Urdu Quiz Series 2024 (Quiz-09)

Urdu Quiz-09

یہ کوئزمندرجہ ذیل مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے کار آمد ثابت ہوگا۔

Exams:- Uphesc, Up Gic, Up Tgt, Up Gdc, Dsssb, Net/Jrf, Rpsc, Mpsc, Ph.D Exam, Set Exam.

78
Created on By Mohd Hilal Alam

متفرقات

Urdu Quiz 2024 (09)

Quiz 2024 (09)

Urdu Quiz Series 2024

Urdu Questions Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

The number of attempts remaining is 1

اپنا نام ڈالئے

(Name ke Alawa Single Word Dalne par Black List Kar diya Jata Hai)

1 / 20

خان رشید کے نزدیک قطب مشتری کس وجہ سے لکھی گئی؟

2 / 20

”افضل کی بکٹ کہانی اس جدید اردو کا پہلا ادبی و لسانی نقش ہے۔“ بقول؟

3 / 20

مثنوی سحر البیان میں ’’ نجم النسا‘‘ کے والد پاس فیروز شاہ کا رشتہ لے کر کون گیا تھا؟

4 / 20

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ پر ایک نظر" کس کا مضمون ہے؟

5 / 20

رنگین نے سحر البیان کے جواب میں کون سی مثنوی لکھی ؟

6 / 20

شاہ بانو کس مثنوی کا کردار ہے ؟

7 / 20

مثنوی پھول بن میں ختن کے سودا گر کے بیٹے کا کیا نام ہے؟

8 / 20

بکٹ کہانی ‘‘ پر کس زبان کا غلبہ ہے ؟

9 / 20

کسی شہر میں تھا کوئ بادشاہ

کہ تھا وہ شہنشاہ گیتی پناہ

میر حسن نے شہنشاہ گیتی پناہ کے روپ میں کس نواب کو پیش کیا ہے؟

10 / 20

کس محقق نے سحر البیان کی ہیروئن بدر منیر کے متعلق لکھا ہے کہ ’’ بدر منیر ایک مغلوب الجذبات عورت ہے ۔ ‘‘۔

11 / 20

نہیں وہ کیا کروں فیروز استاد

کہ دیتا شاعری کا کچھ مری داد

یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے ؟

12 / 20

صفت میزبانی کس مثنوی کے عنوان کا نام ہے؟

13 / 20

توبہ نصوح کا ذکر کس مثنوی میں کیا گیا؟

14 / 20

عجم کے بادشاہ کا تعارفی قصہ کس مثنوی میں بیان کیا گیا ہے ؟

15 / 20

مثنوی سحر البیان کو کس نے ’’اسم با مسمیٰ ‘‘ مثنوی کہا ہے ؟

16 / 20

مثنوی قطب مشتری میں پریوں کے علاقے کو کیا کہا گیا ؟

17 / 20

میر حسن نے سحر البیان کی ہر داستان کا آغاز کس سے کیا ہے ؟

18 / 20

کس نے ’’ اصلی گل بکاولی‘‘ کے عنوان سے ایک مضمون لکھا؟

19 / 20

مثنوی گلزار نسیم کا کون سا کردار حوض میں غوطہ لگانے سے عورت بن جاتا ہے ؟

20 / 20

اچھے تو دیکھتا ملا خیالی

یو میں برتیا ہوں سو صاحب کمالی

یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے؟

Your score is

The average score is 45%

0%

Adabi Kavish Database

error: Content is protected !!