Daily Urdu Quiz Series Quiz-04

Daily Urdu Quiz Series-2026

Sharpen your Urdu language skills with Daily Urdu Quiz Series-2026, specially designed for UGC NET/JRF, UPHESC-52, UP TGT, UP PGT, UP GIC, UP LT, DSSSB, RPSC, BPSC TRE-4, Assistant Professor, and other competitive examinations.

📚 Practice important MCQs, strengthen your concepts, and boost your exam preparation with high-quality questions prepared by Mohd Hilal Alam.

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Start your preparation today and stay ahead in every Urdu competitive exam!

Quiz Time : Daily 9pm to 10pm

0
Created on By Mohd Hilal Alam

نظم نگاری

نظم نگاری

Urdu Quiz Series 2026

اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے

Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam

اپنا نام ڈالئے

1 / 84

تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟

2 / 84

دل کو سنبھالتا ہوا آخر وہ نونہال

خاموش ماں کے پاس گیا صورت خیال
دیکھا تو ایک در میںہے بیٹھی وہ خستہ حال

سکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہے
گویابشر نہیں کوئی تصویرسنگ ہے
یہ بند کس نظم سے ماخوذ ہے ؟

3 / 84

نیچے ایک نظم کے کچھ اشعار دیے گئے ہیں ان کو غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
جو چیز خدا نے ہے بنائی
اس میں ظاہر ہے خوشنمائی
کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب
کا چھوٹی بڑی جس قدرہیں اشیا
روشن چیزیں بنائیں اس نے
اچھی شکلیں دکھائی اس نے
ہر چیز کی ہے ادا نرالی
حکمت سے نہیں ہے کوئی خالی
۵۔ یہ نظم کس کی ہے؟

4 / 84

صبح وطن کس کا شعری مجموعہ ہے؟

5 / 84

یشودھا اور رادھا کا ذکر کس نظم میں ہوا ہے؟

6 / 84

اختر الایمان کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے لکھئے۔

7 / 84

وہ رنگ محل برج مثمن کا وہ انداز
صنعت میں ہے بے مثل و رفعت میں سرفراز
یہ شعر کس نظم سے لیا گیا ہے؟

8 / 84

آئیںبہت دنیا میں بہار ہیں
عشق کی گھر گھر پڑی پکاریں
یہ شعر کس مشہور نظم سے ماخوذ ہے؟

9 / 84

اقبال کی نظم لالہ صحرائی کس مجموعہ میں شامل ہے؟

10 / 84

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

راحتیں اور بھی ہیں، وصل کی راحت کے سوا
یہ شعر کس کی نظم کا ہے؟

11 / 84

نظم کس زبان کا لفظ ہے؟

12 / 84

بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستور
نشاط وصل جلال و عذاب ہجر حرام
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

13 / 84

جاڑے کی جو رت پلٹ گئی ہے
دن بڑھ گیا رات گھٹ گئی ہے
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

14 / 84

ساقی نامہ نظم کس مثنوی کی طرز پر لکھی گئی ہے؟

15 / 84

وفات کے اعتبار سے درست زمرہ کون سا ہوگا؟

16 / 84

تیری آنکھوں میں ہے غلطیاں وہ شقاوت کے شرار
جن کے آگے خنجر چنگیز کی مڑتی ہے دھار
یہ شعر کس نظم کا ہے؟

17 / 84

اے میری امید میری جاںنواز
اس مصرعے سے کس نظم کا آغاز ہوتا ہے؟

18 / 84

عزیز مصر کا ذکر اپنی نظم میں کس نے بار بار کیا ہے؟

19 / 84

فیض احمد فیض کی نظم تنہائی ان کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

20 / 84

محمد حسین آزاد کس شہر میں پیدا ہوئے؟

21 / 84

خاک ہند کس کی نظم ہے؟

22 / 84

وطن کے اعتبار سے جوڑے ملائیں۔
(A) اقبال (i) فیض آباد
(B) چکبست (ii) بجنور
(C) مخدوم (iii) سیالکوٹ
(D) اخترالایمان (iv) حیدرآباد

23 / 84

اے مری امید مری جاں آواز‘‘

اس سے اگلا مصرع کیا ہوگا؟

24 / 84

شعری مجموعوں کوان کے تخلیق کار کے ساتھ جوڑیئے۔
(A) اگلے لوگ (i) جوش
(B) سنبل وسلاسل (ii) فیض
(C) شام شہریاراں (ii) میرا جی
(D) تین رنگ (iv) چکبست

25 / 84

کان میں کہنی ہے خاموشی ہے
اور ہر پھول ہنسا پڑتا ہے سن کر یہ بات
اس شعر پر کون سی نظم مکمل ہوتی ہے؟

26 / 84

سلاگئی تھیں جنہیں تیری ملتفت نظریں
وہ درد جاگ اٹھے پھر سے لے کے انگڑائی
یہ شعر کس نظم کا ہے؟

27 / 84

برسوں سے ہو رہا ہے برہم سماں ہمارا

دنیا سے مٹ رہا ہے نام و نشاں ہمارا
کچھ کم نہیںاجل سے خواب گراں ہمارا

ایک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
علم وکمال و ایماں برباد ہورہے ہیں
عیش و طرب کے بند ے غفلت میں سو رہے ہیں
یہ بند کس شاعر کی نظم کا ہے؟

28 / 84

دیکھا ایک باغ کہ قدرت نے لگایا ہے وہاں
ہاں گل خود رونے عجب جلوہ دکھایا ہے وہاں
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

29 / 84

فیض کی شاعری رومان اور انقلاب کا حسین سنگم ہے ‘‘ بقول؟

30 / 84

اکبر الہ آبادی کی نظم’’ دربار دہلی ‘‘کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟

31 / 84

سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوں‘‘
کس نظم کا شعر ہے؟

32 / 84

یہاں پیر بھی آچکے ہیں جواں بھی
تنو مند بیٹے بھی ابا میاں بھی
یہ شعر کس نظم سے ہے؟

33 / 84

اقبال کی نظم شعاع امید کس مجموعے میں شامل ہے؟

34 / 84

ذیل میں دو زمرے درست ہیں۔
(A)اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو---- اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
(B)جگر کی آگ، نظر کی آگ، دل کا اثر---- چلے چلو کہ وہ صباکدھر کو گئی
(C)پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں---- راہ رو ہوگا ،کہیں اور چلا جائے گا
(D)ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات---- بیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خراہاب
درست زمرہ لکھیے ۔

35 / 84

ہیں رنگ برنگ کے رسالے
گورے ہیں کہیں کہیں ہیں کالے
شیر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

36 / 84

آزاد گپ بھی ہانک دے تو وحی معلوم ہوتی ہے ‘‘ بقول ؟

37 / 84

نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈرامہ لکھا؟

38 / 84

نیچے ایک نظم کے کچھ اشعار دیے گئے ہیں ان کو غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
جو چیز خدا نے ہے بنائی
اس میں ظاہر ہے خوشنمائی
کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب
کا چھوٹی بڑی جس قدرہیں اشیا
روشن چیزیں بنائیں اس نے
اچھی شکلیں دکھائی اس نے
ہر چیز کی ہے ادا نرالی
حکمت سے نہیں ہے کوئی خالی
۲۔ کس چیز میں خوشنمائی ظاہر ہوتی ہے؟

39 / 84

جب کہاصاف یہ میں نے کہ جو ہو صاحب فہم
تو نکالو دل نازک سے یہ شبہ یہ وہم
میرے اسلام کو اک قصہ ماضی سمجھو
ہنس کے بولی کہ تو پھر مجھ کو راضی سمجھو
کس نظم کے اشعار ہیں؟

40 / 84

کون سا بیان درست نہیں ہے؟

41 / 84

خیموں کا ایک جنگل دیکھا
اس جنگل میں منگل دیکھا
کس نظم کا شعر ہے ؟

42 / 84

اس خوب رو پہ آن کے پڑتا ہے دن سیا ہ
پھرتا ہے بوسے دیتا ہے ہر اک کووہخواہ مخواہ
یہ شعر کس نظم کا ہے؟

43 / 84

زمین زمین، سروساماں، آب جو کس کے شعری مجموعہ ہیں؟

44 / 84

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ تاریخی اعتبار سے کون سا ہے؟

45 / 84

نظم شعاع امید کتنے حصوں میں ہے؟

46 / 84

نیچے ایک نظم کے کچھ اشعار دیے گئے ہیں ان کو غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
جو چیز خدا نے ہے بنائی
اس میں ظاہر ہے خوشنمائی
کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب
کا چھوٹی بڑی جس قدرہیں اشیا
روشن چیزیں بنائیں اس نے
اچھی شکلیں دکھائی اس نے
ہر چیز کی ہے ادا نرالی
حکمت سے نہیں ہے کوئی خالی
۳۔کس کا رنگ ڈھنگ خوب ہے؟

47 / 84

کون سی نظم کب لکھی گئی؟
(A)جاتری (i) 1886
(B)مناجات بیوہ (ii) 1922
(C)برکھارت (iii) 1941
(D)جنگل کی شہزادی (vi) 1874

48 / 84

اس خاک سے اٹھے ہیں وہ غواص معانی
جن کے لیے ہر بحر پر آشوب ہے پایاب
یہ شعر کس نظم کا ہے؟

49 / 84

نیچے ایک نظم کے کچھ اشعار دیے گئے ہیں ان کو غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
جو چیز خدا نے ہے بنائی
اس میں ظاہر ہے خوشنمائی
کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب
کا چھوٹی بڑی جس قدرہیں اشیا
روشن چیزیں بنائیں اس نے
اچھی شکلیں دکھائی اس نے
ہر چیز کی ہے ادا نرالی
حکمت سے نہیں ہے کوئی خالی
۴۔اچھی شکلیں کس نے دیکھائیں؟

50 / 84

پیدائش کے اعتبار سے درست زمرہ بتائیں۔
(A)حالی، اسماعیل، اقبال ، جوش
(B)میرا جی، فیض، اخترالایمان، ساحر
(C)محمد حسین آزاد، حالی، اسماعیل، چکبست
(D)اقبال، فیض ، ساحر، جوش

51 / 84

طائر ہوش تھے سب کے لرزن
رشک سے دیکھ رہی تھی ہر زن
یہ شعر کس مشہور نظم کا ہے؟

52 / 84

نیچے ایک نظم کے کچھ اشعار دیے گئے ہیں ان کو غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
جو چیز خدا نے ہے بنائی

اس میں ظاہر ہے خوشنمائی
کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب

کا چھوٹی بڑی جس قدرہیں اشیا
روشن چیزیں بنائیں اس نے

اچھی شکلیں دکھائی اس نے
ہر چیز کی ہے ادا نرالی

حکمت سے نہیں ہے کوئی خالی

۱۔ حکمت سے کون خالی نہیں ہے؟

53 / 84

اس موج کے ماتم میں روتی ہے بھنور کی آنکھ
دریا سے اٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

54 / 84

کون سی نظم کس ہیئت میں ہے؟
(A)رامائن کا ایک سین (i) مثمن
(B)جلوہ دربار دہلی (ii) مخمس
(C)آدمی نامہ (iii) مربع
(D)آثار سلف (vi) مسدس

55 / 84

آنکھوں میں گدا کی سرخی ہے بے نور ہے چہرہ سلطاں کا
تخریب نے پرچم کھولا ہے سجدے میں پڑی ہیں تعمیریں
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

56 / 84

لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیں
کیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
یہ شعر کس نظم کا ہے؟

57 / 84

شمع ادب نہ تھی جب یوناں کی انجمن میں
تاباں تھا مہر دانش اس وادی کہن میں
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

58 / 84

مگر یہ انوکھی ندا جس پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
یہ ہر اک صدا کو مٹانے کی دھمکی دئے جا رہی ہے
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

59 / 84

پھولے سماتے نہیں اس آس پر
صاحب عالم انہیں کہیں اگر
یہ نظم کس کا ہے ؟

60 / 84

دیکھو یہ اتنی دیر میں پھوٹا
ہمارے دل سے بڑھ کر دل تیرا
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

61 / 84

آدمی نامہ کس کی نظم کا نام ہے؟

62 / 84

ذیل میں دو زمرہ صحیح ہیں۔
(A)نظیر اکبرآبادی ۔ خوشامد، برسات کی بہاریں، موضوع سخن
(B)چکبست ۔ نالہ درد، خاک ہند، حب قومی
(C)اکبر الہ آبادی ۔ کرزن سبھا، آدمی نامہ، رقیب سے
(D)شفیق فاطمہ ۔ باز یابی، بازگشت
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے۔

63 / 84

حالی نے اپنی نظم نشاط امید کس سنہ میں پڑھی؟

64 / 84

دل طور سینا و فاران دو نیم

تجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
مسلماں ہے توحید میں گرم جوش

مگر دل ابھی تک ہے زنار پوش
یہ شعر کس کی نظم کا ہے؟

65 / 84

اکثر امیر لیٹے ہیں نعمت کے ناز میں
پر دل کو ان کے دیکھو تو ہے سوزوساز میں
کس نظم کا شعر ہے سب ہے؟

66 / 84

اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان کون سی نظم ہے؟

67 / 84

خدا حافظ مسلمانوں کا اکبر
بس مجھے تو ان کی خوشحالی سے ہے یاس
کس نظم کا شعر ہے؟

68 / 84

ہاں وہ نغمہ چھڑ جس سے مسکرائے زندگی

تو بجائے ساز الفت اور گائے زندگی
آانہیں کھنڈروں پہ آزادی کا پرچم کھول دیں

آ انہیں کھنڈروں پہ آزادی کا پرچم کھول دیں
یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟

69 / 84

میرا جی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟

70 / 84

نظم ’’آثار سلف ‘‘کی ہیت کیا ہے؟

71 / 84

نظم ایک لڑکا کے پہلے بند کا موضوع کیا ہے؟

72 / 84

یہ پرپیچ گلیاں یہ بے خواب بازار
یہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
یہ کس نظم کا شعر ہے ؟

73 / 84

ہے جوئے شیر ہم کو نور سحر وطن کا‘‘

اس سے اگلا مصرع کیا ہوگا؟

74 / 84

عرض کی میں نے کہ اے گلشن فطرت کی بہار
دولت و عزت و ایماں تیرے قدموں پہ نثار
یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

75 / 84

میرے دل میرے مسافر کس کا شعری مجموعہ ہے؟

76 / 84

سب رنگ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

77 / 84

’’شاعر کی راتیں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

78 / 84

دل اپنا خون کرنے کوہوںموجود
نہیں منظور مغز سر کا آماس
یہ شعر کس کا ؟

79 / 84

پیوست ہے جو دل میں ،وہ تیر کھینچتا ہوں

اک ریل کے سفر کی تصویر کھینچتا ہوں
اس شعر پر جوش ملیح آبادی کی کون سی نظم شروع ہوتی ہے؟

80 / 84

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A)آدمی نامہ، شکست زندہ کا خواب، برسات کی چاندنی
(B)مزے کی باتیں ، طلسم وصال، خوشامد
(C)مستی عشق ، گا ندھی نامہ، فریاد قوم
(D)رات اور شاعر، سیر فلک ، رس کی انوکھی لہریں

81 / 84

اسماعیل میرٹھی کی پیدائش کب ہوئی؟

82 / 84

زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

83 / 84

تیرے سوا اے رحم کے بانی

کون سنے یہ رام کہانی
یہ شعر کس نظم کا ہے؟

84 / 84

انجمن پنجاب کے تیسرے مشاعرے کا عنوان کیا تھا؟

Your score is

The average score is 0%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

Thank You for Attempting the Quiz!

Thank you for participating in Daily Urdu Quiz Series-2026. Quiz-04..  We hope this quiz helped you evaluate your preparation and improve your understanding of Urdu for competitive examinations.

📖 Keep practicing regularly to strengthen your concepts and boost your score.

📢 Join our Telegram Group for:

  • Daily Urdu MCQs
  • PDF Notes
  • Previous Year Questions (PYQs)
  • Practice Tests
  • Exam Updates
  • Study Materials
  • Link- Join Telegram Channel

📱 Download Our App for:

  • Daily Quizzes
  • Mock Tests
  • Current Affairs
  • Practice Sets
  • PDFs & Notes
  • Comprehensive Exam Preparation
  • Link:- Install Now

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Keep Learning. Keep Practicing. Keep Succeeding!

error: Content is protected !!