Daily Urdu Quiz Series Quiz-07

Daily Urdu Quiz Series-2026

Sharpen your Urdu language skills with Daily Urdu Quiz Series-2026, specially designed for UGC NET/JRF, UPHESC-52, UP TGT, UP PGT, UP GIC, UP LT, DSSSB, RPSC, BPSC TRE-4, Assistant Professor, and other competitive examinations.

📚 Practice important MCQs, strengthen your concepts, and boost your exam preparation with high-quality questions prepared by Mohd Hilal Alam.

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Start your preparation today and stay ahead in every Urdu competitive exam!

Quiz Time : Daily 9:30pm to 10:30pm..

33

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Created on By Mohd Hilal Alam

اُردو ڈراما

اُردو ڈراما

Urdu Quiz Series 2026

اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے

Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam

Password:-5646

اپنا نام ڈالئے

1 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

کون سا ڈراما حبیب تنویر کا نہیں ہے؟

2 / 80

Category: متفرقات

ڈراما انار کلی کے پہلے ایکٹ میں کتنے سین ہیں؟

3 / 80

Category: اشاعت

ڈراما ضحاک کس سن میں لکھا گیا؟

4 / 80

Category: متفرقات

ڈراما کس زبان کا لفظ ہے ؟

5 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

کون سی نظم ڈراما آگرہ بازار میں نہیں ہے؟

6 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

نیچے ڈراما یہودی کی لڑکی کا پیراگراف دیا گیا ہے۔ اس کو پڑھئے اور جواب تلاش کیجئے۔
آکٹیو یا:- دیکھو میں بھی تمہاری طرح ایک عورت ہوں۔ اور معزز قوم کی عورت ہوں۔ ساتھ ہی ایک بادشاہ کی بیٹی اور دوسرے بادشاہ کی بھتیجی ہوں۔ مگر اس پر بھی اس کی زندگی بھیک میں پانے کے لیے ایک فقیرنی کی طرح تمہارے سامنے دامن پھیلاتی ہوں۔
آکٹیو یا نے اس پیراگراف میں فقیرنی کس کو کہا؟

7 / 80

Category: دعویٰ دلیل

 

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ،  ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: آغا حشر کاشمیری اردو ڈرامے کے شیکسپئیر ہیں۔
دلیل:کیوں کہ انہوں نے یہودی کی لڑکی ڈراما لکھا۔

8 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما یہودی کی لڑکی کل کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟

9 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں تل کے لڈو ایک دھیلے کے کتنے ہیں؟

10 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو ڈراما روایت اور تجربہ ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

11 / 80

Category: اُردو ڈراما

ڈراما فن اور روایت ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

12 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

”آغا حشر اور اردو ڈراما“ کس کی تصنیف ہے؟

13 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں برتن والے کا کردار کس نے ادا کیا؟

14 / 80

Category: اُردو ڈراما

ڈراما فن اور تکنیک ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

15 / 80

Category: SET EXAM

ڈراما انار کلی کے تیسرے ابواب میں کتنے مناظرہیں؟

16 / 80

Category: متفرقات

ڈراما یہودی کی لڑکی کے پہلے ایکٹ میں کتنے سین ہیں؟

17 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو ڈراما کا ارتقاء ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

18 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار کس نے لکھا؟

19 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں مداری کون ہے؟

20 / 80

Category: متفرقات

پیدائش کے اعتبار سے داخل نصاب ڈراما نگاروں کی زمانی ترتیب ؟

21 / 80

Category: متفرقات

ڈراما یہودی کی لڑکی کے تیسرے ایکٹ میں کتنے سین ہیں؟

22 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما انار کلی کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کیجئے؟
(A)اکبر (i) دل آرام کی رازدار
(B)ثریا (ii)سلیم کا دوست
(C)عنبر (iii) انار کلی کی بہن
(D)بختیار (iv) ہندوستان کا شہنشاہ

23 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں لڈو والے کا کیا نام ہے؟

24 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما انار کلی کا خاتمہ کس کے جملے کے ساتھ مکمل ہو جاتا ہے؟

25 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار کس شاعر کی زندگی پر مبنی ہے؟

26 / 80

Category: اُردو ڈراما

1947 کے بعد اُردو ڈراما ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

27 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما انار کلی کون سی سن کے حالات پر مبنی ہے؟

28 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

”ترکیبوں کی چستی اور انداز بیان کی پختگی کے اعتبار سے اندر سبھا پہلا ڈرامہ ہونے کے باوجود ایسے مرتبے پر ہے جہاں انیسویں صدی کا شاید ہی کوئی ڈراما پہنچاہو“ اندر سبھا سے متعلق یہ بیان کس کاہے؟

29 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

غالب کی صد سالہ برسی کے موقع پر محمد حسن نے کون سا ڈراما لکھا؟

30 / 80

Category: متفرقات

ڈراما ضحاک کل کتنے سین پر مشتمل ہے؟

31 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

نیچے ڈراما یہودی کی لڑکی کا پیراگراف دیا گیا ہے۔ اس کو پڑھئے اور جواب تلاش کیجئے۔
آکٹیو یا:- دیکھو میں بھی تمہاری طرح ایک عورت ہوں۔ اور معزز قوم کی عورت ہوں۔ ساتھ ہی ایک بادشاہ کی بیٹی اور دوسرے بادشاہ کی بھتیجی ہوں۔ مگر اس پر بھی اس کی زندگی بھیک میں پانے کے لیے ایک فقیرنی کی طرح تمہارے سامنے دامن پھیلاتی ہوں۔
(۳)بادشاہ کی بیٹی کون ہے؟

32 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

’’سلیم کے عشق کاراز طشتِ از بام ہوچکا ہے ۔‘‘ یہ جملہ ڈراما’’ انارکلی ‘‘ کے باب سوم کے کس منظر کی ابتدا ہے ؟ 

33 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں گھوڑوں کا تاجر کون ہے؟

34 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

ڈراما ”انار کلی“ میں بختیار کون ہے؟

35 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو میں ڈراما نگاری ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

36 / 80

Category: اسپیشل ٹیسٹ

پھندے سے میرے کوئی نکلنے نہیں پاتا
اس گلشن عالم میں بچھا دام مرا
یہ شعر ڈراما اندر سبھا میں کس پری کی زبان سے ادا ہوا ہے؟

37 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما انار کلی میں کنیزوں کا داروغہ کون ہے؟

38 / 80

Category: متفرقات

ڈراما انار کلی میں کتنے ایکٹ ہیں؟

39 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

نیچے ڈراما یہودی کی لڑکی کا پیراگراف دیا گیا ہے۔ اس کو پڑھئے اور جواب تلاش کیجئے۔
آکٹیو یا:- دیکھو میں بھی تمہاری طرح ایک عورت ہوں۔ اور معزز قوم کی عورت ہوں۔ ساتھ ہی ایک بادشاہ کی بیٹی اور دوسرے بادشاہ کی بھتیجی ہوں۔ مگر اس پر بھی اس کی زندگی بھیک میں پانے کے لیے ایک فقیرنی کی طرح تمہارے سامنے دامن پھیلاتی ہوں۔
(۴)حنا کے سامنے اپنا دامن کون پھیلا رہا تھا؟

40 / 80

Category: متفرقات

ڈراما انار کلی کے دوسرے ایکٹ میں کتنے سین ہیں؟
3
4
5

41 / 80

Category: متفرقات

ڈراما یہودی کی لڑکی میں کتنے سین ہیں؟

42 / 80

Category: متفرقات

ڈراما اندر سبھا کتنے ایکٹ پر مشتمل ہے ؟

43 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار سب سے پہلے کب کھیلا گیا؟

44 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار کل کتنے ایکٹ پر مشتمل ہے؟

45 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

نیچے ڈراما یہودی کی لڑکی کا پیراگراف دیا گیا ہے۔ اس کو پڑھئے اور جواب تلاش کیجئے۔
آکٹیو یا:- دیکھو میں بھی تمہاری طرح ایک عورت ہوں۔ اور معزز قوم کی عورت ہوں۔ ساتھ ہی ایک بادشاہ کی بیٹی اور دوسرے بادشاہ کی بھتیجی ہوں۔ مگر اس پر بھی اس کی زندگی بھیک میں پانے کے لیے ایک فقیرنی کی طرح تمہارے سامنے دامن پھیلاتی ہوں۔
(۲)اس پیراگراف میں آکٹیو یا کس سے محو گفتگو ہے؟

46 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے۔
(A)''سبز پری '' ڈراما اندر سبھا کا کردار ہے۔
(B)ڈراما اندر سبھا 1862 میں لکھا گیا۔
(C)ڈراما اندر سبھا میں لال پری، شہزادہ شاہ رخ پر عاشق ہو جاتی ہے۔
(D)ڈراما اندر سبھا میں راجا اندر اپنا دربار سجاتا ہے۔ جہاں بہت سی پریاں اپنے ناچ گانے سے راجا کا دل بہلاتی ہیں۔

47 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار کا کردار رشید نعمانی کیا ہے؟

48 / 80

Category: SET EXAM

محمد حسن کا کون سا ڈرامہ ڈراما ایمرجنسی پر مبنی ہے؟

49 / 80

Category: متفرقات

ڈراما انار کلی میں کتنے سین ہیں؟

50 / 80

Category: متفرقات

ڈراما یہودی کی لڑکی کتنے ایکٹ پر مشتمل ہے ؟

51 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما یہودی کی لڑکی کا پلاٹ کس سے ماخوذ ہے؟

52 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

گھوڑے کا تاجر:- بھئی میری تو پہلے کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ آج عجیب و غریب حالات میں مڈبھیڑ ہو گئی۔ عجیب ولی صفت آدمی ہے سچ۔ عالمگیر روز تک گنج سے مائی تھان ٹٹو پر جاتے ہیں، لالہ بلاس رائے کھتری کے لڑکوں کو پڑھانے کے لئے بس ٹٹو پر چلے آ رہے تھے، رستے میں وہ اُڑ گیا۔

یہ پیراگراف ڈراما آگرہ بازار کے کس ایکٹ سے ہے؟

53 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو کے اہم ڈراما نگار ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

54 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

نیچے ڈراما یہودی کی لڑکی کا پیراگراف دیا گیا ہے۔ اس کو پڑھئے اور جواب تلاش کیجئے۔
آکٹیو یا:- دیکھو میں بھی تمہاری طرح ایک عورت ہوں۔ اور معزز قوم کی عورت ہوں۔ ساتھ ہی ایک بادشاہ کی بیٹی اور دوسرے بادشاہ کی بھتیجی ہوں۔ مگر اس پر بھی اس کی زندگی بھیک میں پانے کے لیے ایک فقیرنی کی طرح تمہارے سامنے دامن پھیلاتی ہوں۔
(۱)یہ پیراگراف یہودی کی لڑکی کے کس ایکٹ سے ہے؟

55 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما یہودی کی لڑکی میں نصیبن کے شوہر کا کیا نام ہے؟

56 / 80

Category: Uphesc & Up Tgt

’یہودی کی لڑکی‘ کس کا لکھا ہوا ڈراما ہے؟

57 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما انار کلی میں اکبر کی خواب گاہ کس باب میں ہے؟

58 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

کون سا ڈراما محمد حسن نے نہیں لکھا؟

59 / 80

Category: اشاعت

ڈراما اندر سبھا کب اسٹیج کیا گیا؟

60 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A۔شہزادہ گلفام ڈراما ”اندرسبھا“ کا کردار ہے۔
B۔”ضحاک“ حبیب تنویر کا ڈراما ہے۔
C۔”یہودی کی لڑکی“ اور ”رستم وسہراب“ آغا حشر کاشمیری کے ڈرامے ہیں۔
D۔”بوستان خیال“ ملاوجہی کی تصنیف ہے۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

61 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں کتنے دن کی کہانی ہے؟

62 / 80

Category: اُردو ڈراما

ڈراما نگاری کا فن ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

63 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار میں ککڑی والے سے یہ کون کہتا ہے کہ ایک لکڑی دینگا تو ککڑی وکڑی سب بھول جائے گا''

64 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ان میں کون سا ڈراما آغا حشر کا نہیں ہے؟

65 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما کس زبان کا لفظ ہے؟

66 / 80

Category: متفرقات

ڈراما آگرہ بازار میں کتنے ایکٹ ہیں؟

67 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

کون سا ڈراما غالب سے متعلق نہیں؟

68 / 80

Category: اُردو ڈراما

چند خواتین ڈراما نگار اور اُن کے ڈرامے ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

69 / 80

Category: متفرقات

"آزمائش" کس ڈراما نگار کا ڈراما ہے؟

70 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو کا پہلا نثری ڈراما۔ کس کی تصنیف ہے ؟

71 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما آگرہ بازار کا انتساب کس کے نام کیا گیا ہے؟

72 / 80

Category: تنقید

بیانیہ شاعری، ڈرامائی شاعری، رزمیہ شاعری۔ ان تین حصوں میں شاعری کو تقسیم کرنے والا کون ؟

73 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو ڈرامے کی تنقید ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

74 / 80

Category: اشاعت

ڈراما انار کلی کب لکھا گیا؟

75 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

آغا حشر کا پہلا ڈراما کون سا ہے؟

76 / 80

Category: Net/Jrf Old Paper

ڈراما ”یہودی کی لڑکی“ میں کُل کتنے سین ہیں؟

77 / 80

Category: اُردو ڈراما

اُردو ڈراما نگاری کے ارتقاء میں بہار کا حصہ ۔ کس کی تصنیف ہے ؟

78 / 80

Category: ماڈل پیپر

ڈراما یہودی کی لڑکی میں نرگس کا عاشق کون ہے؟

79 / 80

Category: SET EXAM

امانت لکھنوی کا ڈراما ’ اندر سبھا‘ میں شہزادہ کا کیا نام ہے؟

80 / 80

Category: اردو داستان اور ڈرامہ

ڈراما انار کلی کے ابواب کے آخری منظر کا غلط زمرہ تلاش کیجئے؟

Your score is

The average score is 63%

0%

دوستوں اس کوئز کو اپنے ساتھیوں میں شیئر ضرور کریں۔

Thank You for Attempting the Quiz!

Thank you for participating in Daily Urdu Quiz Series-2026. Quiz-07..  We hope this quiz helped you evaluate your preparation and improve your understanding of Urdu for competitive examinations.

📖 Keep practicing regularly to strengthen your concepts and boost your score.

📢 Join our Telegram Group for:

  • Daily Urdu MCQs
  • PDF Notes
  • Previous Year Questions (PYQs)
  • Practice Tests
  • Exam Updates
  • Study Materials
  • Link- Join Telegram Channel

📱 Download Our App for:

  • Daily Quizzes
  • Mock Tests
  • Current Affairs
  • Practice Sets
  • PDFs & Notes
  • Comprehensive Exam Preparation
  • Link:- Install Now

Presented by: Karwan E Adab & Adabi Kavish
Prepared by: Mohd Hilal Alam

Keep Learning. Keep Practicing. Keep Succeeding!

error: Content is protected !!