Karwan E Adab Model Paper Series
دوستوں کاروان ادب ٹیم کی جانب سے اردو مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے غرض سے ماڈل پیپر بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروان ادب ٹیم نے اب تک دس سے زائد ماڈل پیپر تیار کر لئے ہیں۔ جن میں سے کچھ ماڈل پیپر کوئز اور پی ڈی ایف کی شکل میں اس صفحے پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ ہماری ٹیم کی یہ کاوش آپ کی تیاری میں معاون ثابت ہوگی۔
تمام احباب سے مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ ہماری کاوش کو تمام لوگوں تک ضرور پہنچائیں۔
شکریہ
केहरसिंह
March 14, 2023 at 9:28 amजी सर आदाब एक ऐसा ऐप बनाओ जिसमें हम ऑब्जेक्टिव टाइप के सवाल हल कर सके सही का हरा निशान आए और गलत का लाल निशान आए और सो सो नंबर के सवाल हूं ऐप में यूनिट बाई अलग-अलग