32
Report a question
Created on
August 23, 2026 By Mohd Hilal Alam اُردو داستان
داستان
Urdu Quiz Series 2026
اُردو کے تمام مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے
Exams: NET JRF, UP TGT, PGT, Bpsc Tre-4, Uphesc-52, SET, Assistant Professor Exam
Password:-7071
1 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
فقیر بولا بھلا داتا تمہیں بتاؤ۔ میں نے کہا ف سے فاقہ، ق سے قناعت، ر سے ریاضت نکلتی ہے۔
جس میں یہ باتیں نہ ہوں، وہ فقیر نہیں۔
یہ پیراگراف باغ و بہار کے کس قصہ سے ماخوذ ہے؟
2 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
شاہ بندر کا ذکر کس قصہ میں ہے؟
3 / 56
Category:
Dastaan
پروفیسر مسعود حسن رضوی ادیب کے مطابق اردو میں داستان گوئی کی روایت کہاں سے آئی؟
4 / 56
Category:
متفرقات
کس داستان میں تصوف کے پر معنی اور عمیق خیلات تمثیلوں اور علامتوں کی صورت میں پیش کیے گئے ہیں؟
5 / 56
Category:
متفرقات
داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟
(A)حسن و دل
(B)سروش سخن
(C)آب حیات
(D)طلسم حیرت
6 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
طلسمی داستانوں کے دور میں اس کی پیداوار کے طور پر ایک کتاب ایسی ظہور میں آئی جو ناول سے بہت قریب ہے۔ یہ مرزا رجب علی بیگ سرور کی فسانہ عجائب ہے'' بقول؟
7 / 56
Category:
Dastaan
داستان باغ و بہار میں سب سے پہلے اپنے متعلق ماضی کی کتاب کے اوراق کون پلٹتا ہے؟
8 / 56
Category:
متفرقات
”داستان گوئی دلچسپ مشغلہ ہونے کے ساتھ فنی حیثیت بھی رکھتی ہے اور ہر کس و ناکس داستان گو نہیں ہو سکتا“
یہ کس نے کہا؟ (TS SET)
9 / 56
Category:
متفرقات
حسین علی خان کی فرمائش پر کون سی داستان لکھی گئی؟
10 / 56
Category:
Dastaan
داستان باغ و بہار کا کون سا کردار لاولد ہونے کی وجہ سے تارک الدنیا ہو جاتا ہے؟
11 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
داستان بوستان خیال میں ملک مصر کا حاکم کون ہے؟
12 / 56
Category:
متفرقات
"پھول بن ایک داستان ہے جس کا پس منظر ہندوستان ہے"۔ بقول؟
13 / 56
Category:
کردار نگاری
ہمت کا کردار کس داستان میں ہے؟
14 / 56
Category:
Dastaan
داستان کے اجزائے ترکیبی میں کس کے تحت سامعین اور قارئین کے تجسس کو برقرار رکھا جاتا ہے؟
15 / 56
Category:
Dastaan
داستان لکھنے کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے ؟
16 / 56
Category:
متفرقات
درج ذیل داستانوں کی سن اشاعت کو قدیم سے جدید کی طرف درست ترتیب دیجئے۔
الف ۔سب رس ب۔کربل کتھا ج۔فسانہ عجائب د۔باغ و بہار و۔رانی کیتکی کی کہانی
17 / 56
Category:
متفرقات
داستان فسانہ عجائب کا نقش اول کب تیار ہوا؟
18 / 56
Category:
Dastaan
داستان اس قسم کا بیانیہ ہے جس کا تعلق ان اصناف سے ہے، جو زبانی سنانے کے لیے لکھی جاتی ہے جیسے مثنوی۔ بقول؟
19 / 56
Category:
متفرقات
کون سی داستان کس کے جواب میں'' اس کے مطابق درست زمرہ ملاؤ؟
20 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
نوفل بادشاہ نے حاتم کو پکڑ کر لانے والے کو کتنے انعام کی منادی کروائی؟
21 / 56
Category:
متفرقات
داستان کس زبان کا لفظ ہے ؟
22 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
’’میر امن نے دلّی کے تہذیبی نقوش اس داستان میں پوری شان سے منعکس کیے ہے،ان کی زبان سادگی، سلاست اور متناسب الفاظ کا مرقع ہے۔ بول چال کی عام زبان نے میر امن کی نثر کو اس عہد کا نمائندہ بنا دیا ہے۔‘‘ بقول؟
23 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
نیچے کچھ داستانوں کے نام ترتیب وار دیے گئے ہیں ان کے کردار سے متعلق درست زمرہ ترتیب وار ملائیں؟
داستان:- فسانہ عجائب، سب رس، باغ و بہار
24 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
کون سی داستان کس کے جواب میں'' اس کے مطابق درست زمرہ ملاؤ؟
25 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاقت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں
سیر دوسرے درویش کے اس شعر کا خالق کون ہے؟
26 / 56
Category:
میراتھن ٹیسٹ
ملکہ شمسہ تاجدار اور ملکہ نوبہار گلشن کس داستان کے کردار ہے؟
27 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
نہ جانوں کس پری رو کی نظر ہوئی
ابھی تو تھا بھلا چنگا مرا دل
یہ شعر باغ و بہار کے کس قصہ سے ماخوذ ہے؟
28 / 56
Category:
Dastaan
اردو کی نثری داستانیں کس کی تخلیق ہے؟
29 / 56
Category:
کردار نگاری
آزاد بخت کس داستان کا کردار ہے؟
30 / 56
Category:
Dastaan
داستان گوئی سنانے کا فن ہے لکھنے کا نہیں۔" بقول؟
31 / 56
Category:
دعویٰ دلیل
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو
غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: فسانہ عجائب کی مقبولیت کا راز اس کی عبارت کا انتہائی پر تکلف، نہایت پیچیدہ اور مقفی و مسجع ہونا ہے۔
دلیل:اس کتاب کا شمار لکھنوی تہذیب کی اہم داستانوں میں ہوتا ہے۔
32 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟
(A)حسن و دل
(B)سروش سخن
(C)آب حیات
(D)طلسم حیرت
33 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
عین عنایت الہی دیکھیے، اسی دم دونوں کی آنکھوں میں بینائی آئی، جس میں تاب و توانائی آئی۔ بادشاہ جلد سوار ہو، بہوؤں سے لشکر میں جاکر دو چار ہوا''
یہ پیراگراف کس داستان کا ہے؟
34 / 56
Category:
کردار نگاری
حسن کس داستان کا کردار ہے؟
35 / 56
Category:
ماڈل پیپر
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل ہے اور ایک دلیل
دونوں کو غور سے پڑھیے اور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے:
دعویٰ: میر محمد تقی خیال اردو کے مشہور داستان گو ہیں۔
دلیل: کیوں کہ انہوں نے بوستان خیال جیسی داستان لکھی۔
36 / 56
Category:
Dastaan
واقعات کو ایک ایسی لڑی میں پرونا جس سے نا و ل یا افسانے میں پیش آنے والے واقعات منظم انداز میں یکجا کی جا سکیں ۔کیا کہلاتا ہے؟
37 / 56
Category:
کردار نگاری
سیدی بہار نام کا کردار کس داستان میں پیش کیا گیا ہے؟
38 / 56
Category:
ماڈل پیپر
مولانا ابو الکلام آزاد کے مجموعے ”غبار حاطر“ سے متعلق درست جوڑ کی نشاندہی کیجئے:
(A)داستان بے ستون و کوہ کن (i)خط نمبر 18
(B)حکایت بادہ ئ تریاک (ii) خط نمبر 5
(C)حکایت زاغ و بلبل (iii)خط نمبر 19
(D)چڑیا چڑے کی کہانی (iv)خط نمبر 9
D ii, C iv, B i, A iii
D iii, C i, B iv, A ii
D i, C iv, B iii, A ii
D iii, C ii, B i, A iv
39 / 56
Category:
متفرقات
پیدائش کے اعتبار سے داخل نصاب داستان نگاروں کی زمانی ترتیب ؟
40 / 56
Category:
Dastaan
داستان کی دو بنیادی خصوصیات جو اسے دیگر اصناف سے جدا کرتی ہے:
(a) پلاٹ اور کردار نگاری
(b) قصے میں سے قصے پھوٹنا
(c) Super Natural Elements
(d) منظر نگاری
(e) اسلوب نگارش
دُرست زُمرے کی نشان دہی کیجئے:
41 / 56
Category:
Dastaan
داستان کو بیانیہ صنف کس وجہ سے کہا جاتا ہے؟
42 / 56
Category:
Dastaan
اردو داستان تحقیق و تنقید کس کی کتاب ہے؟
43 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
جون پور کے پل کے برابر میں بہزاد خاں نے کس کو کھڑا کیا؟
44 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
بوڑھے لکڑہارے کا قصہ کس درویش کے قصے میں ہے؟
45 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
کس کردار کا ذکر کس درویش کے قصے میں ہے؟
(A)حاتم، نوفل (i) پہلا درویش
(B)بہزاد ، مہر نگار (ii) دوسرا درویش
(C)یوسف، خواجہ سرا (iii) تیسرا درویش
(D)مبارک، ملک صادق (iv) چوتھا درویش
A ii, B iii, C i, D iv
A iv, B iii, C ii, D i
A i, B ii, C iv, D iii
A ii, B iii, C iv, D i
46 / 56
Category:
ماڈل پیپر
صنف کے اعتبار سے درست جوڑ کی نشاندہی کیجئے:
(A) افضل جھنجھانوی (i) سفر نامہ
(B)احتشام حسین (ii)نظم
(C) ابن انشاء (iii) داستان
(D)علامہ اقبال (iv)ناقد
D ii, C i, B iv, A iii
D ii, C iv, B i, A iii
D i, C iv, B iii, A ii
D ii, C i, B iii, A iv
47 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
ایک اندھا ہندوستانی فقیر بھیک مانگتا نظر آیا، لیکن کسو نے ایک کوڑی یا ایک نوالہ نہ دیا۔ مجھے تعجب آیا اور اس کے اوپر رحم کھایا''
یہ پیراگراف کس داستان سے ماخوذ ہے؟
48 / 56
Category:
Dastaan
داستان طرازی من جملہ فنون سخن ہے۔ سچ ہے کہ دل بہلانے کے لیے اچھا فن ہے۔۔ یہ قول کس کا ہے؟
49 / 56
Category:
ماڈل پیپر
اجزائے ترکیبی کے مطابق صحیح جوڑ ملائیں:
(A)طوالت، مافوق الفطرت عناصر (i)ڈرامہ
(B)پلاٹ، کردار نگاری، منظر کشی (ii) افسانہ
(C)مکالمہ، تصادم، انجام (iii) داستان
(D)نقطہئ نظر، وحدت تاثر (iv)ناول
D ii, C i, B iv, A iii
D ii, C iv, B i, A iii
D iii, C i, B iv, A ii
D ii, C i, B iii, A iv
50 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
ایک اندھا ہندوستانی فقیر بھیک مانگتا نظر آیا، لیکن کسو نے ایک کوڑی یا نوالہ نہ دیا۔ مجھے تعجب آیا اور اس کے اوپر رحم کھایا۔
یہ پیراگراف کس درویش کے قصے سے ہے؟
51 / 56
Category:
Dastaan
ان میں سے کون سی کتاب داستان سے متعلق نہیں ہے؟
52 / 56
Category:
متفرقات
طلسمی داستانوں کے دور میں اس کی پیداوار کے طور پر ایک کتاب ایسی ظہور میں آئی جو ناول سے بہت قریب ہے۔ یہ مرزا رجب علی بیگ سرور کی فسانہ عجائب ہے'' بقول؟
53 / 56
Category:
متفرقات
نیچے کچھ داستانوں کے نام ترتیب وار دیے گئے ہیں ان کے کردار سے متعلق درست زمرہ ترتیب وار ملائیں؟
داستان:- فسانہ عجائب، سب رس، باغ و بہار
54 / 56
Category:
Dastaan
مندرجہ ذیل میں سے اُس زُمرے کی نشان دہی کیجئے جو داستان نویس اور داستان گو دونوں تھے؟
55 / 56
Category:
اردو داستان اور ڈرامہ
درست زمرہ ملائیں۔
(A) یہ سرگزشت آزاد مری ذرا کان دھر سنو (i) چوتھا درویش
(B) احوال اس فقیر کا اے دوستاں سنو (ii) دوسرا درویش
(C) اے یارو اس فقیر کا ٹک ماجرا سنو (iii) تیسرا درویش
(D) قصہ ہماری بے سرو پائی کا اب سنو (iv) پہلا درویش
A iv, B iii, C ii, D ii
A ii, B iii, C iv, D i
A iii, B i, C iv, D ii
A i, B ii, C iv, D iii
56 / 56
Category:
اسپیشل ٹیسٹ
مجاور کی داستان'' یہ ہے عنوان فسانہ آزاد کی کونسی جلد میں ہے؟
Your score is
The average score is 48%
Restart quiz