Home Paid Quiz Uphesc Quiz-13 Mohd Hilal Alam April 10, 2024 Uphesc Quiz-13 Unit-10 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اُردوقواعد صحافت اور کمپیوٹر 2 Created on April 10, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-13 Uphesc Urdu Unit-10 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 138 احسان اس لحاظ سے اردو کا پہلا روزنامہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔؟ اس کی پرنٹنگ تھری ڈی تھی اس کا پیپر رنگین تھا اس کے دفتر میں ٹیلی پرنٹ نصب کیا گیا 2 / 138 قومی آواز کے مدیر کا نام بتائیں ؟ حسرت موہانی حیات اللہ انصاری جواہر لال نہرو 3 / 138 وہ مستقل کلمہ جو اسم کی جگہ استعمال ہوتا ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟ صفت ضمیر فعل کلمہ 4 / 138 جب ہاتھ اس کی نبض پہ رکھا طبیب نے محسوس یہ کیا کہ بدن میں لگی ہے آگ اس شعر میں کو ن سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ استعارہ تشبیہ مجاز مرسل کنایہ 5 / 138 سعد الاخبار کے مدیر کا کیا نام ہے؟ منشی مہدی حسن منشی قاسم صاحب منشی مراری لال 6 / 138 آپٹیکل ڈسک کو کیا کہا جاتا ہے؟ قوت رسانہ بصری قرص توسیعی بطاقے 7 / 138 ہفتہ وار اخبار "سچ" کس نے جاری کیا ؟ مولانا محمد علی جوہر ظفر علی خاں عبد الماجد دریابادی حیات اللہ انصاری 8 / 138 مولوی محمد باقر کے اخبار کا کیا نام تھا؟ دلی اُردو اخبار انقلاب البلاغ ہمدرد 9 / 138 جب کسی لفظ سے اس کے وہی معنی مراد لیے جائیں جس کے لیے اسے وضع کیا گیا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟ استعارہ تشبیہ حقیقت مجاز 10 / 138 رسالہ ایوان اُردو" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ علی گڑھ لکھنؤ ممبئی دہلی 11 / 138 ای میل کس کے ذریعے کر سکتے ہیں؟ جی میل کے ذریعے یاہو کے ذریعے دونوں کے ذریعے 12 / 138 ماہنامہ "معاصر" کے پہلے مدیر کا کیا نام تھا؟ عظیم الدین احمد ظفر علی خاں کلیم الدین احمد حیات اللہ انصاری 13 / 138 صدق جدید" کے مدیر کا نام بتاؤ؟ عظیم الدین احمد حیات اللہ انصاری عبد الحمید انصاری عبد الماجد دریابادی 14 / 138 جب کتاب کے شروع میں کسی قصہ یا قصیدے کے ابتدائی اشعار میں ایسے لفظ موجود ہوں جن سے اصل مطلب ظاہر ہو جائے، کیا کہلاتا ہے ؟ توشیح ترصیع برا عت استہلال تلمیع 15 / 138 پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات یوں بوند بوند اتری ہمارے دلوں میں رات اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ حسن تعلیل سوال جواب تجاہل عارفانہ تلمیح 16 / 138 فکر و تحقیق" کہاں سے نکلتا ہے ؟ حیدر آباد لکھنؤ ممبئی دہلی 17 / 138 کمپیوٹر پارٹس میں سے ماوس کا ایک نام یہ بھی ہے؟ مارہ بصری قرص فارہ 18 / 138 روزنامہ ’’ پاسبان‘‘ کس سن میں جاری ہوا؟ 1946 1942 1956 19 / 138 ماہنامہ "جامعہ" کا پہلا شمارہ کہاں سے شائع ہوا؟ حیدر آباد دہلی لکھنؤ علی گڑھ 20 / 138 سہ ماہی "فکر و نظر" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ علی گڑھ ممبئی دہلی لکھنؤ 21 / 138 اردو کا پہلا عوامی اخبار کسے کہا جاتا ہے ؟ قومی اخبار جام جہاں نما دہلی اردو اخبار 22 / 138 ماہنامہ "تحریک" کس سن میں نکلنا شروع ہوا ؟ 1951 1950 1952 1953 23 / 138 ذیل میں سے کون سا حصہ ہارد ویئر کی مثال ہے ؟ مندرجہ بالا سبھی کی بورڈ مانیٹر ماوس 24 / 138 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ مولوی عبد الحق شیخ امام بخش ناسخ مولوی ذکا ء اللہ انشاء اللہ خاں انشاء 25 / 138 تہذیب الاخلاق کو سر سید احمد خان نے کس سن میں جاری کیا تھا 1870 1866 1867 1865 26 / 138 روزنامہ ’’ پاسبان ‘‘ کس شہر سے جاری ہوتا تھا ؟ بنگلور حیدرآباد میسور 27 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کی ابتداء کس سن میں ہوئی ؟ نومبر 1938 مارچ 1940 جولائی 1945 فروری 1947 28 / 138 البلاغ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1916 1913 1912 1914 29 / 138 لسان الصدق کے مدیر کا نام بتائیں ؟ حیات اللہ انصاری ظفر علی خاں مولانا ابو الکلام آزاد 30 / 138 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ شوکت سبزواری مولوی عبد الحق مسعود حسن رضوی شمس الرحمن فاروقی 31 / 138 رسالہ "شاہراہ" کہاں سے شائع ہونے والا ایک معیاری رسالہ تھا؟ دہلی لکھنؤ علی گڑھ حیدر آباد 32 / 138 اسعد الااخبار کس شہر سے شائع ہوتا تھا؟ دہلی فیض آباد آگرہ 33 / 138 رسالہ "فکر و نظر" کس نے جاری کیا ؟ سلیم حسین خان مسعود حسین خاں مسعود حسن رضوی ڈاکٹر یوسف حسین خان 34 / 138 رسالہ "معارف" کہاں سے جاری کیا گیا ؟ حیدر آباد لکھنؤ اعظم گڑھ دہلی 35 / 138 ان پیج اردو ”میک او۔ایس“ کے لئے کس سن میں رلیز ہوا؟ 2013 2012 2015 2010 36 / 138 کون سا بیان صحیح ہے؟ قرۃ العین حیدر کے ناول کا نام غالب ہے اودھ پنچ ایک مشہور رسالے کا نام ہے سرمایہ ایک جدید ناول ہے چہرہ بہ چہرہ جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے 37 / 138 ان میں کون ایک سوشل سائٹ ہے؟ Google Orkut Firefox Internet Explorer 38 / 138 صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے ؟ دلگداز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگرہ مخزن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رامپور ابلاغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوپال زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کانپور 39 / 138 ہفتہ وار اخبار "سچ" کب اور کہاں سے جاری ہوا؟ 1927 علی گڑھ 1916 لاہور 1920 دہلی 1925 لکھنؤ 40 / 138 پروفیسر آل احمد سرور نے رسالہ اردوئے معلیٰ کا سب سے بڑا مقصد کس کو کہا؟ سیاسی بصیرت درستی مذاق آداب و اخلاق انداز بیان 41 / 138 خدا بخش لائبریری جرنل" کس سن میں شائع ہونا شروع ہوا ؟ 1977 1985 1972 1980 42 / 138 ان لوگوں میں سب سے پہلا اخبار کس نے نکالا ؟ مولانا امام بخش صہبائی محمد حسین آزاد ابو الکلام آزاد سہیل عظیم آبادی 43 / 138 ایک ٹی بی میں کتنے جی بی ہوتے ہیں؟ تین ہزار چار ہزار ایک ہزار چوبیس 44 / 138 امر بالمعروف و النھی عن المنکر" مولانا ابو الکلام آزاد نے کس اخبار کے بارے میں لکھا؟ تہذیب الاخلاق الہلال البلاغ ہمدرد 45 / 138 روزنامہ "انقلاب" کس سن میں جاری ہوا؟ 1935 1925 1930 1940 46 / 138 وہ علم جس میں زبان اور شعر کا مطالعہ ایک مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے ؟ علم عروض علم قافیہ علم بدیع علم بیان 47 / 138 وہ لفظ جس سے کسی شخص ، چیز یا جگہ کا نام ظاہر ہو ، کیا کہلاتا ہے؟ اسم جمع فعل ضمیر 48 / 138 مدینہ اخبار کس شہر سے نکلتا تھا؟ مرادآباد بجنور رامپور 49 / 138 جولائی 1912ء کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرچہ تھا۔ زمانہ ۔۔۔۔ ماہانہ اردوئے معلیٰ ۔۔۔۔ روزنامہ الہلال ۔۔۔۔ ہفتہ وار البلاغ ۔۔۔۔ ہفتہ وار 50 / 138 ایک جی بی میں کتنے ایم بی ہوتے ہیں؟ دو ہزار تین ہزار ایک ہزار چوبیس 51 / 138 کمپیوٹر میں اطلاع کو داخل کرنے والا جزو کیا کہلاتا ہے؟ ماؤس اسکرین کلیدی تختہ کلید 52 / 138 روزنامہ "انقلاب" کے بانی کا نام بتائیں ؟ عبد الماجد دریابادی عبد الحمید انصاری ظ انصاری حیات اللہ انصاری 53 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ دہلی ممبئی لکھنؤ علی گڑھ 54 / 138 روزنامہ "قومی آواز" کے پہلے ایڈیٹر کون تھے ؟ حیات اللہ انصاری جواہر لال نہرو سدا سکھ لال عبد الماجد دریابادی 55 / 138 مندرجہ ذیل میں کون ایک سافٹ ویئر کی مثال ہے؟ مانیٹر ان پیج ماوس 56 / 138 وہ علم جس میں ان طریقوں اور امکانات کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن کے ذریعہ ایک ہی معنی کو کئی طرح ادا کر سکیں، کیا کہلاتا ہے ؟ علم بدیع علم قافیہ علم بیان علم عروض 57 / 138 ذیل میں اردو قواعد کے لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟ فعل،فاعل، مفعول فاعل، فعل، مفعول فاعل، مفعول، فعل مفعول،فاعل، فعل 58 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کہاں سے نکلتا تھا ؟ لاہور کراچی دہلی لکھنؤ 59 / 138 رسالہ "فکر و نظر" کس سن میں جاری کیا گیا ؟ 1955 1960 1963 1958 60 / 138 سادہ آوازوں کو تحریری علامات یا شکل میں لانے کا نام ؟ حرف لفظ ہائے مخفی الفاظ 61 / 138 ماہنامہ "آج کل" کا اُردو ایڈیشن کس سن میں شائع ہوا؟ 1941 1943 1942 1940 62 / 138 لطف اس کے بدن کا کیا کہوں میر کیا جانیے جان ہے کہ تن ہے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ استدراک تضاد تجاہل عارفانہ حسن تعلیل 63 / 138 مولانا ابو الکلام آزاد کا اخبار ’’ الہلال ‘‘ ایک۔۔۔۔۔تھا؟ ماہنامہ روزنامہ ہفت روزہ 64 / 138 صحیح جوڑ کون سا ہے ؟ نوائے ادب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممبئی نیا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی گڑھ شگوفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوپال شب خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی 65 / 138 سید سلیمان ندوی نے رسالہ معارف کس سن میں جاری کیا؟ جولائی 1916 اپریل 1918 جون 1917 دسمبر 1915 66 / 138 وہ اطلاعات یا ہدایات جو ہم کمپیوٹر کو فراہم کرتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟ ان پٹ ڈیٹا آوٹ پٹ ڈیٹا مانیٹر 67 / 138 ماہنامہ "برہان" کا پہلا شمارہ کس سن میں شائع ہوا؟ جولائی 1938 اگست 1936 فروری 1928 نومبر 1930 68 / 138 رسالہ "نگار" لکھنؤ سے کس سن میں جاری ہوا ؟ 1922 1920 1924 1916 69 / 138 کمپیوٹر کے اہم جز ”مدر بورڈ“ کا نام کیا ہے؟ کلیدی تختہ قوت رسانہ تختہ اُم فارہ 70 / 138 منشی سجاد کے اخبار کا کیا نام تھا؟ زمیندار انقلاب زمانہ اودھ پنچ 71 / 138 ماہنامہ "تحریک" کہاں سے نکلنا شروع ہوا ؟ دہلی لکھنؤ علی گڑھ حیدر آباد 72 / 138 مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟ 38 47 85 50 73 / 138 ماہنامہ "نیا دور" کس سن میں جاری ہوا؟ اپریل 1955 مئی 1952 جولائی 1957 جنوری 1950 74 / 138 ہفتہ وار اخبار "صدق" کس نے جاری کیا ؟ مولانا محمد علی جوہر عبد الماجد دریابادی عبد الحلیم شرر ابو الکلام آزاد 75 / 138 کمپیوٹر کون سی زبان کو سمجھتا ہے؟ بائنری لینکویج اُردو انگریزی 76 / 138 ہفتہ وار اخبار "صدق" کس سن میں جاری ہوا؟ 1935 1930 1927 1925 77 / 138 کریم الاخبار کس سن میں جاری ہوا؟ 1840 1844 1847 78 / 138 مارچ 1950ء میں رسالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور سے نکلنا شروع ہوا تھا نگار زمیندار ہمدرد نقوش 79 / 138 مولانا ابو الکلام آزاد کا اخبار "الہلال" ہمیشہ کے لئے کب بند ہوا؟ 1922 1916 1920 1927 80 / 138 رسالہ "اقبال" کس سن میں شروع ہوا؟ 1955 1954 1953 1952 81 / 138 کمپیوٹر کی کتنی قسمیں ہیں؟ تین چار دو 82 / 138 مندرجہ ذیل میں سب سے پہلا اخبار کس نے نکالا؟ سدا سکھ لال محمد علی جوہر ابو الکلام آزاد سہیل عظیم آبادی 83 / 138 مندرجہ ذیل میں سے کون سی یونٹ سب سے بڑی ہے؟ ایم بی جی بی ٹی بی 84 / 138 کوئی ایسی بات کہی جائے جس کا اصل مقصد کچھ ہو اور ظاہر کچھ اور ہو کیا کہلاتا ہے ؟ مراعات النظیر مکر شاعرانہ اشتقاق تلمیع 85 / 138 ایک کمپیوٹر سسٹم کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں؟ تین دو چار 86 / 138 ریم سے کیا مراد ہے؟ رینڈم اکسیس میموری ریڈ ایٹ میموری رائٹ ایٹ میموری 87 / 138 پوچھا کہ طلب کہا قناعت پوچھا کہ سبب کہا کہ قیامت اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ توشیح ترصیع برا عت استہلال تلمیع 88 / 138 جس سے کسی اسم کی تعداد معلوم ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟ صفت نسبتی صفت عددی صفت ضمیری صفت مقداری 89 / 138 حروف شمشی والا زمرہ تلاش کریں ؟ الف ، د ، ح ، ط ، ن ت ، ث ، س ، ش ، ن ز ، ب ، ذ ، ف ، ک خ ، غ ، ق ، م ، و 90 / 138 اُردو میں معکوسی آوازوں کی کل تعداد ؟ سات پانچ چھ چار 91 / 138 وہ حروف جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ آتے ہیں اور جو خصوصیت یا حصر کے معنی پیدا کرتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟ حروف تلخیص حروف تخصیص حروف فجائیہ حروف عطف 92 / 138 "محاورے زبان کے بڑھے ہوئے ناخن ہوتے ہیں" ۔۔۔ بقول ؟ مولوی عبد الحق رشید حسن خاں کنہیالال کپور مشتاق احمد یوسفی 93 / 138 اودھ پنچ کہاں سے شائع ہوتا تھا ؟ بمبئی دلی لکھنؤ الٰہ آباد 94 / 138 البلاغ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1913 1912 1914 1916 95 / 138 آفتاب اردو کس شہر سے نکلتا تھا؟ چنڈی گڑھ لدھیانہ میرٹھ 96 / 138 رسالہ مخزن کے مدیر کا نام بتائیے ؟ عبد الحلیم شرر ابو الکلام آزاد عبد القادر نیاز فتح پوری 97 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کس نے جاری کیا؟ جوش ملیح آبادی ظ انصاری حسرت موہانی حیات اللہ انصاری 98 / 138 رسالہ آفتاب ہند کس شہر سے جاری ہوتا تھا؟ کلکتہ لاہور بنارس 99 / 138 رسالہ نیا ادب کا پہلا پرچہ کس سن میں شائع ہوا ؟ 1939 1941 1937 100 / 138 ماہنامہ "نیا دور" کو پہلی مرتبہ کس نے جاری کیا ؟ سید امجد حسین علی جواد زیدی نجیب انصاری وضاحت حسین رضوی 101 / 138 بنیادی طور پر کمپیوٹر ایک مشین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ چائے بنانے والی حساب لگانے والی کپڑے دھونے والی 102 / 138 رسالہ "شعر و حکمت" کن کی ادارت میں نکلنا شروع ہوا تھا؟ محمود الہٰی آل احمد سرور اور فراق گورکھپوری مغنی تبسم اور شہریار عبد القوی دسنوی 103 / 138 ای میل کا مفہوم کیا ہے؟ ایمپٹی میل الیکٹرونک میل ایمرجنسی میل 104 / 138 جب کسی لفظ کو اس کے حقیقی معنی کے بجائے کسی قرینے کی بنا پر اس کے مجازی معنی میں استعمال کیا جائے اور حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اس کو کیا کہتے ہیں ؟ علم بیان کنایہ استعارہ مجاز مرسل 105 / 138 ماہنامہ "برہان" کس نے جاری کیا؟ شمس الرحمٰن فاروقی حیات اللہ انصاری سعید احمد اکبر آبادی عبد الماجد دریابادی 106 / 138 کے۔بی۔ سے کیا مراد ہے؟ کلوبک کلوبل کلوبائٹ 107 / 138 لندن پنچ کی طرز پر ایک مزاحیہ ہفت روزہ ؟ دہلی اُردو اخبار فکر و تحقیق اودھ پنچ اودھ اخبار 108 / 138 مانیٹرکا وہ حصہ جس پر ہم تمام مظاہر دیکھتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟ نظارہ بطاقے بصری قرص تظاہرہ 109 / 138 پہلے مصرعے میں کچھ ایسے الفاظ استعمال ہوں کہ پڑھتے وقت ہجو کا گمان ہو ، مگر دوسرے مصرعے پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ہجو نہیں بلکہ مدح ہے، کیا کہلاتا ہے ؟ استخدام استدراک تضاد لف و نشر مرتب 110 / 138 کمپوٹر پارٹس میں کی بورڈ کو اور کیا کہا جاتا ہے؟ تختہ اندراج کلیدی تختہ تختہ ام 111 / 138 اُردو کا پہلا اخبار کس نے جاری کیا؟ محمد باقر حیات اللہ انصاری ابو الکلام آزاد ظفر علی خاں 112 / 138 اخبار الاخبار کس شہر سے نکلتا تھا؟ لکھنو ممبئی دہلی 113 / 138 زمیندار اخبار کے مدیر کون تھے ؟ دیا نرائن نگم مولوی مجید حسن خاں ظفر علی خاں حسرت موہانی 114 / 138 ماہنامہ "تحریک" کے بانی و مدیر کون تھے ؟ گوپال متل سدا سکھ لال لکشمی متل دیا نرائن نگم 115 / 138 اردوئے معلیٰ" کُل کتنی مرتبہ جاری ہوا اور بند ہوا؟ تین مرتبہ پانچ مرتبہ دو مرتبہ چار مرتبہ 116 / 138 پہلا پریس ایکٹ کس اخبار کی وجہ سے رائج ہوا ؟ جام جہاں نما دہلی اردو اخبار قومی آواز 117 / 138 ماہنامہ "ایوان اُردو" کس سن سے نکلنا شروع ہوا ؟ 1987 1983 1989 1985 118 / 138 صحیح جوڑ ملائیے ؟ زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی گڑھ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیدر آباد شب خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھنؤ عصری ادب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی 119 / 138 پیسہ اخبار کے مدیر کا نام بتائیں ؟ منصور عالم مطلوب عالم محبوب عالم 120 / 138 مستقل کلمہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ چھ چار پانچ تین 121 / 138 جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے اس کو کیا کہتے ہیں ؟ فعل ناقص فعل لازم فعل متعدی فعل ماضی 122 / 138 اودھ پنچ کیا تھا؟ اُردو کا سائنسی رسالہ دہلی کا ماہانہ رسالہ ایک جاسوسی اخبار لکھنؤ کا ہفت روزہ اخبار 123 / 138 گلکرسٹ کا رسالہ قواعد زبان کس نے مرتب کیا؟ میر بہادر علی حسینی حیدربخش حیدری میر امن 124 / 138 سچ ، صدق ، صدق جدید نام کے رسالے کس نے جاری کیا ؟ عبد الحمید انصاری ظ انصاری عبد الماجد دریابادی حیات اللہ انصاری 125 / 138 رسالہ صبح امید کس شہر سے نکلتا تھا؟ دہلی لکھنو کلکتہ 126 / 138 اردو کا پہلا جریدہ جس میں مشرق وسطی کے اسلامی ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ اور افریقہ کی بھی سیاسی خبریں شائع ہوتی تھیں۔ الہلال ہمدرد ہنس زمانہ 127 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1903 1904 1902 1905 128 / 138 آنے والے زمانے کو کیا کہیں گے ؟ ماضی مستقبل حال منفی 129 / 138 رسالہ "نگار" کس نے جاری کیا ؟ مجنوں گورکھپوری جوش ملیح آبادی نیاز فتح پوری حیات اللہ انصاری 130 / 138 اقبال" نام کے رسالے کی نوعیت کیا تھی ؟ ہفتہ وار سہ ماہی ماہنامہ روزنامہ 131 / 138 تعداد کے لحاظ سے کسی اسم کا تنہا استعمال کیا کہلاتا ہے ؟ واحد صفت حالت جمع 132 / 138 کمپیوٹر پارٹس میں ’’ قوت رسانہ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟ پاور سپلائی آر اے ایم ہارڈ ڈسک 133 / 138 ہفتہ وار اخبار "زمیندار" کہاں سے نکلتا تھا؟ حیدر آباد لاہور کراچی ممبئی 134 / 138 مندرجہ ذیل میں سے مدر بورڈ کے دوسرے نام کی نشاندہی کیجئے؟ کلیدی تختہ تختہ ام تختہ قرص 135 / 138 زبان کی قواعد کے کل کتنے حصے ہوتے ہیں؟ تین چار پانچ دو 136 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کے مدیر کون تھے ؟ حمید نظامی مغنی تبسم شمیم نقوی حسن نظامی 137 / 138 آصف الاخبار کس شہر سے جاری ہوتا تھا؟ ممبئی حیدرآباد دہلی 138 / 138 روزنامہ ’’پاسبان ‘‘ کے اولین مدیر کا کیا نام تھا؟ محمد نور الدین محمد ابراہیم تابش محمد اسماعیل تابش Your score isThe average score is 71% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin