Home Paid Quiz Uphesc Quiz-05 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-05 Unit-05 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz افسانوی نثر 6 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-05 Uphesc Urdu Unit-05 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 146 ’’ سب رس ‘‘ کس صدی کی داستان ہے؟ بیسویں صدی سترہویں صدی انیسویں صدی اٹھارویں صدی 2 / 146 مولوی عبد الحق نے رانی کیتکی کی کہانی کتابی صورت میں کب شائع کی؟ 1933 1931 1930 1932 3 / 146 ان میں درست زمرہ کیا ہوگا؟ (A)ٹیڑھی لکیر۔۔۔قرت العین حیدر (B)خواب باقی ہیں۔۔۔کلیم الدین احمد (C)ساقی نامہ۔۔۔۔علامہ اقبال (D)ٹیڑھی لکیر۔۔۔تین منزل B & D C & D A & B B & C 4 / 146 فسانہ عجائب کے عنوان کا درست زمرہ؟ حکایت پسر محبٹن، فسانہ شاہ یمن جانا چین کی جانب، ترانہ سنجی عندلیب خامہ نقل سوداگر کے بیٹے کی، فسانہ شاہ عجم رہائی گرفتار محبت کی، قصہ شاہ قوم بنی اسرائیل 5 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ جملہ کس نے کہا''آگ کا دریا کی اشاعت بیوقت کی راگنی ہے'' احمد فاروقی کلیم الدین احمد ن م راشد آل احمد سرور 6 / 146 گودان کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟ شکر مل کے مالک۔۔مسٹر کھنا کالج میں پروفیسر۔۔مسٹر تنخا اخبار نکالتے تھے۔۔مرزا خوشید مزدوروں کے لیڈر۔۔اونکار ناتھ 7 / 146 درست زمرہ بتاؤ؟ (A)دریائے لطافت (i)میر امن (B)باغ و بہار (ii)وجہی (C)کربل کتھا (iii)انشا (D)سب رس (iv)فضلی A iii, B i, C iv, D ii A ii, B iii, C iv, D i A iii, B i, C ii, D iv A ii, B i, C iii, D iv 8 / 146 ذیل میں کون سا کردار ناول ”امراو جان ادا“میں نہیں ہے؟ بسم اللہ عندلیب بیگم بوا حسینی خورشید جان 9 / 146 ناول توبتہ النصوح کب شائع ہوا؟ 1873 1874 1871 1870 10 / 146 ’’رانی کیتکی کی کہانی ‘‘کس زبان میں لکھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ؟ ہندی اردو دکنی گجری 11 / 146 ناول فائر ایریا کا کردار رحمت میاں کس گاؤں کا رہنے والا تھا؟ لال پور دھرم پور محمود پور رسول پور 12 / 146 گودان کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟ اخبار نکالتے تھے۔۔مرزا خوشید کالج میں پروفیسر۔۔مسٹر تنخا مزدوروں کے لیڈر۔۔اونکار ناتھ شکر مل کے مالک۔۔مسٹر کھنا 13 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر میں اسکول مینیجر کی منظور نظر کون کردار ہے؟ رضیہ بیگم بلقیس سیتل نوری 14 / 146 رجب علی بیگ سرور فسانہ عجائب میں اٹھارہ بار تصحیح کی'' یہ بات کس نے اپنی کتاب میں کہی ہے؟ آل احمد سرور سخن دہلوی گیان چند جین کلیم الدین احمد 15 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟ افتخار شمن رائے صاحب روفی ٹیلر 16 / 146 فائر ایریا بنیادی طور پر ایک سیاسی ناول ہے۔ اگ اس ناول کا مرکزی استعارہ ہے'' بقول؟ شمیم حنفی وقار عظیم قمر رئیس آل احمد سرور 17 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کیا ہے؟ ناول داستان مثنوی ڈراما 18 / 146 آگ کا دریا میں منظر زندگی سے الگ کوئی چیز نہیں یہ حقیقت میں انسان کے جذبے کی ایک شاعرانہ صورت ہے'' بقول؟ احتشام حسین وقار عظیم اسلوب احمد انصاری قمر رئیس 19 / 146 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کے سب سے چھوٹے بیٹے کا کیا نام ہے؟ سلیم علیم کلیم 20 / 146 فسانہ عجائب کا کردار ”فیروز بخت“ کہاں کا رہنے والا تھا؟ دمشق ختن یمن عجم 21 / 146 ملا وجہی نے سب رس میں حسن کے عاشق کے طور پر کس کو پیش کیا گیا ہے؟ نظر دل عشق عقل 22 / 146 فردوس بریں بڑا دل کش خواب ہے اور خواب کا عالم پیدا کرنے کی دل کش مثال ہے''. بقول؟ علی عباس حسینی قمر رئیس وقار عظیم احسن فاروقی 23 / 146 ’’ سب رس‘ ‘ میں دل کا جاسوس کون ہے؟ ہمت نظر عقل لٹ 24 / 146 ناول آگ کا دریا کے کردار چمپک کو ناول کے ادوار سے درست کیجئے؟ چمپا احمد، چمپک، چمپا بائی، چمپا چمپک، چمپا، چمپا بائی، چمپا احمد چمپا بائی، چمپا احمد، چمپک، چمپا چمپا، چمپک، چمپا بائی، چمپا احمد 25 / 146 ناول فردوس بریں پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا؟ مطبع نول کشور لکھنؤ قومی پریس لکھنؤ ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ دہلی 26 / 146 باغ و بہار میں قصے کا آغاز کس ملک کے بادشاہ کے ذکر سے ہوتا ہے؟ فارس چین عجم روم 27 / 146 باغ و بہار کا چوتھا درویش کہاں کا رہنے والا تھا؟ فارس عجم چین یمن 28 / 146 ’’سب رس ‘‘ میں ملا وجہی نے’ نظر ‘ کو کس کے جاسوس کے طور پر پیش کیا ہے؟ ہمت لٹ عقل دل 29 / 146 ناول ”امراؤ جان ادا“ کتنے حصوں پرمشتمل ہے؟ 21 24 23 25 30 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی؟ حسین علی خاں محمد شاہ احمد خاں نواب سعادت علی خاں 31 / 146 فسانہ عجائب اور بستی صنفی اعتبار سے کیا ہے؟ داستان اور مثنوی داستان اور افسانہ داستان اور ناول داستان اور سفر نامہ 32 / 146 فسانۂ آزاد کتنی جلدوں میں ہے؟ چار تین پانچ دو 33 / 146 ناول امراؤ جان ادا میں امراؤ جان کی پرورش کس نے کی۔ خانم بوا حسني خورشید 34 / 146 باغ و بہار سے متعلق درست جوڑ ملائیں : (A)آزاد بخت (i)فارس (B)پہلا درویش (ii) ملک روم (C)دوسرا درویش (iii) چین (D)چوتھا درویش (iv)یمن D iii , C i, B iv, A ii D i , C iv, B iii, A ii D iii , C iv, B i, A ii D iii , C i, B ii, A iv 35 / 146 باغ و بہار کے کردار دمشق کی شہزادی کے خزانچی کا کیا نام تھا؟ بدخشاں عیسیٰ یوسف سیدی بہار 36 / 146 ناول گودان کے کردار ہوری کی بڑی بیٹی کا کیا نام ہے؟ روپا سونا دھنیا 37 / 146 ’’باغ وبہار‘‘ زردبیل پر سوار ہوکر آنے والے نوجوان کی عمر کتنی بتائی گئی ہے؟ پندرہ تاسولہ اٹھارہ تا بیس انیس تا بیس چودہ تاپندرہ 38 / 146 فسانہ عجائب اور باغ و بہار کے مرتب ہیں؟ مسعود حسین خاں امتیاز علی عرشی رشید حسن خاں 39 / 146 ناول گودان اُردو میں کب شائع کیا گیا؟ 1937 1938 1936 40 / 146 ناول گودان میں مسٹر مہتا کیا ہیں؟ وکیل اخبار کے ایڈیٹر فلسفہ کے پروفیسر بینک مینجر 41 / 146 یہ ناول یعنی آگ کا دریا اپنے کرداروں پر بھروسہ نہیں کرتا۔ اپنے بیان کی شعریت اور قوت پر بھروسہ کرتا ہے'' بقول؟ قمر رئیس وقار عظیم اسلوب احمد انصاری مجتبیٰ حسین 42 / 146 باغ و بہار کب لکھی گئی؟ 1802 1809 1800 1801 43 / 146 ’ ناول آگ کا دریا‘ کا آغاز کس شاعر کی کی نظم سے ہوتا ہے؟ فیض احمد فیض ٹی ایس ایلیٹ کیٹس اقبال 44 / 146 ناول فائر ایریا کس سن میں شائع ہوا؟ 1999 1995 1997 1994 45 / 146 ناول اداس نسلیں چار ابواب پر مشتمل ہے اس کے تیسرے باب کا عنوان کیا ہے؟ ہندوستان اختتامیہ بٹوارہ برٹش انڈیا 46 / 146 سب رس میں وجہی نے پیچیدہ اور عمیق فلسفیانہ مسائل کو اس نوخیز زبان میں اس ادبی حُسن کے ساتھ پیش کیا ہے کہ اس میں تخلیقی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔"۔ بقول؟ رشید حسن خاں احتشام حسین جمیل جالبی نور الحسن نقوی 47 / 146 باغ و بہار میں سادگی اور پرکاری بیک وقت جمع ہیں'' بقول؟ احتشام حسین سید عبد اللہ کلیم الدین احمد سر سید 48 / 146 داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟ افغانستان ایران عراق سیستان 49 / 146 داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟ (A)حسن و دل (B)سروش سخن (C)آب حیات (D)طلسم حیرت B & C D & C C & A A & B 50 / 146 فسانہ عجائب کے کرداروں کا ذکر کرتے ہوئے یہ بات کس نے کہی'' کردار نگاری کی جان مہر نگار ہے'' احتشام حسین رام بابو سکسینہ نیّر مسعود گیان چند جین 51 / 146 ’امرائو جان ادا ‘کا کردار فیض علی ‘ کیا ہے ؟ نواب ڈاکو بھائی غلام 52 / 146 درست جوڑ ملاؤ؟ (a)یہ سب جھوٹ ہے فریب ہے تم سب بہروپیے ہو۔ (i) وزیر (b)جہاں پناہ، غلام کچھ عرض کرنا چاہتا ہے۔ (ii)بوڑھا (c)ہاں ہم جانتے ہیں۔ صرف ہم جانتے ہیں۔ (iii)جرجان (d)مگر وہ پوچھیں گے۔ (iv)ضحاک A iv, B i, C ii, D iii A iv, B iii, C i, D ii A ii, B iv, C iii, D i A ii, B i, C iii, D iv 53 / 146 ’’باغ وبہار‘‘ میں وہ حسن وہ بزرگی ہے جو ’’آرائش محفل‘‘ میں نہیں اس کی انشا پردازی اس کی بقا کی ذمہ دار ہے۔ اس میں جو زبان بول چال میں استعمال ہو تی ہے۔ اس کا اوج کمال ہے۔‘‘ بقول؟ انور سدید احتشام حسین گیان چند جین کلیم الدین احمد 54 / 146 کون سا کردار اندرسبھا کا نہیں؟ نیلم پری لال پری پکھراج پری جلپری 55 / 146 فسانہ عجائب صنفی اعتبار سے کیا ہے؟ مثنوی داستان ناول ڈراما 56 / 146 رانی کیتکی‘ کی کہانی میں مدن بان کون ہے؟ شہزادی رانی کیتکی کی ماں رانی کیتکی کی سہیلی پری 57 / 146 امیرن امراؤ جان ادا کو اغوا کرنے والے شخص کا نام کیا تھا؟ دلاور خان گوہر مرزا قاتلو خان فیض علی 58 / 146 ناول فردوس بریں کے کردار یعقوب کا موسیٰ سے کیا رشتہ ہے؟ دونوں دوست ہیں دونوں بھائی ہیں باپ بیٹے کا 59 / 146 ذیل میں کون سا کردار ’’امراؤ جان ادا‘‘ میں نہیں ہے؟ بوا حسینی چمپا بائی خورشید بسم اللہ جان 60 / 146 سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ بادشاہ عقل نے غمزہ کو باغ رخسار سے گرفتار کیا۔ دل آب حیات کا پتا معلوم کرنے عافیت شہر گیا۔ عقل زرق کے بیٹے توبہ کو قلعہ ہدایت کا نگراں مقرر کرتا ہے۔ شہزادہ دل اور شہزادی حسن میں چار دن تک جنگ ہوئی تھی۔ 61 / 146 فسانہ عجائب کس نے مرتب کیا؟ مسعود حسین خاں رشید حسن خاں حسن عسکری امتیاز علی عرشی 62 / 146 ’’آگ کا دریا’’ناول کا آغازکس شہر کے دور زریں سے ہوتا ہے؟ بدھ گیا پاٹلی پتر پنجاب الہ آباد 63 / 146 ”سب رس“ میں شہزادے کو کس چیز کی تلاش ہے؟ طلسمی پھول جادوئی انگوٹھی بولنے والا طوطا آب حیات 64 / 146 ’’امراو جان ادا‘‘ میں کس شہر کی تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی عکاسی نظر آتی ہے؟ دلی کانپور لکھنؤ حیدرآباد 65 / 146 ناول توبتہ النصوح کی چھٹی فصل میں نصوح کس گفتگو کرتا ہے؟ کلیم سے سلیم سے علیم سے 66 / 146 ناول گودان کا کردار نہیں ہے؟ ہوری، رام سیوک حضور سنگھ، داتا دین شیام بہاری، مس مالتی 67 / 146 ان میں ناول گودان کے کرداروں کی پہچان کریے؟ ذاکر، نعیم، کلیم کھنا، مہتا، عرفان گوہر مرزا، سلطانہ، نیاز سلطانہ، ہوری، میناکشی 68 / 146 ”سب رس“ ’میں عافیت شہر‘کے بادشاہ کانام کیا ہے؟ عابد ناموس عقل نظر 69 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کس سن میں شائع ہوا؟ 1943 1945 1946 1947 70 / 146 ناول فردوس بریں کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ بارہ گیارہ نو 71 / 146 درست زمرہ ملاؤ؟ (A)کربل کتھا (i)میر امن (B)فسانہ عجائب (ii) ملا وجہی (C)باغ و بہار (iii) فضل علی فضلی (D)سب رس (iv) رجب علی بیگ سرور A ii, B i, C iii, D iv A ii, B iii, C iv, D i A iii, B iv, C i , D ii A ii, B iv, C i, D iii 72 / 146 داستان فسانہ عجائب کا نقش اول کب تیار ہوا؟ 1245 ھ 1249 ھ 1242 ھ 1240 ھ 73 / 146 ناول گودان اُردو میں کس سن میں شائع ہوا؟ 1935 1936 1937 74 / 146 ناول فائر ایریا میں سہدیو اور رحمت میاں کو کول فیکٹری میں کام دلانے کون لے جاتا ہے؟ ننکو کمار بابو منگو لڈو 75 / 146 فسانہ آزاد'' کس اعتبار سے اہمیت کا حامل ناول ہے؟ تکنیک کے اعتبار سے موضوع کی وسعت کے سبب سے قصہ پن کے لحاظ سے اودھ کی تہذیبی پیش کش کی وجہ سے 76 / 146 ’’آگ کا دریا ‘‘ میں ابو المنصور کمال الدین کس دور کی نمائندگی کرتا ہے؟ مغلیہ دور فاروقی دور قدیم اردو جدید دور 77 / 146 ’’ سب رس‘‘ میں نظر کو آب حیات کا پتا کون دیتا ہے؟ دل حسن عشق ہمت 78 / 146 لغت کے مطابق درست زمرہ تلاش کریں: (A)سبب، سبحان، سبزہ، سبق (B)ستور، سحاب، ستم، سبحان (C)سپاہی، سپلائی، ستارہ، ستون (D)ستارہ، سپلائی، سپاہی، ستون A اور C C اور D A اور B B اور D 79 / 146 ناول توبتہ النصوح میں کلیم کا نصوح سے کیا رشتہ ہے؟ باپ بیٹے کا چچا بھتیجے کا بھائی بھائی کا 80 / 146 داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟ (A)حسن و دل (B)سروش سخن (C)آب حیات (D)طلسم حیرت A & B C & D C & A C & B 81 / 146 ’’فسانہ ٗ عجائب‘‘ کس شہر میں لکھی گئی؟ رام پور کانپور دلی لکھنؤ 82 / 146 ان میں ناول آگ کا دریا کے کرداروں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ ماہ رخ، آمنہ، عرفان گوتم، قدیر، نعیم کمال، نرملا، نیاز آمنہ، نریندر، روشن آرا 83 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کے کرداروں کا زمرہ ملائیں۔ (A)سورج بھان (i)منہدرگر (B)رانی کام لتا (ii)رانی کیتکی (C)راجہ اندر (iii)جگت پرکاش (D)مدن بان (iv)کنور اودے بھان A iii, B i, C iv, D ii A iv, B iii, C i, D ii A iii, B ii, C iv, D i A ii, B iii, C iv, D i 84 / 146 ناول فائر ایریا کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟ سہدیو عرفان ختونیا مجمدار 85 / 146 غرض فسانہ عجائب میں ہر جگہ لکڑیاں گیلی ہیں'' بقول؟ کلیم الدین احمد گیان چند جین احتشام حسین آل احمد سرور 86 / 146 رانی کیتکی کی کہانی میں چندر بھان اور کنور اودے بھان میں کیا رشتہ ہے ؟ استاد شاگرد کا چچا بھتیجے کا ماما بھانجے کا با پ بیٹے کا 87 / 146 رتن ناتھ سرشار کے ناول فسانہ آزاد کا موضوع کیا ہے؟ انگریزی طرز حکومت کھنؤ کی طرز معاشرت دکن کی تہذیب و معاشرت دلی کی طرز معاشرت 88 / 146 ان میں کون سا کردار ناول توبتہ النصوح میں نہیں ہے؟ فہمیدہ صالحہ نادرہ 89 / 146 باغ و بہار اُردو نثر کی پہلی زندہ کتاب قرار پائی'' بقول؟ کلیم الدین احمد سر سید سید عبد اللہ احتشام حسین 90 / 146 عبدالحلیم شرر کے ناول‘‘فردوس بریں ’’کا سب سے اہم کردار کونسا ہے؟ کاظم جنوبی زمرد شیخ علی وجودی حسین 91 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر میں نوری کے بھائی کا کیا نام ہے؟ منو افتخار رشید چنّو 92 / 146 ہوری اور دھنیا پریم چند کے کس ناول کے کردار ہیں؟ گوشہ عافیت گودان نرملا 93 / 146 ان میں ناول گودان کے کرداروں کی پہچان کریے؟ کھنا، مہتا، عرفان سلطانہ، ہوری، میناکشی ذاکر، نعیم، کلیم گوہر مرزا، سلطانہ، نیاز 94 / 146 فسانہ عجائب کی اشاعت پہلی بار کب ہوئی؟ 1240 ھ 1259 ھ 1245 ھ 1255 ھ 95 / 146 ناول فردوس بریں کا ہیرو اور ہیروئن کون ہے؟ شیخ وجودی اور بلغان خاتون حسین اور زمرد حسین اور بلغان خاتون 96 / 146 سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ شہزادہ دل اور شہزادی حسن میں چار دن تک جنگ ہوئی تھی دل آب حیات کا پتا معلوم کرنے عافیت شہر گیا بادشاہ عقل نے غمزہ کو باغ رخسار سے گرفتار کیا عقل زرق کے بیٹے توبہ کو قلعہ ہدایت کا نگراں مقرر کرتا ہے 97 / 146 میرامن نے ’’ باغ و بہار ‘‘ کے علاوہ اور کون سی کتاب لکھی؟ سنگھاسن بتیسی باغ اردو گنج خوبی گنج معانی 98 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ کس نے کہا کہ ''آگ کا دریا کی اشاعت بے وقت کی راگنی ہے'' ن م راشد کلیم الدین احمد احمد فاروقی آل احمد سرور 99 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی؟ محمد شاہ احمد شاہ حسین علی خاں نواب سعادت علی خاں 100 / 146 ناول "فردوس بریں" کس نے لکھا؟ منشی پریم چند رتن ناتھ سرشار عبد الحلیم شرر 101 / 146 باغ وبہار کا چوتھا درویش کس ملک کا شہزادہ ہے؟ یمن فارس چین عرب 102 / 146 فسانہ عجائب کو کس نے مرتب کیا؟ حسن عسکری مولوی عبد الحق امتیاز عرشی رشید حسن 103 / 146 درست زمرہ ملائیں؟ (A)کربل کتھا (i)1240 ھ (B)سب رس (ii) 1170 ھ (C)بوستان خیال (iii) 908 ھ (D)فسانہ عجائب (iv)1045 ھ A ii, B i, C iii, D iv A ii, B iii, C iv, D i A iii, B iv, C ii, D i A iii, B i, C iv, D ii 104 / 146 ناول فردوس بریں کے مرکزی کردار کا زمرہ تلاش کریں؟ نصیر الدین، منقوں خان حسین، زمرد یعقوب، مرجاں 105 / 146 ناول فردوس بریں میں شامل ابواب صحیح جوڑ ملائیں: (A)افشائے راز (i) تیسرا باب (B) پھر عالم عناصر (ii)چوتھا باب (C) فردوس بریں (iii) پانچواں باب (D) ملاء اعلیٰ کا سفر (iv) آٹھواں باب D ii, C i, B iv, A iii D i, C ii, B iii, A iv D ii, C iv, B i, A iii D i, C iii, B iv, A ii 106 / 146 ناول "گودان" کس نے تخلیق کیا؟ کرشن چندر راجندر سنگھ بیدی منشی پریم چند 107 / 146 ناول فردوس بریں کس سن میں لکھا گیا؟ 1897 1890 1899 108 / 146 نیچے فسانہ عجائب کے کچھ کرداروں کا ذکر کیا گیا ہے۔ (A)ماہ طلعت، جان عالم (B)شاہ یمن، ملک صادق (C)انجمن آرا، ملکہ مہرنگار (D)کالا دیو، راجہ اندر ان میں کون سا زمرہ فسانہ عجائب کے کرداروں کا نہیں ہے؟ A & B C & B B & D A & C 109 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوتا ہے؟ ایلما شمن رونی روفی ٹیلر 110 / 146 باغ و بہار کا کردار "آزاد بخت" کہاں کا بادشاہ تھا؟ عجم چین روم یمن 111 / 146 مجاور کی داستان'' یہ ہے عنوان فسانہ آزاد کی کونسی جلد میں ہے؟ پہلی چوتھی دوسری تیسری 112 / 146 ناول امراؤجان ادا میں امراؤ،خورشید، امیر جان، بسم اللہ جب ساون کے مہینے میں جانے کے لیے تیارہو رہی تھیں تو وہ کون سا دن تھا؟ پیر جمعہ ہفتہ جمعرات 113 / 146 ناول گودان کے کردار بھولا اہیر کی بیٹی کے شوہر کا نام بتائیں؟ گوبر ہوری مرزا خورشید رام سیوک 114 / 146 کون سا کردار ناول توبتہ النصوح کا نہیں ہے؟ شمیم علیم سلیم 115 / 146 فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی؟ طلسم حیرت فسانہ عبرت باغ و بہار سروش سخن 116 / 146 ناول گودان پریم چند کا آخری ۔۔۔۔۔۔۔۔ناول ہے؟ مکمل نا مکمل 117 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کل کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ 42 44 43 41 118 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟ نواب سعادت علی خاں حسین علی خاں محمد شاہ احمد خاں 119 / 146 سب رس کا کردار غمزہ کس کا بھائی تھا؟ ہمت نظر دل قامت 120 / 146 ”باغ و بہار‘ کا پہلا درویش کہاں کا رہنے والا تھا؟ ایران یمن دمشق افغانستان 121 / 146 ناول امراؤ جان ادا کب شائع ہوا؟ 1896 1899 1898 1897 122 / 146 فسانۂ عجائب میں وزیر زادے کوتبدیلِ روح کاعمل کون سکھاتا ہے ؟ جان عالم چڑی مار جادو گر انجمن آرا 123 / 146 فسانہ عجائب کس کے جواب میں لکھی گئی تھی؟ باغ و بہار طلسم حیرت کربل کتھا سروش سخن 124 / 146 ناول ”فردوس بریں“ کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟ بلغان خاتون کا سفر پھروہی عالم عناصر پریوں کا غول فردوس بریں 125 / 146 رجب علی بیگ سرور فسانہ عجائب میں اٹھارہ بار تصحیح کی'' یہ بات کس نے اپنی کتاب میں کہی ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد گیان چند جین سخن دہلوی 126 / 146 غرض فسانہ عجائب میں ہر جگہ لکڑیاں گیلی ہیں'' بقول؟ احتشام حسین گیان چند جین کلیم الدین احمد آل احمد سرور 127 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ جملہ کس نے کہا''آگ کا دریا کی اشاعت بیوقت کی راگنی ہے'' کلیم الدین احمد احمد فاروقی آل احمد سرور ن م راشد 128 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا مرکزی کردار شمن کس سے شادی کرتی ہے؟ رائے صاحب افتخار روفی ٹیلر کامریڈ صمد 129 / 146 ناول فردوس بریں کب شائع ہوا؟ 1894 1895 1899 1896 130 / 146 ناول فردوس بریں کا کردار موسیٰ کس کا بھائی ہے؟ یعقوب زمرد حسین 131 / 146 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کا سب سے چھوٹا بیٹا کون ہے؟ علیم کلیم سلیم 132 / 146 ”رانی کیتکی کی کہانی“ میں جگت پرکاش کے گرو کہاں رہتے تھے؟ پہاڑ پر سمندر میں جنگل میں محل میں 133 / 146 ان میں کون سا کردار فسانہ آزاد کا نہیں ہے؟ نوشا خوجی شمیم عصمت 134 / 146 ’باغ وبہار‘ کا تیسرا درویش کس ملک کے بادشاہ کا بیٹا تھا؟ مصر چین عجم یمن 135 / 146 میر امن کی باغ و بہار ان تصنیفات میں سے ہے جو ایک بار پیدا ہو کر پھر نہیں مرتیں'' بقول؟ احتشام حسین سید عبد اللہ کلیم الدین احمد سر سید 136 / 146 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)مہرنگار۔۔۔باغ و بہار (B)نوشا۔۔۔ٹیڑھی لکیر (C)بے نظیر۔۔۔باغ و بہار (D)شمن۔۔۔ٹیڑھی لکیر B & D A & D B & C A & C 137 / 146 ناول ’آگ کا دریا ‘ پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟ 1962 1939 1959 1957 138 / 146 نیچے فسانہ عجائب کے کرداروں کے نام دیئے گئے ہیں؟ (A)جان عالم، انجمن آرا (B)ماہ طلعت، آزاد بخت (C)شہپال، ساحرہ (D)روح افزا، طلعت کون سا زمرہ فسانہ عجائب کے کرداروں کا ہے؟ B,C,D A , C A,C,D A,B,C 139 / 146 وجہی نے سب رس کس کی فرمائش پر لکھی؟ عبداللہ قطب شاہ محمد قطب شاہ ابراہیم قطب شاہ محمد قلی قطب شاہ 140 / 146 ناول آگ کا دریا میں جمالا اور جلال کس کے لڑکے ہیں؟ نسیم بانو آمنہ گوہر سلطان روشن آرا 141 / 146 مولوی عبدالحق نے رانی کیتکی کی کہانی کتابی صورت میں کب شائع کی؟ 1930 1933 1931 1932 142 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ 43 44 41 143 / 146 ناول گودان اُردو میں کب شائع ہوا؟ 1935 1938 1937 1936 144 / 146 ناول گودان کس صدی عیسوی میں لکھا گیا؟ انیسویں اکیسویں اٹھارویں بیسویں 145 / 146 عبد اللہ حسین کے مشہور و معروف ناول اُداس نسلیں پر کس ناول نگار نے سرقہ کا الزام لگایا؟ انتظار حسین عصمت چغتائی قرت العین حیدر خدیجہ مستور 146 / 146 ”باغ و بہار“ میں پہلا درویش کس کا بیٹا ہے؟ خواجہ سگ پرست کا چین کے بادشاہ کا خواجہ احمد کا فارس کے بادشاہ کا Your score isThe average score is 52% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin