Daily Urdu Quiz Series Quiz-05

Daily Urdu Quiz Series-2026

Sharpen your Urdu language skills with Daily Urdu Quiz Series-2026, specially designed for UGC NET/JRF, UPHESC-52, UP TGT, UP PGT, UP GIC, UP LT, DSSSB, RPSC, BPSC TRE-4, Assistant Professor, and other competitive examinations.

📚 Practice important MCQs, strengthen your concepts, and boost your exam preparation with high-quality questions prepared by Mohd Hilal Alam.

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Start your preparation today and stay ahead in every Urdu competitive exam!

Quiz Time : Daily 9pm to 10pm..

32

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Created on By Mohd Hilal Alam

اسپیشل ٹیسٹ

غیر افسانوی نثر

Urdu Quiz Series 2026

اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے

Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam

Password:-9676

اپنا نام ڈالئے

1 / 30

کنہیا لال کپور کے انشائیوں کا مجموعہ سنگ و خشت کا انتساب کس کے نام ہے؟

2 / 30

آو صاحب میرے پاس بیٹھ جاؤ۔ آج یک شنبہ کا دن ہے۔ ساتویں تاریخ رمضان کی اور انیسویں اپریل کی صبح کو بھائی فضلو جن کو میر کاظم علی بھی کہتے ہیں۔ اور ہم نے احتلام الدولہ خطاب دیا ہے وہ تین پاؤ کھجوریں اور ایک ٹین کا لوٹا اور دو سوت کی رسیاں لے کر بھٹیارے کے ٹٹو پر سوار ہوکر الور کو روانہ ہوئے''
یہ خط غالب نے کس کے نام لکھا؟

3 / 30

مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کس مجموعے میں شامل ہے؟

4 / 30

ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نے رکھی؟

5 / 30

وہ (مرزا فرحت اللہ بیگ) ظرافت اور قصہ نگاری کو ملا کر شخصیت نگاری کا خمیر اٹھاتے ہیں جس سے ان کے شخصی مرقعوں میں ادبی حسن اور فنی عظمت آ جاتی ہے'' بقول؟

6 / 30

سجاد حیدر یلدرم کی وفات کہاں ہوئی؟

7 / 30

گنج ہائے گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟

8 / 30

خاکہ نگاری کو باقاعدہ فن کے طور پر کس نے اپنایا؟

9 / 30

پھر میں نے خیال کیا کہ ایسے بڑے کاریگر نے جو انسان کو اور جانوروں سے بھی زیادہ درندہ بنایا ہے اور طرح طرح کی مشکلات میں ڈالا ہے تو کیا چیز اس کو دی ہے جس سے وہ یہ سب چیزیں کرسکتا ہے اور تمام مشکلوں پر فتح پاسکتا ہے اتنے میں میرا دل بول اٹھا عقل۔
یہ پیراگراف مضامین سر سید کے کس مضمون کا ہے؟

10 / 30

موتی لال نہرو رپورٹ سے پہلے ہندوستانیوں پر دو مصیبت نازل تھیں۔ ایک ملیریہ کی دوسری میں میو المعروف بہ مادر ہند کی۔ ملیریا کا انسداد کچھ تو کونین سے کیا گیا بقیہ کثرت اموات سے''
یہ پیراگراف کس انشائیہ سے ماخوذ ہے؟

11 / 30

سب سے پہلا سوال چائے کے بارے میں خود چائے کا پیدا ہوتا ہے۔ میں چائے کو چائے کے لیے پیتا ہوں، لاکھ شکر اور دودھ کے لیے پیتے ہیں۔ میرے لیے وہ مقاصد میں داخل ہوئی، ان کے لئے وسائل میں۔ غور فرمائیے میرا رخ کس طرف ہے اور زمانہ کدھر جا رہا ہے؟
مولانا ابوالکلام آزاد نے غبار خاطر میں یہ بات کون سے خط میں کہی؟

12 / 30

امید کی خوشی اور بحث و تکرار نام سے کس نے مضمون لکھے؟

13 / 30

رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
اُدھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے
یہ شعر کس انشائیہ سے ہے؟

14 / 30

شبلی نے حیات جاوید کے بارے میں کیا کہا؟ درست زمرہ ملاؤ.
(A)مدلل مداحی

(B)حقیقی سوانح
(C)کتاب العلم

(D)کتاب المناقب

15 / 30

شبلی کی تصنیف الفاروق کتنے حصوں میں ہے؟

16 / 30

ان میں درست زمرہ کیا ہوگا؟ (کس پر لکھی کے اعتبار سے)

17 / 30

اردوئے معلیٰ اور غبار خاطر کیا ہیں؟

18 / 30

عبد الرحیم خان کس کا کردار ہے؟

19 / 30

خاکم بدہن اور زرگزشت کس کے مجموعے ہیں؟

20 / 30

خاکہ کسی شخصیت کا معروضی مطالعہ ہے'' بقول؟

21 / 30

شامت اعمال کس مجموعے میں شامل ہے؟

22 / 30

حیات جاوید شاید اردو کی بہترین سوانح عمری ہے۔ اس کا بہترین وصف یہ ہے کہ یہ جامع ہے۔ اس میں سرسید کی زندگی کے جزئیات اور دور حیات کے متعلق دلچسپ اور نجی شخصی معلومات جمع ہے'' بقول؟

23 / 30

میں آپ سے ایک بات کہوں! میں نے بارہا اپنی طبیعت کو ٹٹولا ہے۔ میں زندگی کی احتیاجوں میں سے ہر چیز کے بغیر خوش رہ سکتا ہوں لیکن موسیقی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔
خط کا یہ پیراگراف کس کا ہے؟

24 / 30

فرحت اللہ بیگ نے نذیر احمد کی کہانی کس کے اصرار پر لکھی؟

25 / 30

پطرس بُخاری سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

26 / 30

ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔ اس صلاحیت کو درجہ کمال تک پہنچانے میں ساری نیکی اور بڑائی ہے۔ درجہ کمال تک نہ کبھی کوئی پہنچا ہے نہ پہنچ سکتا ہے۔ لیکن وہاں تک پہنچنے کی کوشش ہی میں انسان انسان بنتا ہے۔ یہ سمجھو کہ کندن ہو جاتا ہے''
یہ اقتباس کس خاکے سے ماخوذ ہے؟

27 / 30

انسان فطرت سے مجبور ہے۔ جب دنیا کی نظریں اس پر پڑنے لگتی ہیں، تو وہ ہمیشہ اپنی پہلی حالت کی کمزوریوں کو چھپاتا اور خوبیوں کو دکھاتا ہے۔ جس طرح بڑے بڑے گھرانوں کی نااہل اولاد اپنے باپ دادا کے نام سے اپنی نالائقی کو چھپاتی ہے، اسی طرح غریب گھرانوں کی لائیو اولاد چاہتی ہے کہ ان کے باپ دادا کے نام لوگوں کے دلوں سے محو ہو جائیں''
یہ پیراگراف کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

28 / 30

ان میں دو زمرے صحیح ہیں.

29 / 30

مضامین پطرس میں کل کتنے مضامین شامل ہیں؟

30 / 30

خدا کے واسطے جھوٹی نہ کھائیے قسمیں
مجھے یقین ہوا اور مجھ کو اعتبار آیا
یہ شعر کس انشائیہ میں آیا ہے؟

Your score is

The average score is 61%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

Thank You for Attempting the Quiz!

Thank you for participating in Daily Urdu Quiz Series-2026. Quiz-05..  We hope this quiz helped you evaluate your preparation and improve your understanding of Urdu for competitive examinations.

📖 Keep practicing regularly to strengthen your concepts and boost your score.

📢 Join our Telegram Group for:

  • Daily Urdu MCQs
  • PDF Notes
  • Previous Year Questions (PYQs)
  • Practice Tests
  • Exam Updates
  • Study Materials
  • Link- Join Telegram Channel

📱 Download Our App for:

  • Daily Quizzes
  • Mock Tests
  • Current Affairs
  • Practice Sets
  • PDFs & Notes
  • Comprehensive Exam Preparation
  • Link:- Install Now

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Keep Learning. Keep Practicing. Keep Succeeding!

error: Content is protected !!