خیال کا حصہ دوم کس سن میں شائع ہوا؟ 1880 1927 1875 1923 17 / 39 غبار خاطر میں شامل پہلا خط کس شہر میں لکھا گیا؟ احمد نگر شری نگر شملہ کلکتہ 18 / 39 ”غبار خاطر“پہلی بار کب شائع ہوئی؟ جنوری 1942 اگست1950 جولائی1947 مئی1946 19 / 39 سی پارہ دل کی پہلی منزل کا عنوان کیا ہے ؟ دین و ملت ذوق و شوق، عشق و محبت، سوز و گداز بندے اور خدا کے راز و نیاز عشق و محبت کے اشارے 20 / 39 ’ غبار خاطر‘ کے خطوط کس کے نام لکھے گئے؟ حبیب الرحمن شیروانی جواہر لال نہرو حکیم اجمل خاں مختار احمد انصاری 21 / 39 مولانا ابوالکلام آزاد کے مجموعہ خطوط کا نام کیا ہے؟ صحیفہ محبت زیر لب غبار خاطر خاموش آواز 22 / 39 سی پارہ دل کل کتنےمنازل پر مشتمل ہے؟ پانچ سات دو چار 23 / 39 مقالات شبلی کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟ 10 5 7 8 24 / 39 خواجہ حسن نظامی کے انشائیوں کا مجموعہ سی پارہ دل ہے ۔ اس میں سی پارہ کے کیا معنی مراد لئے گئے ہیں؟ پندہواں حصہ تیسواں حصہ بارہواں حصہ تیسرا حصہ 25 / 39 مولانا آزاد نے ’غبار خاطر‘ میں شامل خطوط کہاں لکھے؟ کلکتہ قلعہ احمد نگر دہلی رانچی 26 / 39 مقالات شبلی کی چوتھی جلد کس طرح کے مضامین پر مشتمل ہے ؟ فلسفیانہ تاریخی تنقیدی ادبی 27 / 39 شعر العرب کس کا مضمون ہے ؟ محمود شیرانی شبلی نعمانی الطاف حسین حالی سر سید احمد خاں 28 / 39 مقالات حالی کس سن میں شائع ہوا؟ 1937 1934 1929 1928 29 / 39 سی پارہ دل کی چوتھی منزل کا عنوان تلاش کریں؟ دین و ملت عشق و محبت کے اشارے سیاست معاشرت تمدن ہے بندے اور خدا کے راز و نیاز 30 / 39 مولانا ابو الکلام آزاد کے مجموعے ”غبار حاطر“ سے متعلق درست جوڑ کی نشاندہی کیجئے: (A)داستان بے ستون و کوہ کن (i)خط نمبر 18 (B)حکایت بادہ ئ تریاک (ii) خط نمبر 5 (C)حکایت زاغ و بلبل (iii)خط نمبر 19 (D)چڑیا چڑے کی کہانی (iv)خط نمبر 9 D iii, C ii, B i, A iv D ii, C iv, B i, A iii D iii, C i, B iv, A ii D i, C iv, B iii, A ii 31 / 39 ”بمبئی سے بھوپال تک“ کے مصنف کا نام بتائیں؟ احتشام حسین قرت العین حیدر عصمت چغتائی محمد حسن 32 / 39 غیر قوموں کی مشابہت کس کے مضمون کا نام ہے ؟ علامہ اقبال الطاف حسین حالی شبلی نعمانی سر سید احمد خاں 33 / 39 کس نے اپنے انشائیوں میں مچھر، مکھی ، جھینگر اور الو کو کردار بنایا ہے ؟ رشید احمد صدیقی خواجہ حسن نظامی محمد حسین آزاد مشتاق احمد یوسفی 34 / 39 ”غبار خاطر“ کی ہیئت کیا ہے؟ افسانوں کا مجموعہ مضامین کا مجموعہ خطوط کا مجموعہ خاکوں کا مجموعہ 35 / 39 نیرنگ خیال کا حصہ اول کس سن میں شائع ہوا؟ 1927 1923 1880 1875 36 / 39 ’غبار خاطر‘ کو مقدمہ و حواشی کے ساتھ کس نے مرتب کیا؟ حنیف نقوی نور الحسن ہاشمی رشید حسن خاں مالک رام 37 / 39 سی پارہ دل کی تیسری منزل کا عنوان تلاش کریں؟ عشق و محبت کے اشارے دین و ملت معاشرت تمدن ہے بندے اور خدا کے راز و نیاز 38 / 39 مقالات حالی کا دیباچہ کس نے لکھا؟ محمود شیرانی مولوی عبد الحق الطاف حسین حالی رشید حسن خاں 39 / 39 مقالات شبلی کی پہلی جلد کس طرح کے مقالات پر مشتمل ہے؟ مذہبی ادبی تعلیمی تاریخی Your score isThe average score is 66% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin