Home Paid Quiz Uphesc Quiz-13 Mohd Hilal Alam April 10, 2024 Uphesc Quiz-13 Unit-10 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اُردوقواعد صحافت اور کمپیوٹر 2 Created on April 10, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-13 Uphesc Urdu Unit-10 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 138 سچ ، صدق ، صدق جدید نام کے رسالے کس نے جاری کیا ؟ ظ انصاری عبد الماجد دریابادی عبد الحمید انصاری حیات اللہ انصاری 2 / 138 صحیح جوڑ ملائیے ؟ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیدر آباد زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی گڑھ عصری ادب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی شب خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھنؤ 3 / 138 ماہنامہ "تحریک" کے بانی و مدیر کون تھے ؟ لکشمی متل سدا سکھ لال دیا نرائن نگم گوپال متل 4 / 138 جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے اس کو کیا کہتے ہیں ؟ فعل متعدی فعل لازم فعل ناقص فعل ماضی 5 / 138 ہفتہ وار اخبار "سچ" کس نے جاری کیا ؟ مولانا محمد علی جوہر حیات اللہ انصاری ظفر علی خاں عبد الماجد دریابادی 6 / 138 مدینہ اخبار کس شہر سے نکلتا تھا؟ مرادآباد رامپور بجنور 7 / 138 رسالہ "نگار" لکھنؤ سے کس سن میں جاری ہوا ؟ 1920 1916 1924 1922 8 / 138 مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟ 47 85 38 50 9 / 138 مستقل کلمہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ پانچ چار تین چھ 10 / 138 رسالہ آفتاب ہند کس شہر سے جاری ہوتا تھا؟ لاہور کلکتہ بنارس 11 / 138 سادہ آوازوں کو تحریری علامات یا شکل میں لانے کا نام ؟ الفاظ حرف ہائے مخفی لفظ 12 / 138 سعد الاخبار کے مدیر کا کیا نام ہے؟ منشی مراری لال منشی مہدی حسن منشی قاسم صاحب 13 / 138 اقبال" نام کے رسالے کی نوعیت کیا تھی ؟ ہفتہ وار سہ ماہی ماہنامہ روزنامہ 14 / 138 ریم سے کیا مراد ہے؟ ریڈ ایٹ میموری رینڈم اکسیس میموری رائٹ ایٹ میموری 15 / 138 رسالہ "شاہراہ" کہاں سے شائع ہونے والا ایک معیاری رسالہ تھا؟ علی گڑھ دہلی حیدر آباد لکھنؤ 16 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کس نے جاری کیا؟ ظ انصاری حسرت موہانی جوش ملیح آبادی حیات اللہ انصاری 17 / 138 صحیح جوڑ کون سا ہے ؟ شگوفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوپال نیا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی گڑھ شب خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی نوائے ادب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممبئی 18 / 138 وہ لفظ جس سے کسی شخص ، چیز یا جگہ کا نام ظاہر ہو ، کیا کہلاتا ہے؟ جمع فعل ضمیر اسم 19 / 138 ان پیج اردو ”میک او۔ایس“ کے لئے کس سن میں رلیز ہوا؟ 2013 2015 2010 2012 20 / 138 آصف الاخبار کس شہر سے جاری ہوتا تھا؟ ممبئی حیدرآباد دہلی 21 / 138 بنیادی طور پر کمپیوٹر ایک مشین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ حساب لگانے والی کپڑے دھونے والی چائے بنانے والی 22 / 138 ماہنامہ "معاصر" کے پہلے مدیر کا کیا نام تھا؟ کلیم الدین احمد ظفر علی خاں حیات اللہ انصاری عظیم الدین احمد 23 / 138 ہفتہ وار اخبار "صدق" کس نے جاری کیا ؟ ابو الکلام آزاد مولانا محمد علی جوہر عبد الحلیم شرر عبد الماجد دریابادی 24 / 138 مندرجہ ذیل میں سے کون سی یونٹ سب سے بڑی ہے؟ ایم بی ٹی بی جی بی 25 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کی ابتداء کس سن میں ہوئی ؟ مارچ 1940 نومبر 1938 فروری 1947 جولائی 1945 26 / 138 کمپوٹر پارٹس میں کی بورڈ کو اور کیا کہا جاتا ہے؟ تختہ ام تختہ اندراج کلیدی تختہ 27 / 138 کمپیوٹر پارٹس میں سے ماوس کا ایک نام یہ بھی ہے؟ مارہ فارہ بصری قرص 28 / 138 آنے والے زمانے کو کیا کہیں گے ؟ حال ماضی منفی مستقبل 29 / 138 گلکرسٹ کا رسالہ قواعد زبان کس نے مرتب کیا؟ میر بہادر علی حسینی میر امن حیدربخش حیدری 30 / 138 مولانا ابو الکلام آزاد کا اخبار ’’ الہلال ‘‘ ایک۔۔۔۔۔تھا؟ ماہنامہ روزنامہ ہفت روزہ 31 / 138 ماہنامہ "برہان" کا پہلا شمارہ کس سن میں شائع ہوا؟ فروری 1928 جولائی 1938 نومبر 1930 اگست 1936 32 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1903 1904 1905 1902 33 / 138 پیسہ اخبار کے مدیر کا نام بتائیں ؟ منصور عالم محبوب عالم مطلوب عالم 34 / 138 لسان الصدق کے مدیر کا نام بتائیں ؟ ظفر علی خاں حیات اللہ انصاری مولانا ابو الکلام آزاد 35 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کہاں سے نکلتا تھا ؟ کراچی لکھنؤ لاہور دہلی 36 / 138 کمپیوٹر کے اہم جز ”مدر بورڈ“ کا نام کیا ہے؟ قوت رسانہ تختہ اُم فارہ کلیدی تختہ 37 / 138 ایک جی بی میں کتنے ایم بی ہوتے ہیں؟ ایک ہزار چوبیس دو ہزار تین ہزار 38 / 138 مولوی محمد باقر کے اخبار کا کیا نام تھا؟ دلی اُردو اخبار البلاغ ہمدرد انقلاب 39 / 138 ماہنامہ "نیا دور" کس سن میں جاری ہوا؟ اپریل 1955 مئی 1952 جولائی 1957 جنوری 1950 40 / 138 مندرجہ ذیل میں کون ایک سافٹ ویئر کی مثال ہے؟ ماوس ان پیج مانیٹر 41 / 138 روزنامہ "انقلاب" کے بانی کا نام بتائیں ؟ حیات اللہ انصاری عبد الحمید انصاری ظ انصاری عبد الماجد دریابادی 42 / 138 ان لوگوں میں سب سے پہلا اخبار کس نے نکالا ؟ مولانا امام بخش صہبائی سہیل عظیم آبادی ابو الکلام آزاد محمد حسین آزاد 43 / 138 پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات یوں بوند بوند اتری ہمارے دلوں میں رات اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ تلمیح تجاہل عارفانہ حسن تعلیل سوال جواب 44 / 138 وہ علم جس میں زبان اور شعر کا مطالعہ ایک مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے ؟ علم بیان علم قافیہ علم بدیع علم عروض 45 / 138 رسالہ ایوان اُردو" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ ممبئی لکھنؤ دہلی علی گڑھ 46 / 138 ہفتہ وار اخبار "سچ" کب اور کہاں سے جاری ہوا؟ 1920 دہلی 1916 لاہور 1927 علی گڑھ 1925 لکھنؤ 47 / 138 وہ اطلاعات یا ہدایات جو ہم کمپیوٹر کو فراہم کرتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟ ان پٹ ڈیٹا مانیٹر آوٹ پٹ ڈیٹا 48 / 138 وہ مستقل کلمہ جو اسم کی جگہ استعمال ہوتا ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟ کلمہ فعل ضمیر صفت 49 / 138 کون سا بیان صحیح ہے؟ قرۃ العین حیدر کے ناول کا نام غالب ہے سرمایہ ایک جدید ناول ہے اودھ پنچ ایک مشہور رسالے کا نام ہے چہرہ بہ چہرہ جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے 50 / 138 زبان کی قواعد کے کل کتنے حصے ہوتے ہیں؟ پانچ تین چار دو 51 / 138 رسالہ "اقبال" کس سن میں شروع ہوا؟ 1953 1952 1955 1954 52 / 138 اُردو میں معکوسی آوازوں کی کل تعداد ؟ پانچ سات چھ چار 53 / 138 کمپیوٹر کی کتنی قسمیں ہیں؟ تین چار دو 54 / 138 تعداد کے لحاظ سے کسی اسم کا تنہا استعمال کیا کہلاتا ہے ؟ حالت صفت واحد جمع 55 / 138 کے۔بی۔ سے کیا مراد ہے؟ کلوبل کلوبک کلوبائٹ 56 / 138 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ شوکت سبزواری شمس الرحمن فاروقی مولوی عبد الحق مسعود حسن رضوی 57 / 138 کمپیوٹر کون سی زبان کو سمجھتا ہے؟ بائنری لینکویج انگریزی اُردو 58 / 138 قومی آواز کے مدیر کا نام بتائیں ؟ جواہر لال نہرو حیات اللہ انصاری حسرت موہانی 59 / 138 ماہنامہ "آج کل" کا اُردو ایڈیشن کس سن میں شائع ہوا؟ 1943 1941 1942 1940 60 / 138 صدق جدید" کے مدیر کا نام بتاؤ؟ حیات اللہ انصاری عظیم الدین احمد عبد الحمید انصاری عبد الماجد دریابادی 61 / 138 اسعد الااخبار کس شہر سے شائع ہوتا تھا؟ فیض آباد دہلی آگرہ 62 / 138 منشی سجاد کے اخبار کا کیا نام تھا؟ زمانہ زمیندار اودھ پنچ انقلاب 63 / 138 ای میل کس کے ذریعے کر سکتے ہیں؟ جی میل کے ذریعے دونوں کے ذریعے یاہو کے ذریعے 64 / 138 ماہنامہ "ایوان اُردو" کس سن سے نکلنا شروع ہوا ؟ 1983 1989 1987 1985 65 / 138 رسالہ نیا ادب کا پہلا پرچہ کس سن میں شائع ہوا ؟ 1939 1937 1941 66 / 138 لندن پنچ کی طرز پر ایک مزاحیہ ہفت روزہ ؟ اودھ اخبار دہلی اُردو اخبار فکر و تحقیق اودھ پنچ 67 / 138 ایک ٹی بی میں کتنے جی بی ہوتے ہیں؟ تین ہزار چار ہزار ایک ہزار چوبیس 68 / 138 ماہنامہ "تحریک" کس سن میں نکلنا شروع ہوا ؟ 1951 1950 1953 1952 69 / 138 مندرجہ ذیل میں سب سے پہلا اخبار کس نے نکالا؟ سہیل عظیم آبادی ابو الکلام آزاد محمد علی جوہر سدا سکھ لال 70 / 138 اودھ پنچ کیا تھا؟ ایک جاسوسی اخبار اُردو کا سائنسی رسالہ لکھنؤ کا ہفت روزہ اخبار دہلی کا ماہانہ رسالہ 71 / 138 اُردو کا پہلا اخبار کس نے جاری کیا؟ ابو الکلام آزاد ظفر علی خاں محمد باقر حیات اللہ انصاری 72 / 138 روزنامہ ’’پاسبان ‘‘ کے اولین مدیر کا کیا نام تھا؟ محمد ابراہیم تابش محمد نور الدین محمد اسماعیل تابش 73 / 138 اودھ پنچ کہاں سے شائع ہوتا تھا ؟ دلی لکھنؤ الٰہ آباد بمبئی 74 / 138 فکر و تحقیق" کہاں سے نکلتا ہے ؟ دہلی لکھنؤ ممبئی حیدر آباد 75 / 138 وہ حروف جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ آتے ہیں اور جو خصوصیت یا حصر کے معنی پیدا کرتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟ حروف تلخیص حروف عطف حروف تخصیص حروف فجائیہ 76 / 138 مارچ 1950ء میں رسالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور سے نکلنا شروع ہوا تھا نقوش نگار ہمدرد زمیندار 77 / 138 اخبار الاخبار کس شہر سے نکلتا تھا؟ لکھنو دہلی ممبئی 78 / 138 جولائی 1912ء کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرچہ تھا۔ اردوئے معلیٰ ۔۔۔۔ روزنامہ زمانہ ۔۔۔۔ ماہانہ الہلال ۔۔۔۔ ہفتہ وار البلاغ ۔۔۔۔ ہفتہ وار 79 / 138 "محاورے زبان کے بڑھے ہوئے ناخن ہوتے ہیں" ۔۔۔ بقول ؟ کنہیالال کپور مشتاق احمد یوسفی رشید حسن خاں مولوی عبد الحق 80 / 138 پروفیسر آل احمد سرور نے رسالہ اردوئے معلیٰ کا سب سے بڑا مقصد کس کو کہا؟ آداب و اخلاق درستی مذاق سیاسی بصیرت انداز بیان 81 / 138 رسالہ "نگار" کس نے جاری کیا ؟ حیات اللہ انصاری مجنوں گورکھپوری نیاز فتح پوری جوش ملیح آبادی 82 / 138 خدا بخش لائبریری جرنل" کس سن میں شائع ہونا شروع ہوا ؟ 1985 1977 1972 1980 83 / 138 ماہنامہ "نیا دور" کو پہلی مرتبہ کس نے جاری کیا ؟ نجیب انصاری علی جواد زیدی وضاحت حسین رضوی سید امجد حسین 84 / 138 اردوئے معلیٰ" کُل کتنی مرتبہ جاری ہوا اور بند ہوا؟ چار مرتبہ پانچ مرتبہ تین مرتبہ دو مرتبہ 85 / 138 البلاغ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1912 1916 1914 1913 86 / 138 لطف اس کے بدن کا کیا کہوں میر کیا جانیے جان ہے کہ تن ہے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ استدراک حسن تعلیل تضاد تجاہل عارفانہ 87 / 138 جب کسی لفظ کو اس کے حقیقی معنی کے بجائے کسی قرینے کی بنا پر اس کے مجازی معنی میں استعمال کیا جائے اور حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اس کو کیا کہتے ہیں ؟ استعارہ کنایہ مجاز مرسل علم بیان 88 / 138 رسالہ مخزن کے مدیر کا نام بتائیے ؟ عبد الحلیم شرر ابو الکلام آزاد عبد القادر نیاز فتح پوری 89 / 138 روزنامہ "قومی آواز" کے پہلے ایڈیٹر کون تھے ؟ سدا سکھ لال حیات اللہ انصاری عبد الماجد دریابادی جواہر لال نہرو 90 / 138 ماہنامہ "تحریک" کہاں سے نکلنا شروع ہوا ؟ علی گڑھ لکھنؤ دہلی حیدر آباد 91 / 138 کمپیوٹر میں اطلاع کو داخل کرنے والا جزو کیا کہلاتا ہے؟ کلیدی تختہ کلید اسکرین ماؤس 92 / 138 ان میں کون ایک سوشل سائٹ ہے؟ Google Firefox Orkut Internet Explorer 93 / 138 البلاغ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1913 1912 1914 1916 94 / 138 ماہنامہ "جامعہ" کا پہلا شمارہ کہاں سے شائع ہوا؟ حیدر آباد علی گڑھ دہلی لکھنؤ 95 / 138 مندرجہ ذیل میں سے مدر بورڈ کے دوسرے نام کی نشاندہی کیجئے؟ تختہ ام کلیدی تختہ تختہ قرص 96 / 138 مانیٹرکا وہ حصہ جس پر ہم تمام مظاہر دیکھتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟ بصری قرص نظارہ بطاقے تظاہرہ 97 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ ممبئی لکھنؤ علی گڑھ دہلی 98 / 138 کوئی ایسی بات کہی جائے جس کا اصل مقصد کچھ ہو اور ظاہر کچھ اور ہو کیا کہلاتا ہے ؟ مراعات النظیر مکر شاعرانہ تلمیع اشتقاق 99 / 138 ہفتہ وار اخبار "زمیندار" کہاں سے نکلتا تھا؟ حیدر آباد کراچی لاہور ممبئی 100 / 138 کریم الاخبار کس سن میں جاری ہوا؟ 1844 1840 1847 101 / 138 روزنامہ ’’ پاسبان ‘‘ کس شہر سے جاری ہوتا تھا ؟ بنگلور میسور حیدرآباد 102 / 138 اردو کا پہلا جریدہ جس میں مشرق وسطی کے اسلامی ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ اور افریقہ کی بھی سیاسی خبریں شائع ہوتی تھیں۔ زمانہ الہلال ہمدرد ہنس 103 / 138 حروف شمشی والا زمرہ تلاش کریں ؟ ت ، ث ، س ، ش ، ن خ ، غ ، ق ، م ، و الف ، د ، ح ، ط ، ن ز ، ب ، ذ ، ف ، ک 104 / 138 پہلے مصرعے میں کچھ ایسے الفاظ استعمال ہوں کہ پڑھتے وقت ہجو کا گمان ہو ، مگر دوسرے مصرعے پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ہجو نہیں بلکہ مدح ہے، کیا کہلاتا ہے ؟ تضاد استخدام استدراک لف و نشر مرتب 105 / 138 ہفتہ وار اخبار "صدق" کس سن میں جاری ہوا؟ 1935 1930 1925 1927 106 / 138 رسالہ "معارف" کہاں سے جاری کیا گیا ؟ لکھنؤ اعظم گڑھ حیدر آباد دہلی 107 / 138 مولانا ابو الکلام آزاد کا اخبار "الہلال" ہمیشہ کے لئے کب بند ہوا؟ 1916 1920 1927 1922 108 / 138 صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے ؟ مخزن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رامپور ابلاغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوپال زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کانپور دلگداز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگرہ 109 / 138 جب ہاتھ اس کی نبض پہ رکھا طبیب نے محسوس یہ کیا کہ بدن میں لگی ہے آگ اس شعر میں کو ن سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ مجاز مرسل تشبیہ کنایہ استعارہ 110 / 138 امر بالمعروف و النھی عن المنکر" مولانا ابو الکلام آزاد نے کس اخبار کے بارے میں لکھا؟ الہلال تہذیب الاخلاق البلاغ ہمدرد 111 / 138 سید سلیمان ندوی نے رسالہ معارف کس سن میں جاری کیا؟ اپریل 1918 دسمبر 1915 جون 1917 جولائی 1916 112 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کے مدیر کون تھے ؟ حسن نظامی حمید نظامی مغنی تبسم شمیم نقوی 113 / 138 زمیندار اخبار کے مدیر کون تھے ؟ ظفر علی خاں مولوی مجید حسن خاں حسرت موہانی دیا نرائن نگم 114 / 138 روزنامہ ’’ پاسبان‘‘ کس سن میں جاری ہوا؟ 1946 1956 1942 115 / 138 جب کتاب کے شروع میں کسی قصہ یا قصیدے کے ابتدائی اشعار میں ایسے لفظ موجود ہوں جن سے اصل مطلب ظاہر ہو جائے، کیا کہلاتا ہے ؟ تلمیع توشیح برا عت استہلال ترصیع 116 / 138 احسان اس لحاظ سے اردو کا پہلا روزنامہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔؟ اس کے دفتر میں ٹیلی پرنٹ نصب کیا گیا اس کی پرنٹنگ تھری ڈی تھی اس کا پیپر رنگین تھا 117 / 138 ایک کمپیوٹر سسٹم کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں؟ تین چار دو 118 / 138 رسالہ "فکر و نظر" کس سن میں جاری کیا گیا ؟ 1955 1958 1963 1960 119 / 138 جس سے کسی اسم کی تعداد معلوم ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟ صفت ضمیری صفت نسبتی صفت مقداری صفت عددی 120 / 138 پوچھا کہ طلب کہا قناعت پوچھا کہ سبب کہا کہ قیامت اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ برا عت استہلال توشیح ترصیع تلمیع 121 / 138 ذیل میں اردو قواعد کے لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟ فاعل، فعل، مفعول فاعل، مفعول، فعل مفعول،فاعل، فعل فعل،فاعل، مفعول 122 / 138 تہذیب الاخلاق کو سر سید احمد خان نے کس سن میں جاری کیا تھا 1866 1867 1865 1870 123 / 138 کمپیوٹر پارٹس میں ’’ قوت رسانہ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟ ہارڈ ڈسک آر اے ایم پاور سپلائی 124 / 138 اردو کا پہلا عوامی اخبار کسے کہا جاتا ہے ؟ قومی اخبار جام جہاں نما دہلی اردو اخبار 125 / 138 ماہنامہ "برہان" کس نے جاری کیا؟ حیات اللہ انصاری عبد الماجد دریابادی شمس الرحمٰن فاروقی سعید احمد اکبر آبادی 126 / 138 آفتاب اردو کس شہر سے نکلتا تھا؟ میرٹھ لدھیانہ چنڈی گڑھ 127 / 138 ذیل میں سے کون سا حصہ ہارد ویئر کی مثال ہے ؟ مندرجہ بالا سبھی مانیٹر کی بورڈ ماوس 128 / 138 رسالہ "شعر و حکمت" کن کی ادارت میں نکلنا شروع ہوا تھا؟ آل احمد سرور اور فراق گورکھپوری مغنی تبسم اور شہریار عبد القوی دسنوی محمود الہٰی 129 / 138 رسالہ صبح امید کس شہر سے نکلتا تھا؟ کلکتہ لکھنو دہلی 130 / 138 آپٹیکل ڈسک کو کیا کہا جاتا ہے؟ بصری قرص قوت رسانہ توسیعی بطاقے 131 / 138 وہ علم جس میں ان طریقوں اور امکانات کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن کے ذریعہ ایک ہی معنی کو کئی طرح ادا کر سکیں، کیا کہلاتا ہے ؟ علم بدیع علم بیان علم قافیہ علم عروض 132 / 138 رسالہ "فکر و نظر" کس نے جاری کیا ؟ مسعود حسین خاں مسعود حسن رضوی سلیم حسین خان ڈاکٹر یوسف حسین خان 133 / 138 روزنامہ "انقلاب" کس سن میں جاری ہوا؟ 1925 1930 1940 1935 134 / 138 ای میل کا مفہوم کیا ہے؟ ایمرجنسی میل الیکٹرونک میل ایمپٹی میل 135 / 138 سہ ماہی "فکر و نظر" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ لکھنؤ دہلی علی گڑھ ممبئی 136 / 138 پہلا پریس ایکٹ کس اخبار کی وجہ سے رائج ہوا ؟ قومی آواز دہلی اردو اخبار جام جہاں نما 137 / 138 جب کسی لفظ سے اس کے وہی معنی مراد لیے جائیں جس کے لیے اسے وضع کیا گیا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟ مجاز حقیقت استعارہ تشبیہ 138 / 138 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ مولوی عبد الحق مولوی ذکا ء اللہ شیخ امام بخش ناسخ انشاء اللہ خاں انشاء Your score isThe average score is 71% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin