Home Paid Quiz Uphesc Quiz-12 Mohd Hilal Alam April 10, 2024 Uphesc Quiz-12 Unit-09 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz ادبی تحریکات 0 Created on April 10, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-12 Uphesc Urdu Unit-09 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 40 ”جدیدیت ترقی پسندی کی توسیع ہے“ یہ کس کا نقطہ نظر تھا؟ (TS SET) وحید اختر شمس الرحمن فاروقی احتشام حسین کلیم الدین احمد 2 / 40 حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب عمل میں آیا؟ 1938 1936 1939 1935 3 / 40 علی گڑھ تحریک کی کھل کر مخالفت کس نے کی؟ الطاف حسین حالی ڈپٹی نذیر احمد اکبر الہٰ آبادی 4 / 40 منشی پریم چند نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس سن میں کی؟ 1936 1932 1935 5 / 40 درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟ سب رس مخزن شب خون شاعر 6 / 40 درست بیان کی نشاندہی کیجئے: (A)جدیدیت اور ترقی پسند تحریک دونوں ایک ہی ہیں۔ (B)جدیدیت کی ایک پہچان علامتی اور اشارتی اسلوب ہے۔ (C) جدیدیت کی جڑیں تحقیق کے فلسفے سے ملتی ہیں (D)جدیدیت پسند لکھنے والے غیر مربوط، غیر منطقی اور بیانیہ کا استعمال کرتے ہیں۔ C او ر D B او ر D A او ر B C, B او ر D 7 / 40 ترقی پسند تحریک کا پہلا منشور تیار کرنے والے ادیبوں کا زمرہ : سجاد ظہیر ، ڈاکٹر ایس بھٹ ، پریم چند ، عبد الحلیم سجاد ظہیر ، محمد دین تاثیر ، امام بخش صحبائی ، نظم طباطبائی سجاد ظہیر ، ملک راج آنند ، کرشن چندر ، جیوتی گوش ملک راج آنند ، سجاد ظہیر ، جیوتی گوش ، ڈاکٹر محمد دین تاثیر 8 / 40 مابعد جدیدیت کا سب سے بڑا حمایتی کس کو مانا جاتا ہے؟ گوپی چند نارنگ اور وزیر آغا عبد الصمد اور الیاس احمد گدی مسعود حسین خاں اور فصیل جعفری گیان چند جین اور وزیر آغا 9 / 40 ترقی پسند تحریک کے بنیاد گزار کون تھے؟ اختر الایمان علی سردار جعفری جوش ملیح آبادی سجاد ظہیر 10 / 40 ’’اردو میں ہندی دوہوں کی بنیاد پر ایہام گوئی نے ترقی کی ‘‘ یہ کس کا قول ہے؟ مولوی عبدالحق مسعود حسین خاں مولانا محمد حسین آزاد حامد حسن قادری 11 / 40 مغرب میں جدیدیت کی روایت" کس کے مضمون کا نام ہے؟ جمیل جالبی شمس الرحمٰن فاروقی وزیر آغا کلیم الدین احمد 12 / 40 اصلاح زبان سے متعلق قواعد و ضوابط کس شاعر نے مرتب کئے؟ شاہ حاتم آتش ناسخ مظہر جان جاناں 13 / 40 فغاں" کا اصل نام کیا تھا؟ ندیم احمد اشرف علی ارشد علی اسلام علی 14 / 40 ترقی پسند تحریک کا بانی کون تھا؟ کرشن چندر سجّاد ظہیر پریم چند سر سید احمد خاں 15 / 40 ’’اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک ‘‘ کس کی کتاب ہے؟ کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری خلیل الرحمن اعظمی احتشام حسین 16 / 40 کس نقاد نے "ترقی پسند تحریک" کو علی گڑھ تحریک کے بعد اُردو ادب کی سب سے بڑی تحریک کہا؟ کلیم الدین احمد حسن عسکری آل احمد سرور سید احتشام حسین 17 / 40 علی گڑھ تحریک کے سرگرم رفقاء میں الطاف حسین حالی ایک ایسے مصنف تھے جن کی سادگی اور درد دل نے بحیثیت انسان اُنہیں عظیم رتبہ عطا کر دیا۔ اگرچہ ان کی خاکساری اور فرونتی خلقی تھی'' ۔ بقول؟ سید عبد اللہ احتشام حسین مولوی عبدالحق رشید احمد صدیقی 18 / 40 حلقہ ارباب ذوق کے ادیب و شعراء نے کس طریقے کو ناپسند کیا؟ سرگوشی اور خود کلامی پروپیگنڈہ اور تبلیغ جنسیت اور ہیئت پرستی رومانیت اور فردیت 19 / 40 علی گڑھ تحریک کو حقیقی کروٹ سر سید کے کس دور سے ملی؟ پہلے دور تیسرے دور چوتھے دور دوسرے دور 20 / 40 ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نے رکھی؟ سردار جعفری سجاد ظہیر پریم چند عزیز احمد 21 / 40 علی گڑھ تحریک کا تیسرا فعال زاویہ ادبی ہے اور اس کے تحت نہ صرف اُردو زبان کو وسعت ملی بلکہ اُردو ادب کے اسالیب بیان اور روح معانی بھی متاثر ہوئی'' بقول؟ ڈاکٹر سید عبداللہ آل احمد سرور رشید احمد صدیقی احتشام حسین 22 / 40 اُردو ایہام پر زیادہ تر ہندی شاعری کا اثر ہوا اور ہندی میں یہ چیز سنسکرت سے پہنچی ہے'' بقول؟ امداد امام اثر محمد حسین آزاد مولوی عبدالحق انور سدید 23 / 40 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)ترقی پسند تحریک۔۔۔فیض احمد فیض، معین احسن جذبی (B)علی گڑھ تحریک۔۔حالی، آل احمد سرور (C)دہلی کالج۔۔ مولوی عبدالحق، ماسٹر رام چندر (D)دبستان لکھنؤ۔۔ آتش، ذوق A & B C & D A & C B & C 24 / 40 جدیدیت کے علم برداروں نے کس بات کی شدید مخالفت کی؟ داخلیت عصری حیثیت علامت نگاری نظریاتی وابستگی 25 / 40 درج زیل میں کس کا تعلق حلقۂ ارباب ذوق سے ہے؟ میراجی جاں نثار اختر احمد ندیم قاسمی اخترالایمان 26 / 40 ایہام گوئی ترک کرنے کی ترغیب کس نے دی؟ حاتم خان آرزو شاکر ناجی مظہر جان جاناں 27 / 40 رومانوی تحریک کا آخری ادیب کسے کہا گیا؟ نیاز فتح پوری مرزا ادیب اختر شیرانی مہدی افادی 28 / 40 ذیل میں کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہے؟ مخدومؔ اخترالایمانؔ جذبیؔ فیضؔ 29 / 40 کس ناقد کا تعلق ترقی پسند تحریک سے نہیں ہے ؟ ممتاز حسین محمد حسن عسکری احتشام حسین مجنوں گورکھ پوری 30 / 40 علی گڑھ تحریک کے جس فکری زاویہ کو سر سید نے ابھارا تھا۔ شبلی نے اسے مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ شبلی ادیب اور شاعر نہ تھے، عالم اور مفکر بھی تھے'' بقول؟ رشید احمد صدیقی احتشام حسین مولوی عبدالحق سید عبد اللہ 31 / 40 ترقی پسند تحریک کا ابتدائی خاکہ کس ملک میں تیار ہوا؟ روس فرانس ہندوستان برطانیہ 32 / 40 ترقی پسند تحریک میں کون سے دو ر کے رجحانات کا امتزاج پایا جاتا ہے؟ رومانیت اور جمالیت پسندی حقیقت پسندی اور انقلابی تحریک تخئیل اور وجدان پسندی تصوریت اور عینیت پسندی 33 / 40 ترقی پسند تحریک کے توسط سے کس اہم نعرہ کو مقبولیت حاصل ہوئی؟ ادب برائے ادب ادب برائے مذہب ادب برائے مقصد ادب برائے زندگی 34 / 40 ”مابعد جدیدیت سرے سے لیک دینے، فارمولے وضع کرنے یا تخلیق کار کے لئے ہدایت نامے جاری کرنے کا فلسفہ ہے ہی نہیں۔“ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ گوپی چند نارنگ قمر رئیس وہاب اشرفی شمس الرحمن فاروقی 35 / 40 اِن میں سے کون ایہام گو شعرا میں شمار نہیںہوتا؟ ناجی مضمون فائز آبرو 36 / 40 علی گڑھ تحریک میں نواب محسن الملک کی حیثیت اس سپاہی کی تھی جو اپنے قائد کی آواز پر اپنا سینہ دشمن کی گولیوں کی باڑ پر رکھ دیتا ہے۔ محسن الملک اپنی ذات میں انجمن تھے'' بقول؟ انور سدید ممتاز معین رشید احمد صدیقی احتشام حسین 37 / 40 اُردو میں ایہام کو ہندی دوہوں کی اساس پر فروغ حاصل ہوا'' بقول؟ مولوی عبدالحق انور سدید محمد حسین آزاد امداد امام اثر 38 / 40 کس شاعر کا تعلق حلقہ ارباب ذوق سے نہیں تھا؟ ن م راشد ضیا جالندھری میراجی فیض 39 / 40 ایہام گو شعرا مضمون کا وطن کیا تھا؟ فیض آباد لکھنؤ دہلی اکبرآباد 40 / 40 ”جدیدیت“ نام سے کس نے کتاب لکھی؟ وہاب اشرفی حسن عسکری شمیم حنفی گوپی چند نارنگ Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin