Daily Urdu Quiz Series Quiz-08

Daily Urdu Quiz Series-2026

Sharpen your Urdu language skills with Daily Urdu Quiz Series-2026, specially designed for UGC NET/JRF, UPHESC-52, UP TGT, UP PGT, UP GIC, UP LT, DSSSB, RPSC, BPSC TRE-4, Assistant Professor, and other competitive examinations.

📚 Practice important MCQs, strengthen your concepts, and boost your exam preparation with high-quality questions prepared by Mohd Hilal Alam.

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Start your preparation today and stay ahead in every Urdu competitive exam!

Quiz Time : Daily 9:30pm to 10:30pm..

35

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Created on By Mohd Hilal Alam

ناول اور ناول نگار

اُردو ناول

Urdu Quiz Series 2026

اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے

Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam

Password:-7895

اپنا نام ڈالئے

1 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

درست زمرہ تلاش کیجئے؟

2 / 75

Category: اشاعت

ناول ایک چادر میلی سی کتابی صورت میں کب شائع ہوا؟

3 / 75

Category: متفرقات

ناول خدا کی بستی کا نیا ایڈیشن کتنی فصلوں پر مشتمل ہے ؟

4 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

عبد اللہ حسین کے مشہور و معروف ناول اُداس نسلیں پر کس ناول نگار نے سرقہ کا الزام لگایا؟

5 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

”شب و روز بے اعتدال ہو رہے تھے۔ راتیں دن پہ بھاری ہونے لگیں۔ شکست خوردہ سورج شب کے سامنے سرمایہ اور بادل کے پردے سے منہ نکال کر اپنی زمین کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرانے لگا۔“
یہ پیراگراف کس ناول سے ہے؟

6 / 75

Category: متفرقات

ناول امراؤ جان ادا میں کتنے حصے ہیں؟

7 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

"شکست کھا کر اگر دوگنے جوش سے آگے بڑھو تو احساس خود بہ خود زائل ہو جائے گا ۔ اگر صرف رونے سے کام چل جایا کرتا تو شاید کبھی کا قصہ ختم ہو جاتا۔ ہندوستان میں کتنی آنکھیں ہیں جو دن رات خشک آنسو نہیں بہا تیں ۔"
یہ پیراگراف کس ناول سے ماخوذ ہے ؟

8 / 75

Category: متفرقات

ناول فردوس بریں کتنے ابواب پر مشتمل ہے ؟

9 / 75

Category: دعویٰ دلیل

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ،  ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: شوکت صدیقی کا شاہکار ناول ”خدا کی بستی“ مانا جاتا ہے۔
دلیل:اس ناول کی وجہ شہرت اس کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہونا ہے۔

10 / 75

Category: کردار نگاری

ذیل میں ناول آگ کا دریا کا مرکزی کردار کا کیا نام ہے؟

11 / 75

Category: کردار نگاری

ذیل میں ناول توبتہ النصوح کا مرکزی کردار کون ہے ؟

12 / 75

Category: متفرقات

ناول آگ کا دریا کل کتنے ابواب پر مشتمل ہے ؟

13 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

نیچے راجندر سنگھ بیدی سے متعلق کچھ زمرہ دیئے گئے ہیں ان کو ملائیں؟
(A)وفات (i) راجندر سنگھ بیدی
(B)پیدائش (ii) ہیرا سنگھ
(C)نام (iii) لاہور
(D)والد (iv) بمبئی

14 / 75

Category: دعویٰ دلیل

 

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ،  ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: سہیل عظیم آبادی کا نام اردو ناول نگاروں میں صف اول پر لیا جاتا ہے۔
دلیل:انہوں نے ’جوار بھاٹا“ نام سے شاہکار افسانہ لکھا۔

15 / 75

Category: متفرقات

ناول ایک چادر میلی سی کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

16 / 75

Category: کردار نگاری

ناول ٹیڑھی لکیر کی ہیروئن کا نام کیا تھا؟

17 / 75

Category: کردار نگاری

ذیل میں ناول آگ کا دریا کا مرکزی کردار کا کیا نام ہے ؟

18 / 75

Category: کردار نگاری

ناول بستی کے ہیرو کی نشان دہی کیجئے؟

19 / 75

Category: کردار نگاری

ناول اُداس نسلیں کی ہیروئن کا کیا نام ہے ؟

20 / 75

Category: کردار نگاری

ناول توبتہ النصوح کا مرکزی کردار کون ہے ؟

21 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

تحریک آزادی اور تقسیم ہند کے واقعات کو تفصیل سے بیان کرنے والا ناول کس کو کہا جاتا ہے ؟

22 / 75

Category: متفرقات

ناول کس زبان کا لفظ ہے ؟

23 / 75

Category: متفرقات

ناول فائر ایریا کتنے ابواب پر مشتمل ہے ؟

24 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول گودان کس صدی عیسوی میں لکھا گیا؟

25 / 75

Category: کردار نگاری

ناول ایک چادر میلی سی کی ہیروئن کون ہے؟

26 / 75

Category: متفرقات

ناول توبتہ النصوح کتنی فصلوں پر مشتمل ہے ؟

27 / 75

Category: کردار نگاری

ناول فائر ایریا کا ہیرو کون ہے؟

28 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول اُداس نسلیں کے تیسرے باب کا عنوان بتائیں ؟

29 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول گودان کے کردار بھولا اہیر کی بیٹی کے شوہر کا نام بتائیں؟

30 / 75

Category: کردار نگاری

ناول لندن کی ایک رات کے مرکزی کردار کی نشان دہی کیجئے؟

31 / 75

Category: Net/Jrf Old Paper

مرنے کے دن قریب ہیں شاید کہ اے حیات
تجھ سے طبیعت اپنی بہت سیر ہو گئی
اس شعر پر کس ناول کا اختتام ہوا ہے؟

32 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

راجندر سنگھ بیدی کو ناول ایک چادر میلی پر کون سا ایوارڈ ملا؟

33 / 75

Category: Uphesc & Up Tgt

”ختونیا“ کس ناول کا کردار ہے؟

34 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

غلامی سے آزادی کے سفر کی طرف جانے والی کہانی کس ناول کا حصہ ہے؟

35 / 75

Category: کردار نگاری

ناول اُداس نسلیں میں ہیرو کا کیا نام ہے ؟

36 / 75

Category: متفرقات

”ناول اپنی وسیع ترین تعریف میں زندگی کا شخصی اور راست اثر ہے“
یہ بات کس مغربی مصنف نے کہی؟ (TS SET)

37 / 75

Category: کردار نگاری

ناول فسانہ آزاد کا ہیرو کون ہے ؟

38 / 75

Category: کردار نگاری

ناول گودان کے مرکزی کردار کی نشان دہی کیجئے؟

39 / 75

Category: Uphesc & Up Tgt

کولیری کی محنت کشوں کی سسکتی بلکتی زندگی کو کس مصنف نے اپنے ناول میں بیان کیا ہے؟

40 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ان میں درست زمرہ تلاش کریں ؟

41 / 75

Category: متفرقات

ناول خدا کی بستی کا پرانا ایڈیشن کتنی فصلوں پر مشتمل تھا؟

42 / 75

Category: متفرقات

ناول امراؤ جان ادا کل کتنے حصوں پر مشتمل ہے ؟

43 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول فائر ایریا کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟

44 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول اُداس نسلیں پر قرت العین حیدر نے سرقہ میں کس قسم کا الزام لگایا؟

45 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول توبۃ النصوح کا پیش لفظ کس نے تحریر کیا؟

46 / 75

Category: متفرقات

ناول اُداس نسلیں کتنے ابواب پر مشتمل ہے ؟

47 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول آگ کا دریا کا کون سا کردار ہندوستان کے باشعور ذہن کی نمائندگی کرتا نظر آتا ہے ؟

48 / 75

Category: Uphesc & Up Tgt

ان میں کون سا ناول ”شعور کی رو“ کی تکنیک میں لکھا گیا ہے؟

49 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟

50 / 75

Category: کردار نگاری

ناول خدا کی بستی کے مرکزی کردار کی نشان دہی کیجئے؟

51 / 75

Category: Net/Jrf Old Paper

'' جب دنیا ابھی نئی نئی تھی، جب آسمان تازہ تھا اور زمین ابھی میلی نہیں ہوئی تھی، جب درخت صدیوں میں سانس لیتے تھے اور پرندوں کی آواز میں جگ بولتے تھے۔ ''
ان جملوں سے کس ناول کا آغاز ہوتا ہے؟

52 / 75

Category: دعویٰ دلیل

 

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ،  ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: فسانہ آزاد اردو ادب کا ہی نہیں، رتن ناتھ سرشار کا بھی شاہکار ناول ہے۔
دلیل:اس میں لکھنو کی مٹتی ہوئی تہذیب کی لازوال عکاسی کی گئی ہے۔

53 / 75

Category: متفرقات

ناول فسانہ آزاد میں کل کتنے پلاٹ ہیں؟

54 / 75

Category: متفرقات

ناول ٹیڑھی لکیر کتنی منزلوں پر مشتمل ہے ؟

55 / 75

Category: Net/Jrf Old Paper

منگل کس ناول کا کردار ہے؟

56 / 75

Category: Uphesc & Up Tgt

”جمیلہ“ کس ناول کا کردار ہے؟

57 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

کس ناول نگار نے اپنے ناول کی ابتداء میں "برسبیل تذکرہ" کے عنوان سے اظہار خیال کیا؟

58 / 75

Category: متفرقات

ناول فسانہ آزاد کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟

59 / 75

Category: کردار نگاری

ناول فردوس بریں کا ہیرو کون ہے ؟

60 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول اور اس کے صحیح کرداروں کی نشان دہی کیجئے؟

61 / 75

Category: متفرقات

ناول ٹیڑھی لکیر کل کتنے ابواب پر مشتمل ہے ؟

62 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول خدا کی بستی کس صدی عیسوی کی تخلیق ہے؟

63 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

اس معاشرے نے مستقبل کے بارے میں کوئی منصوبہ بنانے کا حق ہی کب دیا ہے۔ یہ حق تو زندگی میں صرف چند خوش نصیبوں کو حاصل ہے اور ان خوش نصیبوں کی فہرست میں میرا نام نہیں ہے۔"
یہ پیراگراف کس ناول سے ماخوذ ہے ؟

64 / 75

Category: Net/Jrf Old Paper

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: مرزا رسوا کا شاہکار ناول ”امراؤ جان ادا“ ہے۔
دلیل: اس ناول کی شہرت صرف اس کے کردار امراؤ جان ادا کی شاعری کی وجہ سے ہوئی۔

65 / 75

Category: کردار نگاری

ناول فسانہ آزاد کی ہیروئن کون ہے ؟

66 / 75

Category: Net/Jrf Old Paper

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)”توبتہ النصوح“ ایک اصلاحی ناول ہے۔
(B)”توبتہ النصوح“ کا مرکزی کردار نوشا ہے۔
(C)مرزا محمد رسوا، امراؤ جان کی کہانی کو لکھنوی تہذیب کے پس منظر میں سجاتے ہیں۔
(D)آزاد خاں، امراؤ جان ادا کے اغوا کرنے اور اسے بازار حسن میں فروخت کرنے کا ذمہ دار تھا۔

67 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

اُمراؤ جان نے کس کے یہاں پر ملازمت کی تھی؟

68 / 75

Category: کردار نگاری

ناول فردوس بریں کی ہیروئن کون ہے ؟

69 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول فردوس بریں پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا؟

70 / 75

Category: کردار نگاری

ناول آگ کا دریا کے مرکزی کردار کی نشان دہی کیجئے؟

71 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

ناول خدا کی بستی کے جدید ایڈیشن میں کتنی فصلیں ہیں؟

72 / 75

Category: متفرقات

ناول بستی کتنے حصوں پر مشتمل ہے ؟

73 / 75

Category: ناول اور ناول نگار

طلعت کا کردار کس ناول میں آیا ہے؟

74 / 75

Category: کردار نگاری

ناول اُمراؤ جان ادا کی ہیروئن کا کیا نام ہے ؟

75 / 75

Category: متفرقات

درج ذیل میں سوانحی ناول کون سا ہے؟

Your score is

The average score is 69%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

Thank You for Attempting the Quiz!

Thank you for participating in Daily Urdu Quiz Series-2026. Quiz-08..  We hope this quiz helped you evaluate your preparation and improve your understanding of Urdu for competitive examinations.

📖 Keep practicing regularly to strengthen your concepts and boost your score.

📢 Join our Telegram Group for:

  • Daily Urdu MCQs
  • PDF Notes
  • Previous Year Questions (PYQs)
  • Practice Tests
  • Exam Updates
  • Study Materials
  • Link- Join Telegram Channel

📱 Download Our App for:

  • Daily Quizzes
  • Mock Tests
  • Current Affairs
  • Practice Sets
  • PDFs & Notes
  • Comprehensive Exam Preparation
  • Link:- Install Now

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Keep Learning. Keep Practicing. Keep Succeeding!

error: Content is protected !!